اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سب غلط فہمیاں دور محمّد شہزاد بھٹی عمران خان پاکستانی قوم کے لئے واقعی فرشتہ بن کے آیا ہے اور وہ بھی موت کا، اگر عمران خان حکُومت میں نہ آتے تو بہت سی غلط فہمیاں یا خوش فہمیاں ہمیشہ سوال بن کر قبر تک جانی تھیں کہ عمران خان سچ بولتا ہے کہ روزانہ اس ملک میں 12 ارب کی کرپشن ہوتی ہے اگر عمران خان آئے گا تو وہ روزانہ ملکی خزانے کو 12 ارب کے نقصان سے بچائے گا جو کرپشن کی صورت کی صورت میں ہو رہا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمران نے خان ساڑھے تین سال میں کتنے ارب بچائے؟ حکومت میں آنے سے پہلے بڑے بڑے دعوے کئیے جاتے تھے کہ لاہور میٹرو بس تو اتنے ارب میں بنی حلانکہ اتنی لاگت آنی چاہئے تھی پاکستانی عوام ساری زندگی اسی پاگل پن میں رہتے ہوئے گزار دیتی۔ اللّه کا شکر ہے کہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ پشاور میٹرو بننے پر لاہور میٹرو بس سروس سے کئی گنا زیادہ لاگت آئی۔ عمران خان کے چاہنے والے کہا کرتے تھے کہ ہمارا لیڈر تو بہت غیرت مند ہے کبھی بھیک نہیں مانگے گا قرضہ نہیں لے گا بلکہ عمران خان خود کہتے تھے میں آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا اگر گیا تو خود کشی کر لوں گا۔ اسی غلط فہمی میں تحریک انصاف کے ورکرز ساری عمر دوسروں کا جینا حرام کئیے رکھتے اور کبھی تو یہ کہا جاتا کہ کوریا کا پرائم منسٹر دیکھو اتنا غیرت مند ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشتی ڈوبنے پہ استعفٰی دے دیتا ہے مگر آپ نے دیکھا کہ ٹرین میں سلنڈر دھماکے سے ٹرین جلی، مسافر جلے، پی آئی اے کا جہاز گرا، کتنے غیرت مندوں کے استعفے آئے موجودہ حکومت کے دور میں۔ یاسمین راشد سے ایک دفعہ یہ سن کر بہت دکھ ہوا کہ اب یہ ممکن نہیں کے ہر کسی کو مفت علاج دیا جائے۔ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل جب تحریک انصاف کی خیبر پختونخواہ میں حکومت تھی تو 350 ڈیم بنا کے وہاں کی صوبائی حکومت نے پورے ملک کو بجلی بیچنی تھی اور بیلین ٹری منصوبے کا کیا ہوا یہ بھی سارا پاکستان جانتا ہے۔ عمران خان کہتے تھے کہ ڈالر اِن کرپٹوں نے اوپر چڑھایا ہوا ہے ہم اس کو نیچے لے کے آئیں گے۔ کبھی یہ سننے کو ملتا کہ بجلی کی اصل قیمت 10روپے فی یونٹ ہے اوپر والے 6 روپے نواز شریف کی جیب میں جاتے ہیں وہ 16 روپے کا یونٹ دیتا ہے، عمران خان جب آئے گا تو بجلی کا یونٹ 10روپے کا دے گا۔ ہائے بدنصیبی اب کوئی بتائے گا کہ بجلی کا یونٹ 22 روپے کا ہے تو 12روپے کس کی جیب میں جا رہے ہیں؟ تحریکِ انصاف کی حکومت آئے گی تو نہ صرف ماڈل ٹاؤن کے مقتولوں کو انصاف ملے گا بلکہ عافیہ صدیقی کو بھی پاکستان واپس لائیں گے پھر ہم نے ساہیوال واقعہ کا عجب انصاف بھی دیکھا، نیز میاں صاحب بُز دل ہیں کلبھوشن کا نام بھی لینے سے ڈرتے ہیں پھر عمران خان نے پائیلٹ ابھی نندن کو چوبیس گھنٹوں میں دودھ پتی پلا کے واپس کر کے اپنی بہادری کے جوہر دکھائے اور اب ملک دشمن ابھی نندن کے لئے قانون سازی کر کے بہادری کی تاریخ رقم کی۔ یہ سب کچھ کرنے کے بعد اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ہوتا کہ غدار نواز شریف تھا یا عمران خان ہے؟ کہا جاتا تھا کہ ہم ہر شعبہ میں اُس شعبے سے متعلقہ انتہائی تجربہ کار اور کوالیفائیڈ لوگوں کو میرٹ کی بنیاد پر اس کا ہیڈ بنائیں گے تاکہ ہمارے ادارے ترقی کریں پھر ہم نے دیکھا کہ 70 سے زیادہ محکموں کے چئیرمین ایسے لگائے گئے جو نہ تو متعلقہ شعبوں سے متعلق تعلیمی قابلیت رکھتے ہیں اور نہ ہی تجربہ، میرٹ تو دور کی بات ٹھہری مثلاً پی ایم ڈی سی، واپڈا ریلوے وغیرہ۔ یہ بھی کہا جاتا تھا کہ پہلے سو دنوں میں مُلک کی سمت کا روڈ میپ دیں گے مگر حالت یہ ہے کہ ساڑھے تین سالوں سے کنفیوز پھر رہے ہیں نیز امریکہ یورپ کی طرز کی صرف 14 لوگوں کی کابینہ ہو گی، اب آپ خود ہی وزیر مُشیر گِن لیں، کبھی ایک کروڑ نوکریاں دینے اور کبھی پچاس لاکھ مکان غریبوں کے لئے بنانے کے خواب دکھائے جاتے تھے۔ اب کہاں گئے وہ سب وعدے اور دعوے لہٰذا اب سوال تو ہونگے، شاید تلخ بھی لگیں، اچھا ہوا جیسے تیسے کر کے عمران خان کو وزیر اعظم بنا دیا گیا جس سے بہت سے لوگوں کی خوش فہمیاں یا غلط فہمیاں تو دور ہو گئیں جو یہ کہتے کہتے نہیں تھکتے تھے کہ ایک موقع عمران خان کو ضرور ملنا چاہئے ورنہ تو پچھلی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہی ظالم لگتی رہتی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

افکار و نظریات: سب غلط فہمیاں دور
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں