اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اقبال، تیرا قلندر آ ہی گیا! تحریر: منظوم ولایتی گزشتہ روز میرا تہران کا چکر لگا۔ بعض دوستوں نے سفری روداد قلمبند کرنے کی فرمائش کی۔ ناچیز نے بھی فوراٙٙ حامی بھر لی تھی۔ لیکن وہاں جاکر کچھ ارادہ بدل گیا اور سفری روداد نہیں لکھ سکا۔اُن دوستوں سے پیشگی معذرت! ایک تو یہ کہ 23مارچ کا دن تھا۔ اس حوالے سے کچھ لکھنا تھا اور دوسری چیز امام خمینی رحمة اللہ کی قبر مطہر کی پہلی مرتبہ زیارت کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ پہلی بات تو یہ کہ جیسا بیان ہوا کہ زندگی میں پہلی مرتبہ تہران میں حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قبر مطہر پر حاضری کی سعادت ملی۔ یوں بیسویں صدی کے اس قابلِ فخر فرزند علیؑ و بتولؑ کی خدمت میں صمیمِانہِ قلب سلام و عقیدت پیش کیا۔ ساتھی دوستوں کے نہیں معلوم، پر راقم کے جذبات عقیدت سے کئی درجے بلند تر و ماوراء الطبعی قسم کے تھے۔ میرے دماغ میں اقبال کا "زبورِ عجم" میں موجود یہ فارسی کلام تادیر گردش کرتا رہا : چون چراغ لاله سوزم در خيابان شما سوچتا رہا کہ اے کاش امت مسلمہ اِس جیسے اسلام کے "بطلِ جلیل" کو شیعہ وسنی کی محدود "اکھیوں" اور "روزنوں "سے بالاتر ہوکر خالص اسلام کی تعلیمات کی روشنی دیکھتی تو یہ شخصیت کانفرنسوں اور لفاظیوں سے ہٹ کر بہ یک وقت کئی میدانوں میں " بت شکنی" کرتی نظر آتی!! پھر فوراٙٙ خیال آیا کہ میں اُس شخصیت کے مزار پر کھڑا ہوں جس کے بارے میں سر اقبال لاہوریؓ نے بہت سال پہلے پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا تھا: می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشگند میں دل میں یہی کہتا رہا کہ اے اقبال! جی ہاں وہ آپ کا رول ماڈل "مرد" اور "قلندر" ایران کی سرزمین میں آبھی گیا اور کرہ ارض کی تقدیر بدلنے کا راستہ دکھا بھی گیا، اور امت مسلمہ کو " لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" والا سبق پڑھا تے ہوئے اپنی ذمہ رایاں کمالِ خوبی سے نبھا کر قلبِ مطمئنہ کے ساتھ داعی اجل کو لبیک کہہ کر آج یہاں آسودہِ خاک ہیں، جہاں پر راقم کھڑا یہ سوچ رہا ہے!! اس دوران سوچتا رہا کہ آج 23مارچ ہے اقبال تو نے جس ملک کا خواب دیکھا تھا وہ عزیز ملک تو الحمد للہ قوم کی قربانیوں سے بنا تو سہی مگر تیرے معتمد جناح کے بعد بڑوں نے ملک لوٹ کھسوٹ اور بندر بانٹ کا فریضہ کمالذمہ داری سے انجام دیتے ہوئے وہ حال کردیا ہے کہ اب ملک تو باقی ہے پر یہ قوم ایک قوم نہیں رہی، بس لوگوں کا ایک ہجوم! ہر سُو نفرتیں، گینگز کا راج۔، ریپ،قتل ڈکیتی، رشوتیں، ثقافت کے نام پر ناچ گانے، عورتوں کے حقوق کے نام پر کیا کیا۔۔۔!! اسی دوران شاعر مشرق کا ایک اردو شہربھی میرے دماغ میں گھومتا رہا، جب میں تہران میں کوہ دماوند کے قریب موجود " آزادی ٹاور" کے اوپر بیسوں فُٹ بلندی پر جاکر پورے تہران شہر کا نظارہ کر رہا تھا۔ اور زیرِ لب یہ شعر گنگنا رہا تھا؛ تہران ہو گر عالمِ مشرق کا جنیوا اور اس بات پر بھی خوش تھا کہ میں آج اپنی چشم ظاہر سے دیکھ رہاتھا کہ اقبال کی پیشنگوئی کے عین مطابق آج تہران، دنیا کی عالمی سیاست پر کمندیں ڈال ڈہا تھا اور سید علی خامنہ ای "علیؑ گونہ" بات کررہے تھے!! بیسویں صدی کی دو شخصیات جن کے افکار کی میری اپنی ذاتی زندگی اور فکر و نظر پر گہری چھاپ ہے۔ وہ شاعر مشرق حکیم الامت حضرت ڈاکٹر سر علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ اور امام امت امام خمینی رحمة اللہ علیہ ہیں۔ دونوں کشمیری النسل ہیں!! لیکن کمال اسف ! کشمیری ہنوز، ہنود کی قیدِبلا جرم کی زندگی جی رہے ہیں۔ اس ضمن میں طرفین کے سیاستدانوں اور بڑوں کی دانستہ خیانتیں ناقابل بیان ہیں۔ خیر یہ موضوع نہیں فی الحال!! یہی ارادہ ہے کہ اِس دفعہ پاکستان جاوں گا تو شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؓ کی قبر مطہر پر ضرور حاضری دوں گا، عرض و ادب کے بعد خدا سے اُن کے طفیل نورِ بصیرت کی بھیک مانگوں گا۔ ان شاء اللہ تعالی العزیز۔ راقم اس سے پہلے بھی لاہور شہر ایک دو دفعہ جاچکا ہوں، حتیٰ شاعر مشرق کے روضے پر بھی جاچکا ہوں، پر اُس وقت فکری طور پر نابالغ تھا، اقبال لاہوری کو پڑھا اور سمجھا نہیں تھا۔ اب چونکہ تھوڈی سی طالبعلمانہ معرفت حاصل ہوئی ہے تو مزید فکری رشد و نمو کا دریوزہ بن کر حاضری دوں گا۔ آخر میں اقبال لاہوری کے اس شعر سے اجازت چاہتا ہوں: ایک ولولہ تازہ دیا میں نے دلوں کو
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اور اب ان دونوں موضوعات کو باہم ملاکر کچھ الفاظ جوڑنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
اي جوانان عجم جان من و جان شما
غوطه ها زد در ضمير زندگي انديشه ام
تا بدست آورده ام افکار پنهان شما
مهر و مه ديدم نگاهم برتر از پروين گذشت
ريختم طرح حرم در کافرستان شما
تا سنانش تيزتر گردد فرو پيچيدمش
شعله ئي آشفته بود اندر بيابان شما
فکر رنگينم نذر تهي دستان شرق
پاره ي لعلي که دارم از بدخشان شما
مي رسد مردي که زنجير غلامان بشگند
ديده ام از روزن ديوار زندان شما
حلقه گرد من زنيد اي پيکران آب و گل
آتشي در سينه دارم از نياکان شما
دیدہ ام از روزنِ دیوار زندان شما
"نور اللہ مرقدہ الشریف"
خلاصہ یہ کہ بانٹ دیا گیا۔۔۔اور سلسلہ کمالِ سرعت سے ہنوز جاری و ساری ہے۔
شاید کہ کرہ ارض کی تقدیر بدل جائے
لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں