اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اقتصادی اِمدادیا قاتل خنجر چمن آبادی زمین پر سردترین علاقہ قطب شمال ہے۔ وہاں سخت سردی سے ہر چیز جم جاتی ہے۔ شکاری اس سردی میں ایک چال چلتے ہیں۔ وہ تیز دھار چھریوں کو خون میں رنگین کر لیتے ہیں۔ پھر انہیں مختلف جگہوں پر درختوں کی طرح برف میں گاڑھ دیتے ہیں۔ ۔ کُتّے برف کی سفیدی میں خون آلود چھریوں کو دور سے للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ وہ ان چھریوں کو چاٹنا شروع کرتے ہیں۔ چھریوں کو چاٹنے کے دوران ان کی زبان سے خون جاری ہونے لگتا ہے۔ تازہ خون دیکھ کر کُتّے یہ سوچتے ہیں کہ ان کو بہترین شکار ہاتھ آیا ہے۔ چاٹتے چاٹتے جاتے ان کی زبان سے خون کا فوّارہ بہنے لگتا ہے۔ وہ اپنا ہی خون چاٹتے چاٹتے مر جاتے ہیں لیکن انہیں یہ پتہ بھی نہیں چلتا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

انٹرنیشنل کنگ میکرز ایسا ہی کچھ دنیا بھر کے حکمرانوں اور سیاست دانوں کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔ قرض اور امداد کی شکل میں قاتل خنجر مزّین کر کے ان کے سامنے نصب کئے جاتے ہیں ۔ جیسا کہ لیبیا کے معروف لیڈر معمر قذافی کے ساتھ ہوا۔ وہ امداد کے جھانسے میں ہی مارا گیا۔ اسے کہا گیا کہ اگر تم اپنی ایٹمی پاور ختم کردو تو ہم اقتصادی پابندیاں ہٹا کر تمہیں ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے اور تمہارے ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا۔ قذافی نے امریکہ کے وعدوں پر عمل کرنا شروع کر دیا اور نہایت خوشی و رغبت کے ساتھ جنوری 2004 ء میں اپنے ہاتھوں سے ہی ملکی میزائل ٹیکنالوجی اور سینٹری فیوجز امریکہ کے حوالے کر دئیے۔ پھر 2011 ء میں 7 سال کے قلیل عرصے میں معمر قذافی کے ساتھ وہی ہوا جو قطب شمال کے کتوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ لیبیا کے اندر خانہ جنگی کا ماحول گرم کیا گیا اور سب سے پہلے امریکہ نے ہی قذافی کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کئے۔ وہاں بھی ماری پی ڈی ایم جیسے کردار کے مالک لوگوں کو اسلحہ دیا گیا، جس کے نتیجے میں اسرائیل مخالف، نڈر رہنما معمر قذافی اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں راہی اجل ہوا۔اس کے بعد 12 سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود لیبیا میں امن بحال نہیں ہو سکا۔
پاکستان کے ساتھ بھی امریکہ کا رویہ بالکل لیبیا والا ہے۔جس طرح لیبیا کو ایٹمی پاور بنتے دیکھ کر امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئی تھیں اسی طرح سے پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت دیکھ کر پاکستان ، امریکہ و اسرائیل اور بھارت کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے۔اس راستے میں پاکستان متعدد قربانیاں دے چکا ہے۔
دوالفقار علی بھٹو کو جان کی اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنی عزت کی قربانی دینی پڑی۔ قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں ہماری عوامی حکومت کا دھڑن تختہ کر کے عنانِ اقتدار چوروں، ڈاکوؤں، اور قوم کا پیسہ کھانے والے موروثی نااہل سیاستدانوں کے حوالے کر دی گئی ہے۔ اگرچہ پاکستان کے عوام نے بیک زبان اپنے ملک میں امریکی مداخلت کو مسترد کر دیا ہے تا ہم عوام کو ہمیشہ قیادت اور رہبری کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس وقت تمام باشعور پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی احتجاجات کو درست سمت میں لے کر جائیں۔ مردہ باد امریکہ کے نعرے ضروری تو ہیں مگر کافی نہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ امریکہ سے درآمد شدہ تمام پالیسیوں کے خلاف عوام کو کھڑا کیا جائے اور امریکہ کے مدّمقابل بلاک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے پر زور دیا جائے۔ امریکہ کی تاریخ شاہد ہے کہ امریکہ ناقابلِ اعتماد ہے۔ خود داری، آزادی اور استقلال کے بدلے میں کسی کی جو اقتصادی امداد کی جاتی ہے عاقل اُسے امداد نہیں بلکہ قاتل خنجر کہتے ہیں۔
افکار و نظریات: ترقیاتی اِمدادیا قاتل خنجر
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں