اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اللہ کے خلاف جنگ تحریر. ابو ولی اللہ خان بہاولپور سوال, کیا سود اللہ اور رسول اکرم ص کے خلاف جنگ ہے ؟
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
جوشیلے نعروں اور جذباتی تقریروں سے نہیں بلکہ محبت اعمال سے نظر آتی ہے, واضح ہے کہ کسی کے گھر میں حرام کا مال کھایا جارہا ہے تو اس کے اثرات گھر کے تمام افراد پر پڑیں گے, ایک ایسا شخص جو سارا دن اپنے جیسے انسانوں کو لوٹ کر شام کو اپنے بچوں کو کھلاۓ اور کہے کہ اس کے گھر میں اسلامی نظام ہے یہ سراسر زیادتی ہے اور مذاق سوا کچھ نہیں, اسی طرح جب ہم ملک پاکستان کے نظام کی بات کرتے ہیں جو کہ سراسر فرعونی و یزیدی ہے ایسا نظام ہوتے ہوئے بھی مظلوموں کو انصاف کی امید کیسے ہو سکتی ہے, ہمارا معاشی نظام ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جسے علماء سو نے کبھی اہمیت کی نگاہ سے نہیں دیکھا, کئ من گھڑت علماء معیشت پر بات نہیں کرتے بلکہ عبادت اور سیاست تک محدود ہیں اور تبلیغ بھی کرتے ہیں, جس ملک کے حکمران اور عوام اللہ سے جنگ کے لیے صف بندی کرتے رہے ہوں اور مزید جنگ جاری رکھے ہوئے ہوں وہ دنیا میں کیسے سر اٹھا کر جی سکیں گے یا ان کے نام کو قدر ملے گی ؟ جی ہاں ! پاکستان میں سودی نظام کا عروج اس بات کی گواہی ہے سسکتے بلکتے مظلوم عوام اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ یہ غیر اسلامی نظام ملک و ملت کے لئے نقصان کا سبب بنا ہوا ہے, اللہ ربّ العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا " جو لوگ سود جیسی لعنت کھاتے ہیں وہ روز قیامت کھڑے نہیں ہوسکیں گے, مگر جیسے وہ شخص کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان نے چھو کر بد حواس کردیا ہو , یہ اس لیے کہ وہ کہتے تھے کہ تجارت بھی سود کی مانند ہے , حالانکہ اللہ ربّ العزت نے تجارت کو حلال قرار دیا ہے اور سود کو حرام قرار دیا ہے پس جس کے پاس اس کے رب کی طرف سے نصیحت پہنچی سو وہ باز آگیا تو جو پہلے گزر چکا وہ اسی کا ہے اور اس کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے اور جس نے پھر بھی لیا سو وہ جہنمی ہیں اور اس میں ہمیشہ رییں گے " اسلام سودی نظام سے پاک معاشرہ کو پسند کرتا ہے, کیونکہ یہی سودی نظام ہی ہے جس نے فرعون کی شکل میں موسی علیہ السلام سے جنگ کی, جس نے نمرود بن کر تو کبھی قارون بن کر خدا سے جنگ کی اور ستیاناس ہوگۓ, حسین ع کی جنگ بھی صرف سجدوں کی جنگ نہیں تھی بلکہ آپ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام پورا اسلامی نظام چاہتے تھے ایسا نظام جو دین محمدی ص کے عین اصول و ضوابط کے مطابق ہو, عبادات تو یزیدی بھی کرتے تھے لیکن افسوس خود کو مسلمان بھی سمجھتے تھے اسلام میں کرسی و اقتدار کی ہوس کی خاطر نہیں بلکہ اسلامی نظام کی خاطر تلوار اٹھائ جاتی ہے, خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے زکوٰۃ نہ دینے والوں کے خلاف جنگ کی اور اس جنگ میں جناب علی پاک ع نے خلیفہ اول کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن اسلامی نظام ہی واحد حل ہے جس سے انسانیت صحیح طرح سے فائدہ اٹھا سکتی تھی, میں نے آج کے دور میں بہت کم علماء اسلام کے سوا بہت کم دیکھا کہ علماء نے زکوٰۃ نہ دینے والوں کے خلاف فتوے دیے ہوں یا سودی نظام کے خاتمے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ہوں, یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ زکوٰۃ نہ دینے والے اور سود جیسی لعنت میں دھنسے ہوۓ بھی جب چندہ دیتے ہیں تو ان کے چندے قبول کیے جاتے ہیں اور ممبر رسول اللہ ص پر متمکن ہوکر ان کے قصیدے پڑھے جاتے ہیں, یہ بات کسی ایک مسلک کی نہیں کی سب میں ایسے عناصر موجود ہیں, سود خور مجالس پڑھا دیں تو ان کی تکریم میں اضافہ کیا جاتا ہے, ہمارے ملک کی ہر اہم کرسی پر زیادہ تر سود خور بیٹھے ہیں اس کا ثبوت یہی ہے ورنہ کب سے یہ ملک اس لعنت سے چھٹکارا حاصل کر چکا ہوتا, لعنت ہے اس شخص پر یا اس ادارے پر اور ملوث تمام ایسے افراد پر جو سودی نظام کی بہتری کیلئے دوڑے دوڑے پھر رہے ہیں ابھی حالیہ جب شریعی عدالت نے فیصلہ دیا کہ ملک پاکستان کے معاشی نظام کو 5 سال میں سود کی لعنت سے پاک کیا جائے تو سامراجی طاقتیں اس فیصلے کے خلاف سرجوڑ کر بیٹھ گئیں, ایک سوالیہ نشان رہے گا کہ شریعی عدالت نے جماعت اسلامی کی طرف سے دائر درخواست پر فیصلہ دینے میں اتنا عرصہ کیوں لگایا ؟ کیا بطور مسلمان آپ کو نہیں علم کہ قرآن پاک میں سود کو اللہ اور رسول اکرم ص کے خلاف جنگ لڑنے والے کہا گیا, آپ نے اس پر اتنا وقت کیوں ضائع کردیا, آپ کی نیت آپ کے ساتھ لیکن حساب تو ہوگا پھر بھی آپ نے بہترین فیصلہ کرکے مسلمان ہونے کا ثبوت دیا اور اس پر اللہ آپ کو بھی اور خاص طور پر درخواست گزاروں کو بھی اجر عظیم سے نوازے, آمین ,
حالیہ دنوں میں ہی سنا ہے کہ حبیب بینک لمیٹڈ شریعی عدالت کے اس فیصلے سے کہ معاشی نظام سے سودی نظام کو ختم کیا جائے تو سامراجی بنک اس کے خلاف سٹے لینے کی دوڑ میں ہے یعنی سودی نظام کے حق میں ہے, میں نے اس بنک کے خلاف سٹیٹس لگایا تو بہت سے مسلمانوں نے اس پر کوئی کمنٹ نہ کیا سواۓ ایک دوست کے انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم بہت زیادہ نہیں کرسکتے تو کم از کم اس بنک کا بائیکاٹ ہی کردیں, بہتر تو یہی ہے کہ اگر حبیب بینک سودی نظام کے حق میں ہے تو سب کو ہی چاہیے کہ ہم اس سے بائیکاٹ کر دیں , ہر فرد کو اب اس فیصلہ کے حق میں کھڑے ہوجانا چاہیے کیونکہ برسر اقتدار جماعتوں نے بھی اس پر ابھی تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا سواۓ جماعت اسلامی کے جو شروع سے سودی نظام کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتی آرہی ہے, اس فیصلے کے آجانے کے بعد مذہبی و سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ اسلامی نظام کی خاطر آواز بلند رکھتے ہوئے موثر اقدامات کریں صرف تالیوں تک محدود نہ رہیں, جب تک ملک پاکستان کے معاشی نظام کو آئ ایم ایف سے آزاد نہیں کرا لیتے تب تک ملک کا ہر فرد غلامی کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے, پاکستان تحریک انصاف کے حکمران جو آزادی کے نعرے لگوائے جارہے ہیں انہیں چاہیے تھا اپنے دور حکومت میں معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کی کوشش کرتے, ن لیگ کے دور میں بھی یہ فیصلہ اسی طرح آیا تھا لیکن ن لیگ اس فیصلے کے خلاف سٹے لے کر ملک کو مزید معاشی غلامی میں گرفتار کرواتی گئ, کون سی پاکستان کی ایسی جماعت ہے جو آئ ایم ایف کے فیصلوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوجائے, ہاں جو جماعتیں ابھی سر اٹھا رہی ہیں وہ نعرے لگائیں تو اچھی لگیں گی, سودی نظام درحقیقت ایک حسین و جمیل دوشیزہ کی طرح ہے جس کی پہنچ سے دور ہے وہ نیک ہے جس کی رسائی ہے وہ بغل گیر ہے, اس نظام میں تقریباً تمام جماعتیں آئ ایم ایف کی غلام بنتی دیکھی گئی ہیں, خان صاحب ایک امید تھے لیکن انہوں نے خودکشی سے بہتر انداز سے نمٹا اور آئ ایم ایف کے پاس چلے گئے, خان صاحب حکومت میں آئیں یا نواز اور زرداری صاحبان کی جماعتیں جو بھی آۓ آئ ایم ایف سے ٹکر لے, اگر کسی نے اس نظام کے خلاف ٹکر لی تو عوام کو چاہیے اسے اپنا سپاسالار مانیں دل سے حکمران تسلیم کریں اور اس حکمران کی اطاعت کریں کیونکہ وہ اسلامی نظام کی خاطر اپنی ذاتی و جماعتی قربانیاں دینے کے بعد ہی کامیاب ہوگا, مقننہ, عدلیہ, انتظامیہ اور افواج پاکستان کو چاہئے کہ پھر ایسے حکمران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوجائیں, ورنہ یہی روش یہی نظام تو اللہ سے جنگ کے ہے, قرآن عظیم میں واضح ہے کہ سود تو اللہ کے خلاف جنگ ہے, امید ہے کہ آپ سب اللہ کے خلاف نہیں بلکہ ایسے اداروں اور لوگوں کے خلاف جنگ کریں گے جو اللہ کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں, یہی جہاد ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ اس کے علاوہ کوئی حل نہیں. امید ہے کہ آپ مسلمان بن کر سوچیں گے نہ کہ کسی جماعت کا کارکن, آپ کو چاہیے نبی کریم ص کا امتی بن کر قرآن کریم جو اللہ کی طرف سے رسی ہے کو مضبوطی سے تھام لیں گے.
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں