اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات خلافتِ عثمانیہ اور ہمارا اپنا گھر ہم محنت سے کتراتے ہیں، خوابوں کے جزیرے میں رہتے ہیں، خیالوں کی دنیا میں آہو شکار کرتے ہیں اور پھونکیں مار مار کر مسائل کی گرہیں کھولتے ہیں۔ہماری سب سےبڑی تمنا یہی ہے کہ کچھ کئے بغیر ہی ہمارے سب کام ہو جائیں۔ساری دنیا میں صاحبِ علم کو عالم ، عارف، مدبر اور با بصیرت کہا جاتا ہے جبکہ ہمارے ہاں سادہ لوح اور دنیا وما فیھا سے بے خبر شخص کو حقیقی عالم اور عارف کا درجہ ملتا ہے۔یعنی جیسے ہم ہیں ویسے ہی لوگوں کو ہم اپنا بڑا سمجھتے ہیں۔ ہماری اجتماعی سوچ کے مطابق بڑے عالم، مدبر، متقی اور عارف کیلئے ضروری ہے کہ وہ دنیا جہان کا سادہ لوح شخص ہو۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
ایک صاحب عراق میں گئے۔ وہاں اُن کی ملاقات مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ہوئی۔ واپسی پر سب اُن سے اس ملاقات کا حوال جاننا چاہتے تھے۔ انہوں نے اپنی سوچ کے مطابق مرجع عالی قدر کے اجتہاد،علم و تقوی اور سادگی کا آنکھوں دیکھاحال بیان کیا۔ ساتھ ہی بہت تعجب اور حیرت کے ساتھ ایک عجیب کرامت بھی بتائی۔ کہنے لگے کہ وہ اتنے بڑے عارف ہیں کہ اب کسی کو کیا بتاوں! احباب کے اصرار پر انہوں نے انتہائی رازداری کے عالم میں اپنی زبان واکی اور کہنے لگے:
آیت اللہ العظمی نے مجھے بالکل اپنے نزدیک بٹھایا، انتہائی شفقت اور محبت کا مظاہرہ کیا ،مجھ سے میرے والدین اور بچوں کی بیماریوں اور مشکلات کا بھی پوچھا اور اُن کیلئےدعابھی کی۔اُن کا اصرارتھاکہ آیت اللہ العظمی پہلے سے ہی میرے اور میرے والدین اور بچوں کے بارے میں سب کچھ جانتے تھے۔
عراق کے بعد ایران آجائیے۔ متعددمرتبہ مجھے ایسے پاکستانیوں سے ملنے کا موقع ملا جو ایران کے سپریم لیڈر ولی فقیہ آیت اللہ خامنہ ای سے مل چکے تھے۔ ایسے پاکستانیوں میں سے کئی لوگ رہبرِمعظم سے ملاقات کے دوران اُن کا عمامہ ، عبا یا انگوٹھی مانگ کر اپنے ساتھ لے آئے تھے۔ ایک زمانے میں یہ وبا قابلِ شرم حد تک عام ہو گئی تھی۔کہا جاتا ہے کہ پاکستانیوں سے ملاقات کے بعد رہبرِ معظم کے وجود مبارک پر کوئی چیز باقی نہیں رہتی تھی۔اس امر میں مبالغے کاامکان ضرور ہے لیکن امرِ واقع یہ ہے کہ ایسے موارد بکثرت پائے جاتے ہیں۔سادہ لوحی کےمارے ایسے لوگ اس وسوسے کا شکار ہیں کہ انہوں نےرہبر معظم سے کچھ مانگ کرکوئی بہت بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔
اس خام خیالی اور سادہ لوحی کی کئی شکلیں ممکن ہیں۔ فرض کریں کہ اگر کوئی ایران کےکسی دینی مدرسے کا طالب علم پاکستان آئے۔ یہاں پاکستان کے کسی قصبے میں اگر وہ یہ کہے کہ مجھے ایرانی سپریم لیڈر کی طرف سے آپ لوگوں کے درمیان تبلیغ کیلئے بھیجا گیا ہے اور ساتھ وہ دلیل یہ دیتا ہو کہ ایران کے سپریم لیڈر تو رہبر معظم سید علی خامنہ ای ہی ہیں۔ میں بھی ایران سے اعزام ہو کر تبلیغ کیلئے آیا ہوں۔ پس اب میں انہی کا نائب اور انہی کی طرف سے اعزام شدہ مبلغ ہوں تو اب ایسے مبلغ کو آپ کیا کہیں گے!
اس کے بعد کچھ ذکر ترکی کا بھی ہوجائے۔آج کل ہمیں یہ سوداہے کہ ترکی کے ساتھ ہم خلافت کا کاروبار کریں گے۔ یعنی سعودی عرب کے بعد ترکی کیلئے مجاہدین برآمد اور وہاں سے خلافت کو اپنے ہاں درآمد کریں گے۔ان دنوں ہمارے ہاں سعودی عرب کے بعد ترکی سےخلافت عثمانیہ لانے کی خواہش زوروں پر ہے۔ جیسے ہمیں یہ معلوم ہی نہیں کہ اب ترکی میں خلافتِ عثمانیہ نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں ۔اس وقت ترکی سے خلافت عثمانیہ کی مانگ بالکل ایسےہی ہے کہ جیسے کوئی ہندوستان سے مغلیہ نظامِ حکومت مانگنے لگے۔ یہ ٹھیک ہے کہ ہمارے پڑوسی ملک کا نام آج بھی ہندوستان ہے لیکن اب اس ملک میں مغلیہ نظامِ حکومت کی بیخ کنی ہو چکی ہے۔
یاد رہے کہ ترکی کے یورپ، اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تعلقات سعودی عرب سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ یہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے بھی نہیں۔ہر چیز آن دی ریکارڈموجود ہے۔اب ہم یہ خیالی پلاو پکا رہے ہیں کہ اس وقت امریکہ و اسرائیل اور یورپ کا سب سےبڑا شراکت دار اور وفادار رجب طیب ایردوان ہی خلیفۃ المسلمین ہے۔ وہ جلد ہی اپنی کرامت سے ہمارےملک میں بھی خلافت عثمانیہ نافذکرے گا۔ پھر معجزات و کرامات سے تہلکہ مچ جائے گا، غزوہ ہند ہوگا اور ساری دنیا پر ہماری حکومت ہوگی۔۔۔
اندرکی بات یہ ہےکہ ہم محنت سے جی چراتے ہیں، چنانچہ تحقیق ،سائنس ، ٹیکنالوجی اور پیشرفت سےکوسوں دور ہیں، سو خوابوں کی دنیا میں اُڑانیں بھر تے ہیں اور خیالی پلاو سے قوم کا پیٹ بھرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ترکی کی خلافت کو درآمد کرنے کی اس خام خیالی کا نتیجہ پھر وہی نکلے گا جو سعودی خلافت کو پاکستان میں درآمد کرنے کا نتیجہ نکلا ہے۔ پاکستان کی سالمیت، بقا اور پیشرفت کا تقاضا یہ ہے کہ ہم اس سادہ لوحی کو ترک کریں، خیالی دیگیں کھٹکھٹانے کے بجائے اپنے آپ کو اور اپنے گھر کو ٹھیک کریں،گھر تو آخر اپنا ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں