اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ابنِ مُلجم یا شطرنج کا مُہرہ تاریخِ اسلام میں ۲۱ رمضان المبارک یومِ سیاہ ہے ۔ایک رِقّت آمیز اور غم انگیز دِن۔ اُس کے بعد قافلہ بشریت منحرف ہو گیا ۔ مسلمانوں سے صراط مستقیم چھوٹ گیا۔ انسانیت کے کعبے کو گرادیاگیا، ہدایت کے چراغ کو بجھا دیا گیا، کشتی نجات کے بادبان کو سرنگوں کر دیا گیا ،ایمان کے ستون کو منہدم کردیا گیا بلکہ یوں سمجھئے کہ کشتیِ نجات کے ملّاح کو تہہ تیغ کر دیا گیا۔پھراس کے بعد آج تک یہ امت کسی ایک قیادت پر متفق نہیں ہو سکی۔ اس سے بڑا صدمہ تو یہ ہے کہ مسلمان اس عظیم شہادت سے کوئی رہنمائی بھی نہیں لے سکے۔ رہنمائی لینا تو دور کی بات اصل قاتل کو بھی نہیں پہچان سکے۔ حضرت امام علیؑ کی شہادت کو بھی مسلمانوں نے سنجیدہ نہیں لیا۔ بڑی آسانی سے کہہ دیتے ہیں کہ آپؑ کے قاتل خوارج ہیں۔بس خوارج کو برا بھلا کہا اور بات ختم۔حالانکہ خوارج سے ہی اصل قاتلوں کا سراغ ڈھونڈا جا سکتا ہے۔ پہلے یہ تو پتہ کیجئے کہ خوارج کب اور کیسے وجود میں آئے ؟ خوارج کے جرائم کی جڑوں کو سمجھنے کیلئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ خوارج کو وجود میں لانے والا کون ہے؟ سادہ لوح افراد نے کبھی یہ تجزیہ نہیں کیا کہ خوارج کس کی چال سے متولّد ہوئے تھے، اس کے بعد کس کے ہاتھوں میں کھیلتے رہے، اور خوارج نے امام علیؑ کو شہید کر کے کس کے ایجنڈے کی تکمیل کی؟ تاریخی حقائق کے مطابق سارے غزوات میں نبی اکرم ﷺ کےمدِّ مقابل کفر کا پرچم ابوسفیان نے بلند کئے رکھا۔ فتحِ مکّہ کے موقع پر کُفر کا مورچہ ہی ختم ہو گیا تو ابوسفیان کے پاس بیعتِ پیغمبرﷺ کے علاوہ کوئی دوسراراستہ ہی نہیں تھا۔ نبی اکرم ﷺ کے بعد، خلیفہ اوّل کے دور میں ابو سفیان نے حضرت امام علی ؑ کو بغاوت پر ابھارنے کی پوری کوشش کی۔ یعنی بنو امیّہ کی طرف سے حصولِ اقتدار کی کوششیں خلیفہ اوّل کے زمانے میں ہی شروع ہو گئی تھیں۔ ابوسفیان نے حضرت امام علیؑ کو بھی بغاوت پر اکسانا چاہا۔ اس نے امام علیؑ سے کہا کہ آپ کو کیا ہوگیا ہے کہ آپ بغاوت نہیں کر رہے، اگر آپ کہیں تو میں خلیفہ اوّل کے خلاف مدینے کو سواروں اور پیدل لشکروں سے بھر دوں۔ اس پر امام علیؑ نے ابو سفیان کو دندان شکن جواب دیا کہ اے ابوسفیان واپس پلٹ جا، تو نے ہمیشہ اسلام کے خلاف سازشیں ہی کی ہیں۔۔۔ امام علیؑ نے تو اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا تاہم خلفا کے خلاف سازشیں اورچالیں جاری رہیں۔ یاد رکھئے کہ خلافت ملوکیت میں آسانی سے تبدیل نہیں ہوئی، اس کیلئے تین خلفا کے سمیت خلیفہ اوّل کی دُختر اُم المومنین حضرت عائشہ ؓ،اورخلیفہ اوّل کے فرزند عبدالرحمن بن ابی بکر جیسی متعدد شخصیات کو پے درپے مخفیانہ طور پر قتل کیا گیا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
statelife اسٹیٹ لائف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
انشورنس پالیسی
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/6/22 - 2026/7/22
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
آرشيو

نذرحافی PDF
اب یہ سانحہ ایک سُنی سُنائی کہانی میں بدل چکا ہے۔ ہم یہ فراموش کر چکے ہیں کہ علمِ تاریخ ریاضی کی مانند ہے۔ یہ کسی ڈائجسٹ یا اخبار کی مانند مطالعہ کرنے کیلئے نہیں۔ اس کا مقصد ریاضی کی مانند مسائل کو حل کرنا ہے۔ مسلمانوں نے اپنی تاریخ سے مطلوبہ کام نہیں لیا۔ اس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج مسلمان اپنے ماضی کی بنیاد پر اپنے مستقبل کاکوئی فیصلہ کرنے سے عاجز ہیں۔ ہمیشہ پاگلوں کی طرح افراط و تفریط کے شکار ہیں۔ جہاں بھی دیکھیں حدِ اعتدال سے آگے یا پیچھے نظر آئیں گے۔
خوارج تو ہمارے آج کل کے داعش اور دیگر دہشت گرد ٹولوں کی مانند کرائے کے قاتل اور آلہ کار تھے۔ماضی کے خوارج کو آج کل کے داعش کی طرح بدنام کیاگیا ہے۔
اسی طرح خلیفہ دوّم کے قاتل ابولولو فیروز کو ہی لیجئے۔ وہ در اصل مُغِیرَہ بن شُعبَہ کا غُلام تھا۔ خلیفہ دوّم نے مدینے کےامن و امان کی خاطر مدینے میں کسی عجمی کے داخلے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ اسے جنابِ مُغِیرَہ بن شُعبَہ کی خاص سفارش اور تاکید کی بنا پر خلیفہ دوّم نے مدینے میں داخل ہونے کی اجازت دی۔ بعد ازاں اسی آدمی نے جنابِ مُغِیرَہ بن شُعبَہ سے اختلافات کا بہانہ بنا کر خلیفہ دوّم پر قاتلانہ حملہ کردیا۔ اس کے بعد ابولولو فیروز کو ایک مجوسی کہہ کر گالیاں دی جاتی ہیں اور اصل بات چھپا دی جاتی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ ابولولو مجوسی جنابِ مُغِیرَہ بن شُعبَہ کا خاص آدمی تھا اور مُغِیرَہ بن شُعبَہ کے خود معاویہ ابنِ ابی سفیان سے گہرے روابط تھے۔
کچھ ایسا ہی معاملہ خلیفہ سوّم کے ساتھ بھی ہوا۔ خلیفہ سوّم کے خلاف ہونے والی عوامی بغاوت کا سلسلہ بھی مروان بن حکم ، بنو امیّہ اور معاویہ ابنِ ابی سفیان تک جا پہنچتا ہے۔
یہانتک کہ امیرالمومنینؑ حضرت علی ؑ تخت ِ خلافت پر رونق افروز ہوئے۔ اس کے بعد ہر تجزیہ و تحلیل کرنے والے کو یہ سمجھنا چاہیے کہ خلیفہ چہارم کے قتل میں وہ اشعث ہو، قطام ہو، خوارج ہو ں یا ابن ملجم یہ سب ثانوی کردار ہیں۔ اصلی محرک اور حقیقی قاتل وہ ہے جس نے اس واقعے کے بعد جہانِ اسلام کے اقتدار کو اپنے ہاتھوں میں لیا۔
دینِ اسلام کے ساتھ ابوسفیان کی جنگ اوائلِ اسلام سے رہی۔ یہ جنگ چاروں خلفا کے بعد حضرت امام حسنؑ کی شہادت اور واقعہ کربلا کے بعد بھی ختم نہیں ہوئی۔ ہم دیکھتے ہیں کہ میدانِ کربلا میں حضرت امام حسینؑ نے بھی اپنے خطاب میں فرمایا کہ
وَيْحَكُمْ يا شيعَةَ آلِ أَبي سُفْيانَ! إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكُمْ دينٌ، وَ كُنْتُمْ لا تَخافُونَ الْمَعادَ، فَكُونُوا أَحْراراً في دُنْياكُمْ هذِهِ۔۔۔
(افسوس تم پر! اے ابو سفیان کی اولاد کے پیروکارو! اگر تم دین دار نہیں ہو اور قیامت سے نہیں ڈرتے تو کم از کم اپنی اس دنیا میں تو آزاد رہو۔۔۔
اسی طرح یزید کے دربار میں حضرت زینب ؑنے یزید کو مخاطب کر کے کہا تھا:
اے ہمارے آزاد کردہ غلاموں کی اولاد! تو نے اپنی مستورات اور لونڈیوں کو چادر اور چار دیواری کا تحفظ فراہم کر کے پردے میں بٹھا رکھا ہے جبکہ رسول زادیوں کو سر برہنہ در بدر پھرا رہا ہے ۔ یاد رہے کہ اس مشہور و معروف خطبے میں حضرت زینب ؑ نے یزید کے دربار میں ابوسفیان اور اُس کے خاندان کے چہرے سے خوب نقاب کشائی کی ہے۔ صاحبانِ مطالعہ و تحقیق اس خطبے کا مطالعہ ضرور کریں۔
نتیجہ:۔ تاریخ تجزیہ وتحلیل کیلئے ہے۔ تاریخی واقعات کو ریاضی کی طرح حل کرنا چاہیے۔ تاریخی واقعات، کرداروں اور شخصیات کو فرضی اورخیالی کہانیوں کی طرح سننے اور بیان کرنے کے بجائے اُن کا عمرانی لحاظ سے جوڑ توڑ اور حساب کتاب کیا جانا ضروری ہے۔ تاریخ کسی پر لعن طعن کرنے یا محض رونے دھونے کے بجائے سچائی اور حقیقت کو سمجھنے کا وسیلہ ہے۔ تاریخ کی چھان پھٹک کر کے جو حقائق حاصل ہوں، انہیں تسلیم کرنے سے انکار کرنا یہ فہم و فراست، تہذیب و شائستگی، عقل و منطق اور علم و شعور کے ساتھ جنگ ہے۔ ایک مہذّب قوم کی پہلی تہذیب اُس کی تاریخی اقدار ہوتی ہیں۔لہذا تاریخی اقدار کو چھپانے کے بجائے جانچنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر سلفِ صالحین کے نقشِ قدم پر چلنا ہے تو پھر تاریخ کو چھپائیے نہیں بلکہ جانچئے۔آپ ابنِ مُلجم کو ضرور ملعون کہیے ، اُس پر لعنت بھی کیجئے لیکن یہ جان لیجئے کہ تاریخ میں اُس کا کردار ایک کرائے کے قاتل سے زیادہ کا نہیں ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں