اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام ✒️:محمد حسن غدیری امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت 15 رمضان المبارک سنہ 3 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔والد گرامی امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام اور والدہ گرامی جناب خاتون جنت حضرت فاطمہ الزھراء س ہے اور آپ کی کنیت ابو محمداور مشہور القابات سید، تقی ، زکی ، سبط ، طیب ہیں۔ *کریم اھل بیت علیھم السلام* امام حسن علیہ السلام کی زندگی دین اسلام کی راہ میں بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے مگر اسلام کی بقا کے لیے صلح کا کارنامہ انجام دیا وہ آپکی زندگی کا روشن باب ہے۔ تمام ائمہ معصومین کی کوشش اسلامی معاشرہ کا قیام اور اسلام کا فروغ ہے۔اسی لیے امام حسن نے اپنے زمانے کے حالات اور تقاضوں کے مطابق صلح کے ذریعے دین کو بچایا۔ اور اسی صلح نے قیام امام حسین کا موقع فراہم کیا۔ ائمہ کابنیادی ہدف یہ ہوتاتھا کہ اسلامی حکومت قائم ہوجائے ۔چاہے یہ کام مستقبل قریب میں ہویا مستقبل بعید میں۔ امام حسن مجتبی کی زندگی مشکلات وسختیوں سے بھرپور تھی،جہاں ایک طرف زیرک وچالاک دشمن،نادان دوست اور اندرونی خلفشار نے امام کے لیے زندگی مشکل کردی۔اس لیے آپ صلح پرمجبور ہوئے۔ صلح امام حسن علیہ السلام تاریخ اسلام میں رسول اللہ کی اسلامی تحریک کا تسلسل تھاجس کاآغاز مکہ سے ہواتھا۔آپ نے مکہ میں کفار مکہ کے ساتھ اس کے بعد صلح حدیبیہ کے ذریعے اسلامی تحریک کو طاقت بخشی ۔ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب نے پیغمبر اکرم کی رحلت کے بعد 25سال تک اسلامی نظام کو بچانے کے لیے بھرپور کوشش کی اور حکمرانوں کو وزیر کی حیثیت سے مشورہ دیتے رہے۔اور مسلح جدوجہد پر مفاہمت آمیز پالیسی کو اسلام کی حفاظت کےلئے ترجیح دی۔ لہٰذا امام حسن علیہ السلام نے اس مشکل وقت میں ایک بہترین حکمت عملی اپناتے ہوئے صلح کا راستہ اختیار کیا اور وہ شرائط قبول کئے جو صلح کے وقت پیش کی گئی تھی۔اگر ان حالات میں امام حسن مجتبی کی جگہ باقی ائمہ میں سے کوئی بھی ہوتے تو وہ بھی ایسا ہی کرکے صلح کی راہ اختیار کرتے۔امام حسن کے زمان امامت میں امام حسین نےاس صلح کو قبول کیا۔ آ پ کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔یعنی آپ امام حسن کے پیروتھے۔ آپ کی نظر میں اگر حکومت ظاھری مل جائے تو ٹھیک اور اگر حکومت ظاھری نہ بھی ملی تو اسلامی ثقافت و دستورات ایک تحریک کی شکل میں تسلسل کے ساتھ زندہ رہے۔کیونکہ اصل ہدف اقتدار نہیں اسلام کی حفاظت تھا اور اس کے تمام شرائط کو آپ نے صلح میں پیش کیا اور یہ واضح کردیا کہ اصل ہدف اسلام ہے۔ دشمن یا بعض ناداں دوست، دشمن کی سازش میں آکر کہتے ہیں کہ امام حسن نے جنگ سے ڈر کر صلح کیا یا کثرت ازدواج کی وجہ سے امور حکومت میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔!!! یہ بات بلکل غلط اور دشمن کی طرف سے امام کی منزلت کو کم کرنے کی سازش ہے۔ اور آپ کا مقصد بھی نظام اسلامی کا قیام اور الٰہی دین کا نفاز تھا۔مگر اس کا طریقہ اورحالات امام حسین ع کے دور سے مختلف تھا جس کی بناء پر امام حسن ع نے معاویہ کے ساتھ صلح کیا۔اور اسی صلح کے ذریعے ہی اسلام کے اصول اقداراور روح اسلام کو بچایا۔اور بنی امیہ کے مذموم عزائم اور سازشوں کومکمل طور پر ناکام بنادیا..
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو


امام حسن علیہ السلام نے اپنی زندگی میں دو دفعہ پوری جائیداد اور تین مرتبہ نصف جائیداد خدا کی راہ میں عطا کی۔جس کی وجہ سے آپ کو کریم اھل بیت کالقب ملا۔ اور آپ کے در سے کبھی کوئی سائل خالی ہاتھ واپس نہیں گیا۔
امام حسن مجتبی علیہ سلام کو 6 مہینے ظاہری حکومت ملی جس میں بنو امیہ نے امام کے لیے مزاحمت ایجاد کیا۔اور امام کے پاس دو راستے ہی بچ گئے تھے کہ
1- شہادت کا راستہ اختیار کر لے یا
2-صلح کر کے اسلام کو بچالے۔۔
کیونکہ تمام ائمہ معصومین کا مقصد ایک ہی تھا۔
*امام حسن نےصلح کیوں قبول کیا؟*
امام مجتبی علیہ السلام نے نہ چاہتے ہوئے بھی مجبورہوکرصلح قبول کیا۔کیونکہ یہ ایک حکمت عملی تھی۔ایک طویل منصوبہ بندی کے تحت اسلام کاتحفظ آپ کے منظور نظر تھااس طرح اسلامی نظام کو ہمیشہ کے لیے زندہ رکھا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیة الله خامنہ ای فرماتے ہیں کہ :صلح امام حسن ع سے اسلام کو جو فائدہ و دوام ملا وہ کہیں اور سے نہیں ملا۔ یہ امام کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے اسلام کو حاصل ہواہے۔
اگر امام حسن،معاویہ کے ساتھ جنگ کرتے تو امام کی شہادت کے بعدبنوامیہ کی چالاک ومکراورفریب پرمبنی حکومت اس کو کسی طریقے سے چھپا دیتا۔
حقیقت میں امام حسن مجتبی شجاعت و بہادری میں بے مثال تھے اور آپ نے اپنے والد گرامی کے ساتھ جنگ جمل و صفین میں اپنی بہادری و شجاعت کے جوہر دکھائے تھے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں