اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایرانی انتخابات اور عوامی خواب نذرحافی ایران میں سید ابراہیم رئیسی نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہ بطورِ صدر کتنے قابل اور مدبر ثابت ہوتے ہیں یہ جلد ہی آنے والا وقت بتا دے گا۔ تاہم ہمارے لئے ملت ایران کی جمہوری اقدار اور اُن کے خواب بہت اہم ہیں۔ پاکستان میں تو سکول و کالج کے زمانے میں ہی یہ طے ہوجاتا ہے کہ فلاں آدمی سیاست میں جائے گا، جو پڑھائی میں جتنا زیادہ نکما، کلاسوں میں غیر حاضر رہنے والا، اساتذہ سے بدتمیزی کرنے والا، ہلڑباز، مکار، دغاباز اور بدمعاش ہو اُسی کے سیاست میں جانے، لیڈر بننے، الیکشن لڑنے اور الیکشن میں کامیاب ہونے کے چانسز نمایاں ہوتے ہیں۔ اکثر اوقات یہ ساری چیزیں جس شخص میں جمع ہو جاتی ہیں وہ اعلی تعلیم کیلئے یورپ خصوصا برطانیہ اور امریکہ بھی چلاجاتا ہے اور پھر وہاں سے فرشتہ بن کر قوم کی مسیحائی کیلئے واپس پلٹتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اسکے مقابلے میں ایرانی بہت عجیب ہیں۔ ایران میں ہماری طرح جئے بھٹو، جئے نواز شریف اور جئے فلاں کے نام پر کوئی بھی سیاست میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ آپ بے شک بانی انقلاب امام خمینی کے پوتے یا نواسے ہی کیوں نہ ہوں! آپ شہید مطہری کے ہی لخت جگر کیوں نہ ہوں! آپ بے شک ہاشمی رفسنجانی کے ہی جگرپارے کیوں نہ ہوں! اگر آپ میں ذاتی طور پر مطلوبہ حد تک سیاسی و ملی بصیرت نہیں تو عوام آپ کی ہر گز حمایت نہیں کریں گے۔ آپ کا ماضی، آپ کے بزرگوں کی خدمات، آپ کا تقدس، آپ کا گھرانہ سب کچھ سر آنکھوں پر لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ملک کی مہار آپ کے ہاتھوں میں دیدی جائے۔
بطورِ مثال ۱۹جون ۲۰۲۱کو ایرانی قوم نے جس شخص کو اپنا صدر منتخب کیا ہے ، اس کے پاس نہ شاہوں والی آن بان ہے ، نہ بادشاہوں والی شان و شوکت اور نہ ہی ایک دم کہیں سے آئے اور ملک کے صدر بن گئے۔ یہ ایران کی مٹی کا بیٹاہے، اس نے اس سے پہلے متعدد میدانوں میں ملک و قوم سے اپنی وفاداری اوربصیرت کا سالہا سال لوہا منوایا ہے۔ اپنی بہت زیادہ خدمات ، اعلی ملازمتوں اور تعلقات کے باوجود اس کے پاس اپنی ذاتی گاڑی تک نہیں ہے، اور یہ اپنی ساری زندگی کی محنت و مشقت سے صرف ۱۴۰ میٹر کا گھر بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔یہی اس کی ساری زندگی کی جمع پونجی ہے۔
اب اگر ایرانی قوم اپنے اسلامی انقلاب کے ساتھ مخلص ہے، اس قوم پر اقتصادی پابندیاں بھی ہیں، اس کی کرنسی بھی مسلسل گر رہی ہے تو اس قوم نے اپنے لئے صدر بھی ایسا ہی منتخب کیا ہے۔ وہ بھی عوام میں سے ہے، انہی کی طرح اس کا بھی معیارِ زندگی ہے اور انہی کی مانند وہ بھی مشکلات کے ساتھ پنجہ ازمائی کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ اگر ایران میں آیت اللہ رئیسی کی کامیابی کو انقلابیوں کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے تو اس کامیابی میں اہل سُنت کا کردار بھی انتہائی مثالی ہے۔ اہل سنت کی اسلامی مشاورتی اسمبلی نے آیت اللہ رئیسی کی حمایت کا اعلان کر دیا تھا، اس کے علاوہ سنی مجلس قائدین کی طرف سے، مولوی علی احمد سلامی نے باضابطہ طور پر زاہدان میں ایک الیکشن آفس تشکیل دے کر آیت اللہ رئیسی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا تھا ، نیز اہل سنت کے دینی مدارس کے علمائے کرام ، آئمہ جمعہ و جماعت اور دیگر سنی جماعتوں کی طرف سے بھی موصوف کی واضح حمایت کی گئی تھی۔ ایران میں اگرچہ اہل سنت صرف چند فیصد ہیں لیکن اہل تشیع تمام ملکی و قومی امور میں ان سے مشاورت اور معاونت حاصل کرتے ہیں۔ یہاں پر یہ غلط فہمی بھی دور ہوجاتی ہے کہ اتحاد کی ضرورت صرف اقلیتوں کو ہوتی ہے۔ جبکہ اتحاد تو نماز کی طرح ایک قرآنی حکم ہے ، اس پر عمل کرنا ہر مسلمان کیلئے ضروری ہے اور عقلی اعتبار سے بھی کوئی بھی نظام چلانے کیلئے اتحاد کی اقلیت کے بجائے اکثریت کو زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔اگر اکثریت اپنی عددی برتری کی بنا پر اقلیت کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھائے گی، انہیں پسماندہ رکھے گی، ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالے گی اور ان کے خلاف دہشت گردی کرے گی تو اس کا لازمی نتیجہ یہی نکلے گا کہ پھر اکثریت اقلیت سے الجھ کر رہ جائے گی، اور یوں اقلیت کی صلاحیتوں سے اکثریت محروم ہوجائے گی ۔
یہاں ایک یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے صدرمنتخب ہونے سے ایرانی عوام کی توقعات اور امیدوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔یہ توقعات صرف اقتصادی ترقی تک محدود نہیں ہیں بلکہ ایران کے استقلال کا دفاع، ہمسایوں کے ساتھ بہترین سیاسی تعامل، عالم اسلام کے ساتھ مضبوط دینی روابط، مشرق وسطی میں فعال کردار، عرب ریاستوں کے ساتھ فاصلوں میں کمی، روس، ترکی ، پاکستان اور چین کے ساتھ برادرانہ روابط کا فروغ، مغربی دنیا کے ساتھ برابری کے تعلقات کی استواری ، معاشی استحکام اور سب سے بڑھ کر اندرونِ ملک پیداواربڑھانے کے عمل میں تیزی۔ یہ سب خواب عوام کی آنکھوں میں ہیں ۔ سیانے کہتے ہیں کہ جو خواب دیکھتے ہیں وہی تعبیر بھی پاتے ہیں۔ ویسے ان انتخابات سے یہ درس ہمیں بھی ملتا ہے کہ صرف ملکی بہتری کے خواب دیکھنا کافی نہیں بلکہ خوابوں کی تعبیر کیلئے باصلاحیت لوگوں کو ووٹ دینا بھی ضروری ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں