اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اقرارالحسن اور بونے نذر حافی سانحہ تلمبہ ابھی بالکل تازہ تھا۔ مقتول کا کفن بھی میلا نہ ہوا تھا۔ اس کی کٹی ہوئی انگلیوں سے خون رِس رہا تھا۔ میرے کالم کی سیاہی بھی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی۔ گذشتہ کالم کو ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ایک مرتبہ پھر ہماری قومی و سرکاری تربیت جیت گئی اور انسانیت شرما گئی۔ کالم میں خبر شامل کرتے ہیں شہر قائد کراچی سے۔ جہاں ہماری پروفیشنل تربیت ایک مرتبہ پھر جیت گئی اور انسانیت ایک مرتبہ پھر ہار گئی۔ گذشتہ روز کراچی میں اینکر پرسن اقرار الحسن کو حُبّ الوطنی کے انجیکشن لگائے گئے۔ اقرار الحسن نے اب تک ملک و قوم کے ساتھ کئی غداریاں کی تھیں۔ انہوں نے کئی بڑے بڑے رشوت خوروں اور کرپٹ حضرات کو سرِعام بے نقاب کیا تھا۔ ظاہر ہے کہ ملک میں بے نقابی اور بے حجابی پھیلنے اور پھیلانے کی سزا تو اُنہیں ملنی ہی چاہیئے تھی۔ پھر انٹیلی جنس بیورو کا تو کام ہی یہی ہے۔ چنانچہ آئی بی کے اعلیٰ تربیت یافتہ کارندوں نے اپنی پروفیشنل ذمہ داری کو نبھاتے ہوئے اقرار الحسن اور ان کی ٹیم کے چودہ طبق روشن کر دیئے۔ کام تو سات طبق روشن کرنے سے بھی چل سکتا تھا لیکن بجلی کے جھٹکے لگا لگا کر اکٹھے چودہ طبق روشن کرکے بھرپور طریقے سے فرائضِ منصبی کو ادا کیا گیا۔ یہ چودہ طبق ایسے ہی روشن نہیں ہوئے۔ اس کے لئے پیٹی بھائیوں کا اکٹھ ضروری تھا۔ وہی اکٹھ جو ایسے ہر واقعے سے پہلے اور بعد کیا جاتا ہے۔ اب کسی نے تو اس بندہ گستاخ کا منہ بند کرنا تھا۔ اس کیلئے کسی کو تو چند دن کیلئے معطل ہونے، تبادلہ ہونے وغیرہ کے نام پر اپنے پیٹی بھائیوں کیلئے قربانی دینی ہی تھی۔ اس مرتبہ قربانی دینے کا سہرا ڈائریکٹر آئی بی کے سر گیا۔ ہماری تو تاریخ ہی ایسی قربانیاں دینے والوں سے بھری ہوئی ہے۔ چند واقعات میں آپ کو یاد کروا دیتا ہوں۔ ہمارے دارالحکومت میں ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی اہلکاروں کا خواتین کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانا تو آپ کو یاد ہوگا۔[1] اسی طرح اسلام آباد میں ہی ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں کی مسافروں پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش بھی آپ کو یاد ہوگی۔[2] راولپنڈی میں اسامہ ستی کی گاڑی کی ونڈ اسکرین پر لگی گولیاں بھی آپ نہیں بھولے ہونگے۔[3] آپ کو اگر بھولنے کی بیماری ہو تو تب بھی آپ سانحہ ساہیوال کو تو نہیں بھول سکتے۔[4] اب سانحہ سیالکوٹ جیسے سانحات، ڈیرہ اسماعیل خان جیسے اغوا برائے تاوان کے واقعات اور ملک بھر سے لاپتہ افراد کی بات تو ہم کرتے ہی نہیں۔ ہم صرف یہ بتانا چاہتے ہیں کہ فریڈم نیٹ ورک نامی ادارہ صحافی حضرات کے حقوق کے حوالے سے کام کرتا ہے۔ اس ادارے کی رپورٹ یہ ہے کہ پاکستان میں مئی 2020ء سے اپریل 2021ء کے درمیانی ایک سال کے عرصے میں پاکستان کے اندر اس دوران پانچ صحافی لاپتہ ہوئے، سات قتل ہوئے، پچیس کی گرفتاریاں ہوئیں، 15 کو اقرارالحسن کی طرح پھینٹی لگائی گئی، ستائیس پر مقدمے قائم کئے گئے۔ مجموعی طور پر اس ایک سال میں صحافی برادری پر 148 حملے ہوئے اور صحافیوں پر ہونے والے حملوں میں گذشتہ کی نسبت چالیس فیصد اضافہ ہوا۔ یہ رپورٹ یہ ہوشربا انکشاف بھی کرتی ہے کہ صحافیوں کے خلاف ہونے والے ان 148 حملوں میں سے 51 حملے صرف اسلام آباد میں ہوئے ہیں۔ یعنی پاکستان کے اندر صحافیوں کیلئے سب سے غیر محفوظ علاقے کا نام اسلام آباد ہے۔ سوچنے بولنے اور لکھنے والوں کو رام کرنے کیلئے اُن کے عزیز و اقارب کے ساتھ جو کیا جاتا ہے، اس کی تفصیل اس سے ہٹ کر ہے، جیسے کہ ندیم گرگناری کے دونوں جواں بیٹوں کی ہلاکت وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح عزیز میمن کی مانند، جن کی موت کو خودکُشی کہہ دیا جاتا ہے، اب اُن کی فہرست کون بنائے۔ ان سارے واقعات و سانحات پر یہی ردّعمل سامنے آتا ہے کہ فلاں کو فوری برطرف، تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی، معطل کر دیا گیا، نوٹس لے لیا گیا اور ایکشن ہوگیا وغیرہ وغیرہ۔۔۔ یہ برطرفیاں، نوٹس، ایکشن، تحقیقاتی کمیٹیاں اور بیانات سب کچھ پہلے سے لکھے گئے اسکرپٹ کے مطابق ہی ہوتا ہے۔ گذشتہ دنوں کرناٹک کی مسکان نامی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ کسی نے کہا کہ مجھے تو یہ اپنے ملک کی طرح ایک لکھا لکھایا اسکرپٹ ہی لگ رہا ہے۔ اسکرپٹ والے بھائی کی بات سے ہمیں بھی کوئی انکار نہیں، ممکن ہے اسکرپٹ ہی ہو، لیکن جو چیز ہمیں چونکا دینے کا باعث بنی، وہ یہ ہے کہ گویا وہاں سکرپٹ میں یہ ہدایات موجود ہوتی ہیں کہ خبردار لڑکی کو چھونا تک نہیں اور یہاں یہ حکم ہوتا ہے کہ نشانِ عبرت بنا دو۔ ہر دور میں جہاں بونوں کو اختیارات مل جاتے ہیں، وہاں بڑوں کو نشانِ عبرت بنا ہی دیا جاتا ہے۔ کوئی سانحہ سیالکوٹ و سانحہ تلمبہ اور کوئی لیاقت علی خان، مشال خان، قاری سعید چشتی، ابصار عالم، اسد طور، عزیز میمن، ڈاکٹر چشتی مجاہد، حسنین شاہ، ذیشان بٹ، حامد میر، مطیع اللہ جان اور اقرارالحسن و ذہنی معذور صلاح الدین کی طرح کی طرح نشانِ عبرت بن جاتا ہے۔ آپ انسان کُشی کے مرض میں مبتلا اداروں اور لوگوں کو طالبانائزیشن، مافیاز، شدت پسند اور قانون کے مجرم وغیرہ وغیرہ جو بھی الزام دیں، لیکن ہر نشانِ عبرت بننے والا اپنے پیچھے ہماری اجتماعی اور پیشہ وارانہ تربیت پر کئی سوالات چھوڑ جاتا ہے۔ سانحہ سیالکوٹ ہو یا سانحہ تلمبہ، ذہنی مریض صلاح الدّین ہو یا اینکر پرسن اقرارالحسن، مضروبین کی حالت دیکھ کر یہ سوال خود بخود اٹھنے لگتا ہے کہ آپ نے مارنا کہاں سے سیکھا ہے۔؟ زخموں کے نشاں بتاتے ہیں، درندگی کے اسالیب بیان کرتے ہی، سفاکیّت خود چیختی ہے، لاقانونیت اعلان کرتی ہے اور تشدد کے مناظر چیخ چیخ کر بتاتے ہیں کہ بونے مختلف ہوتے ہیں، لیکن بڑوں کے مدِّمقابل ایک ہوتے ہیں۔ جہاں بونوں کا سماج ہو، وہاں بڑوں سے جینے کا اختیار چھین لیا جاتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[1] https://urdu.geo.tv/latest/164259
[2] https://www.dawnnews.tv/news/1113104/
[3] https://www.bbc.com/urdu/pakistan-55560517
[4] https://www.dawnnews.tv/news/1113167
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں