اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اے وادی کشمیر بظاہر یہ کانفرنس دوگھنٹے میں اختتام پذیر ہوگئی تاہم اپنے شرکاء کے دل و دماغ پر گہرے نقوش مرتب کر گئی۔ اس کانفرنس کے بعد بے ساختہ کشمیر کی مظلومیت کے بارے میں چند اشعارمیری زبان پر آئے جوکہ اس وقت نذرِ قارئین کر رہا ہوں۔ گُلشن کو گورستاں بنایا کس نے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

حسن اقبال
کشمیر کو ایرانِ صغیر بھی کہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایران کے شہر قم میں یکجہتی کشمیر کانفرنس منعقد کی گئی۔ قم ایک منفرد حثییت کا حامل شہر ہے ۔ اس شہر قم کو شہر علم و اجتہادبھی کہا جاتا ہے ۔ اسلامی انقلاب کی چنگاری بھی اسی شہر سے پھوٹی تھی ۔ ایران میں اکثر اسی شہر سے دنیا بھر کے مظلومین کیلئے صدا بلند ہوتی رہتی ہے ۔ ویسے تو دنیا بھر میں کانفرنسیں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس شہر میں کسی موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا ہونا ایک خاص اہمیت رکھتا ہے ۔ یکجہتی کشمیر کانفرنس کا اہتمام سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نے کیا تھا۔ حسبِ توقع اس میں عام لوگوں کے بجائے دانشور ، علماء ، زعما اور نظریہ پرداز شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا ۔ کانفرنس میں حاضرین کی سہولت کے پیشِ نظر تین زبانوں فارسی، عربی اور آذری میں گفتگو ہوئی۔ آزاد کشمیر ، مقبوضہ کشمیر ، پاکستان ، عراق ، یمن ، بحرین ، شام ، اور آذربائیجان کی جیّد شخصیات نے گفتگو کی۔ گفتگو کرنے والوں کے علاوہ بھی شرکا میں پاکستان،آزادکشمیر،ایران، قزاقستان ،ترکمانستان و دیگر ممالک کے دانشور موجود تھے۔
میں اوّل ِوقت میں پہنچنے والوں میں شامل تھا ۔ میری ساتھ والی نشستوں پر کچھ جانے پہچانے چہرے بھی موجود تھے۔ ہر طرف اپنائیت کا ماحول تھا۔ کانفرنس کی انتظامیہ بھی اپنی انتظامی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی تھی ۔ سب کے چہروں پر خلوص و عزم کے آثار نمودار تھے ۔ مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جارہا تھا ۔ سب کے دلوں میں کشمیریوں کیلئے نیک تمنّائیں اور زبانوں پر دعائیں تھی۔ یوں لگتا تھا کہ سب اس توفیق پر کہ خدا نے ان کو عطا کی تھی شکر ادا کر رہے ہوں ۔ سب اپنی کرسیوں پر تشریف فرما تھے کہ اسی اثنا میں محترم تنویر مطہری نے اپنی خوبصورت آواز سے تلاوت ِ قرآن مجید شروع کی۔تلاوت کے دوران مکمل سکوت اور سنّاٹا چھایا رہا۔ اس کے بعد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کے ترجمان محترم نذر حافی نے فارسی زبان میں معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کانفرنس کا افتتا حیہ بیان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی مظلومیت کی مسلسل ترجمانی اور ان کی حمایت کیلئے بلاوقفہ آواز بلند کرتے رہنا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کامشن ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ مظلومین کی حمایت اورمدد خدا کا حکم بھی ہے اور ہر مہذّب و متمدن انسان کی آرزو بھی۔ انہوں نے انتہائی فکر انگیز گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی راہ میں کی جانی والی علمی، فکری، عملی، سیاسی اور اخلاقی جدوجہد میں صرف ہونے والے لمحات بھی عظیم انسانوں کی طرح لازوال اور پائیدار ہوتے ہیں۔ کانفرنس کا ماحول ہر قسم کے جذباتی پن سے ہٹ کر خالصتاًسنجیدہ نوعیت کا تھا۔ شرکا انتہائی توجہ سے نکات کو سن اور لکھ رہے تھے۔ انہوں نے شرکائے اجلاس کو یہ نوید بھی سنائی کہ مسئلہ کشمیر کے متعلق آگاہی اور شعور کے فروغ کیلئے ہم نے سارے جہانِ اسلام کو کشمیریوں کی مظلومیت سے آگاہ کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم بین الاقوامی کانفرنسز کے علاوہ میڈیا ایکٹوسٹ حضرات اور آن لائن سیشنز کے ذریعے جہانِ اسلام کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہ، فعال اور متحرک کرنے کی سعی کر رہے ہیں۔ افتتاحیہ بیان کرنے کے بعد انہوں نے معزز مہمانوں کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کیا اور کانفرنس کی نظامت حجۃ الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی صاحب کے حوالے کر دی دی۔ یاد رہے کہ کانفرنس میں موجود اکثر دانشوروں کا تعلق عرب دنیا سے تھا۔ ڈاکٹر شفقت شیرازی صاحب نے اس موقع کو غنیمت جانا اور اپنی شُستہ و رُفتہ عربی میں مسئلہ کشمیر کے پسِ منظر، قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے نظریا ت اور ہندوستان کی آر ایس ایس حکومت کے متعصبانہ رویّے کو کھل کر بیان کیا۔ انہوں نے کشمیریوں کی مظلومیت کو دنیا میں بلند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہوں نے اپنی گفتگو میں مندرجہ زیل نکات پر شرکا کو کام کرنے کی دعوت دی۔ سب سے پہلے تو انہوں نے اس حوالے سے اپنا موقف بیان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں انڈیا نے کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دینے کا جو وعدہ کیا تھا اُسے پورا کرے۔ موقف کے بعد انہوں نے مندرجہ زیل نکات بیان کئے:
۱۔ اہلیانِ کشمیر کی آواز بننے کا فیصلہ کریں اور اس فورم میں شمولیت اختیار کر کے آواز اٹھائیں
۲۔ بین الاقوامی سطح پرسب بولیں تاکہ یہ مسئلہ ایک مقامی مسئلے کے بجائے ایک بین الاقوامی مسئلے کی شکل اختیار کرے۔
۳۔ قلمی دنیا میں نگارشات لکھیں اور اس مسئلے پر کانفرنسز کرائیں
۴۔اپنے اپنے ملکوں میں اپنے اعلیٰ حکام، سیاستدانوں اور حکمرانوں سے اس بارے میں استفسار کریں
۵۔ آر ایس ایس جیسی جابر اور ظالم پارٹی اور اس کی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کریں
۶۔ اعداد و شمار اور شواہد کے ساتھ مسلمانوں پر آر ایس ایس کے مظالم سامنے لائیں
ان کے بعد سب مہمانوں نے باری باری نہ صرف یہ کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا بلکہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اہم تجاویز بھی سامنے لائیں ۔ اس کانفرنس کے دوگھنٹے کے دورانیے میں مسئلہ کشمیر کے وژن اور حکمتِ عملی کے حوالے سے انتہائی جاندار اور پُرمغز گفتگو ہوئی۔ ہر بولنے والے کے پاس چونکہ صرف چند منٹ تھے چنانچہ لمبی تقریروں کے بجائے انتہائی نپے تُلے الفاظ اور جامع اصطلاحات میں گفتگو کی گئی ۔
شاخِ گُل سے بُلبل اُڑایا کس نے
قوسِ قزح پہ دھواں ہے کیوں
صبحِ نو کو ظلمت بنایا کس نے
تیری تاریخ خون سے لکھی جا رہی ہے
اے وادی کشمیر، انسانیت شرما رہی ہے

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں