اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات عوام سے زیادہ بے بس وزیراعظم بلوچستان سونے کی چڑیا ہے۔ یہ ذخائر اور رقبے کے لحاظ سے پہلا بڑا صوبہ ہے۔یہاں کوئلہ، تانبا، سونا، خام لوہا اور ماربل (اونیکس) ماربل (آرڈینری) کرومائیٹ، بیرائیٹ، لائم اسٹون، گرینائیٹ سمیت 20دیگر قیمتی معدنیات کے علاوہ تیل اور گیس کے بھی وسیع ذخائر موجود ہیں۔ یہاں آئے روز مصیبتوں کے پہاڑ عوام پر گرائے جاتے ہیں۔ عوام کا استحصال کیا جاتا ہے۔بے خبری اور حقیقت سے لا علمی یا کم علمی کی بنا پر ، مصیبت زدہ عوام کی مشکلات حل کرنے کی بجائے، ان میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سیاسی طاقتیں برائے نام ہیں۔دھونس، اسٹیبلشمنٹ ،اشرافیہ اور وفاق کی جاگیرداری ہے۔ حکومتیں برائے نام اقتدار کی مالک ہوتی ہیں۔ قوم بھی انکے ہتھے چڑھ جاتی ہے۔ عوام بیچارے نعرے لگاتے ہیں کہ وزیر اعظم صاحب!! ہماری مشکلات حل کی جائیں۔ اب ان عوام کو کون سمجھائے کہ وزیراعظم ہو یا وزیرا اعلی یہ تو عوام سے بھی زیادہ بےچارے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ابو آیت
آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ دنیا میں سونے اور چاندی کا دوسرا بڑا ذخیرہ ، بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک میں موجود ہے ۔ چاغی کے بہ ظاہر خشک اور سنگلاخ پہاڑ نظر آتے ہیں ۔ ان میں ایک کروڑ 23لاکھ ٹن تانبے اور دو کروڑ 9 لاکھ اونس سونے کے ذخائر موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ریکوڈک میں 58 فی صد تانبے اور 28 فی صد سونے کے ذخائر کی کل مالیت کا اندازہ قریباً 65 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
دنیا میں عقلمندوں کا اصول ہے کہ سونے کی چڑیا کی قدر کی جائے۔ اسکی حفاظت پر خرچ کیا جائے۔ بلوچستان سونے سمیت اس سے کئی گنا مہنگی معدنیات سے مالا مال ہے۔ مگر بلوچستان کے معدنی وسائل کے ثمرات سے اہلیانِ بلوچستان محروم ہیں۔
سیاسی حکومت 5 سال کی ہوتی ہے۔ اس کے پانچ سال اپنی مشکلات ختم کرنے میں ہی لگ جاتے ہیں۔ سیاسی افراد یہی کہتے رہتے ہیں کہ ہم نے بہت حد تک کنٹرول کیا ہواہے۔ آئندہ بھی کنٹرول کریں گے۔ اس طرح ہر حکومت ڈنگ ٹپاو پالیسی پر عمل پیرارہتی ہے۔ جب بھی کوئی حادثہ پیش آتاہے تو حکومت قربانی کا بکرا بنتی ہے۔ جو امن وامان قائم کرنے کے ذمہ دار ہیں وہ عوامی مطالبات پر ہنستے ہیں۔
بلوچستان میں مچھ کا حالیہ ہولناک واقعے کے پیچھے کیا عوامل ہیں؟ آرا مختلف ہیں۔ تا حال دھرنے جاری ہیں۔ ملک بھر میں سڑکوں پر عوام کو لایا جا رہا ہے۔ عوام یا تو ماتم کر رہی ہے یا پھر نوحے پڑھ رہی ہے۔ وزیر داخلہ ناکام لوٹا دیئے گئے۔ وزیر اعظم ممکن ہے ایک ہفتہ مزید کوئٹے کا دورہ نہ کریں۔ وہ اس کے پیچھے بھی ضرور کوئی ملکی مصلحت دیکھ رہے ہیں ۔
دھرنے کے شرکا پرامن ہیں۔ اصلی قاتلوں کو یہ امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔وہ چاہتے ہیں لوگ عمران خان سے مزید مایوس ہوں۔ اس مایوسی کے بھی بڑے فائدے ہیں۔ وزیراعظم سے مایوسی یعنی اپنا انتقام خود لینے کی سوچ کی تقویت۔ انتقامی سوچ سے پھر اگر قتل وغارت ہو تو مزید کچھ لوگوں کی اجارہ داری مضبوط ہو جائے گی۔
یہ خبرخوش آئند ہے کہ بلوچوں کی بیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے دھرنے میں آکر اپنے جیسی ہزارہ یتیم و بے سہارا بیٹیوں کو سینے سے لگا یا ہے۔ مکار قاتلوں کی چال میں رکاوٹ ڈالی ہے۔ بلوچ اور پشتون عمائدین اور انکے نمائندے دھرنے میں آ رہے ہیں۔ بلوچوں اور پشتون بھائیوں کی طرف سے ہمدردی کی تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ دینی قیادت بھی پہلے دن سے میدان میں ہے۔ یہ سب عناصر اپنی اپنی جگہ اہمیت کے حامل ہیں۔
بلوچستان میں اس مسلسل قتل و غارت کے پیچھے داخلی ہاتھ سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ہماری ملکی ایجنسیاں دنیا کی نمبر ایک پروفیشنل ایجنسیز ہیں۔ انہوں نے بھارت جیسے اپنے سے 4، 5 گنا بڑے دشمن کی ناک میں نکیل ڈال رکھی ہے۔ ہم واقعی ان پر افتخار کرتے ہیں۔ سرحدوں پر موجود ہمارے جوانوں نے خون کی دیوار سے دشمن کے ہر وار کو روکا ہے۔ خود متاثرین کی تعداد نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے ہیں۔ ان پر لکھا ہوا ہے دنیا کی نمبر ایک ایجنسی کے ہوتے ہوئے، 22 سال سے بے گناہ شہریوں کے قاتل دندناتے پھر رہے ہیں۔ آخر کیوں؟
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں