اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں۔ ان ای میلز میں ڈونرز اور مخیرین سے ایک انوکھی اپیل کی گئی تھی۔ دو تین مرتبہ اس سلسلے میں فون کالز بھی آئیں۔ بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے۔ وہ ڈونرز اور مخیّرین سے مدد مانگنے کی بجائے اُن کی مدد کرنے کے خواہشمند تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ڈونرز اور مخیّرین کو جگایا جائے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب اور ڈونرز کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔سیلاب اور زلزلوں سے تو ہماراچھٹکارا ممکن ہی نہیں۔ اس لئے ہم مس منیجمنٹ کے بجائے ہمیشہ طوفانوں کے ساتھ لڑتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک ای میل مجھے قدرتی آفات اور آسمانی حوادث کے حوالے سے ملی۔ ای میل میں لکھا تھا کہ اِن آفات اور مشکلات کی صرف ایک ہی تصویر نہ دیکھئے۔ ان آفات سے جہاں بہت ساروں کا نقصان ہوتا ہے وہیں کئی لوگوں کی تجوریاں بھی اسی دوران بھرتی ہیں۔خیر ہم ایسی ای میلز کو زیادہ دل پر نہیں لیاکرتے۔ البتہ ایک اور ای میل بھیجنے والے صاحب نے تو ہمارے رونگھٹے ہی کھڑے کر دئیے۔ انہوں نے یہ بھی لکھ دیا کہ ہر دفعہ جب کوئی دھماکہ ہو جائے، زلزلہ آئے، سیلاب کا ریلا گزرے تو کچھ سمجھدار لوگ آپ کو اُس کے بعد جگہ جگہ امداد سمیٹتے نظر آئیں گے۔ اُن کے بقول اس وقت بھی پندرہ پندرہ ، بیس بیس افراد کی ان گنت ٹولیاں ہر جگہ اندرونِ مُلک سے یا بیرونی ممالک سے امداد جمع کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ سیلاب سے بڑھ کر اہم مسئلہ یہ ہے کہ جیسے امداد کو جمع کرنے کیلئے خاص فنون، مہارت، ٹیکنیکس اور ہاتھ پاوں مارنے کی ضرورت ہوتی ہے ویسے ہی امداد کو حق دار تک پہنچانے اور کرپشن سے محفوظ رکھنے کیلئے بھی ایک خاص مدیریت اور صلاحیت درکار ہوتی ہے۔ ہمارا مخیّر اللہ کے نام پر اور انسانی ہمدردی کے ارادے سے عطیات دے تو دیتا ہے لیکن اُسے یہ پرواہ نہیں ہوتی کہ اُس کے کتنے فی صد عطیات مستحقین تک پہنچے ہیں۔ اُنہوں نے ایک بڑی دلچسب بات تو یہ لکھی ہے کہ امداد، عطیات، صدقات، خمس اور زکوٰۃ جمع کرنے میں تو سب سر دھڑ کی بازی لگاتے ہیں لیکن مستحق کون ہے؟ اس حوالے سے سب نے مستحقین کی تعریف انسانیت کے بجائے اپنے اپنے اقربا کو دیکھ کر کی ہوئی ہے۔ پھر جو بھی بانٹا جاتا ہے وہ اپنے اپنے اقربا میں ہی بانٹا جاتا ہے۔ ساتھ ان کا یہ شکوہ بھی قابلِ تامل ہے کہ اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنے اور اپنی تجوریاں بھرنے کیلئے عام لوگوں کیلئے شرائط اتنی سخت رکھی جاتی ہیں کہ سوائے منظورِ نظر افراد کے کوئی میرٹ پر آتا ہی نہیں۔ چند دن پہلے کسی صاحب نے بڑے اعتماد سے مجھے کال کی۔ کہنے لگے میں صاحبِ فن ہوں، ہنر مند ہوں، اپنا رِزق خود کما سکتا ہوں، اور سیّد بھی ہوں۔ صرف خُمس میں سے کوئی مجھے اتنے پیسے دیدے کہ میں اپنے اوزار خرید لوں۔ میں نے عرض کیا کہ ہمارے ہاں تو خمس جمع کرنے والے ہر گلی کوچے میں موجود ہیں ، آپ کسی سے رابطہ کیجئے۔ وہ بولے میں نے خُمس جمع کرنے والی چند نیک اور مقدّس ہستیوں سے رابطہ کیا تھا ۔ پھر اُس رابطے کے بعد کچھ نے تو مجھے بلاک کر دیا اور کچھ نے میری کال ہی نہیں اٹھائی۔ میرا کام تو آپ تک بات پہنچانا ، آپ کو ہلانا اور جگانا تھا، باقی آپ جب کہیں زکوٰۃ و خُمس یا عطیات و ڈونیشن جمع کرانے لگیں تو یہ جانچ لیا کریں کہ کہیں اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنوں اپنوں میں والی بات تو نہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

مخیّرین سے ایک انوکھی اپیل
نذر حافی
اس کی ایک چھوٹی سی مثال انہوں نے یہ بیان کی کہ امداد کیلئے درخواست لکھ کر لائیں، شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔اب پسماندگی اور حالات کے مارے ہوئے یہ لوگ درخواست لکھوانے کس کے پاس جائیں اور اس طوفان میں شناختی کارڈ کہاں سے لائیں تاہم جسے نوازنا ا مقصود ہوتا ہے اُس کیلئے یہ اعلان کر دیا جاتا ہے کہ اسے درخواست یا شناختی کارڈ کی کیا ضرورت ہے اِسے تو ہم جانتے ہیں۔جاننے والوں کی بھی انواع و اقسام ہوتی ہیں۔ کچھ ایسے بھی بھولے بھالے ہوتے ہیں کہ اُن کی بستی میں پانی کا ایک ہیند پمپ لگا کر دنیا بھر سےفنڈ اکٹھا کیا جاتا ہے۔
اُنہوں نے اِس طرف بھی توجہ دلائی کہ تعلیمی وظائف یا اسکالر شپ کیلئے بھی بڑی بڑی سفارشیں ڈھونڈنی پڑتی ہیں۔ اب رفاہی وفلاحی اداروں کے سکالر شپ فارم ہی اتنے پیچیدہ اورشرائط اتنی سخت ہوتی ہیں کہ صرف ایک خاص طبقہ ہی اس سہولت سے مستفید ہوپاتا ہے۔ عام گھرانوں کے سادہ لوھ افراد اپنے بچوں کے وہ فارم ہی پُر نہیں کرپاتے۔
اُنہوں نے فلاحی اداروں کی روزگار اسکیموں کے بارے میں بھی سوال اٹھایا ۔اُن کا کہنا ہےکہ اب پاکستان میں اکثر فلاحی اداروں کے صرف بروشر ہی عوام کیلئے دلکش رہ گئے ہیں ورنہ ان سے مدد حاصل کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ مخیّر حضرات بے روزگار لوگوں کی مدد کیلئے جو عطیات دیتے ہیں، یہ ادارے اُنہی عطیات کو اپنی تصاویر اور رپورٹس میں دکھانے کیلئے کچھ افراد کو بطورِ قرض تھوڑی بہت رقم دیتے ہیں تاہم یہ بھی بڑی مشکلات کے بعد۔
اب ظاہر ہے جو ادارے شفاف طریقے سے اپنی خدمت انجام دے رہے ہیں وہ تو مذکورہ مسائل کی زد میں نہیں آتے تاہم سارے مخیّرین اور عطیات دینے والے اس ای میل کی زد میں آتے ہیں۔ ہر مخیّر کو آنکھیں بند کر کے پیسے پھینکنے کے بجائے مستحقین تک اپنی رقم پہنچنے کا یقین حاصل کرنا چاہیے۔ یہ یقین بھی بڑی نعمت ہے۔ ساری عبادات کی قبولیت کا تعلق یقین اور ایمان سے ہے۔
یہ ایک ای میل اور ایک فون کال کی بات نہیں بلکہ نیک دل مخیّرین سے بھرے ہوئے سماج کی اندرونی حالت ہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں مالدار اور مخیّر حضرات دل کھول کر این جی اوز نیز دینی و رفاہی و فلاحی اداروں کو عطیات، صدقات، خمس اور زکوٰۃ دیتے ہیں تا ہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہمارے ہاں عام عوام کی زندگیوں پر ان صدقات، عطیات ، خمس اور زکوٰۃ کا کوئی خاطرخواہ اثر دکھائی نہیں دیتا۔
افکار و نظریات: سیلاب اور ریوڑیاں
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں