اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بھارت کی چھترول عمر چوہدری امریکی سینیٹ کی واشنگٹن سے آنے والی ویڈیو میں کم از کم یہ بات تو عیاں ہو گئی ہے کہ ہارے ہوئے امریکی صدر اتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے غصیلے اور ناراض حمایتیوں نے دیواریں پھلانگیں ،شیشے توڑے ،ڈائس پٹخے ،نعرے لگائے ،پولیس کو آنکھیں دکھائیں سیکورٹی سٹاف کی دوڑیں لگوائیں لیکن کمال ہے کہ سینیٹ کے دفاتر میں کاغذات اور فائلوں کے” پھیلاﺅ“ کے علاوہ کمپیوٹر ز،لیپ ٹاپ ،بجلی کے لیمپوں اور فرنیچر کو چھیڑا تک نہیں حالانکہ مشتعل مظاہرین کی ریشہ دوانیوں کو مزید ”تڑکا“ لگانے کے لئے بھارتی ”ہمدردی“ کے روپ میں اپنا قومی پرچم ترنگا اٹھائے ساتھ ساتھ تھے جنہوں نے جلتی پر تیل ڈالنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی مظاہرین کے ساتھ بھارتیوں کی موجودگی اور ہلڑ بازی میں ہم رکاب ہونے سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ شیطانی قوتیں دنیا بھر میں شیطانی کھیل کھیلتی ہیں امریکا نے ہمیشہ دنیا بھر میں سازشوں کا جال ُبنا ہے اب وقت نے ”واشنگٹن“ میں کرفیو نافذ کر دیا ہے ۔شکست خوردہ ٹرمپ نے ”سینیٹ“ پر حملہ اور نئے صدر کی جیت کے فیصلے کی توثیق کی را ہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے اپنے حامیوں کو اکسایا اور جب معاملہ زیادہ بگڑا اور دنیا بھر میں ٹرمپ کی عزت افزائی میں غیر معمولی اضافہ ہونے لگا تو فوراً رنگ بدل لیا اور حامیو ں کو واپسی کا مشورہ دیدیا لیکن اس وقت تک میئر واشنگٹن مظاہرین کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کر چکے تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سر جوڑ کر فور ی فیصلے کی ٹھان لی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

مزے کی بات یہ ہے قبل ازیں 1812ءمیں امریکی کانگریس پر حملہ کیا گیا جس میں برٹش آرمی نے کانگریس جلا دی تھی لیکن 2021ءکے آغاز میں ہی امریکیوں نے خود امریکی کانگریس تار تار کر ڈالی اس ”مہم جوئی“ کےلئے ٹرمپ کے بیٹے نے پارٹی ورکروں کو ورغلانے کی کوشش کی لیکن ان کی جانب سے سرد مہری کے بعد ٹرمپ نے خود پارٹی ورکروں سے خطاب کیا اور انہیں 6جنوری کے فیصلے کو’ ’ناکام“ بنانے کے لئے سینیٹ پر ”چڑھائی“ کا حوصلہ دیا ٹرمپ یہ خطاب وائٹ ہاﺅس میں کیا تھا ٹرمپ اپنے حامیوں کی ”چڑھائی“ کے دوران کارکنوں کو ٹویٹر کے ذریعے ”پیغامات“پہنچاتے رہے ٹویٹر کی انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی پر ٹرمپ کا اکاﺅنٹ بارہ گھنٹے کے لئے معطل کر دیا جو غیر معمولی تھا جبکہ فیس بک نے تو ٹرمپ پر پابندی ہی عائد کر دی ہے۔
معروف امریکی کالم نگار جیمی سٹائم سینیٹ میں حملے کے وقت یہاں موجود تھیں وہ کہتی ہیں کہ’ صبح جب میں کام پر آ رہی تھی تو میں نے متعدد مشتعل افراد کو نعرے لگاتے دیکھا مجھے لگا کہ کچھ گڑ بڑ ہونے والی ہے اور پھر یہی ہوا ‘۔اجلاس کے دوران پہلے تو نعرے بازی ہوئی لیکن پھر نوبت گولی چلنے تک آ گئی جس سے خوف پھیلنا ضروری تھا میں نے دیگر صحافیوں سے اس صورتحال سے متعلق بات کرنا چاہی لیکن سب ہی خو ف زدہ تھے کیونکہ کم از کم اس حد تک معاملات کے بگڑنے کی توقع نہیں تھی ۔
حالیہ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ نے نو منتخب صدر کی کامیابی کی توثیق کر دی ہے تا ہم امریکا کے ماتھے پر چار لاشوں اور ”جمہوریت“کے جنازہ کا ’کلِنک‘ لگ گیا ہے۔
موجودہ صورتحال میں بھارتی کردار بھی کھل کر سامنے آگیا ہے کہ’ ’بارات میں جمعہ جنج نال‘ ‘خوا ہ مخواہ ہی چل پڑا تھا جس سے بھارتی مکروہ کردار اور ریشہ دوانیا ں ایک بار پھر منظر عام پر آگئی ہیں جس سے جمہوریت کے سب سے بڑے دعوےدار کی جمہوریت کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کی ناکام کوشش امریکی سینیٹ نے” توثیق“ کر کے مودی سرکار کو چاروں شانے چت کر دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں بھارتی ناکامیوں میں یقینا اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے ۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں