اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات چلتے ہو تو تفتان کو چلئے
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔ بلوچستان کے سب سے بڑے ضلع کو چاغی کہتے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکے بھی یہیں کئے گئے تھے۔یہاں پر جنگلی حیات کی مشہور شکارگاہیں بھی ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سب سے بڑا ضلع ہونے کے باوجود چاغی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کے اعتبار سے آج بھی عقب ماندہ ہے۔ چاغی کے شہر تفتان کو پاکستانی اقتصاد اور تجارت کا دروازہ سمجھئے۔ ماضی قریب میں یہاں ستر کے لگ بھگ کلیئرنگ ایجنٹس اور سات ہزار کے قریب قُلی کام کرتے تھے۔ تب بھی بنیادی سہولتوں سے محروم تفتان دشت کا نقشہ پیش کیا کرتا تھا۔ خیر ہم نے شہر میں پڑاو تو نہیں ڈالنا۔ البتہ ایک پاکستانی ہونے کے ناتے اس کی تعمیر و ترقّی کیلئے دعا گو ہیں ۔ تفتان شہر پاکستان اور ایران کے بارڈر پر واقع ہے۔ بارڈر عبور کرنے والے پاکستانی جون اور جولائی کی سخت گرمی میں بھی بغیر سائے اور پانی کے قطاروں میں لگے ہانپتے رہتے ہیں۔ یہاں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد عوام کی قطار شہد کی مکھیوں کے چھتّے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اس بارڈر سے تین طرح کے لوگ زیادہ گزرتے ہیں۔ ایک وہ جنہیں تاجر کہتے ہیں ، دوسرے زائرین اور تیسرے طالب علم ۔تاجر برادری قطار بنانے پر معترض ہے۔ان کے بقول انہیں قطار میں کھڑا کرنا اُن کے ساتھ زیادتی ہے۔ ان میں سے ہر ایک کے پاس صرف ایک پاسپورٹ ہوتا ہے جبکہ طالب علموں اور زائرین میں سے اکثر کے پاس متعدد پاسپورٹ ہوتے ہیں ۔ آپ مانیں یا نہ مانیں یہ مسئلہ توجہ طلب ہے۔ متعلقہ حکام کو تاجروں کے لئے الگ آدمی رکھنا چاہیے۔ اسی طرح زائرین کے ساتھ ہونے والا برتاو بھی قابلِ تامل ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ تفتان بارڈر کے ذریعے بڑے پیمانے پر انسانی اسمگلنگ کا کام ہو رہا ہے۔ پاکستان بھر سے ایجنٹ حضرات لوگوں کو یورپ کا جھانسہ دے کر اسی بارڈر سے ایران میں داخل کرتے ہیں۔ تاہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ سارے لوگ ایسے نہیں ہوتے۔ اسٹاف کا رویہ سب کے ساتھ ایک جیسا نہیں ہونا چاہیے۔ مثال کے طور پر ایک زائر سے پوچھا گیا کہ تم ایران کیوں جانا چاہتے ہو؟ اُس نے جواب میں کہا کہ میری ٹانگ کا چند مرتبہ اپریشن ہوا تو ٹھیک نہیں ہوئی، اس لئے میں امام رضا ؑ کے مزار پر جا کر دعا کرنا چاہتا ہوں۔ آگے سے سرکاری اہلکار نے کہا کہ دوائی تجھے میں بتاوں گا لہذا واپس دفع ہو جاو۔
ایسے واقعات کا تعلق اہلکاروں کے ذاتی رویّے سے ہے۔ عوام کے عقائد سے سرکاری اہلکاروں کا کیا سروکار۔ کسی آدمی کو ایک مرتبہ زیارتی ویزہ ملنے کے بعد بارڈر پر اُس کے ساتھ اس طرح کی گفتگو پر قانونی گرفت ہونی چاہیے۔ ایک تو گرمی کے مارے ویسے ہی بغیر سائبان کے آفتاب سوا نیزے پر چمک رہا ہوتا ہے اور اوپر سے لوگوں کے عقائد کے ساتھ چھیڑ خانی یہ سراسر بے وقوفی ہے۔ جہاں لوگوں کو سایہ اور ٹھنڈا پانی فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے وہیں اہلکاروں کو اُن کا قانونی دائرہ کار بھی سمجھانا متعلقہ حکام کیلئے لازمی ہے۔
اب آئیے طلبا کی حالتِ زار کی طرف۔ اُن سے یہی پوچھا جاتا ہے کہ کس کلاس میں پڑھ رہے ہیں؟ کیا پڑھ رہے ہیں؟ پڑھ کر کیا کریں گے؟پرائمری کے ماسٹر صاحب کا نام کیا تھا؟ ہائی سکول کی ماسٹریانی کون تھی؟ بڑے ہو کر کیا بنیں گے؟ جیب خرچ کون دیتا ہے؟ پیسے ختم ہو جائے تو پھر کیا کرتے ہیں؟
﴿ بغیر مذاق کے یقین جانئے انہی سوالات کے لئے لوگوں کو گھنٹوں کھڑا رکھا جاتاہے۔ شاید کچھ لوگوں کو نوکریاں دینے کیلئے یہ کام شروع کیا گیا ہے۔ بہر حال چلیں کسی کے گھر کا چولہا تو جلتا ہے۔﴾
آخر میں ہم اپنی مندرجہ زیل نو تجاویز کے ساتھ اپنے کالم کو خلاصہ کرنا چاہتے ہیں:
1۔ تاجر حضرات کیلئے الگ لائن اور علیحدہ آدمی کا بندوبست کیا جائے
2۔ ویزہ ملنے کے بعد زائرین کو زِچ نہ کیا جائے
3۔ لوگوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایجنٹس اور قافلہ سالاروں کو پاکستان کے اندر ہی قرار واقعی سزائیں دے کر اس غیرقانونی کاروبار کا حقیقی معنوں میں خاتمہ کیا جائے
4۔ بارڈر پر لوگوں کیلئے سائبان اور ٹھنڈے پانی کا بندوبست کیا جائے
5۔ طلبا اپنے بارے میں ساری معلومات کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لیا کریں تا کہ فوری جوابات دے سکیں
6۔ عملے سے شکایت کی صورت میں شکایات باکس موجود ہوں اور فوری مدد کیلئے ٹیلی فون نمبرز بارڈر پر جگہ جگہ جلی حروف میں لکھے جائیں۔
7۔ بارڈر پر موجود اسٹاف کو وطن سے باہر جانے والے پاکستانیوں کو وداع کرنے اور واپس آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کی ترغیب دی جائے اور اس نہج پر اسٹاف کی تربیت کی جائے۔
8۔ بچوں کے ساتھ اہلکاروں کا رویہ مثالی ہونا چاہیے۔ اس حوالے سے انہیں خصوصی ٹریننگ دی جائے۔ ہمارے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں۔ بارڈر پر پاکستانی اداروں کے بارے میں ان کے اذہان میں جو تصویر بنتی ہے وہ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ پاکستان سے باہر جاتے ہوئے اور واپس آتے ہوئے پاکستانی بچوں کے دلوں میں قانون کے احترام ، اور ملک کے تقدس کا جذبہ بیدار ہونا چاہیے۔
9۔زائرین اور طالب علموں کیلئے جن اشیا کے نقل و حمل پر پابندی ہے اُن کی فہرست جاری اور آویزاں ہونی چاہیے۔ عام طور پر مشہور ہے کہ کتابیں اور لیپ ٹاپ ممنوع ہیں۔ علم اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں ایسی پابندی سے ملک کے بارے میں منفی تاثر پیدا ہوتا ہے۔ ہاں اگر کچھ خاص کتابوں پر پابندی ہے تو اُن کی فہرست جاری کر دی جانی چاہیے۔
بہتری اور ترقی کے امکانات ہر جگہ موجود ہوتے ہیں۔ ہمیں یہ امید ہے کہ ہماری یہ چند تجاویز تفتان بارڈر کی بہتری اور ترقی میں ممد و معاون ثابت ہونگی۔ اس سے عوامی شکایات میں کمی ہو گی ، انسانی مشکلات کا خاتمہ ہو گا اور بارڈر پر تعینات سرکاری عملے اور عوام کے درمیان اچھے روابط استوار ہونگے۔ہماری دعا ہے کہ تمام پاکستانیوں کا ہر سفر خوشی ، نشاط اور شادمانی کے ساتھ اختتام پذیر ہو اور جتنے بھی سرکاری اہلکار دورانِ سفر اپنے پاکستانی بھائیوں کی خدمت ، حفاظت اور سلامتی پر مامور ہیں ، خداوندِ عالم اُنہیں اجرِ عظیم عطا کرے۔
افکار و نظریات: taftan, pakistan, report, news
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں