اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نذر حافی دوسروں سے متاثر ہونا ایک فطری عمل ہے، اقوام ، ممالک، سیاستدان، تہذیبیں ،جماعتیں اور مفکرین سب ایک دوسرے سے متاثر ہوتے ہیں،اس جہت سے آزاد کشمیر کی سیاست اور عوام بھی پاکستان کے تحتِ تاثیر ہے۔ آزاد کشمیر کے لوگ فطری طور پر پاکستان کی محبت اپنی گھٹی میں لے کر پیدا ہوتے ہیں اور جو کچھ سیاسی و قومی سطح پر پاکستان میں ہوتا ہے وہ اسے من و عن قبول کر لیتے ہیں۔ البتہ کشمیری شخصیات اور دانشمندوں میں سردار عبدالقیوم خان کو یہ انفرادیت حاصل ہے کہ انہوں نے الحاق پاکستان پر کوئی سمجھوتہ کئے بغیر کشمیریوں کو منفرد سیاسی سوچ دی۔ اگرچہ پاکستان کی تقریبا ساری سیاسی پارٹیوں نے آزاد کشمیر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور ان کی سیاسی کرپشن کے نمونے آزاد کشمیر میں بھی پائے جاتے ہیں تاہم اس کے باوجود سردار عبدالقیوم خان نے کشمیر کی الگ سیاسی پارٹی بنا کر کشمیر کی سیاست کو بڑی حد تک پاکستانی سیاست کے منفی اثرات سے محفوظ رکھا۔ وزارتِ امور کشمیر بھی چونکہ پاکستانی سیاست دانوں اور پاکستانی حکومت کا ماتحت ادارہ ہے لہذا اس ادارے نے بھی پاکستان کی طرح آزادکشمیر میں بھی سیاسی جوڑ توڑ میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ آزاد کشمیر کی نظریاتی سیاست میں 1991ء سے 1996ء تک کا عرصہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، اس دوران آزاد کشمیر کی نمائندہ نظریاتی تنظیم مسلم کانفرنس دو دھڑوں میں تبدیل ہوگئی۔ ایک دھڑا سردار سکندر حیات خان اور دوسرا سردار عبدالقیوم خان کی سرپرستی میں چلا گیا۔ وجوہات جو بھی تھیں، اب مورخ یہ لکھنے پر مجبور ہے کہ اس دھڑے بندی کے بعد سردار سکندر حیات اپنا نظریاتی توازن قائم نہیں رکھ سکے اور انہوں نے سردار عبدالقیوم خان کی وفات کے بعد مسلم کانفرنس کو سنبھالنے کے بجائے میاں نوا زشریف کو آزاد کشمیر میں ’’مسلِم لیگ نون‘‘ کی شاخ کھولنے پر راضی کیا اور 26 دسمبر 2010ء کو میاں نواز شریف نے مظفرآباد جاکر مسلم لیگ نون کے قیام کا اعلان کر دیا اور سردار سکندر حیات مسلم لیگ نون میں چلے گئے۔ آزاد کشمیر کی سیاست کا اس وقت تیسرا بڑا نام بیرسٹر سلطان محمود چودھری کا ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز آزاد مسلم کانفرنس سے کیا، بعد ازاں وہ لبریشن لیگ میں ضم ہو گئے پھر انہوں نے پیپلز پارٹی کو گلے لگایا اور پھر پیپلز پارٹی سے الگ ہو کر انہوں نے پیپلز مسلم لیگ بنائی ، ان کی بے تاب روح کو پھر بھی سکون نہیں ملا اور کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، اور فی الحال تحریک انصاف کی آنکھ کے تارے ہیں۔ ہم یہ فیصلہ قارئین پر ہی چھوڑتے ہیں کہ قارئین خود ہی ان کی نظریاتی سطح کا تخمینہ لگا لیں۔بہر حال یہ آزاد کشمیر کی سیاست کا مجموعی نقشہ ہے ، ایسے میں گزشتہ دنوں آزاد کشمیر کے وزیراعظم سردار فاروق حیدر نے پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کے الحاق پاکستان کے حوالے سے ایک متنازعہ بیان دیا اور بعد ازاں اس کی تردید بھی کی لیکن میڈیا نے اس بیان کو بہت اچھالا۔ یاد رہے کہ سردار فاروق حیدر کا تعلق بھی مسلم لیگ نون کے آزاد کشمیر ونگ سے ہے۔ وہ ایک طرح سے میاں نواز شریف کی دلجوئی کر رہے تھے جبکہ دوسری طرف ان کی تاک میں بیٹھے ہوئے افراد نے ان کے بیان سے سوئے استفادہ کیا ، خصوصا پی ٹی آئی کی طرف سے شدید ردعمل کا سامنا دیکھنے میں آیا۔ ان دنوں پی ٹی آئی چونکہ نواز شریف کی برطرفی کے بعد اپنے آپ کو ایک فاتح تنظیم کے طور پر دیکھ رہی ہے لہذا پی ٹی آئی کے رہنماوں نے ہر طرح کی اخلاقی حدودو قیود کو پھلانگتے ہوئے کشمیریوں کے بارے میں وہی زبان استعمال کی جوہ وہ عرصہ دراز سے نواز شریف کے خلاف استعمال کرتے چلے آرہے تھے۔ وہ اپنی تازہ تازہ فتح کے زعم میں یہ بھول گئے تھے کہ اس مرتبہ ان کے مقابلے میں شریف خاندان نہیں بلکہ کشمیری قوم ہے۔ کشمیریوں کے بارے میں اس وقت ہندوستان اوت پی تی آئی دونوں کا ایک ہی موقف ہے کہ کشمیریوں کی کوئی عزت اور اوقات نہیں۔ پی ٹی آئی کے تند و تیز بیانات کے بعد کشمیری عوام نے جس سوشل یکجہتی اور ملی طاقت کا مظاہر ہ کیا ، اس کی مثال شاید ہی کہیں اور دیکھنے کو ملے۔ کشمیریوں نے پی ٹی آئی کے رہنماوں کو دندان شکن جواب دے کر یہ ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہیں ۔ انہوں نے الزامات ، تہمتیں اور کھوکھلے ڈائیلاگ کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے، مختلف آڈیو، ویڈیو اور تحریری بیانات میں جہاں پی ٹی آئی کو جوابات دئیے وہیں پاکستان سے اپنی محبت اور اپنے نظریاتی لگاو کا بھی بھرپور ثبوت دیا۔ اس وقت کشمیریوں کی سوشل نفسیات یہ بتا رہی ہے کہ پی ٹی آئی نے سارے کشمیریوں کو سردار قیوم کے بعد ایک مرتبہ پھر متحد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے کی جانے والی توہین کے بعد ان دنوں کشمیری چارو ناچار مندرجہ زیل نکات پر سوچ رہے ہیں: ۱۔ وہ بھی دیگر پاکستانیوں کی طرح پاکستان کا حصہ ضرور ہیں لیکن کسی کے غلام نہیں ہیں ۲۔ دوسروں پر کیچڑ اچھال کر سیاست کرنے والوں کا راستہ کشمیر میں روکا جانا چاہیے ۳۔ پاکستانی سیاست کے منفی کلچر کو کشمیر میں درآمد نہیں کرنا چاہیے ۴۔کشمیریوں کو کشمیر کی مقامی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے ہی اپنی شناخت قائم کروانی چاہیے ۵۔الحاق پاکستان پر کوئی سمجھوتہ نہیں لیکن کشمیری قوم کی عزت کے لئے سارے کشمیریوں کو متحد ہونا چاہیے۔ بحیثیت پاکستانی ہم پی ٹی آئی کے شکر گزار ہیں کہ پی ٹی آئی نے سارے کشمیریوں کو متحد ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔وہ کام جو آج تک پاکستان میں نہیں ہو سکا وہ کشمیر میں ہو گیا ہے۔ موجودہ حالات سے یہ صاف لگ رہاہے کہ اس واقعے سے ا ب کشمیر میں نظریاتی سیاست نے نیا جنم لیا ہے اور کشمیریوں نے رٹے رٹائے سیاسی اسباق کے بجائے سیاست کے نئے آفاق دریافت کرنے شروع کر دئیے ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: پی ٹی آئی اور آزاد کشمیر کا سیاسی افق
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں