اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مغالطے تبرید حسین(لندن) سوال:کیا چن صاحب کی بات کرنے کی بجائے ہمیں ایم ڈبلیو ایم کی توصیف نہیں کرنا چاہیے تھی؟ اور ایک اہم بات کہ ایم ڈبلیو ایم کے بارے میں میں نے پہلے بھی کھل کر لکھا ہے اور بار دیگر عرض ہے کہ الحمداللہ ایم ڈبلیو ایم وہ واحد جماعت ہے جو کھل کر مظلومین کی حمایت میں بطور جماعت باہر نکلی ہے۔ راجہ صاحب اور حسن ظفر صاحب نے ہمیشہ قائدانہ کردار ادا کیاہے اور کارکنان نے بھی ان کی آواز پر لبیک کہا ہے۔ آخری اور اہم بات حالانکہ اختلاف کا حق استعمال کرتے ہوئے کچھ اعتراضات تو میں نے بھی اپنی قومی جماعت ایم ڈبلیو ایم کے ذمہ داران کی خدمت میں پیش کئے ہیں مثلا بھائیو آخری گزارش یہ ہے کہ ہر شخصیت یا تنظیم کے اچھی عمل کی جہاں توصیف کریں وہاں قابل احتساب باتوں پر احتساب بھی۔ 21 جنوری 2021
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

سوال: کیا ندیم افضل چن کے استعفے دینے کی وجہ شھدا ہزارہ ہیں؟
جواب: یہ سوال بہت سے اچھا لکھنے والے تنظیمی دوستوں نے بھی اٹھایا ہے۔ میں یہ سوال سن کر ورطہ حیرت میں ہوں۔ لوگ لابنگ کرتے ہیں کہ اقتدار کی راہداریوں میں بیٹھے مضبوط اور مقتدر لوگ آپکے موقف کی حمایت میں کوئی بات کریں۔ یہاں وزیراعظم کا ترجمان اپنے وزیراعظم کی پالیسی کے کیخلاف ہمارے موقف میں کھل کر بات کرتا ہے۔ نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا چن صاحب کے استعفے کی وجہ ہزارہ مظلومین کی کی حمایت کو قرار دے رہے ہیں۔ اور مظلومین کا موقف کھل کر دنیا کے سامنے آنے کی ایک وجہ چن صاحب کا استعفے بھی بنا اور ہر طرف سے حمایت ملی تو بجائے اسکے کہ ہم اس پوٹینشل کو اپنے حق میں استعمال کرتے ہم نےخود ہی سرے سے قبول کرنے سے ہی انکار کر دیا کہ چن صاحب نے تو اس وجہ اس استعفی نہیں دیا۔
یا للعجب۔
جواب:حیرت میں ڈوبے سوا پھر چارہ نہیں ایک روایتی سیاستدان اور ایک مذہبی تنظیم کا موازنہ ہی بھلا کیا۔ مذہبی تنظیمیں تو فقط انہیں نعروں کے ساتھ میدان عمل میں ہیں اور یہی ان کےقیام اور بقا کی غرض و غائیت۔ ہاں ندیم افضل چن کا موازنہ کرنا ہے تو پاکستان تحریک انصاف کے کسی مشیر یا وزیر سے کریں تو زیادہ موزوں ہو گا۔
مگر یہاں اس بات کو بھی قبول کرنے میں تامل نہیں ہونا چاہئے کہ باقی تنظیموں ( شیعہ علماء کونسل، جامعہ المنتظر و دیگر) کے اکابرین و کارکنان بھی جماعتی وابستگی بالائے طاق رکھتے ہوئے ان دھرنوں میں شریک ہوئے جو قابل ستائش ہے۔
مولانا سید جواد نقوی صاحب نے کوئٹہ مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کی۔ جزاک اللہ خیر۔ توقع ہے خانوادگان شہدا کے ساتھ اظہار یک جہتی و ہمدردی کیلئے کوئٹہ تشریف بھی لے جائیں گے۔
مگر یہاں یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ جس انداز سے دوسری شیعہ فکری تنظیموں کے بارے میں آغا صاحب کی کیطرف سے انتہائی نا مناسب الفاظ ادا کئے گئے وہ ہماری نظر میں انتہائی غیر موزوں اور قابل اعتراض تھے۔
آغا جواد نظری و فکری اور روش کے اختلاف کو مناسب پیرائے میں احترامات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ضرور بیان کیا کریں یہ ان کا حق ہے۔ مگر توہین کا عنصر نفرتیں دوریاں اور کارکنوں کے درمیان سوشل میڈیا وار کا ذریعہ ہی بن سکتی ہیں اور منزل کو ہم سب سے مزید دور کرنے کا سبب۔
بیک وقت موجودہ حکومت سے اتحاد اور دھرنا کی پالیسی لوگوں کو سمجھ نہیں آئی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد آغا رضا کا بلیک میلنگ کے حوالے سے بیان کہ عمران خان کےمطابق یہ پی ڈی ایم کیلئے کہا گیا، یہ دراصل اسے کلین چٹ دینے کے مترادف تھا۔ آغا رضا یا ایم ڈبلیو ایم کا موقف اگر مختلف تھا تو انہیں وہیں کھل کر اسی پریس کانفرنس میں اسکا بھی اظہار کرنا چاہیے تھا۔
اسی طرح آئی ایس او کے مرکزی صدر کی ایک تحریر جو زیر گردش ہے اس کے مطابق حکومتی کارندے، وزیر اور مشیر کوئٹہ میں مسلسل خانوادگان شہدا اور ایم ڈبلیو ایم کے خلاف سازشوں کے جال بنتے رہے اور بھڑکانے کے علاوہ دھرنے کو سبوتاژ کرنے کیلئے پیسے بھی آفر کرتے رہے۔ تو پھر سوال تو وہی دوبارہ منہ اٹھائے کھڑا ہے کہ ایسی جماعت سے اتحاد چہ معنی دارد؟
یہ سوالات اٹھانے کے باوجود میرا ایم ڈبلیو ایم یا آغا راجہ ناصر صاحب سے محبت اور احترام کا رشتہ موجود ہے۔
خدارا اپنے اپنے ممدوح قومی قائدین اورتنظیموں میں جائز اور تعمیری تنقید کو رواج دیں۔ یہی اکیسویں صدی میں تنظیمی و قومی ارتقا کا واحد راستہ ہے۔
صبح 3:14
افکار و نظریات: مغالطے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں