اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستانی قوم کے مسیحا محمّد شہزاد بھٹی کوئی نہیں جانتا تھا کہ 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں میاں محمّد شریف کے گھر میں پیدا ہونے والا نواز شریف نامی بچہ مستقبل میں پاکستان کی سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لے گا اور پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ اثر انداز ہونے والی شخصیت بن جائے گا۔نواز شریف کے والد گرامی ایک بڑے بزنس مین اور انتہائی نیک انسان تھے جنہوں نے اپنے چھوٹے سے لوہے کے کاروبار سے اپنی محنت، لگن کے بل بوتے پر اتنی ترقی کی کہ اتفاق فاؤنڈری کی بنیاد رکھی جس نے بعد میں اتفاق گروپ کی شکل اختیار کر لی۔ میاں محمّد شریف کے کل تین بیٹے تھے جن میں نواز شریف، شہباز شریف اور عبّاس شریف شامل ہیں۔ یہ قدامت پسند اور مشرقی روایات کا حامل خاندان تھا شریف فیملی پنجابی کشمیری فیملی ہے نواز شریف نے اپنی ابتدائی تعلیم سینت ایتهنی ہائی سکول لاہور سے مکمل کرنے کے بعد گورمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن مکمل کی اور پھر پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ہی قانون کی ڈگری حاصل کی۔ نواز شریف نے اپنی سیاست کا آغاز اس دور میں کیا جب شریف خاندان کے اسٹیل کے کاروبار سمیت کئی صنعتوں کو اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے نیشنلائز کر لیا تھا۔ 1976ء میں نواز شریف نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ جنرل ضیاء الحق کی حکمرانی میں نواز شریف پہلے بطور وزیر خزانہ پنجاب کابینہ کا حصہ بنے اور 1981ء میں انہوں نے پنجاب مشاورتی بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔ غلام جیلانی خان نے نواز شریف کو پنجاب حکومت کا وزیر خزانہ بنایا۔ جس کے بعد 1985ء میں نواز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے جبکہ 1988ء میں مارشل لاء کے اختتام پر وہ دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب بنے، اگست 1988ء میں ضیاء الحق کی موت کے بعد پاکستان مسلم لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی اور پاکستان مسلم لیگ کا چارج نواز شریف نے سنبھال لیا یہ جماعت بعدازاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کہلائی۔ نومبر 1990ء میں وہ پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنے تاہم 1993ء میں صدر غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرتے ہوئے انہیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ عدالت عالیہ نے ان کی حکومت بحال کر دی تاہم ملک کی صورت حال کے پیش نظر انہیں اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ فروری 1997ء کے عام انتخابات کے نتیجے میں وہ دوسری مرتبہ ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے تاہم 12 اکتوبر 1999ء کو انہیں مسلح افواج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے ان کے عہدے سے برطرف کر دیا اور خود حکومت سنبھال لی۔ دسمبر 2000ء میں حکومت سعودی عرب کی درخواست پر حکومت پاکستان نے انہیں جلاوطن کر کے سعودی عرب بھیج دیا جہاں سے وہ نومبر 2007ء میں وطن واپس آئے۔ فروری 2008ء کے عام انتخابات میں ان کی سیاسی جماعت مرکز میں تو اکثریت حاصل نہ کر سکی تاہم وہ پنجاب میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ 2013ء کے عام انتخابات میں نواز شریف کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک بار پھر کامیاب ہوئی۔ اس طرح نواز شریف 5 جون 2013ء کو تیسری بار پاکستان کے وزیراعظم بن گئے۔ نواز شریف کو 2018ء کے انتخابات سے دور رکھنے کے لیے پاناما اقامہ اور دیگر جھوٹے کیسز کا سہارا لے کر جیسے تیسے کر کے عمران خان کو وزیراعظم بنایا گیا۔ نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں اپنے سیاسی سفر میں وہ اٹک جیل اور جلاوطنی دیکھ چکے ہیں۔ آج پھر وہ ایک اہم دوراہرے پر کھڑے ہیں۔ ان کے مستقبل کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا لیکن ان کی اب تک کی سیاسی زندگی سب کے سامنے ہے۔ جتنے ڈویلپمنٹ کے کام نواز شریف کے دور میں ہوئے ہیں کسی دور میں نہیں ہوئے، سکول، کالج، یونیورسٹی، ہسپتال، موٹروے، فلائی اوور، انڈر پاس، بجلی کے کارخانے، سی پیک اور دیگر عوامی فلاحی منصوبے نواز شریف دور کی واضح مثالیں ہیں حتی کہ 28 مئی 1998 کو امریکی صدر بل کلنٹن کی پانچ فون كالز کو پس پشت ڈال کے اربوں ڈالرز کی پیشکش کو ٹھکرا کے پاکستان کو پہلی اسلامی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی قوت بنانے والا بھی نواز شریف ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نواز شریف کی مقبولیت کو عدالتی اور میڈیا ٹرائل کے باوجود کم نہیں کیا جا سکا اس کو پاکستانی عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکا بلکہ مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے پاکستانی عوام آج بھی نواز شریف کو اپنا مسیحا سمجھتی ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

Shehzadbhatti323@gmail.com
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں