اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سائنس علم ہے یا گمراہی؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

عظمت علی(لکھنؤ)
Rascov205@gmail.com
آج کا زمانہ سائنس اور روشن خیالی کا دور کہلاتاہے۔ اسی لیے جب ہم دین کی باتیں کرتے ہیں تو ذرا سا پڑھے لکھے لوگ فوراً کہہ دیتے ہیں کہ ارے یہ تو دقیانوسی باتیں ہیں ، بے سرو پا کی باتیں ہیں ، آج سائنس کہاں سے کہاں پہونچ گئی اور آپ لو گ یہیں پر اٹکے ہوئے ہیں ۔ اگر دین ایسا کہتا ہے تو ذرا اس کے سائنٹفک وجوہات بھی بیان کریں۔
ایسے روشن خیال لوگوں نے بہت سے لوگوں کو دین سے متنفر کردیاہے اور ان کے نزدیک دین بس متوسط طبقہ کے لیے ہی نجات دہندہ ہے۔اب چوںکہ اس کائنات ہستی میںہر انسان کسی نہ کسی مذہب کا پیروکار ہے ،سو ایسے روشن خیال اور فرسودہ عقائد کے لوگوں کو بھی دین کا سہارالینا پڑتا ہے۔ اس وجہ سے آسانی کے لیے وہ اسی دین یا مذہب کی پیروی میں آجاتے ہیں جس میں گھر کے بڑے بزرگ ہوتے ہیں ۔
یہ جو ہر دینی مسئلہ کا سائنسی حل تلاش کرنے کا چلن ہوگیا ہے ۔ یہ اچھا بھی ہے اور برا بھی ۔اچھا اس عنوان سے کہ وہ دین کی کورانہ تقلید نہیں کرتے کچھ سمجھ بوجھ کے آگے بڑھنا چاہتے اوردین و دنیا کو ساتھ میں لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ برائی یہ کہ اس گرداب میں بعض لوگ اتنی دور تک نکل جاتے ہیں انہیں سچائی نظر تک نہیں آئی۔ ان کی نظر میں دین ،ثانوی حیثیت کاحامل ہوجاتا ہے جبکہ سائنس پہلا درجہ حاصل کرلیتی ہے ۔ یعنی دین، بنیاد نہیں بلکہ سائنس بنیاد ہوجاتی ہے ۔
ایسے نظریات جنم لینے کے بہت سے وجوہات ہیں ۔ایک عام سادہ سی وجہ جسے بہت زیادہ تکرار کیا جاتا ہے ،وہ یہ کہ علمائے دین نے علم سائنس کی غلط تفسیر کی ہے ۔ چوں کہ قدیم زمانہ میں ایسے کئی معاملا ت پیش آچکے ہیں جہاں پہلے ٹیکنالوجی کو حرام کہا گیا بعد میں وہی حلال ہوگئی ۔ جیسے اوائل ٹیکنالوجی میں لاؤڈ اسپیکر حرام تھا اور اب حالت یہ ہوگئی ہے کہ بغیر لاؤڈ اسپیکر کے کام نہیں چلتا۔کسی زمانہ میں ٹیلی ویژن حرام ہو اکرتا تھااور آج گھر گھر یہاں تک کہ مذہبی مقامات پر بھی ٹیلی ویژن کا استعمال عام ہوگیا ہے۔
علم سائنس بذات خود صد فی صد سچ اور حقیقت پر مبنی نہیں۔ اس میں روز بروز تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیںاورحقیقت بدلتی رہتی ہے جبکہ دین اسلام ہزار برسوں پہلے ہی کامل ہوچکا ہےاور اب اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہونے والی۔ قدیم سائنس دانوں کا نظریہ تھا کہ سورج ، زمین کے گرد گردش کرتا ہے اور بظاہر زمین ساکت ہے لیکن صدیوں بعد اس نظریہ کی تردید کری گئی ۔ سب سے پہلے اس نظریہ کی تردید کرنے والا سائنس داں پولینڈ کا ماہر فلکیات نیکولس کوپر نیکس ہے ۔ اس نے اپنی کتاب (On the revolutions celestial spheres) میں تحریر کیا کہ آسمان میں جو بھی حرکت نظرآتی ہے وہ آسمان کے حرکت کے سبب نہیں ہے بلکہ زمین کے گردش کی وجہ سے ہے ۔ سورج کی بھی حرکت جس کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں وہ بھی سورج کی اپنی حرکت کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ زمین کی حرکت کی وجہ سے ہے ۔ اس طرح سائنس کے بہت سے نظریات تبدیل ہوئے ۔ پہلے کچھ اور تھے اور بعد میں اس کی تصحیح کی گئی ۔ پہلے ہم بندر کی اولاد تھے لیکن بعد میں حضرت آدم کی اولاد ثابت ہوئے ۔
یہ تمام اشتباہات دیکھ کر یہ نتیجہ نکالنا کہ سائنس بے مصرف ہے ،بہت بڑی غلطی ہے بلکہ علم سائنس ضروریات زندگی ہے ۔ نظریات قائم کرنا ، اس پر تنقید کرنا، ریسرچ کرنا پھر قدیمی نظریہ کو جدید اور اپڈیٹیڈ لباس پہنا نا ، متحرک قوم کی نشانی ہے ۔ اسلام نے بھی بارہا تحقیق، ریسرچ، تنقید اور سوال قائم کرنے کی جانب متوجہ کرایا ہے ۔ بلکہ اسلام نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اگر ریسرچ میں غلطی بھی ہوگئی تو اس کی کوئی سزا نہیں ۔ ایک پوائنٹ پھر بھی ملے گا۔اس دورہ تحقیق کو فقہی اصطلاح میں ’اجتہاد ‘کہاجاتا ہے ۔ آج کل اجتہاد کے دروازہ بہت کم کھلتا ہے ۔ کبھی کبھار۔کوئی سوالی ہی نہیں ،سوالی آتا بھی تو بے چارہ یاس و یسرت لیے واپس جاتا ہے ۔کیوں کہ کہیں نہ کہیں ہمارے اندر اتنی شدت پسندی آگئی ہے کہ ہم سوال کرنےاور تنقید کرنے کو علماکی توہین سمجھتے ہیں۔
آج کا جو زمانہ ہے کہ وہ درحقیقت سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہے ۔ اگرہم سائنس کا بغور مطالعہ کریں گے تو دین اسلام کو آفاقی مذہب ثابت کرنے میں مدد ملے گی۔ بفرض، اگر یہی صورت حال ، رسول اسلام کے زمانہ میں ہوتی تو آپ کا معجزہ علم سائنس ہوتا اور آپ اسی سائنس کے ذریعہ ،دین الٰہی کی حقانیت کو ثابت کرتے ۔
ہررسول کو ان کے زمانہ میں غالب فن کے مطابق معجزہ دیا گیا ہے۔ مثال کے طور پر رسول اسلام ﷺ کے زمانہ میں عرب کے لیے اعلیٰ ترین فخر عربی زبان کی فصاحت و بلاغت تھی ، سو اللہ نے انہی کی زبان میں قرآن مجید کی شکل ایسا فصیح و بلیغ کلام پیش کیا جس کے سامنے پورا عرب سجدہ ریز ہوگیا ۔صدیاں گزرگئیں ،ایک آیت کا جواب نہ پیش کیا جاسکا۔
ہمارے اپنے نظریہ کے مطابق،دین مرکزی حیثیت رکھتا ہے ، چوں کہ اس میں تبدیلی نہیں ۔سائنس ثانوی اورفی الوقت اسلام کے آفاقی اصول کو ثابت کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ اس لیے پہلے دین پھر سائنس ۔ نہ دین بیزاری ، نہ سائنس بیزاری۔اپنی اپنی جگہ دونوں کی عظمت ثابت ہے ۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں