اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات لاپتہ افراد ۔۔۔ سیدھی اور صاف بات
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
جبری گمشدگی ایک ناسور ہے۔ چاروں صوبوں کے عوام اس سے نالاں ہیں۔ بلوچ ، پختون، سندھی، پنجابی ، اور سُنی و شیعہ سب کے سب جبری گمشدگی سے شاکی ہیں۔ان شکووں کے باوجود پاکستانی عوام کی ساری ہمدردیاں اپنے ملک کے ساتھ ہیں۔اس وطن کے لوگ ملک کے تحفظ، بقا اور امن و امان پر کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ اگر یہ ملک سلامت ہے تو اس کی سلامتی کی اہم وجہ اس کے عوام کا خلوص ہے ۔
مہنگائی اور بے روزگاری کے اس دور میں جب کسی خاندان کا کفیل لاپتہ ہوجاتا ہے تو اس کے متعلقہ افراد کے نان و نفقے اور تعلیم و تربیت کے مسائل پہلے سے زیادہ گھمبیر ہوجاتے ہیں۔اس طرح لاپتہ ہونے سےمختلف طرح کےسوالات اور شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں۔ پہلا سوال تو یہ ابھرتا ہے کہ ان لوگوں کو قانونی طریقے سے گرفتار کرنے کے بجائے اغوا اورلاپتہ کیوں کیا گیا؟
اس پر ممکن ہے کہ یہ کہاجائے کہ مجرموں کے اثر و رسوخ کے باعث جج حضرات مجرموں کو چھوڑ دیتے ہیں، اس لئے انہیں عدالتوں میں پیش کرنے کے بجائے لاپتہ اور اغوا کر دیاجاتا ہے۔ اگر یہ بات درست ہے اور جج حضرات ملک دشمنوں کے سہولتکار ہیں تو پھرتو سب سے پہلے ان ججوں کو ہی لاپتہ کردیا جانا چاہیے۔
ساتھ ہی یہ سوال بھی جنم لیتا ہے کہ جس شخص کوبھی لاپتہ کیا جاتا ہے کیا وہ ججوں کیلئے نواز شریف اور زرداری سے بھی زیادہ اثر و رسوخ والا ہوتا ہے؟
یہ سوالات اپنی جگہ دوسری طرف ہمارے سیکورٹی اداروں کی پروفیشنل ٹریننگ پر بھی بہت سارے سوالات اٹھتے ہیں۔ ایک بنیادی سوال تو یہ ہے کہ تفتیش اور باز پُرس کے یہ فرعون کےزمانے کے قدیمی اور وحشتناک ہتھکنڈے آج بھی ہمارے ہاں کیوں رائج ہیں؟
ایسےتفتیشی طریقہ کارکی منظوری دینے والوں کو سوچنا چاہیے کہ یہ اغوا اور لاپتہ ہونے والے جوان اس ملک کے باسی ہیں، اس قوم کا حصہ ہیں اور اس سماج کا ستون ہیں۔ یہ لوگ آسمانوں سے نہیں اترے ہوئے، ان کی جڑیں اس مٹی کے اندر ہیں۔ ان کے لاپتہ ہونے سے ملک کے اقتصاد اور عوامی اعتماد کو دھچکا لگتا ہے، خاندانوں کا شیرازہ بکھرجاتا ہے، سماج میں ورد ی سے اعتباراٹھتا ہے، اور لوگوں میں نفرت جنم لیتی ہے۔ پرانی سوچ اور قدیمی طریقہ کار کی وجہ سے ہم نے عام پاکستانیوں کی زندگی اجیرن کر کے رکھ دی ہے۔ اس مسئلے کا انتہائی سادہ علاج آج بھی موجود ہے۔ وہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے ماورائے قانون اغوا کرنے اور مارنے کاراستہ اختیار کیاہوا ہے ، اور سینکڑوں خاندانوں و معصوم انسانوں کےحال اورمستقبل کو تاریک کر چکے ہیں ، اُن سب کو عدالتوں میں پیش کیا جائے، اور اُن سے بے گناہوں کے ایک ایک پل کا حساب لیا جائے۔
اگر ہمارے حکمران جاننا اور کچھ کرنا چاہیں تو بات صاف اور سیدھی ہے ، مختصر بھی اور مفید بھی۔ آپ لوگوں کو کمانے کیلئے روزگار اور سر وں پر چھت نہیں دے سکتے، جی ہاں آپ عوام کے پاوں کے نیچے فرش بھی نہیں بچھا سکتے ، بس اتنا کرم کیجئے کہ کسی فیملی کے کمانے والے شخص، کسی خاندان کے سر پر سایہ ڈالنے والی چھت اور کسی غریب کے پاوں کے نیچے سے زمین نہ کھینچئے ۔
یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ زمانہ بدل گیا ہے ، اور دنیا ترقی کرگئی ہے لیکن ہمارے ہاں حقائق معلوم کرنے کیلئے پرانے اور اجڈ تھانیداروں کے ہتھکنڈے ہی ازمائے جاتے ہیں۔ یہ پرانی سوچ والے تھانیدار اپنے ہی پرانے کھوجی طریقوں سے مجرم پکڑتے ہیں، اپنے ہی نرالے حربوں سے انہیں مجرم ثابت کرتے ہیں اور اپنے ہی وحشتناک طریقوں سے انہیں سزا دیتے ہیں۔ ۱۹۷۱ میں بھی اس تھانیداری کا نتیجہ بہت بھیانک نکلا تھا۔ ہماری مقتدر حلقوں سے یہ گزارش ہے کہ آپ ۲۰۲۱ میں بھی اگر تھانیدار نہیں بدلتے تو کم از کم طریقہ کار ہی بدل کر دیکھئے۔ملک و قوم کے اس درد کی دوا پڑھے لکھے اسٹاف ، اخلاقی تربیت اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ماڈرن و اپڈیٹ اداروں سے ہی ممکن ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں