اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ازداوج کیلئے مناسب عمر سید عبدالرشید "متحدہ مجلس العمل" کے ایم پی اے جو سندھ اسمبلی کے رکن بھی ہیں انہوں نے 26مئی بروز بدھ اسمبلی میں ایک بل پیش کیا۔جس میں نوجوان بچوں کی شادی اٹھارہ سال کی عمر میں کرنے کی تجویز پیش کی۔اس بل کا مقصد بیان کرتے انہوں نے کہا کہ اس کی مدد سے معاشرے میں پیدا ہونے والی معاشرتی برائیوں،بچوں کی ساتھ ریپ،کچھ وجوہات کو بنیاد بنا کر ہراساں کرنے کے عمل اور معاشرے میں رونما ہونے والی اور بہت سی غیر اخلاقی سر گرمیوں کو روکا جا سکتا ہے۔ سید عبدالرشید کے بل کا حصّہ ایک یہ بات بھی تھی کہ اگر والدین اٹھارہ سال کی عمر میں بچوں کی شادی نہیں کرتے تو انہیں آپ ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو وجہ لکھ کے پیش کرنا ہو گی۔ایسا نہ کرنے کی صورت میں والدین کو پانچ سو یا اس سے زائد جرمانہ بھی ہو سکتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
![]()
شازیہ منشاء
اب یہاں ایسے سولات پیدا ہوتے ہیں کہ انسان کس عمر میں بالغ ہو جاتا ہے اور اسے اپنے لیے ایک ہمسفر یا جیون ساتھی کی کب ضرورت محسوس ہوتی ہے؟اگر انسان کی طلب پر اس کی ضرورت پوری نہ کی جائے تو کیا واقعے ہی یہ معاشرہ بے راہروی کا شکار ہو سکتا ہے؟ کس عمر میں انسان کے لیے نکاح ضروری ہو جاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اگر شریعت کی رو سے اس معاملے پر غور کیا جائے اور آج سے چودہ سو سال پہلے کے دور پر نظر دوڑائی جائے تو ہمیں اس حوالے سے بہتر رہنمائی مل سکتی ہے۔
خاتم النبیین انبیاء المرسلین رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دختر، خاتونِ جنت اور شیر خدا کی زوجہ محترمہ کی رخصتی غالبا گیارہ یا بارہ سال کی عمر میں ہوئی۔ اسی طرح ام المومنین سیّدنا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا کا رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نکاح چھ سال کی عمر میں طے پایا اور نو سال کی عمر میں ان کی رخصتی کی گئی۔حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت یے۔ انہوں نے اس روایت میں خود یہ بات بیان کی کہ نو سال کی عمر میں انکی رخصتی ہوئی اور تب وہ بالغ تھیں۔رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کے وقت پچیس برس جبکہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عمر چالیس برس تھی۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے اصحابہ اکرام اور صحابیات ایسی تھیں جنکی عمر شادی کے وقت اٹھارہ سال سے زیادہ تھی۔
شادی کے حوالے سے اسلامی ادوار پر نظر ثانی کرنے کا مقصد یہی تھا کہ کسی ایک عمر کا تعین کر کے نکاح کو لازماً قائم کرنا ضروری نہیں قرار دیا گیا۔ لیکن نکاح کے لیے فریقین کا بالغ ہونا شرط ہے۔
اب ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں اور جس ماحول کا ہم حصہ ہیں اس کے مطابق بچیاں عموماً بارہ یا تیرہ سال کی عمر میں بلوغت کے عمل کو طے کر لیتی ہیں۔ جہاں تک ہمارے نوجوان بچوں کی بات ہےتو ہم جس معاشرے میں جی رہے ہیں وہ چاہے ٹی وی ہے،فلم،ریڈیو،موسیقی ،موبائل،کمپیوٹر،انفارمیشن ٹیکنالوجی یا پھر الیکٹرانکس میڈیا ان تمام چیزوں کے بے دریغ استعمال نے ہمارے بچوں کو وقت سے پہلے ہی بالغ کر دیا ہے۔ عموماً آٹھ دس سال کی عمر میں ہمارے بچے اپنے اندر جنسی خواہش کو محسوس کرنے لگتے ہیں اور جنسی تسکین کے حصول کے لیے اپنے آپکو مختلف غلاظت سے بھر پور سرگرمیوں میں انوالو کر لیتے ہیں۔یوں اپنی جنسی تسکین کی خاطر وہ اپنے ساتھ اور بھی بہت سے لوگوں کو اس برائی میں شامل کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔جس وجہ سے یہ معاشرہ اور اس کے فرد بے راہ روی کا شکار ہونے کے ساتھ بے حیائی، فحاشی ،عریانی اور اس کے علاوہ اور بہت سی برائیوں کو جنم دینے کا سبب بھی بن رہے ہیں۔
اس معاشرے میں بڑھتی فحاشی,بے حیائی اور غلاظت کو روکنے کا واحد حل صرف نکاح نہیں اس کے لیے تعلیم اور تربیت بھی بہت ضروری ہے۔ایک بچے کے لیے پہلی درسگاہ اس کی ماں ہے۔اس بات میں کوئی شک نہیں لیکن ماں کے ساتھ اس کی پہلی تعلیمی درس گاہ اس کے گھر کا ماحول بھی ہوتا ہے۔
بعض اوقات اولاد کی خواہش کو محسوس کرتے والدین یہ قدم بھی اٹھا لیتے ہیں اور ان کی خواہش کے مطابق ان کا نکاح بھی کر دیا جاتا ہے۔چونکہ ایسے بچے میں کسی دوسرے کو سمجھنے اور اس کی ذمہ داری نبھانے کی صلاحیت موجود نہیں ہوتی جس وجہ سے وہ رشتہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچتا اور پھر ختم ہو جاتا ہے۔
اگر ہم سب اچھے معاشرے کی تکمیل چاہتے ہیں تو ہم سب کو اس میں اپنا اپناحصّہ ڈالنا ہو گا۔سب سے پہلے ہمیں خود کا احتساب کرنا ہوگا۔ہمیں یہ دیکھنا ہوگا کہ ہم بچوں کو کیسے دنیا اور آخرت میں کامیاب کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے ہمیں اپنی ذات تعمیر کا یہ سفر شروع کرنا ہو گا تب ہی ہم اپنے بچوں کا مستقبل سنوار سکیں گے۔
افکار و نظریات: ازداوج کیلئے مناسب عمر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں