اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مصنوعی بیانیوں کے ماہرین یعنی مذھبی ہم آہنگی کا جذبہ اور برداشت کا رویہ اتنا مضبوط اور اثر پذیر تھا کہ ایک دو واقعات کے علاوہ کوئی بڑا واقعہ تو درکنار معمولی واقعات بھی دیکھنے میں نہیں آئے اور نہ ہی اس وسیع سماج کے کسی چھوٹے سے حصے میں ڈینٹ ڈال سکا۔جبکہ آج تعلیم کی فراوانی اور متحرک زندگی کے باوجود بھی معاملات اس کے الٹ کیوں ہیں؟اس کا سادہ اور مختصر سا جواب یہی ہے کہ تب اس حوالے سے ریاستی بیانیہ یہ نہیں تھا جو آج ہے۔چونکہ اس معاشرے کا فطری مزاج تحمل رواداری اور برداشت کا ہے اس لئے تب ریاست نے معاشرے پر اعتماد کرتے ہوئے معاملات (اقلیتوں اور مذھبی رویئے کے حوالے سے ) اسی یعنی معاشرے اور اس کے باوقار سماجی خد و خال پر ہی چھوڑ دیئے تھے جسے کمال ذمہ داری کے ساتھ یہ معاشرہ نبھاتا بھی چلا گیا۔یہی وجہ ہے کہ دونوں اطراف (پاکستان اور ہندوستان) کے بزرگ اس رومان پرور اور قابل ستائش ناسٹلجیا سے نکل نہیں پا رہے ہیں۔لیکن مجھے کہنے دیجئے کہ موجودہ جنونیت اس معاشرے کا فطری مزاج اور روایت ہرگز نہیں بلکہ اس درندگی نے مخصوص اور مصنوعی طور پر تخلیق کئے گئے ماحول سے جنم لیا جس کے ہزارہا شواہد ہمارے سامنے ہیں۔ اگر چہ فی الحال ایک مشکل اور پر آشوب صورتحال درپیش ہے لیکن اس کے باوجود بھی مختلف طبقات فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔جس میں سوشل میڈیا کا کردار بہت اہم ہے جبکہ دلیر اور حق گو صحافیوں کی جدوجہد کے ساتھ ساتھ با اثر اور عوامی طاقت سے لیس سویلین لیڈر شپ اور سول سوسائٹی کا آئین و قانون کی بالادستی کےلئے ڈٹنا حد درجہ مثبت انڈی کیشنز ہیں۔گو کہ اپنے فطری ٹریک سے اترے ہوئے معاشرے اور صدیوں کی موروثی جبلت سے مصنوعی ماحول کی طرف دھکیلے گئے سماج کو راہ راست پر لانے کے لئے ابھی حالات وقت اور جدوجہد کے متقاضی ہیں لیکن ارتقائی عمل اور بدلتے ہوئے منظر نامے میں شعور کی فراوانی نئے منزلوں کی نشاندہی بھی کر رہے ہیں اور راہ و سمت کا تعین بھی ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
حماد حسن
سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی واقعاتی تفصیلات سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ ایک ہجوم کے پاس یہ اختیار کہاں سے آیا کہ وہ جج بھی بنے اور جلاد بھی !ایسے معاشرے میں ہمیشہ جاہلیت سے لیس ہجوم ہی جج اور جلاد کی کارروائیاں ڈالتے ہیں جس معاشرے کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کی بجائے انصاف فروشی کرنے بیٹھ جائیں ۔جہاں ریاست کسی جنونی گروہ کو اپنے لوگ کہہ کر ان کی سرپرستی کا بیڑا اٹھاتی پھرے۔ جہاں ایوان عدل میں کوئی سرپھرا لیکن دلیر جج کسی جنونی گروہ کی سرپرستی پر سوال اٹھائے اور محاسبے کی ٹھان لے تو اس جج اور اس کے خاندان پر خدا کی زمین تنگ کر دی جائے۔
جس معاشرے میں بائیس کروڑ افتادگان خاک کےلئے ایک قانون ہو لیکن ملک کے آئین و قانون سے وسائل تک پر قابض طبقے کے لئے ان کی مرضی کا الگ قانون ہو۔ظاہر ہے کہ ایسے معاشرے میں صرف جاہلیت اور جنونیت سے بپھرے ہجوم ہی پروان چڑھیں گے اور آرمی پبلک سکول سے سیالکوٹ تک جیسے واقعات تسلسل کے ساتھ ہوتے رہیں گے اور بیچ بیچ میں یہ بیان بھی آتا رھے گا کہ ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔
بھئی آپ اس حقیقت کو تسلیم ہی نہ کریں کہ آپ کے موجودہ ریاستی بیانیئے سے انہی عوامل اور اسی منظر نامے کے علاوہ کوئی اور شے برآمد ہونا ہی نہیں تو پھر کبھی آرمی پبلک کبھی مسنگ پرسنز کبھی ساہیوال واقعہ اور کبھی سیالکوٹ واقعات پر چیخ و پکار اور انصاف کی دہائیاں دینے کا فائدہ کیا۔میرا ہمیشہ سے یہی موقف ریا ہے کہ یہ جنونیت اور درندگی نہ ہی اس معاشرے کا فطری مزاج ہے اور نہ ہی موروثی جبلت !بلکہ یہ سب کچھ ایک مصنوعی فضا اور ماحول سے ترتیب پایا۔ ہم سب اپنے بزرگوں سے ان ہندووں اور سکھوں کی ان گنت قصے سن چکے ہیں جو انیس سو سینتالیس سے پہلے اقلیت کے باوجود بھی ہمارے معاشرے اور دیہاتوں کا ایک محفوظ لیکن فعال حصہ تھے ۔
حیرت ہوتی ہے کہ آج سے چوہتر سال پہلے جب نہ تعلیم عام تھی نہ میڈیا تھا اور نہ ہی قدم قدم پر عدالتیں یا قانون نافذ کرنے والے ادارے موجود تھے لیکن اس کے باوجود بھی اقلیتوں کو شاندار تحفظ بلکہ اپنائیت حاصل تھی۔
کہنا یہی ہے کہ کسی ایسے بیان سے کہ "ملزموں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا یا ایسے واقعات کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ” سے کوئی امید رکھ کر کسی خوش فہمی میں رہنے سے گریز ہی دانائی ہے کیونکہ جب تک ریاستی بیانیئے کی سمت یہی رھے گا تب تک ان "مقامات آہ و فغاں ” سے گزرنے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں۔تلخ حقائق یہ ہیں کہ فی الحال ایک مشکل اور پر آشوب صورتحال درپیش ہے اور ان واقعات کے تدارک کیلئے مربوط اور منظم اقدامات کا دعوی بھی ایک خواب ہی ہے نہ ہی اس سلسلے میں حکمران طبقے کی تسلسل کے ساتھ دہراتے لفظی تسلیوں کو سنجیدگی کے ساتھ لینے یا کسی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی ضرورت ہےکیونکہ آرمی پبلک سکول، کوئٹہ بم دھماکے کے شہدا اور ساہیوال جیسے واقعات ہمارے سامنے ہیں۔کہنا یہی ہے کہ روایتی بیانیہ ابھی ایک جہل اور جنوں کی طاقت سے توانائی کشید کر رہا ہے لیکن قابل اطمینان بات یہ ہے کہ مخالف سمت سے روشن فکر با شعور اور جمہوری تہذیب کے ثمرات سے آگاہ طبقات بھی جدوجہد پر کمر بستہ اور مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کی طرف تیزی کے ساتھ بڑھنے لگے ہیں۔
افکار و نظریات: مصنوعی بیانیوں کے ماہرین
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں