اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ مری اور بدمذہب نذر حافی کوئی نہیں جو اِن بد مذہبوں سے یہ پوچھے کہ اس میں واویلے کی کیا بات ہے؟ یہ مہان حضرات جنّت ہی دیکھنے تو مری میں آئے تھے۔بس ہُوا یہ ہے کہ مری کی جنّت میں رہنے کیلئے اُن کے پاس پیسے نہیں تھے اس لئے اگلے جہان کی مُفت والی جنّت میں انہیں بھیج دیا گیا۔ ہمیں خوش ہونا چاہیے کہ ہمارے ملک میں ایسے لوگوں کی کثرت ہے کہ جو جنّت میں جانے کے ساتھ ساتھ دوسروں کو جنّت میں بھیجنے سے بھی نہیں کتراتے۔ یہ ہمارے علمائے کرام نے ہی ہمیں سکھایا ہے کہ لوگوں کو جنّت میں بھیجنا کوئی جُرم نہیں ہے اسی لئے تو وہ بھی خودکُش حملے کروا کر لوگوں کو جنت میں بھیجتے رہے ہیں۔جنّت میں جانا، جنت میں بھیجنا یا دنیا میں جنت بنانا کوئی عیب تو نہیں۔ لہذا عوام النّاس بدمذہبوں کے بیانیے پر توجہ دینے کے بجائے صبر سے کام لیں ، اور شوروغُل کے بجائے چُپ کر کےمرحومین کیلئے فاتحہ پڑھیں، قرآن خوانی کریں اور انہیں ایصالِ ثواب کر کے اُن کے گناہ بخشوائیں۔ اس محنت مزدوری کیلئے اس نے اپنی ایک سپاہ بنائی ہوئی تھی۔ یہ اپنی سپاہ کے ساتھ مل کر رات کے اندھیرے میں روڈ پر برف پھیلا دیتا تھا۔ جب برف جم کر روڈ بلاک کر دیتی تھی تو مہمانوں کی گاڑیاں اس برف میں پھنس جاتی تھیں ۔ اب یہ مہمانوں سے اُجرت لے کر اُن کی گاڑیوں کو دھکا دیتا تھا۔ لیں جی اب پھر بدمذہب یہی بیانیہ دہرائیں گے کہ انسانی اقدار۔۔۔مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک! وغیرہ وغیرہ۔ یہ خبر آزاد کشمیر کے ایک علاقے عباس پور کی ہے۔ ۵ جنوری کو عباس پور کے رہائشی عزیز شاہ کے گھر دو آدمی مہمان بن کر آئے۔ سخت سردی اور بارش تھی۔ کشمیری تہذیب و ثقافت کے مطابق مہمانوں کی خاطر مدارت کی گئی۔ اتنے میں عزیزشاہ بھی پہنچ گئے۔ وہ جیسے ہی گھر میں داخل ہوئے تو مہمانوں نے فائرنگ کر کے انہیں موقع پر ہی جنّت پہنچا دیا۔ وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ موقع پر پولیس کے بجائے خواتین موجود تھیں ورنہ یہ مہمان تو پکڑے ہی نہیں جانے تھے۔ اس کے بعد ابھی تک پولیس سخت تفتیش کرنے میں مگن ہے۔ ہمارا یہ مشورہ ہے کہ پولیس تفتیش وغیرہ کی زحمت بھی نہ کرے۔ اگرتفتیش کا کام بھی علاقے کی خواتین کے سپرد کر دیا جائے تو یقینا ً خواتین کی کارکردگی پولیس کی نسبت زیادہ تسلّی بخش ہو گی۔ ہم کلمہ طیّبہ پڑھنے کے باوجود، حُسنِ کردار، عفو و درگز، تحمل، رواداری، سخاوت، ہمدردی ، مہمان نوازی، صبر، ایثار اور فراخدلی کے کافر ہیں۔ ہم یہ بھول گئے ہیں کہ محسنِ انسانیت تو انسانی اقدار کے پیغمبر ﷺ اور اُن کے تربیت یافتہ افراد تو انسانی اقدار کے پیکر تھے۔ وہاں اگر کسی کے ہاں کوئی مہمان آجاتا اور گھر میں کھانا کم ہوتا تو میزبان کسی بہانے سے چراغ گُل کر کے مہمان کے ساتھ صرف منہ ہلاتا رہتا۔ یہانتک کہ مہمان سیر ہو کر کھانا کھاتا۔ وہاں تو اچھا کھانا ہمسائے کے گھر بھیج دیا جاتا ، یہانتک کہ وہی کھانا مختلف گھروں سے گھوم کر پھر پہلے شخص کے گھر آجاتا، وہاں تو اگر ایک کھجور بھی کسی کے پاس ہوتی تو وہ آدھی دوسرے کو دے دیتا۔۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے ایک سری لنکن کو ٹھکانے لگا دیا تھا۔پھر جنّت میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے کیلئے اُس کی لاش کو آگ لگا کر اُسے خاکستربھی کر دیا۔ ساتھ ہی جنّت میں اپنے مقام کو یقینی بنانے کیلئے لبّیک یا رسول اللہؐ، لبّیک یا رسول اللہ ؐ کے نعرے بھی لگائے۔ اتنے بڑے عاشقوں کی اگر سیلفیاں نہ ہوتیں تو ساری محنت ضائع تھی۔ چنانچہ آگ میں بھنتے ہوئے سری لنکن کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائی گئیں۔ اس پر بدمذہب اور بد عقیدہ لوگوں نے خواہ مخواہ شور ڈالا۔ کہتے تھے کہ انسانی اقدار۔۔۔مہمان کے ساتھ ایسا سلوک! وغیرہ وغیرہ۔
بد مذہب بھائیو! اُس نے ویسے بھی ایک نہ ایک دِن مر ہی جانا تھا۔ اگر اُس کے مرنے سے چند مسلمان جنّت میں چلے جائیں تو اس میں کیا مضائقہ ہے!؟ باقی رہی اس کی ماں اور اہلِ خانہ کی بات ۔۔۔اُنہیں کیا ہونا ہے !؟ اُنہیں بھی کچھ دن رو دھو کر صبر آ ہی جائے گا۔ آخر سانحہ ساہیوال کے لواحقین کو بھی صبر آہی گیا ، ذہنی معذور صلاح الدین کے ورثا کو بھی اللہ نے صبر دے ہی دیا اور آئے روز کے بلووں میں جو پولیس والے مارے جاتے ہیں اُن کے اہلِ خانہ کو بھی صبر تو آ ہی جاتا ہے۔ لہذا عوام کو چاہیے کہ بدمذہبوں کے بیانیے پر توجہ نہ دیں صبر کریں، اور دوسروں کو بھی صبر کی تلقین کریں۔
سری لنکن کی لاش پر بنائی گئی سیلفیاں ابھی تازہ ہی تھیں کہ مری میں برف پڑنے لگی۔جس نے سُنا وہ منہ اٹھا کر مری کو دوڑ پڑا۔ مری ویسے بھی جنّت ہے۔اب اس مرتبہ برفباری کے فرشتوں نے بھی کچھ زیادہ ہی سخاوت دکھائی۔ آسمان والوں کی سخاوت کو دیکھ کر زمین والوں نے بھی موقع غنیمت جانا۔ ایک انڈہ پانچ سو اور ہزار روپےمیں، ایک کمرے کا کرایہ پچاس ہزار تک اور پانی کی ایک بوتل پانچ سو سے ڈیڑھ ہزار میں فروخت کی گئی۔ جو اتنی رقم دے سکتے تھے انہوں نے دے دی اور جو نہیں دے سکتے تھے وہ مری کی جنّت سے سیدھے جنّت الفردوس پہنچ گئے۔
اس پر پھر ایک مرتبہ بد مذہب اور بد عقیدہ لوگوں نے واویلا مچایا۔ پھر وہی بیانیہ کہ انسانی اقدار۔۔۔ مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک !
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں بدمذہبوں کا پروپیگنڈہ بہت چلتا ہے۔ یہ لوگوں کو صبر نہیں کرنے دیتے۔ انہی کی بے صبری کی وجہ سے آج مری کے ایک انتہائی محنت کش اور مزدور آدمی ثاقب عباسی کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ شنید ہے کہ مری کا یہ باریش، نمازی، نیک ، مومن اور متقی انسان ثاقب عباسی رات کی یخ بستہ سردی میں اپنے بال بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے محنت مزدوری کیا کرتا تھا ۔
مہمانوں کے حوالے سے ایک اور اہم خبر بھی ملاحظہ فرمائیے! خبر بڑی تھی لیکن میڈیا نے ہضم کر دی۔ اچھا ہوا کہ ہضم کر دی چونکہ بد مذہب لوگ خواہ مخواہ اس خبر کو اُچھالتے اورپھر وہی انسانی اقدار کا چورن بیچتے۔
گھر میں موجود خواتین نے ڈنڈوں اور کُلہاڑیوں سے اِن مہمانوں کی خوب درگت بنائی۔ خوب چھترول کے بعد انہیں پولیس کے حوالے کر دیا۔
عباس پور والا واقعہ مذکورہ بالا واقعات سے تھوڑا مختلف ہے۔ دیگر مذکورہ واقعات میں میزبانوں کی طرف سے مہمانوں کو مارا گیا اور اس وقوعہ میں مہمانوں نے میزبان کو مار دیا۔ یعنی ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں انسانی اقدار کی کوئی اہمیت نہیں۔ جہاں مہمان کو مارنا یا مہمان بن کر کسی کو مار دینا روا ہے۔
ہمارے ہاں جہاں انسانی حقوق اور انسانی اقدار کی بات کرنے والوں کو بد مذہب، بد عقیدہ اور دین سے بیزار افراد کہاجاتا ہے وہاں کے اسلامی باشندوں اور وہاں کے علمائے کرام سے ہماری یہ دست بستہ گزارش ہے کہ آپ کی عبادات، آپ کی تلاوتِ قرآن، آپ کی اذانیں، آپ کے روزے، آپ کے حج، سب کے سب سر آنکھوں پر ! ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کی تہجد کی نمازیں قبول کرے، آپ کی مساجد آباد رہیں اور آپ کے دینی مدرسے اسی طرح پھلتے پھولتے رہیں لیکن خدا را اِن بدمذہبوں کے بیانیے پر بھی کچھ توجہ دیں۔۔۔ جی ہاں جنہیں آپ موم بتی مافیا، بدمذہب اور بدعقیدہ کہتے ہیں، ان کے بیانیے پر بھی توجہ دیں! چونکہ انسانی اقدار کا کفر کرنے والوں کو محسنِ انسانیتؐ کا کلمہ پڑھنا زیب نہیں دیتا۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں