اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات انیس نقاش اور اسلامی مزاحمت ڈاکٹر صابر ابو مریم انیس نقاش کو ویسے تو شاید عام فہم لوگ نہ جانتے ہوں لیکن دنیائے مزاحمت میں انیش نقاش کا نام ایک ایسا روشن نام ہے جو اپنے نقوش مزاحمت کی تاریخ پر چھوڑ گیا ہے ۔ اس مقالہ کو لکھنے کا مقصد یہی ہے کہ انیس نقاش کی یاد کے ساتھ ساتھ حقیقت میں جو کچھ انہوں نے فلسطین و دنیا کی دیگر مظلوم اقوام کے حق میں جد وجہد کے ذریعہ کیا ہے اس کی آشنائی بھی حاصل ہو ۔ انیس نقاش بھی ایسے ہی افراد میں شامل ہیں کہ جو حالیہ دنوں دنیا بھر میں جاری کورونا وائرس کا شکار ہو کر دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ۔ انیس نقاش سنہ1951ء میں پیدا ہوئے او ر سنہ2021ء میں ستر سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے ۔ نقاش کا تعلق لبنان کے دارلحکومت بیروت سے تھا ۔ نقاش نے ابتدائی زندگی میں ہی الجیریا میں انہوں نے فرانس کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف ہونے والی جد وجہد میں حصہ لیا ۔ نقاش نے سنہ1964ء میں فلسطین میں فتح موومنٹ میں شمولیت اختیار کی ۔ نقاش نے اس زمانہ میں تحریک آزادی فلسطین کے لئے لبنانی اور فلسطینی جوانوں ی تربیت کی تاکہ وہ مزاحمتی تحریک میں شامل ہو کر تحریک آزادی فلسطین میں اپنا کردار ادا کریں ۔ حتیٰ انیس نقاش ان افراد میں شامل ہیں کہ جنہوں نے جنوبی لبنان کے علاقوں میں فلسطینی و لبنانی نوجوانوں کے لئے تربیتی مراکز قائم کئے اور اسرائیلی مظالم کے خلاف جد وجہد کو تیز کیا ۔ جب سنہ1978ء میں اسرائیل کی غاصب افواج نے لبنان پر چڑھائی کی تو انیش نقاش جنوبی لبنان میں مزاحمت کی مدد کرنے کے لئے ڈٹ گئے اور صہیون جارحیت کا ڈٹ کرمقابلہ کرنے میں مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ رہے ۔ انیس نقاش نے اپنی زندگی کے انہی ایام میں جنوبی لبنان کے علاقوں کفر شعبا اور بنت جبیل میں دو مختلف مزاحمتی گروہوں کو تشکیل دیا جنہوں نے نہ صرف جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوجی چڑھائی کے خلاف مزاحمت کی بلکہ آگے چل کر لبنان کی مزاحمتی تحریک کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا ۔ انیس نقاش اپنے زمانے کے ایک با فہم فرد سمجھے جاتے تھے اور یہی وجہ ہے کہ جب سنہ1979ء میں ایران میں امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب آیا تو انیس نقاش نے امام خمینی کے اس اقدام کی حمایت کی اور امام خمینی کے ہمراہ ہو گئے ۔ انیس نقاش فلسطینی مزاحمتی گروہوں اور ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد باہمی رابطوں اور بہترین تعلقات کے قیام کے محرکین میں سے ایک اہم محرک تھے ۔ انیس نقاش لبنانی مجاہد جو کہ فلسطینی سرزمین پر فلسطینیوں کے ساتھ بھی موجود رہتے تھے اور بعد ازاں امریکہ اور اسرائیل نے ان کو ایک دہشت گردانہ حملہ میں شہید کیا ، یعنی عماد مغنیہ کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتے تھے ۔ انیس نقاش حقیقت میں ایک مجاہد باعمل تھے ۔ نقاش کا شمار عرب دنیا کے مایہ ناز محقق اور عظیم مفکر ین میں ہوتا ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی میں صہیونی دشمن کے مقابلہ میں بہت سی تحقیقات اور حکمت عملیاں وضع کیں جس سے صہیونی دشمن کے ساتھ تصادم میں مزاحمتی تحریکوں کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں ۔ انیس نقاش نے اپنی زندگی کے متعدد سالوں کو ایک آزادی پسند اور حریت پسند یا پھر فریڈم فائیٹر کہا جائے تو درست ہو گا، اسی تناظر میں زندگی بسر کر دی ۔ مسئلہ فلسطین انیس نقاش کے دل و دماغ میں رہتا تھا ۔ انہوں نے دنیا بھر میں حریت پسندوں اور بالخصوص فلسطینی کاز کے لئے سرگرم رہنے کے لئے لوگوں کو متحرک کیا ۔ اپنی تحریروں اور تجزیات میں صہیونی دشمن کی آئندہ حکمت عملیوں اور شیطانی چالوں کی پیشن گوئیاں کیں جو کہ اکثر درست ثابت ہوتی رہیں اور اس تحقیق اور تجزیات سے فلسطین کے اندر اور فلسطین سے باہر اسلامی مزاحمت کے گروہوں نے بھرپور استفادہ کیا ۔ انیس نقاش نے لبنان میں اسرائیل مخالف مزاحمت کے ساتھ ساتھ مختلف مقامی اور بین الاقوامی فورمز پر سیاسی اور فوجی مقاصد کا بہادری سے دفاع کیا ۔ انہوں نے اپنے تحقیقی مقالہ جات اور تجزیات سمیت حکمت عملی کی دستاویز میں ہمیشہ عالمی سامراج بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کی شیطانی چالوں کو آشکار کرنے کے لئے انتھک محنت کی اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہمیشہ امریکی و اسرائیلی منصوبوں اور حکمت عملی کی شدید مخالفت کی ۔ چاہے وہ معاملہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کا ہو یا پھر شام میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے شروع کی جانے والی دہشت گردانہ کاروائیوں کا ہو ۔ اسی طرح جب مسئلہ فلسطین کا ہو تو وہ ا س بات پر قائل تھے کہ امریکہ اور اسرائیل کبھی بھی مسئلہ فلسطین کا حل نہیں ہیں بلکہ اصل مسئلہ کی جڑ ہی امریکہ اور اسرائیل ہیں ۔ انہوں نے فلسطینی عوام کے حقوق کی خاطر ایک طویل جد وجہد کی اور ستر سال کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔ اگرچہ انیس نقاش دنیا سے چلے گئے ہیں لیکن ان کی جدوجہد اور کاوشوں کے نشان آج بھی مزاحمت کے راستہ پر چلنے والوں کے لئے مشعل کا کام انجام دے رہے ہیں ۔ خلاصہ یہی ہے کہ دنیائے مزاحمت میں انیس نقاش جیسے روشن ستارے کہ جنہوں نے اپنی زندگی مظلوم اقوام کے حقوق کے دفاع کی خاطر گذار دی اور دنیا سے اس حال میں رخصت ہوئے کہ آنے والوں کے لئے ایک راہ عمل فراہم کر گئے ۔ مقالہ کے اختتام پر پاکستانی عوام کے جذبات کا اظہار اس لئے بھی ضروریی سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے عوام فلسطین کاز کے ساتھ سنگین حساسیت کے ساتھ ارتباط رکھتے ہیں اور ہر ایسے شخص کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کہ جو مظلوم اقوام فلسطین وکشمیر و دیگر کے ساتھ ہوں ان کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرتے ہیں ۔ انیس نقاش بھی ایسے ہی افراد میں سے ہیں کہ جن کوان کی عظیم خدمات کی بنیاد پر پاکستان کے عوام بھی خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
تاریخ شاہد ہے کہ ہمیشہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھا گیا ہے کہ جنہوں نے کم تعداد اور کم وسائل کے باوجود حق کی خاطر جد وجہد جاری رکھی ہے ۔ انبیائے کرام اور برگزیدہ بندوں کی ایک طویل فہرست طول تاریخ میں موجو دہے کہ جس میں واضح طور پر نشانیاں ملتی ہیں کہ حق کا پرچم سربلند رکھنے کے لئے مصائب اور مشکلات کے باوجود جد وجہد جاری رکھی گئے ۔ جیسا کہ در بالا مضمون کا عنوان انیس نقاش کے نام پر ہے اور یہ دنیائے مزاحمت کی تاریخ میں ایک ایسا چمکتا ہوں ستارہ ہے کہ جو ظاہری طور پر گذشتہ دنوں دار فانی سے کوچ کرتے ہوئے آسمانی ستاروں میں جا پہنچا ہے ۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں