اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سقوطِ کارگِل اور اعلان واشنگٹن منظوم ولایتی ہماری مسلِم تاریخ میں چند سقوط بڑے معروف اور نہایت ہی دلخراش ہیں۔جیسے سقوطِ غرناطہ،سقوطِ بغداد اور سقوطِ ڈھاکہ۔ اِن سقوطوں میں پاکستانی مسلمانوں کیلیے سقوطِ ڈھاکہ کے بعد دوسرے نمبر پر سقوطِ کارگل آتا ہے۔ اِسی سقوط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جنرل (ر) حمید گُل مرحوم نے اسُ زمانے کے معروضی حالات سے متعلق لکھا ہے کہ کرگل میں مجاہدین نے بھارت پر فیصلہ کن برتری صاصل کرلی تھی۔یہ فتح مجاہدین کی دس سالہ قربابیوں اور جہاد کا ثمر تھا۔ اِس کے نتیجے میں بھارت کی ایی لاکھ فوج محصور ہوکر رہ گئی تھی۔یہی نہیں بلکہ اِس سے پاکستانی قوم میں بےپناہ جزبہ پیدا ہوگیا تھا،فرقہ واریت ختم ہوگئی تھی،امن و امان کی صورت حال میں بہتری آئی رونما ہورہی تھی،ملی یکجیتی کی ایسی فضا پیدا ہوگئی تھی کہ پوری قوم متحد ہوکر نوازشریف کی آواز پر مرمٹنے کو تیار تھی۔ ہر طرف ایک ہی پکار تھی کہ بڑھے ہوئے قدم پیچھے نہ ہٹیں لیکن ہمارے لیڈر کے اعصاب جواب دے گئے شب کی تاریکی میں اسلام آباد سے واشنگٹن کا سفر بالآخر ایک تاریخی جرم پر منتج ہوا ایک طرف نواز شریف نے قوم سے رشتہ توڑ کر اور مفادپرست طبقے کا ترجمان بن کر امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کو ترجیح دے ڈالی اور دوسری طرف سرکاری ذرائع اِبلاغ نے عوام کے اندر مایوسی اور بددلی پھیلاکر دشمن کے ہاتھ مضبوط کرنے شروع کردیئے۔ اِس کے بعد حمید گُل لکھتے ہیں کہ اِس المناک ڈرامے کی کوکھ سے دو اہم سوالات نے جنم لیا ہے جن کا جواب پوری قوم پر واجب ہے: اگر قوم اِن سوالات کا جواب دینے پر تیار ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ ابھی کچھ نہیں بگڑا۔ قوم کے پاس اب بھ وقت موجود ہے۔اِس معاہدے کے نفاذ تک خاصی مہلت ہے تمام لوگ اپنے فیصلے کا اظہار کریں تاکہ پاکستان کے دشمنوں کو پیغام دیا جاسکے کہ ملتِ بیضاء کٹ توسکتی ہے جھک نہیں سکتی۔ یاد رہے کہ سقوطِ کارگل سے متعلق جنرل حمید گُل کی مذکورہ بالا تحریر درحقیقت محمد آصف محمود صاحب کی کتاب " سقوطِ کرگل پسِ منظر ۔۔۔پیشِ منظر" کا مقدمہ ہے۔ جو 1999ء میں لکھی گئی ہے لیکن اگر باریک بینی سے دیکھا جائے تو آج بھی ہم نے اپنی اِن عبرت انگیز واقعات سے عبرت نہیں لیا اور اب بھی وہی 'چال بےڈھنگی' چل رہے ہیں۔ حمید گل صاحب کے دونوں سوالات جواب کے متلاشی ہیں۔ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔عہدے اور مناصب بانٹے جارہے ہیں اور عمومی فضا مکدّر ہے۔ کارگل کے وہ 'مجاہدین' جن کی قربانیوں کا جنرل حمید گل نے اپنی مذکورہ بالا تحریر میں تذکرہ کیا ہے وہ درحقیقت گلگت بلتستان کے 'ناردرن لائٹ انفنٹری جو (NLI ) کے نام سے معروف ہے، کے غیور جوان تھےجنہوں نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہزاروں شہید ہوگئے ۔ بعض کے لاشے بھی پسماندگان تک نہ پہنچ سکے لیکن افسوس واشنگٹن کے ایک دورے نے اِن کی محنت پر پانی پھیر دیا اور قوم کی آزادی بیچ دی گئی اور یوں 'سقوطِ کارگل' کا دلخراش سانحہ پیش آیا۔ اس حوالے سے شاعر نے کیا خوب کہا ہے: جنہیں تعمیرِ گلشن میں لہو دینا نہیں پڑتا اب بھی وقت ہے کہ ہوش کے ناخن لیے جائیں۔ملک کے پیچھے رہ جانے والے علاقوں اور صوبوں کو کشمیر و گلگت بلتستان سمیت برابر کے وسائل و اختیارات دیے جائیں اور ملک وقوم کی ترقی میں حائل رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے وگرنہ 'سقوطوں' کا سلسلہ تو تاریخ کا ایک انمٹ امر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ 'شیر کے انتخابی نشان' پر جیتنے والے وزیر اعظم نواز شریف نے نہ پارلیمنٹ کو بتایا نہ کابینہ کو اعتماد میں لیا بلکہ سرتاج عزیز، چوہدری نثار اور مجید ملک کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے اور ۴ جولائی ١٩٩٩ء کو امریکی صدر کلنٹن سے تین گھنٹے کی ملاقات کی جس کے بعد ایک معاہدہ ظہور پذیر ہوا۔ جس کو "اعلان واشنگٹن" کا نام دیا گیا۔ ذیل میں کارگل جنگ سے متعلق امریکی صدر کلنٹن اور اُس وقت کے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کے بیچ ہونے والا معاہدہ 'اعلان واشنگٹن' کے متن کے اہم نکات قارئین کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے: 1.president Clinton and prime minister Nawaz Shareef share the view that the current fighting in the Kargil region of Kashmir is dangerous and contains the seeds of wider conflict. "صدر کلنٹن اور وزیر اعظم نواز شریف نے اس بات پر اتفاق کیا کہ کشمیر کے کرگل ریجن میں حالیہ لڑائی خطرناک ہے اور اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جب ہوسکتی ہے"۔ 2.It was vital for the peace of south asia that the Line of Control in Kashmir be respected by both parties , in accordance with their 1972 Shimla Accord. "جنوبی ایشیاء میں امن کیکیے ضروری ہے کہ فریقین 1972ء کے شملہ معاہدے کے مطابق لائن آف کنٹرول کا احترام کریں"۔ 3.The President urged an immediate cessation of hostilities once these steps are taken. "صدر (کلنٹن) نے اس بات پر دیا کہ ان اقدامات کے بعد ایک دوسرے کے خلاف جارحیت فوری طور پر بند کر دی جائے" مزے کی بات یہ ہے کہ اِس معاہدے میں فریقِ مخالف بھارت شامل ہی نہیں تھا جس پر قوم آج بھی حیران ہے کہ یہ کیسا معاہدہ تھا؟ بعض تجزیہ نگاروں کے بقول تو یہ معاہدہ ہی نہیں تھا امریکہ بہادر کا حکم تھا جیسے ایٹمی پاکستان کے امیرالمومنین نے من و عن قبول کرلیا۔ یہ معاہدہ اِس قدر ذلت آمیز تھا کہ انڈیا ٹوڈے نے اپنے 2اگست کے شمارے میں لکھا: "یہ معاہدہ اتنا مضحکہ خیز ہے اور اس پر نواز شریف کا اتنا تمسخر اڑایا گیا ہے کہ ہمیں شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس معاہدے پر دستخط کرنے کیلیے نواز شریف واشنگٹن گئے ہیں اٹل بہاری واجپائی کو نہیں جانا پڑا"
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

پہلا سوال: کیا ہم ایک آزاد قوم ہیں اور کیا ہمیں اپنے فیصلے کرنے کا آزادانہ اختیار ہے؟ اور اگر ایسا نہیں تو کیا ہم غلامی پر ہی قانع اور رضامند ہیں یا آزادی کی جنگ لڑنے کیلیے تیار ہیں؟
دوسرا سوال: کیا پاکستان میں جمہوری نظام موجود ہے جہاں 99 فیصد عوام کی رائے کو نظر انداز کرتے ہوئے فرد واحد پوری قوم کی قسمت کا فیصلہ کردیتا ہے؟
وہ اکثر قوم کی آزادیوں کو بیچ دیتے ہیں
افکار و نظریات: سقوطِ کارگِل اور اعلان واشنگٹن
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں