اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انقلابِ اسلامی کے عالمی اثرات، آن لائن سیشن منظوم ولایتی تاریخِ انسانی کے ایک طائرانہ مطالعے سے ہی یہ بات سامنے آتی ہے کہ دنیا کے اندر مختلف زمانوں میں بےشمار تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔انسان چونکہ ایک تغیّرِ پذیر مخلوق ہےلہذا اپنے ارد گرد وقوع پذیر تغیرات سے متاثر ہوتا ہے۔ایک نظام لیکر آتا ہے، آزماتا ہے اور پھر اس سے تنگ آکر خود ہی اس کے خلاف بغاوت پر اتر آتا ہے۔ دور جانے کی ضرورت نہیں چند صدی قبل کی ہی بات ہے کہ دنیا میں صنعتی انقلاب کا چرچا ہوا۔ "چرچ پوپ کے حوالے اور حکومت شاہ کی ملکیت" کے ناہنجار شعار بلند ہوئے۔ مگر دنیا نے دیکھا کہ بہرحال یہ نعرے بھی صدا بہ صحرا ثابت ہوئے۔ اسلامی دنیا کے انقلابات میں ایران کے اسلامی انقلاب کو ایک بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے ساتویں عشرے کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ دنیائے عصر میں عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اس حوالے سے آج رات نو بجے " انقلابِ اسلامی کے عالمی اثرات" کے موضوع پر ایک آن لائن سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ذیل میں اس آن لائن سیشن کی مختصر سی رپورٹ قارئیں کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ سیشن کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلام الٰہی سے ہوا جس کی سعادت برادر قاری منظور حیدری نے حاصل کی۔ تلاوت کے بعد نعت رسول مقبولؐ پڑھنے کا شرف جناب غلام محمد غضنفر آف اسلام آباد نے کو ملا، جنہوں نے اپنی خوبصورت آواز میں بارگاہِ رسالت مآب ؐ میں گلہائے عقیدت کے پھول بچھاور کیے۔ جزاکما اللہ خیر الجزاء اس کے بعد آج کے آنلائن سیشن کے پہلے مہمان ISO بلتستان ڈویژن کے سابق صدر جناب سعید شگری نے انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے سامعین وناظرین کو مبارکبادی کے بعد اپنی گفتگو کا آغاز ان الفاظ سے کیا " کسی نے امام خمینیؓ سے پوچھا تھا کہ آپ کا لایا ہوا انقلاب امام زمانہ علیہ السلام کی تحریک کی نشانیوں میں سے ہے تو آپ نے فرمایا نہیں بلکہ یہ ایک مقدمہ ہے"۔ سعید شگری فرمانے لگے کہ انقلابِ اسلامی سے پہلے دنیا کو تشیّع کی اس قدر آگاہی جتنی ہے ، جوں ہی ایران میں امام خمینیؓ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کامیاب ہوا دنیا کی نظریں اور ان کی توجہ شیعیت کی طرف ہونے لگیں۔چونکہ ایک ایسے دور میں ایک اسلامی انقلاب آیا تھا کہ جس کی دنیا کو توقع ہی نہیں تھی۔ موجودہ دور میں مقاومتی بلاک کی مضبوطی کی اشارہ کرتے ہوئے برادر شعید شگری فرمانے لگے کہ رھبر انقلاب حضرت امام خامنائی دام عزہ کی بابصیرت قیادت میں مقاومتی بلاک نے چند سالوں کے اندر داعش کے وجود کو مشرق وسطیٰ میں شکست دی اور ایک زبردست عالمی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ آخر میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ کشمیر اور فلسطین کی نوجوان نسل آج رھبر معظم اور مقاومتی سے فکری طور پر وابسطہ ہیں جس کی وجہ سے کشمیری حریت پسندوں اور فلسطینی مقاومتی گروپ مضبوط ہے جو ظالمین کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ اس کے بعد قم المقدسہ سے سیشن کے دوسرے مہمان جناب علامہ عابد مھدوی صاحب نے اپنی گفتگو کی ابتداء قرآن مجید سورہ قصص آیت4 سے کی جس میں اللہ تعالیٰ مستضعفین اور کمزروں کو زمین کے وارث بنائے جانے کا وعدہ فرمارہا ہے۔ علامہ عابد مھدوی نے فرمایا کہ ایران کا اسلامی انقلاب اچانک نہیں آیا بلکہ اس کیلیے مقدمات پہلے سے فراہم کیے گئے تھے۔ امام خمینیؓ کا سب سے بڑا کمال یہی ہے کہ انہوں نے وہی کتابیں جو دوسرے علماء بھی ہڑھتے تھے، سے ایک انقلاب برپا کیا اور لِیقومٙ الناسُ بِالقسطِ کے مصداق بنکر اپنی قوم کو میدانِ عمل میں اتارا اور بت شکنِ زمان قرار پائے۔ آپ نے فرمایا کہ قرآن کہتا ہے ایک ایک دو دو ہوکر نکلو اور خود کو مضبوط کرو اور یہاں مضبوطی سے مراد سیاسی، علمی، اقتصادی نیز ہر قسم کی مضبوطی شامل ہے۔ اس کے بعد عابد مہدوی صاحب نے امام زمان ؑ کی غیبت کے بعد عصر غیبت میں سیاست سے متعلق علماء کے درمیان جو آراء و نظریات رہے ہیں، ان کوبیان کرتے ہوئے کہا کہ امامؑ کی غیبت کے بعد ایک فکری انقلاب آیا ، جس کی وجہ سے تین قسم کے نظریات وجود میں آگئے: (١) بعض فقہاء نے کہا کہ سیاست اور حکومت کرنا امام معصوم کے ساتھ خاص ہےیعنی غیر معصوم کیلیے جائز ہی نہیں۔ (٣) فقہاء کا ایک تیسرا گروہ نے کہا کہ ہم سیاست اور حکومت پہ قدم بھی رکھیں گے اور اقتدار بھی خود ہی سنبھال کر اس طرح سے کام کریں گے کہ حکومت معصوم کیلیے زمینہ سازی ہو۔ آخر میں حاج قاسم سلیمانی اور حاج ابومہدی المہندس کی شہادت کے بعد مقاومتی بلاک کی طرف سے دئیے جانے والے "انتقام سخت" سے متعلق سوال کے جواب میں فرمایا کہ یہ انتقام ایک محدود انتقام نہیں ہوگا بلکہ عالمی اسکتباری طاقتوں سے کسی بھی میدان میں لیا جاسکتا ہے البتہ اس انتقام کا نتیجہ امریکہ کا مشرقِ وسطیٰ سے انخلاء ہے۔ اس کے بعد سیشن کے آخری مہمان ڈاکٹر علی محمد صاحب نے اپنی گفتگو کا آغاز فرماتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؓ اور انقلاب اسلامی پر نسلِ آدم کو فخر کرنا چاہیے چونکہ یہ انقلاب ایک خالصتاٙٙ آئینی انقلاب تھا۔ امام خمینیؓ کی شخصیت سے متعلق بات کرتے ہوئے فرمانے لگے کہ امام ؓ کی شخصیت بہت گہری تھی یہی وجہ ہے کہ آپ کے ادکات اور افکار بہت عمیق ہیں۔ چونکہ آپ نے امریکہ اور بادشاہت کو شکست دینے سے پہلے اپنے اندر کے شیاطین کو شکست سے دوچار کیا تھا اور ایک خالص عبدِ الہی بن گئے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ تائیدِ الہی امام خمینیؓ کے شاملِ حال تھی۔ ڈاکٹر صاحب فرمانے لگے کہ صنعتی انقلاب کے چار سو سالوں میں اربوں ڈالر خرچ کیے گئے تاکہ دین اور سیاست میں جدائی ڈال سکیں مگر امام خمینی کا کمال یہ تھا کہ آپ نے ایک اسلامی انقلاب کے ذریعے سے ان کے نظریے کو چکناچور کیا۔ آپ نے مزید فرمایا کہ امام خمینیؓ نے مسلمانوں کے منجمد فکروں کے اندر تحرک پیدا کیا اور امت مسلمہ کو امتِ واحدہ کا درس دینے میں کامیاب ہوئے۔ آپ نے ایک ایسے دور میں انقلاب پیدا کیا جب دنیا مشرقی اور مغربی بلاک میں مقید تھی یہ اللہ تعالیٰ کی مدد کے شاملِ حال ہونے کی نشاندہی ہے۔ آج کے دور میں مقاومتی بلاک کی طاقت کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکیوں نے اپنی خودساختہ داعش سے متعلق کہا تھا کہ چالیس سال لگیں گے ہمیں داعش کو ختم کرنے میں مگر مقاومت نے ساڑھے تین سال میں داعش کی بیخ کنی کی۔ وینزویلا پر ہونے والے ظلم پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ باوجود یہ کہ امریکیوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ایران سے تیل کسی صورت وینزویلا نہ پہنچے مگر پانچ بڑے آئل ٹینکرز وہاں پہنچا کر ایران نے ثبوت دیا کہ وہ دنیا کے ہر مظلوم کے ساتھ ہے اور ظالمین کا دشمن ہے۔ آخر میں پاکسان سے متعلق کسی برادر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر علی محمد فرمانے لگے کہ ہم نے انقلاب سے شعار ضرور لیا مگر کماہ حقہ عملی طور پر کام نہ کر پائے۔ آخر میں سیشن کے دوستوں کا اور خاص طور پر مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا گیا اور سیشن اختتام پزیر ہوا۔ تائید و مدد الہی کی بات ہوئی ہے تو شاعرِ مشرق کے ایک شعر کے ساتھ اجازت کا طالب ہوں؛ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مسیحیت کی دنیا میں نہ سہی مگر اسلام کی آفاقی تعلیمات کی روشنی میں کسی صورت "چرچ پوپ کے حوالے اور حکومت بادشاہ کی ملکیت " جیسے شعار کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
(٢) بعض فقہاء کا نظریہ تھا کہ ہم سیاست میں حصہ تو لیں گے مگر اس طرح سے کہ حکومت بادشاہ کرے یوں اس سے ملکر قوی ہوجائیں۔
امام خمینیؓ وغیرہ کا تعلق بھی تیسرے گروہ سے تھا۔
اتر آئیں گے گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں