اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سیرت النبیﷺ میں معاشرتی وحدت محمد صغیر نصر marisagheer@gmail۔com دینِ مبین اسلام بنیادی طور پر اخوّت اور باہمی صلح پر استوار ہے۔ ارشاد باری تعالٰی ہے :"اِنّماالمُومِنُونَ اِخْوَۃ ٌ فَأَصْلِحُوا بَیْنَ أَخْوَیْکُمْ" [١]۔ لہذا اسلام مسلمانوں کے درمیان لڑائی جھگڑوں کو پسند نہیں کرتا ۔ دینی تعلیمات کی روشنی میں اختلافات سے امت کی بنیادیں کھوکھلی ہوتی ہیں۔ جیسا کہ آیہ مجیدہ کے الفاظ ہیں کہ "اے صاحبان ایمان، اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرو اور آپس کے تنازعات میں نہ الجھو وگرنہ تمھاری بنیادیں کمزور اور ہوا اُکھڑ جائے گی، صبر و استقامت سے کام لو بیشک خداوند متعال صاحبانِ استقامت کے ساتھ ہے" [٢] امت مسلمہ کا داخلی اتحاد نبیﷺ نے مدینے کی طرف ہجرت کے بعد مسلمانوں کے داخلی اتحاد کے لیے کئی عملی اقدام کئے۔ آپ نے خدا پر ایمان اور باہمی اخوت کو محور قرار دے کر ایک طرف دو مہم قبائل اوس و خزرج کے درمیان دیرینہ دشمنی کو دوستی میں بدل دیا[٣] اور دوسری طرف تمام مسلمان مہاجرین و انصار، بادیہ نشینوں اور غلاموں کو رشتہ اخوت کے ساتھ منسلک کر دیا ۔ نبیﷺ نے مدینے میں اخوت و برادری کی اعلی مثال قائم کی جسکی وجہ سے انصار مدینہ نے فرطِ ایمان و محبت میں اپنے اموال اور جائیدادیں تک بھی مہاجرین میں تقسیم کر دیں۔ [٤] جناب بلال حبشی جیسے سیاہ فام غلام سے لے کر عرب سرداروں تک کو باہمی بھائی چارے اور مساوات کی صف میں لا کھڑا کیا۔ جس کو قرآن کریم نے ان الفاظ سے تعبیر کیا ہے: مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللهِ والذِینَ مَعهُ أَشِدَّاءُ علی الکفارِ و رُحَمَاءُ بَیْنَھُمْ، [٥] محمد رسول اللہ اور جو انکے ساتھ ہیں وہ دشمن کے مقابلے میں سخت اور آپس میں نرم دل ہیں۔ پیغمبر اسلام ص نے مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے لئے جہاں مدینے میں اخوت اسلامی کی بنیاد رکھی وہاں اخلاق حسنہ، بخشش، عفو اور وسعت نظری کی تبلیغ اور ساتھ اسوہ رسالت ص بہترین عملی نمونہ بھی پیش کیا جس نے امت مسلمہ کو ایک لڑی میں پروئے رکھا۔ دیگر ادیان کے ساتھ تعامل اور معاہدے اسلام معاشرے کے رشد و نمو کے لئے صلح و انسجام کی تاکید کرتا ہے۔ سیرت النبی ص اس کی اہمیت پر گواہ ہے۔ نبیﷺ نے ادیان ابراهیمی کے ماننے والوں کو کلمہ توحید پر اتحاد کی دعوت دی اور اسی طرح مشرکین کو مشترکہ انسانی اقدار کے دائرے میں لانے کی کوشش بھی کی ۔نبیﷺ حلف الفضول جیسے قبل از اسلام، قبائلی معاہدے کو بہت اہمیت دیتے تھے اور اکثر کہتے تھے کہ اگر اس معاہدے کے مقابلے میں مجھے کوئی سرخ اونٹ بھی دے تو کم ہیں۔[٨] کیونکہ اس معاہدے کے ایک نکاتی ایجنڈے میں مظلوم کی حمایت اور اسے حق دلوانے پر زور دیا گیا تھا ۔ اسی طرح میثاق مدینہ اور دیگر یہودیوں و عیسائیوں نیز قبائل کے ساتھ امن قائم رکھنے اور دفاعی معاہدے اس بات کا برملا اظہار ہیں کہ اسلام اور سیرت النبی ص میں معاشرتی وحدت کی شدت کے ساتھ تاکید موجود ہے۔ اسی طرح صلح حدیبیہ کہ جس کے بعض مندرجات ظاہراً مسلمانوں کو اپنی شکست کی صورت میں نظر آتے تھے لیکن اللہ کے نبی ص نے دلوں کو جوڑنے کے لیے اس کڑوی حکمت کا راستہ بھی اختیار کیا۔[٩] اتحاد کے راستے میں رکاوٹوں کا خاتمہ نبیﷺ نے جہاں اتحاد و وحدت کے لیے محبت و اخوت کا راستہ اختیار کیا وہیں اس راستے سے رکاوٹیں ہٹانے کے لیے سخت اقدامات بھی کئے۔ آپ نے انسانی یکجہتی کے راستے سے پے در پے قبائلی عصبیت، عہد شکنی، مفاد پرستی، خود محوری، سود خوری، انتقام، حسادت، منافقت اور جاہلانہ رسم و رواج جیسی بدترین رکاوٹوں کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکا۔ رسول اللہ ص نے ان رکاوٹوں کو ہٹانے کیلئے مختلف تبلیغی روشوں سے استفادے کے ساتھ ساتھ قانون اور تلوار سے بھی کام لیا۔ آپ نے تسلسل کے ساتھ عہد شکنی کرنے والوں کو مدینے سے نکال باہر کیا اور قبائلی عصبیت کو ختم کر کے تقویٰ الہی کو بام بشر کا کتبہ قرار دیا ، حسود اور منافقین کے چہروں سے نقاب کشائی کی اور مجرموں کو اسلامی حدود کے مطابق کڑی سزائیں دیں، یہاں تک کہ ہجرت کے نویں اور دسویں سال تک انسانی برادری کے راستے سے اکثر ایسی رکاوٹیں برطرف ہو چکی تھیں اور ریاست مدینہ باہمی اتحاد و انسجام کے ساتھ اجتماعی ترقی کی راہ پر گامزن ہو گئی تھی۔[١٠] استناد و منابع:
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

اللہ کے نبیﷺکی پوری حیات طیبہ اہلِ ایمان کے دلوں کو جوڑنے میں صرف ہوئی ۔ نبیﷺ نے صاحبان ایمان کو اپنی سیرہ رحمت کے ذریعے اکٹھا کیے رکھا حتی کہ نبیﷺ نے اہل کتاب کے علاوہ مشرکین اور مختلف قبائل کو بھی معاشرتی ارتقاء کے لیے اپنے ساتھ ملایا۔ یہاں ہم باہمی اتحاد اور اخوت پر سیرت النبی ص کے کچھ پہلوؤں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کریں گے۔
ارشاد خداوندی ہے کہ فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ ۚ وَ لَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ ۪ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ وَ شَاوِرۡہُمۡ فِی الۡاَمۡرِ ۚ فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَوَکِّلِیۡنَ۔
(اے رسول) یہ مہر الٰہی ہے کہ آپ ان کے لیے نرم مزاج واقع ہوئے اور اگر آپ تندخو اور سنگدل ہوتے تو یہ لوگ آپ کے پاس سے منتشر ہو جاتے، پس ان سے درگزر کریں اور ان کے لیے مغفرت طلب کریں اور معاملات میں ان سے مشورہ کر لیا کریں پھر جب آپ عزم کر لیں تو اللہ پر بھروسہ کریں، بے شک اللہ بھروسہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ [٦]
نبیﷺ نے اپنی رحلت تک، مسلمانوں کے مابین داخلی وحدت کی کوشش جاری رکھی۔آخری ایّام میں نبیﷺ پر بیماری کا شدید حملہ تھا لیکن پھر بھی ص امام علی ع اور فضل بن عباس کے سہارے مسجد تشریف لے گئے اور اپنا خطبہ ان الفاظ پر تمام کیا کہ " مجھے تم سے شرک میں مبتلا ہونے کا خوف نہیں بلکہ مجھے دنیاوی امور میں تمھاری باہمی کشمکش اور تفرقے کا ڈر ہے"۔[٧]
نتیجہ
امت مسلمہ عالمی انسانی اتحاد اور وحدت پر مکمل ایمان رکھتی ہے۔ رسول اللہ ص کی سیرت میں امت مسلمہ کے باہمی اتحاد حتی غیر مسلموں کے ساتھ حُسنِ تعامل کے روشن پہلو موجود ہیں۔ ہم وحدتِ انسانی کیلئے سیرت النبی ﷺ کے راہنما اصولوں پر عمل کر کے ایک الہی اور خدا محور معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔
[١] حجرات آیہ 10 [٢] انفال آیہ 46 [٣] تاریخ تمدن، ویل ڈیورینٹ
[٤] تاریخ اسلام، اصغر منتظر القائم [٥] سورہ فتح آیہ 29 [٦] آل عمران آیت 159
[٧] سیرہ ابن ھشام [٨] تاریخ یعقوبی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں