اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات لوگ اب شکایت بھی نہیں کرتے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
لاہور میں راوی روڈ کا ایک علاقہ ہے۔ وہاں آج دکان کے مالک نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ چاردن پہلے پشاور میں ایک خاتون بدر سلطان پر اس کے بھائیوں نے بدترین تشدد کیا ، ویڈیو وائرل ہو ئی۔ ویڈیو میں دو مردوں کو دو خواتین پر ہتھوڑے اور ہیلمٹ سے تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ تقریبا چار دن پہلے ہی پیر سید اظہر حسین شاہ اور ان کے مریدوں نے کچھ لوگوں کو اغوا کیا اور انہیں مرغا بنا کر خوب پٹائی کی۔ ساتھ ہی ویڈیو بھی فخر کے ساتھ وائرل کی گئی۔ گزشتہ روز گولڑہ پولیس تھانے کی حدود میں سیکٹر ای-11/2 کی ایک عمارت میں ۵ سے ۶ افراد نے ایک مرد اورایک خاتون کو ایک کمرے میں حبسِ بیجا میں رکھ کر بندوق کے زور پر برہنہ کیا اور ۔۔۔ یہ کوئی پرانی باتیں نہیں، اسی ہفتے میں رونما ہونے والے صرف چند واقعات کی ایک جھلک ہے۔گزشتہ روز ملتان میں ندیم سہو نامی ایک جوان کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے کتا بنایا گیا، اس سے پاؤں پر ہاتھ رکھوا کر معافی باربار معافی منگوائی گئی،اور ویڈیو وائرل ہوئی ۔ ایسی متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں کہ جن میں چند لوگ کسی کو یرغمال بناکر اس کاعقیدہ تبدیل کراتے ہیں، اور اس سے معافیاں منگواتے ہیں۔
چلتے چلتے یہ بھی جانتے جائیے کہ گزشتہ روز بابوسر میں ہمارے طالبان بھائیوں نے ایک مرتبہ پھر سر نکالا ہے۔ ان کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنا اظہاروجود اس وقت کیا ہے جب پاکستان کے ہمسائےمیں طالبان کو تازہ آکسیجن فراہم کی جا رہی ہے۔ ویڈیو دیکھنے سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ان دنوں طالبان کو آکسیجن کے سلنڈر پاکستان میں بھی سپلائی کئے جا رہے ہیں۔بابوسر جیسےسیاحتی مقام پر انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی طرف سے جو لکھا لکھایا سکرپٹ پڑھ کر پاکستانی عوام کو سنایا گیا ہے ، اس میں عقل والوں کیلئے واضح نشانیاں ہیں۔ جو نشانیاں سمجھتے ہیں وہ یہ نہیں پوچھتے کہ طالبان کیلئے سکرپٹ کون لکھتا ہے بلکہ وہ ملکی سلامتی اور عوام کی حفاظت کیلئے دعائیں کرنے لگ جاتے ہیں۔ ممکن ہے کہ ایک مرتبہ پھر سیاحوں، مسافروں اور نہتے مقامی لوگوں کا خون بہایا جائے۔ظاہر ہے ملک کو جو مضبوطی خون سے ملتی ہے وہ پانی سے نہیں مل سکتی۔
یہاں تک تو غیر سرکاری طاقتور لوگوں کی کارروائیاں تھیں اب سرکاری طاقتور ہستیوں کا بھی ایک کرشمہ ملاحظہ فرمائیے۔ جاری ہفتے میں بھونگ پریس کلب کے صدر اصغر علی کو پیپلز پارٹی کے ایم پی اے اورمقامی وڈیرے نبیل رئیس کی ایما پر پولیس نےبدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ایسا تشدد کہ آنکھیں پھوڑ دی گئیں اور ناخن کھینچ لئے گئے۔ اب ہم یہاں ملکی قانون، انسانی حقوق اور سائبر کرائم کی بات ہر گز نہیں کریں گے۔ چونکہ ہم جانتے ہیں کہ اس کے بعد بھی وہی ہوگا جو اس سے پہلے ہوتا چلا آ رہا ہے۔ ماضی میں ایک گونگے ذہنی مریض صلاح الدین ، سانحہ ساہیوال اور ۲۲ سالہ طالب علم اسامہ ندیم ستی وغیرہ کے قاتلوں کو جیسا انصاف ملا ہے ویسا ہی اصغر علی اور دیگر تشدد کا نشانہ بننے والوں کو بھی ملے گا۔
ٹھہریے! جلدی کیسی ! ؟یہ خبر بھی پڑھتے جائیے کہ آج ہی دارالعلوم کورنگی میں معروف عالمِ دین مفتی تقی عثمانی پر اپنے ہی مدرسے میں چاقو سے قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ خوش قسمتی سے مفتی صاحب بال بال بچ گئے ہیں اور حملہ آور بھی گرفتار ہو گیا ہے۔ اس موقع پر حملے کی پرزورمذمت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ان مذمت کرنے والوں میں ہماری آواز بھی شامل ہے۔ ہم مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ مفتیانِ دین تک یہ بات بھی پہنچانا چاہتےہیں کہ دین صرف مفتیانِ دین کی جان و مال کی حفاظت کیلئے نہیں آیا۔ ہمارے مولوی، قاری ، حافظ اور مفتیانِ دین جس طرح اپنے پیٹی بھائیوں کی مدد کیلئےآستینیں چڑھا لیتے ہیں، کاش اسی طرح دوسرے انسانوں کی حفاظت کیلئے بھی میدان میں اترتے۔ یہ جس طرح اپنی برادری پر قاتلانہ حملے کرنے والوں کی مذمت کرتے ہیں کا ش اُسی طرح نواسہ رسولﷺ کے قاتل کی بھی مذمت کرتے۔انہوں نے معاشرے میں جبروتشدد اور وحشت و بربریت اور مارو مارو کے کلچر کو جس طرح پروان چڑھایا ہے کاش یہ اس کے بجائے اتنی ہی یکسوئی سے لوگوں کو انسانی حقوق، رواداری، احترام باہمی اور اخلاقیات سکھاتے۔ انہوں نے یکساں نصاب تعلیم میں باہمی رواداری کو جس طرح یکسر نظر انداز کیا ہے اگر یہ اس کے بجائے دیگر مسالک کو دل و جان سے قبول کر لیتے تو ہمارا مستقبل بھی بدل جاتا۔ انہوں نے آج تک جتنی تقاریر، وعظ، دروس اور فتوے خواتین کی ناخن پالش کے خلاف دئیے ہیں اگر اتنے ہی یہ لوگوں کے ناخن کھینچنے والوں کے خلاف بھی دیتے تو آج ہمارے ملک کی صورتحال مختلف ہوتی۔
خیر اب یہاں اغوا کرنے، لاپتہ کرنے، جہاد کرنے، تشدد کرنے، پٹائی کرنے، تذلیل اور بے عزتی کرنے میں ۔۔۔ وردی و غیر وردی، فوجی و سویلین ، پولیس و ڈاکو کا کا فرق مٹ چکا ہے۔ لوگ اب شکایت بھی نہیں کرتے! اونچا بھی نہیں بولتے! جامشورو میں ارشد سومر و نے اپنی بے عزتی ہونے پر انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا، ویڈیو وائرل ہوئی ، پھر کیا ہوا؟ کراچی میں مسنگ پرسنز کے لواحقین نے طولانی دھرنا دیا، بہت روئے اور بہت شکایتیں کیں لیکن پھر کیا ہوا!؟ اب لوگوں کو صبر آگیا ہے۔ لوگ اب سمجھ گئے ہیں کہ شکایت کریں بھی تو کس سے کریں۔۔۔؟ توبہ توبہ ڈنڈے والوں کی شکایت، مفتیوں کی شکایت، طالبان کی شکایت، طالبان بنانے والوں کی شکایت،ملک لوٹنے والوں کی شکایت، سیاستدانوں کی شکایت، وردی والوں کی شکایت ۔۔ الامان والحفیظ طاقتوروں کی شکایت یعنی خواہ مخواہ اپنے ناخن کھنچوائیں، کھال اتروائیں، آنکھیں زخمی کرائیں، سلاخوں کے پیچھے جائیں، عدالتوں کے دھکے کھائیں اور پھر جب جان چھوٹے تو ایک دوسرے کو جان بخشی ہونے پر مبارکبادیں دیتے پھریں۔۔۔
افکار و نظریات: اب شکایت بھی نہیں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں