اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پرواز کا موسم ✍️ رائے یُوسُف رضا دھنیالہ، اسی لئے تو انہیں فصلی بٹیرے اور موسمی پرندے پاکستانی سیاست میں بہت پہلے سے کہا جا رہا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

جہلم۔ پنجاب۔ پاکستان
آصف علی زرداری نے گارنٹی دے دی ہے۔ گارنٹی ن لیگ کی طرف سے چوہدری شجاعت حسین کو دی گئی ہے۔ گارنٹی کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنا دیا جائے گا۔ تاہم اس گارنٹی کے ساتھ ایک شرط بھی ہے۔ وہ شرط یہ ہے کہ ق لیگ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی طرف سے جمع کروائی گئی تحریکِ عدمِ اعتماد میں اگر اپوزیشن کا ساتھ دے اور شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بنانے میں اپنی بیساکھیاں مہیا کر دے تو اس کے بدلے میں چودھری پرویز الٰہی کو ن لیگ کا حمایت یافتہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب بنا دیا جائے گا۔
اس بات پر چودھری برادران بہت خوش ہیں۔ اور عمران خان سے علیحدہ اور ن لیگ کے ساتھی بننے پہ تیار ہو گئے ہیں ۔اس کے بعد عمران خان کی ختم ہوتی ہوئی حکومت اور پی ٹی آئی کے اقتدار کی ڈوبتی ہوئی کشتی میں سوار اور بھی بہت سارے تیراک چھلانگیں مارنا شروع کر دیں گے ۔ ان چھلانگیں مارنے والوں میں ایم کیو ایم بھی شامل ہو گی اور پی ٹی آئی کے اپنے اراکینِ اسمبلی بھی۔یوں:"کہانی گئی مُک 'تے کِلّا گیا ٹھُکّ۔" "پرندوں کی واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔"
ایسا پہلی بار نہیں ہوا بلکہ ہم نے اپنی زندگی میں بار بار دوسروں کی چھت سے اُڑ کے آ کے پرندوں کے غول کے غول کسی نئی چھت پر دانا چُگتے دیکھے ہیں اور پھر ان کی واپسی کا جب موسم شروع ہوتا ہے تو وہاں سے اُڑ کے واپس پہلے والی یا کسی نئی زیادہ دانے ڈالنے والی چھت پہ انہیں اکٹھے ہوتے دیکھا ہے۔
ایسے موسمی پرندے مرنے سے پہلے اپنے بچوں کو بھی سیاست کا یہ گُر چنگی طرح سکھا جاتے ہیں کہ کیسے اور کس وقت کس کی چھت پہ جانا ہوتا ہے، اور پھر اُس چھت سے نئی چھت پہ جانے میں اِک ذرا بھی انأ، شرم اور جِھجک محسوس نہیں کرنی ہوتی بلکہ صرف دانہ چُگنا اپنی زندگی اور سیاست کا مقصد بنا کے رکھنا ہوتا ہے اور جو زیادہ دانہ پھینکے بس اُسی کی منڈھیر پہ جا کے بیٹھنا ہوتا ہے۔اور یوں پاکستان کی سیاست میں نسل در نسل یہ سلسلہ جاری ہے۔
اب پی ٹی آئی کی منڈھیر سے بھی اُڑ کے جانے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔اب نیا کوٹھہ سجے گا جہاں سے پہلی سی غٹر غُوں کی خوب آوازیں سننے کو ملیں گی لیکن اس سے یہ ضرور ہو گا کہ پاکستان بدستور امریکی کیمپ میں ہی رہا رہے گا، اور عمران خان جو خطے کی بدلتی سیاست میں کسی نئے بلاک کی طرف رجوع کرنے کا اگر بالفرض کوئی فیصلہ لے بھی سکتا تھا تو اس بات کا امکان اب ختم ہو گیا ہے کیونکہ اب ناٹو، امریکہ اور یورپی یونین کے ہمنوا برسرِ اقتدار آنے کو ہیں۔
اور ہاں، اب آئندہ انتخابات EVM یعنی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے بھی نہیں ہو پائیں گے بلکہ پہلے کی ہی طرح کے مینوئل الیکشن کروانے کا بھی بندوبست کروایا جائے گا بھان متی کے کنبے کی طرف سے۔اقتدار سے محرومی کے بعد اب عمران خان کے پاس بھی اگلے ڈیڈھ سال کا کافی ٹائم موجود ہوگا کہ وہ نئی حکومت کی بھرپور اپوزیشن کرے اور آئندہ الیکشن جیتنے کے لئے زوردار انتخابی مہم چلاتا چلا جائے تاکہ پاکستان میں عوام کے لئے پرانے چار پانچ "خاندانوں" کا متبادل آپشن موجود رہے اور ڈیڈھ سال بعد ہونے والے انتخابات میں بھٹو زرداری خاندان، میاں شریف خاندان، مفتی محمود خاندان اور چودھری ظہور الٰہی خاندان سے بالکل اسی طرح ہمیشہ کے لئے ہمیں چھٹکارا حاصل ہو پائے جیسے مشرقی پنجاب میں حالیہ دنوں میں عام آدمی پارٹی نے بڑے بڑے خاندانوں اور پرانے اجارہ دار سیاستدانوں کو سیاست سے نکال باہر کیا ہے۔
اس کے لئے اب عمران خان پہ لازم ہے کہ وہ اگلے عام انتخابات سے پہلے پہلے ابھی سے ہر وقت انتخابی مہم چلاتا اور عوام میں بیداری پیدا کرنے کا مشن شروع کئے رکھے۔
اگر سابق وزیراعظم پاکستان کی حیثیت سے عمران خان نے اپنی جنگ جاری رکھی تو پھر آئندہ الیکشن میں اس کی پارٹی اتنی اکثریت ضرور حاصل کر لے گی کہ اسے اگلی بار کسی اتحادی سے بلیک میل نہیں ہونا پڑے گا، ان شاءاللہ۔
عوام پہ بھی لازم ہے کہ وہ "خاندان پرستی" کی نفسیات سے باہر نکل کر چار کے ٹولے سے نجات حاصل کرنے کے لئے عمران خان کو 2023ء کے الیکشن میں بھرپور مینڈیٹ کے ساتھ واپس لے کے آئے۔
افکار و نظریات: پرواز کا موسم
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں