اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات بے ہودہ مارچ کو روک دکھائیں تحریر. ابو ولی اللہ خان بہاولپور امید کی جاتی ہے کہ اس بار عورت مارچ کی آڑ میں اسلامی نظریات و تعلیمات کی گزشتہ سال کی طرح پامالی نہیں کی جائے گی, مذہبی امور کے وزیر نورالحق کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے وزیراعظم پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ 8 مارچ کے عورت مارچ کو روکا جائے اور اس کی جگہ باپردہ خواتین کےلیۓ پروگرام منعقد کیۓ جائیں, لیکن یہ خط کب اثر انداز ہوگا نہیں معلوم, کیونکہ طاغوتی قوتیں عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم نہیں دیکھنا چاہتیں کیونکہ عمران خان جیسا بھی ہے اسلام کا دفاع اور اچھی وکالت کرتا ہے ایسے سچ جو ان کی حکومت کےلیۓ نقصان دہ ہوں وہ بھی بول جاتا ہے, بہرحال یہ ایک الگ بحث ہے,
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

8 مارچ کو اقوام متحدہ کے مطابق خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس میں پوری دنیا کی خواتین کے حقوق کی تنظیمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں اور ایسی خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلند کی جاتی ہے جن کے حقوق سلب کئے جارہے ہوتے ہیں , یہ یوم خواتین باقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زور و شور سے منایا جاتا ہے جس میں لال لال اور ہمیں اپنا بستر گرم کرنے دو, ہمارا جسم ہماری مرضی کے نعروں کی گونج ہوتی ہے, یہ ایک فیمینسٹ تحریک ہے جو اپنی بلندیوں کو چھو رہی ہے. میرا ایک سوال ہے اگر ناگوار گزرے تو معافی نہیں مانگی جاۓ گی,
کیا اقوام متحدہ ایک ایسا ادارہ ہے جو کسی ایک مذہب یا نسل کی نہیں بلکہ انسانیت کی نمائندگی کرتا ہے ؟ مجھے نہیں معلوم کہ اس سوال کا جواب ہاں ہے یا نہیں.
لیکن آپ تو مجھ سے زیادہ باشعور ہیں اور بین الاقوامی دنیا پر ہر لمحہ نظر رکھے ہوئے ہیں کیونکہ آپ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرکے اور دنیا کو ایک گاؤں کی شکل میں بدلا جا چکا ہے, اسی اقوام متحدہ کے حکم کے مطابق دنیا چلتی ہے اقوام متحدہ جسے اچھا کہے وہ اچھا ہے جسے برا کہے وہ برا ہے,اسی طرح اقوام متحدہ کی طلب ہے عورت کو آزاد کیا جائے, اس آزادی کا کیا مطلب ہے , ہونا تو یوں چاہئیے کہ جیسے انڈیا اور دیگر اس جیسے ممالک خواتین کے حجاب نوچ ڈالتے ہیں, کشمیر میں جہاں معصوم بچیوں سے زیادتی کے پہاڑ گراۓ جاتے ہیں, فلسطین میں جہاں خواتین کی عزتیں پاش پاش کر دی جاتی ہیں اس کے ساتھ ہی باقی تمام ایسی خواتین جن پر اس طرح کے مظالم ڈھاۓ جاتے ہیں کو ان درندوں سے آزادی دلائ جاتی لیکن اقوام متحدہ اندھا ادارہ بنا ہوا ہے جو نام نہاد نعرے بازی کراتا ہے بس, یہ ایسا ادارہ جس نے ہمیشہ مسلمان ملکوں پر ظلم کرواۓ اور وہاں بسنے والی مسلمان خواتین کی عصمت دری بھی کرائ, کیا عافیہ صدیقی کے معاملہ میں اقوام متحدہ لاعلم ہے اگر افغانستان کے موجودہ طالبان حلال لگنے لگیں ہیں اب تو عافیہ صدیقی نے بھی حلال کام انجام دیۓ ہونگے, ان سڑکوں پر پھرنے والی فاحشہ عورتوں کو کیا معلوم کہ خواتین ہوتی کیسے ہیں, ایسی خواتین جنہوں نے فحاشی کے اڈے کھول رکھے ہیں وہ 8 مارچ کو اپنی نمود و نمائش کرتی ہیں اور اسلام کے خلاف نعرے لگاتی ہیں, ان طوائفوں کو کیا معلوم کہ اسلام نے تو شروع سے ہی عورت کے تحفظ کی ضمانت دی ہے, عورت کو ماں, بہن, بیٹی اور بیوی کے رشتوں میں پرودیا تھا, ایسے مرد و خواتین جو اسلام کی بنیادی تعلیمات سے بھی واقف نہیں وہ اگر خواتین پر ظلم کریں تو اسے مسلم دنیا کے خلاف مقدمہ کیوں بنا دیا جاتا ہے حالانکہ ایسے منافقین کا اسلام سے تعلق ہی نہیں, اسی عورت مارچ میں ریاست مدینہ کا نام لینے والوں کی حکومت کے سامنے فاحشہ عورتوں نے نبی کریم ص کی شان میں گستاخانہ جملے بولے ایسے جملے جو میں یہاں تحریر نہیں کرنا چاہتا اور میرے اندر ہمت نہیں کہ وہ بکواس لکھ پاؤں, تب ہمارے علماء جو بھڑکتے ہوۓ شعلہ بیانی کرتے ہیں کہاں تھے, تب یہ مجاہد جو علامہ سعد رضوی کی پشت پناہی میں پولیس والوں کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیتے ہیں کہاں ہوتے ہیں, تب یہ نام نہاد مجاہدین کہاں ہوتے ہیں جب اسلام کے خلاف اسلام آباد میں چوکوں چوراہوں میں گندا مارچ ہورہا ہوتا ہے,اس مکروہ عزائم لیۓ مارچ میں شامل ہونے والے مرد و خواتین سب اسلام سے جلتے ہیں انہیں اسلام پیارا نہیں لگتا, اس لیۓ کہ اسلام نکاح کا طریقہ رکھتا ہے درندگی سے منع کرنے کی تلقین کرتا ہے, اسلام عورت ہے یا مرد دونوں کے حقوق و فرائض سرانجام دینے پر زور دیتا ہے, فاشسٹ عورتیں تو عورت کے حقوق پامال کرواتی ہیں اگر واقعی یہ درست ہیں تو کشمیر کی بیٹی کی عزت و آبرو ریزی کیوں ہوتی ہے, اگر یہی خواتین حقوق کا دفاع کرتی ہیں تو فلسطینی بہنوں کی چیخیں ان کے در و دیوار تک کیوں نہیں پہنچتیں, چاہیۓ تو یہی باحیا خواتین اس عورت مارچ سے بائیکاٹ کریں اور ان کے خلاف ریلیاں نکالیں کہ حقیقی عورت ہے کون ؟ اسلامی شریعت کے مطابق پرورش پانے والی خواتین ہی ان اقوام متحدہ کی چمنیوں کو بجھا سکتی ہیں, یہ بھی سچ ہے کہ خواتین پر تیزاب پھینکنے کے واقعات یا دیگر مظالم ڈھاۓ جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسلام کی تعلیمات ہیں یہ, بلکہ یہ تو سراسر اسلام دشمنی ہے اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین کو بااختیار بنایا گیا, انہیں جائیداد میں حصہ دیا گیا, اور باعزت طریقہ سے ان کے نکاح کا طریقہ کار موجود ہے, اسلام میں تو ایسا کبھی نہیں ہوا کہ بیٹی کو زندہ دفن کر دیا گیا ہو بلکہ اسلام نے بیٹی کو زندہ کردیا, میرے خیال میں ایک باشعور عورت ہمیشہ ہر موڑ پر اسلام کا دفاع کرے گی اور ناپاک ارادوں سے لیس عورت مارچ کا مقابلہ اپنے کردار سے کرے گی, جس کا ساتھ دینا, تعلیم و تربیت دینا مرد کا فرض ہے , مرد کو چاہیے کہ وہ عورت کو ایسی تعلیم سے آراستہ کرنے میں مدد دے جو ملک و قوم کو عظیم بنادے,
اقوام متحدہ نہیں اپنے نبی کریم ص کی سنت سے رہنمائی لیں اور پھر عالمی سطح پر اسے اجاگر کیا جائے اگر آپ مسلمان ہیں تو آپ کو اپنے نبی کریم ص کی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا تاکہ بطور مسلمان آپ کا فرض ادا ہو اور عورت کی حیا قائم ہو, اللہ کریم ہمیں ہر عورت کی عزت و آبرو کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں راہ مستقیم پر گامزن کرے, آمین
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں