اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال رپورٹ: احسن علی مریضوں اور انکے لواحقین کی عزتیں غیر محفوظ راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی مافیا کا ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور انکے لواحقین کے ساتھ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کرنا معمول بن گیا۔ جن کو روکنے کے بجائے ہسپتال انتظامیہ انکا نا جائز طور پر بھر پور ساتھ دینے لگے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیساکہ ہولی فیملی ہسپتال ایک علیحدہ ریاست ہے جہاں بدمعاشوں اور غیر اخلاقی لوگوں نے اجارہ داری بنائی ہوئی ہے جو کہ ہسپتال میں آنے والے حضرات کی عزتیں پامال کرتے ہیں اور اپنے قدم جما رکھے ہیں۔ جو کہ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور محکمہء صحت کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں اور سرکاری املاک کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسکے باوجود سکیورٹی اہلکار اپنی پوزیشن چھوڑ کر عوام کے گزرنے والی جگہ پر کھڑے ہو جاتے ہیں اور لیڈیز کے آنے پر بھی راستہ نہیں دیتے۔ چونکہ میرے ساتھ میری والدہ محترمہ تھیں میں نے سکیورٹی گارڈز سے درخواست کی کہ برائے مہربانی تھوڑا سا راستہ دے دیں تو انکو میری یہ بات بہت بری لگی اور میرے ساتھ میری والدہ محترمہ کے سامنے بد کلامی شروع کر دی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے مجھے وہاں روک کر اپنا پابند کر لیا جب میں نے کہا کہ میری والدہ محترمہ کو وارڈ میں جانے دو تو انکا کہنا تھا کہ اب تمہاری والدہ کو بھی اندر جانے نہیں دیا جائے گا ۔ اتنی ہی دیر میں دوسرا سکیورٹی اہلکار اندر سے اپنے سکیورٹی انچارج کو بلا کر لے آیا جو کہ کچھ لوگوں کے ہمراہ آیا اور آتے ہی مجھ سے شدید بدکلامی کرنے لگ پڑا اور ہسپتال میں بند کر کے تشدد کرنے کی دھمکیاں دینے لگا ۔ جب میں نے اسے بتایا کہ میں صحافی ہوں اور آپ لوگوں کی خبر لگاؤں گا تو اس نے اپنے اہلکاروں کے ساتھ ملکر وارڈ کے گیٹ پر میری والدہ محترمہ کے سامنے ہسپتال میں موجود ساری عوام کے سامنے مجھ پر تشدد کیا اور مجھے دھکے دے کر ہسپتال کی سیڑھیوں پر سے نیچے گرا دیا اور کہا تم ہسپتال کے اندر داخل نہیں ہو سکتے ۔ اتنی دیر میں ہسپتال میں تعینات پنجاب پولیس کا اہلکار علی ہمدانی پہنچا جس نے ان سفاک لوگوں سے میری جان چھڑائی اور مجھے میری والدہ محترمہ کے ہمراہ فیزوتھراپی وارڈ میں بھیج دیا جس بات کا میں نہایت شکر گزار ہوں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

گزشتہ روز ، بروز سموار 14 جون 2021 کو صبح 10 بجے جب میں اپنی والدہ محترمہ کا علاج معالجہ کروانے کے لیے ہولی فیملی ہسپتال فیزوتھراپی وارڈ کیجانب گیا تو وارڈ کے گیٹ پر دو سکیورٹی گارڈز کھڑے ہوئے تھے جو کہ اپنی جگہ سے ہٹ کر مریضوں کے آنے جانے والے راستے میں کھڑے ہوئے تھے جو کہ بیرئیر کی وجہ سے پہلے ہی بہت تنگ ہے اور لیڈیز مریضوں اور لیڈیز لواحقین کو گزرنے میں سخت دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور با مشکل ایک بندہ بیک وقت گزر سکتا ہے ۔
اسکے بعد میں نے اپنے ایک صحافی بھائی سے رابطہ کیا اور اسکو ساری بات سے آگاہ کیا تو اس نے مجھے ہسپتال کے ڈی ایم ایس کے پاس حاضر ہونے کا مشورہ دیا اور کہا کہ یہ ساری بات ڈی ایم ایس تک پہنچاؤ ۔
جب میں ڈی ایم ایس کے آفس میں گیا اور ساری بات بتائی تو ڈی ایم ایس صاحب نے میری بات سمجھنے سے انکار کر دیا اور بتایا کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے جبکہ سکیورٹی انچارج جو کہ مجھ پر تشدد کر چکا تھا اسکو بھی ساتھ اپنے آفس کے اندر بٹھایا ہوا تھا جو کہ ڈی ایم ایس کے سامنے بھی مجھ سے الجھتا رہا۔
جب میں ڈی ایم ایس کے آفس سے باہر آیا تو پنجاب پولیس اہلکار علی ہمدانی نے مجھے سمجھایا اور عزت کی اور کہا بھائی اس معاملے کو ختم کرو جن کے کہنے پر میں نے گزشتہ روز خبر نہیں لگائی لیکن آج پھر میں جب ہولی فیملی ہسپتال فیزوتھراپی وارڈ میں داخل ہو رہا تھا تو وہی سکیورٹی گارڈز مجھے دیکھ کر میرا مذاق اڑانے لگے اور مجھے دیکھ کر کہنے لگے کہ جانے دیں یا روک لیں جبکہ میری والدہ محترمہ میرے ہمراہ تھیں۔
جس سے مکمل طور پر یہ بات کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ ہسپتال انتظامیہ مافیا پوری طرح سے سرگرم ہے جو کہ غیر اخلاقی اور دیگر جرائم میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیتے ہیں اور سرکاری املاک اور پاکستان کی عوام کو بری طرح سے نقصان پہنچا رہے ہیں۔
میں تمام ٹی وی چینلز ، اخبارات اور سوشل میڈیا سے اپیل کرتا ہوں کہ اس خبر کو خدارا منظر عام پر لیکر آئیں ۔ تا کہ بد اخلاقوں اور بدمعاشوں کی آماجگاہ کو ختم کر کے ہسپتال کو نجاست سے پاک کیا جائے۔ اسکے علاوہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ، وزیر صحت اور پاکستان کے دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ خدارا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں پاکستانی عوام کی عزتیں سر بازار پامال ہونے سے بچائی جائیں۔
افکار و نظریات: راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں