اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایک کتاب کا سندھی ترجمہ
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو
نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جو ایجادات کرتی ہے۔ یعنی انسان ایک وجود ِ موجد ہے۔ انسانی حیات ایجادات و اختراعات سے عبارت ہے۔ انسان ایک ایسا صانع ہے کہ جس کی مصنوعات دیکھ کر خود انسان ہی متحیر اور حیران ہوجاتا ہے۔ انسان کی ہر اختراع اور ایجاد کی اپنی اہمیت ہے لیکن کتنا عظیم ہے وہ انسان جس نے کتاب ایجاد کی! وقت کے ساتھ ساتھ اب انسان اس حقیقت کو جان چکا ہے کہ کتاب نہ پڑھنے کی جو قیمت چکانی پڑتی ہے وہ کتاب کی قیمت سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔
گزشتہ روز جشنِ غدیر کی مناسبت تھی۔غدیر کا جشن یعنی مدینۃ العلم اور باب العلم کا جشن۔ چنانچہ مجھے بھی قم المقدس جیسے علمی شہر میں ایک علمی محفل میں علما کے درمیان کچھ دیر بیٹھنے کا شرف حاصل ہوا۔
اس علمی محفل میں ایک کتاب کے ترجمے کی رونمائی بھی کی گئی۔ کتاب کا اردو نام ہے "امام مہدی علیہ السلام ، امام رضا علیہ السلام کے کلام کی روشنی میں" ۔ یہ کتاب اصل میں استاد نجم الدین طبسی کی تحقیق ہے۔ مذکورہ محفل میں اس کے فارسی سے سندھی میں ترجمے کی رونمائی کی گئی تھی۔ سندھی مترجم مولانا آفتاب علی اتحادی ہمارے درمیان موجود تھے۔ میرے لئے یہ بڑی دلچسپی کی بات تھی کہ پہلے علی ؑ کی ولایت کا جشن تھا، آٹھویں علی ؑ کے کلام کی روشنی میں بارہویں علی ؑ کے بارے میں احادیث پر مشتمل کتاب تھی اور مترجم کا نام بھی آفتاب علی تھا۔
سندھی ترجمے کی اہمیت اس لئے بھی بہت زیادہ ہے چونکہ ہمارے ہاں عوام کی اکثریت قومی زبان کے بجائے علاقائی اور صوبائی زبانوں کو بہتر انداز میں سمجھتی ہے۔ سندھی زبان میں اس کتاب کے ترجمے سے عمومی قارئین، محققین ، خطبا اور دانشوروں کو بہت مدد ملے گی۔ اس کتاب کا محتوی معلومات کے علاوہ معرفت کا باعث بھی ہے۔
حکومت،خلافت،امامت ، دنیا کا خاتمہ اور مہدویت جیسے موضوعات ہمیشہ سے انسانی معاشرے میں سرِ فہرست رہے ہیں۔آخری زمانہ کون سا ہے اور اس میں انسانیت کا نجات دہندہ کون ہوگا اس کے بارے میں تمام آسمانی مذاہب نے کچھ نہ کچھ ضرور بیان کیا ہے۔
مسلمانوں کے ہاں ان موضوعات پر کثرت کے ساتھ آیات و روایات موجود ہیں۔مہدویت پر مسلمانوں کو توجہ دینے کی ضرورت اس لئے بھی زیادہ ہے چونکہ یہ ایک عالمی اور بین الاقوامی مسئلہ ہے۔ مسلمان حضرت امام مہدی کے بارے میں جو تبلیغ کرتے ہیں یہ بہت کم اور انتہائی نا کافی ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ سب سے پہلے تو مسلمان خود حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شخصیت کو علمی و تحقیقی انداز میں سمجھیں اور پھر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کی تبلیغ کریں۔ مسلمانوں کی مقدس اور الِہی کتاب قرآن مجید کی کثیر آیات قیامت اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں ہیں، اسی طرح بانی اسلام حضور نبی اکرم ﷺسے بھی کئی روایات اس بارے میں نقل کی گئی ہیں۔ ظاہر ہے یہ آیات و روایات سمجھنے، عمل کرنے اور تبلیغ کرنے کیلئے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں مہدویت کی تبلیغ نہ کرنا در اصل قرآن اور احادیث کو پسِ پشت ڈالنے کے مترادف ہے۔
اس سلسلے میں امام رضا علیہ السلام کی زبانی مختلف کتابوں میں کئی روایات نقل کی گئی ہیں۔ ان روایات میں امام مہدی علیہ السلام کے بارے میں معلومات کا ایک خزانہ چھپا ہوا ہے۔
امام کا نام اور نسب، امام کی جسمانی طاقت، امام کی خصوصیات و صفات، امام کی ولادت ، امام کی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے نسبت۔ امام کا نام لینے کی ممانعت، انتظار اور انتظار کی فضیلت، امام کا ظہور ، ظہور کے وقت مسلمانوں کی صورت حال اور مشکل حالات کا بیان، قبل از ظہور قتل و خونریزی، امام مہدی علیہ السلام اور انبیاء علیہم السلام کے درمیان مماثلت، امام علیہ السلام کا کھانا اور لباس، سفیانی ، یمنی اور مصر کے جھنڈوں کی روانگی ، امام کی غیر موجودگی میں حضرت خضر علیہ السلام کا کردار، فرشتوں کی فوج اور امام مہدی علیہ السلام ، ظہور کے دنوں میں انسانی سماج کا اضطراب اور بے چینی، صاحبانِ ایمان کا امام مہدی (ع) کے گرد جمع ہونا وغیرہ وغیرہ۔
مذکورہ بالا کتاب کی ایک خاص انفرادیت ہے۔ وہ انفرادیت یہ ہے کہ اس کتاب میں مذکور احادیث حضرت امام رضا علیہ السلام کے قیامِ نیشاپور کے دوران کی ہیں۔
امام رضا علیہ السلام تقریبا ساڑھے بارہ سو سال قبل مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ وہ مسلمانوں کے آٹھویں امام ہیں۔ مامون جوکہ عباسی خلیفہ تھا وہ بھی دوسرے بادشاہوں کی طرح آئمہ سے بہت خوفزدہ رہتا تھا۔ اس نے اپنا ولی عہد منتخب کرنے کے بہانے سے امام رضا علیہ السلام کو مدینے سے اپنی خلافت کے مرکز مرو آنے پر مجبور کیا۔ بادشاہ نے اپنے کارندوں کو ایک خاص نقشے کے مطابق امام علیہ السلام کو مرو لانے کا حکم دیا۔ چنانچہ ۲۰۰ ہجری میں امام رضا ؑ کو بصرہ ، اہواز اور فارس کے راستے سے مرو لایا گیا۔
قابلِ ذکر ہے کہ اس زمانے میں نیشا پور اہل سنت مسلمانوں کا اکثریتی مرکز تھا، وہاں ان کی آبادی بھی بہت زیادہ تھی اور دینی مدارس کا بھی بہت معیاری انتظام تھا۔ حضرت امام رضا علیہ السلام چھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے مدینے سے مرو پہنچے تھے۔اس چھ ہزار کلومیٹر کے فاصلے میں امام علیہ السلام کا جیسا استقبال اہل سنت کے علاقے نیشاپور میں ہوا ویسا کہیں اور نہیں ہوا۔ امام ؑ کی زیارت کیلئے نیشا پور کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُمڈ آئی۔اس وقت کے لوگوں کا جوش و خروش اور ولولہ ناقابلِ بیان ہے۔ تاریخ کے مطابق "ابو زارا" اور "محمد اسلم طوسی" نے امام سے یہ درخواست کی کہ لوگ آپ کے چہرہ اقدس کی زیارت کرنا چاہتے ہیں لہذا اپنے چہرے سے پردہ ہٹائیے۔ امام علیہ السلام نے جم غفیر کے سامنے اپنے چہرے سے پردہ ہٹایا اور اس وقت حدیث سلسلة الذهب ارشاد فرمائی۔ تاریخی اسناد کے مطابق نیشاپور میں امام کا استقبال گھنٹوں تک جاری رہا ، اور علماء اور راوی ان سے اپنے سوالات پوچھتے رہے۔ صرف راویوں میں سے ہی تقریبا چوبیس ہزار راوی نیشاپور میں امام رضا علیہ السلام کے محضر میں حاضر ہوئے۔امام علیہ السلام نے چند ماہ نیشاپور میں قیام کیا اور اس دوران امام علیہ السلام نے حضرت امام مہدی ؑ کے بارے میں جو احادیث بیان فرمائی ہیں ،فاضل مصنف نے ان کی جمع آوری کی ہے اور محترم آفتاب اتحادی صاحب نے ان کاسندھی میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کے اس کام میں فاطمیہ فاونڈیشن سمیت جن احباب نے بھی ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعاون کیا ہے یہ ان کی علم دوستی اورفرض شناسی کی دلیل ہے۔
راقم الحروف ایک مرتبہ پھر اپنے قارئین کی خدمت میں یہ عرض کرنا چاہے گا کہ مقامی اور علاقائی زبانیں خاص اہمیت کی حامل ہیں۔ صاحبانِ علم کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان زبانوں میں اسلامی تعلیمات اور معارف کو منتقل کریں۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں