اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سری لنکن کا قتل۔۔۔ہماری مذمّت سے کیا فرق پڑتا ہے!؟ نذر حافی nazarhaffi@gmail.com اسلام سے پہلے سراسر جہالت تھی۔ وہ جہالت کیا تھی!؟اس سوال کا جواب یہی کچھ ہے کہ جھوٹ تھا، فراڈ تھا، ملاوٹ تھی، عورت کا حترام نہ تھا، لاشوں کا مُسلہ کرنے، اجنبیوں کو مارنے، مسافروں کو لوٹنے، پردیسیوں کو تہہ تیغ کرنے اورمعمولی جھگڑوں کو طول دینے کا رواج تھا۔اگر یہی کچھ تھا تو یہ سب آج بھی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ جو دین یہ سب برائیاں مٹانے کیلئے آیا تھا اُسی کا نام لینے والوں میں یہ ساری برائیاں آج بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں۔ دین کی بات ہوئی ہے تو مولانا مودودیؒ کی بات کیسے نہ ہو۔ مولانا نے ایک مثال کسی کتابچے میں لکھی تھی۔ وہ ہمیشہ میرے ذہن میں رہتی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ لوگوں کو مردار یا خنزیر کھلانا بُری بات ہے۔ اس سے تو کسی کو انکار نہیں۔ لیکن اگر دیگ میں مُردار یا خنزیر پکانے والا باوضو ہو کر اونچی آواز میں اللہ اکبر، اللہ اکبر اور سبحان اللہ ، سبحان اللہ کہہ کر چمچہ ہلا رہا ہو اور لوگوں کی پلیٹوں میں وہ مردار ڈال رہا ہو تو اس اللہ اکبر ، اللہ اکبر اور سبحان اللہ ، سبحان اللہ کہنے سے وہ مردارحلال نہیں ہوجائے گا بلکہ اس کی برائی اور قباحت اور زیادہ بڑھ جائے گی چونکہ مردار پکانے اور کھلانے والے کی زبان پر اللہ کا نام ہے۔یہ اللہ کا نام لے کر فعلِ حرام کا ارتکاب کر رہا ہے۔ لہذا اس کی برائی، قباحت، کراہت، فساد اور شر دیگر مُردار فروشوں سے زیادہ ہے۔ پریا نتھا کمارا کا قتل تاریخ کا کوئی پہلا قتل نہیں ہے۔ اس کی لاش کو گھسیٹا اور جلایا جانا بھی تاریخ بشریت میں پہلی مرتبہ نہیں ہُوا۔ البتہ تاریخ پاکستان میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ساری ملت پاکستان نے بیک زبان ہوکر قاتلوں کی مذمّت کی ہے۔ مذمّت کا یہ ریلا اتنا شدید ہے کہ قاتلوں کی تربیت کرنے والے اور اندر سے قاتلوں کے اس فعل پر جو راضی اور خوش ہیں وہ بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ عوامی اور انسانی ردّعمل کو دیکھتے ہوئے اب وہ قاتلوں کو تمغہ شجاعت اور شاباش تو نہیں دے سکتے لیکن مذمّت رکوانے کیلئے یہ پروپیگنڈہ ضرور کر رہے ہیں کہ نعوذباللہ یہ اسلام کی مذمّت ہو رہی ہے۔ حالانکہ سب مسلمان متحد ہو کر قاتل کی مذمّت کر رہے ہیں، درندگی کی مذمّت کر رہے ہیں اور وحشت و بربریت کی مذمّت کر رہے ہیں۔ پریا نتھا کمارا کا قتل قرآن و سنّت کی تعلیمات کے عین خلاف ہے، دنیا کی واحد اور پہلی اسلامی نظریاتی ریاست کے سینے پر ایک مہمان، مسافر، پردیسی ، دیانتدار اور محنتی غیرمسلم کو تڑپا تڑپا کر قتل کردینا یہ پاکستان اور اور اسلام دونوں کی توہین ہے۔ یہ مصوّرِ پاکستان اور بانی پاکستان دونوں کی اہانت ہے۔ اس بے گناہ پردیسی انسان کے قاتل پاکستان اور اسلام کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا ان قاتلوں کی مذمّت سے پاکستان اور اسلام کی عزّت اور سربلندی میں اضافہ ہوتا ہے۔ جب ہم ان کی مسلسل ، کھل کر اور شدید مذمّت کرتے ہیں تو دنیا کو پتہ چلتا ہے کہ جی ہاں !پاکستانی ایک منصف مزاج قوم ہیں اور اسلام ایک انسان دوست دین ہے۔ جب ہم ان قاتلوں ، ان کے سرپرستوں اور ان کی تربیت کرنے والوں کے خلاف صدائےاحتجاج بلند کرتے ہیں تو اُس وقت اقوامِ عالم کو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مسلمان قوم ایک باشعور اور انسانیت کی ہمدرد قوم ہے۔ خبردا!ر اس سازش کو سمجھئے اور یہ جان لیجئے کہ قاتلوں کی مذمّت کرنے سے اسلام اور پاکستان کی توہین نہیں ہوتی بلکہ ان کی مذمّت نہ کرنے سے پاکستان اور اسلام پر حرف آتا ہے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ مغرب میں اتنا ظلم ہو رہا ہے، ہندوستان میں ظلم ہو رہا ہے، کشمیر ۔۔۔ جی ہاں ہم اُس ظلم کے بھی خلاف ہیں لیکن یہ ظلم اس لئے زیادہ بدترین ہے کہ یہاں قاتلوں کی زبان پر اللہ اور اس کے رسولﷺ کا نام ہے۔ یہاں دین کے لبادے میں دین فروشی کی گئی ہے۔ یہاں وحشی درندوں نے نبی رحمتﷺ کا نام لے کر ، لبّیک یا رسول اللہ ،لبّیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا کر درندگی کا ارتکاب کیا ہے۔ ۔ ۔ان دین فروش سفّاک قاتلوں کی مسلسل مذمّت اسلئے ضروری ہے چونکہ اگر دیگ میں مُردار یا خنزیر پکانے والا باوضو ہو کر اونچی آواز میں اللہ اکبر، اللہ اکبر اور سبحان اللہ ، سبحان اللہ کہہ کر چمچہ ہلا رہا ہو تو اس کی برائی، قباحت، کراہت، فساد اور شر دیگر مُردار فروشوں سے زیادہ ہے۔ آئیے !قاتلوں کی مذمّت کر کے مصوّرِ پاکستان ؒ کی روح کو تسکین دیجئے اور اقبالؒ کا یہ پیغام دنیا تک پہنچائیے کہ مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں