اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات موسسہ قرآن و اہلبیت قم المقدسہ پاراچنار مرکز کے زیر نگرانی موسسہ قرآن و اہلبیت، قم المقدسہ میں بہت عرصے سے اپنی فعالیت انجام دے رہا ہے ۔ بہت سارے علماء و طلبا نے اس موسسے میں اپنی خدمات انجام دی ہیں ۔ طلبا کیلئے بہترین ہاسٹل کے انتظام سے لیکر مختلف تعلیمی ، تربیتی ، تبلیغی ، ثقافتی برنامے شیڈول کے مطابق چلتے آرہے ہیں ۔ حالیہ کچھ دنوں میں موسسہ کے حوالے سے علماء نے ایک نشست کا انعقاد کیا ۔ جس میں سب نے متفقہ طور پر قانونی طریقے سے حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے سینئر اور فعال طالبعلم آغای نجمل الحسن ابراھیمی کو آئندہ کیلئے مسئول کُل منتخب کر دیا گیا ۔ موسسہ قرآن و اھلبیت قم المقدسہ کے جملہ اراکین نے اس فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور مل کر چلنے کا عزم کیا ۔ مل کر چلے گا یہ کارواں اب یہ الفاظ بھی راہ حیات تَک رہے ہیں ۔ مسئول کُل آغای نجمل الحسن ابراھیمی نے اپنے روش مسئولیت اور ایجنڈے کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ روش قرآنی اور سیرت محمدی کے ذریعے موسسہ اور سرزمین شھداء پاراچنار کیلئے مخلصانہ اپنے ذمہ داری انجام دیتا رہے گا ۔ ان کے ایجنڈے میں احیاء تفکر شھداء کو رشد دینا شامل ہے کیونکہ شھداء قوموں کے محسن ہوا کرتے ہیں ۔ آزاد زندگی اور امنیت شھداء کی مرہون منت ہے ۔ یاد شھداء قوموں کو زندہ کرتی ہے ۔ مزید ان کا کہنا تھا کہ پاراچنار میں جتنے مشکلات ہے علمی ، سیاسی ، اخلاقی و اقتصادی ان کا اساسی اور بنیادی حل ضروری ہے ۔ جن کیلئے خالص اور محکم ارادہ کارفرما ہے ۔ ثقافتی یلغار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کو اور خصوصا جوانوں کو بصیرت الھی کے ذریعے ان کا مقابلہ کرنا ہوگا ۔ اس کے حصول کے لئے مختلف طرق اور راستے ہیں ۔ ان میں سے ایک مہم راستہ خدا کے لئے اجتماعی کام کرنا ہے۔ اگر انسان کا یہ اجتماعی کام خدا کے لئے ہو تو اس کے ذریعے سے مقام محمود تک پہنچا جا سکتا ہے ۔ اس کے مقابل انفرادی زندگی کی بھی اجازت ہے ایک محدود وقت کیلئے ۔ انسان کو خدا نے ایک اجتماع کیلئے خلق کیا ہے(الانسان مدنی الطب) ۔ اس عبادت کے ذریعے سے(اجتماعی کام)حق خلقت خدا حاصل ہوتا ہے ۔ اس اجتماعی عبادت کیلئے آپ لوگوں نے مجھے اپنا مسئول منتخب کرکے مجھ پر اعتماد کیا جس کے لئے میں آپ سب کا شکر گزار ہو لیکن مسئولیت یعنی خدمت ۔ اجتماعی حرکت شرط و شروط کے ساتھ ہے ۔ جسطرح حدیث لا الہ الا اللہ حصنی و من دخل حصنی امن من عذابی بشرط و شروط کے ساتھ بیان کی جا چکی ہے ۔ برای نام مسئول ہونا خدا کے قریب نہیں کرتا بلکہ شرط کے ساتھ قرآن و اھلبیت کے روش کے مطابق اگر مسئولیت انجام پائے ۔ اسے بامقصد بنا کر اس کو ادامہ دیں تو پھر اختلاف کوئی معنی نہیں رکھتا۔ ہمارا اختلاف ھدف میں نہیں بلکہ ھدف ایک ہے ، راستے اور روش جدا ہے مثل انبیاء کہ ہر کسی کا اپنا وظیفہ تھا لیکن تمام انبیاء کا ھدف ایک ہی تھا ۔ ھم اگر مسئول ہیں تو فقط اپنا نام بنانے کیلئے نہیں بلکہ دین و شھداء و خانوادہ شھداء کے مسئول ہیں ۔ شھداء نے ہمیں زندہ کیا ہیں ۔ ھم نے شھداء کے ھدف کو آگے بڑھانا ہوگا ۔ اس مؤسسہ کو اجتماعی عبادت سمجھ کر سب نے مل کر کام کرنا ہوگا ۔ طبق روش قرآن و اھلبیت علیہ السلام کے مطابق آگے حرکت جاری رکھنی ہوگی ۔ ہمیں کوئی فرق نہیں ہونا چاہئے ۔ مسئولیت میں سب کو برابر ایک نگاہ سے دیکھنا چاہیئے ۔ ایسا نہیں کہ کوئی ہمارا احترام کرے وہی ہمارے لیئے محترم ہے ۔ اگر کوئی احترام نہ کرے تو وہ دشمن معاذاللہ ۔ میں آپ سب کا خادم ہوں ۔ اگر میں کسی کا احترام کروں گا تو طبق روایات اھلبیت علیہ السلام کے مطابق ۔آپ سب طالبعلم ہے ۔ طالبعلم کیلئے تمام مخلوقات استغفار کرتے ہیں ۔ فرشتے ان کیلئے اپنے پر بیچاتے ہیں ۔ آپ سب کتاب مکنون ہے . عالَم پر نگاہ کروگے تو اپنی حقیقت سے آشنا ہو جاو گے ۔ میری مسئولیت بچانے کیلئے اقدامات نہیں موسسہ کے رشد کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا ۔ اختلاف رائے آپ کا حق ہے۔ آمین قم المقدسہ ایران ۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر ۔ حسن اقبال
قافلہ ہوگیا یکجا ۔ میر کارواں لگا رہا ہے صدا
اب ہوگا محبتوں کا سماں
علم و عمل کی مہک ہوگی چہارسوں
نئے عزم و یقین کی ہے امید
اے میر کارواں ![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()

مؤسسہ قرآن و اھل بیت علیھم السلام قم المقدسہ کے اراکین کا کل ایجنڈہ سیٹنگ اور تقسیم ذمہ داریوں کے حوالے سے مسئول محترم آغای نجم الحسن ابراھیمی کی سربراہی میں خصوصی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ میٹنگ کا آغاز تلاوت کلام الھی سے ہوا ۔ اس کے بعد مسئول نے اراکین کے سامنے ایجنڈے کے حوالے سے گزارشات پیش کیئے ۔ سب سے پہلے گزشتہ مسئولین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے خدمات کو سراہا ۔ اپنے ایجنڈے کو تین بُعد میں تقسیم کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ
1:سابقہ مسئولین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ۔
2: تقسیم کار
3: مردہ فنڈ ہمارے آج کے جلسہ کا موضوع ہوگا ۔
انہوں نے اپنے کلام کا آغاز اس آیه کریمہ سے کیا ۔
وما خلقت جن و الانس الا لیعبدون ۔
علما و عرفا کا مراد اس آیه کریمہ میں لیعبدون سے مراد لیعرفون ہے ۔ ھم مقام یعرفون تک کیسے پہنچ سکتے ہیں ۔ ہمارے پاس دو راستے ہیں
1:راہ تخلیہ 2: راہ تحلیہ ۔
تخلیہ: یعنی خود کو اوصاف رذیلہ سے خالی کرنا ۔
تحلیہ: یعنی اوصاف الٰہیہ سے اپنے آپ کو مزیّن کرنا ۔
اگر یہ دو راستے انسان بصیرت الہی سے طے کرے تو وہ اس کے ذریعے الھی وادی میں داخل ہوسکتا ہے ۔
🔺اولین چیز عبادت ہے کہ جسکی وجہ سے یہ دو راستے حاصل ہوتے ہیں ، یعنی اپنے وجود کو عبادت سے مزین کرنا۔ عبادت انفرادی بھی ہوتا ہے اور اجتماعی بھی ۔ اجتماعی یعنی نماز جماعت ، نماز جمعہ و مھم ترین ایک ادارہ ہوتا ہے یعنی جس مقام پر ابھی ھم موجود ہے ۔ یہ موسسہ جہاں ھم نے ایک نیک کام کیلئے اجتماع کیا ہے ۔ یہ ایک اجتماعی عبادت ہے ۔
موسسہ اصل میں اسسہ ، یوسسو تاسیس یعنی خود کو بنانا ۔
🔺تاسیس تکوینی انسان یعنی خلقت انسان خداوند کے ذریعے سے، تأسیس تشریعی انسان: یعنی انسان کا خود اپنے کو خلق کرنا کہ مقام کسب خُلق بھی کہا جاتا ہے ۔
🔺یہ ایک عبادت اجتماعی ہے اگر کسی نے اس میں خلل ایجاد کی تو قیامت کے دن اس کو جواب دہ ہونا پڑے گا ۔
الحمداللہ ایک بار پھر موسسہ وجود میں آیا سب کو کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی ۔ امیرالمومنین علیہ السلام جیسی شخصیت کیلئے مشکل تھا ۔
🔺 ھم کیوں اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے کہ مرکز کی نمائندگی مضبوط ہوجائے یہاں ہمارا مذاق نہ بنے ۔ اپنے کاموں میں جدیت پیدا کرکے پاراچنار اور مرکز کی حقیقی نمائندگی کرکے ان کا نام روشن کرے ۔
🔺تقسیم کار
اول ھیت اُمَناء یعنی مغز متفکر جو تِنک تینک کی حثییت رکھتے ہیں یہ افراد مسئول کے مشاور ہونگے ۔ ایسے افراد کی خوبی یہ ہوتی ہے کہ یہ ذات کی بجائے قوم کا سوچتے ہیں ۔
دوسرا پژوھش کے حوالے ھم نے افراد کا انتخاب کیا ہے ۔
تیسرا گروہ فرھنگ کے حوالے سے ہوگا ۔
چوتھا گروہ میڈیا کا ہوگا ۔
پانچواں گروہ مالیاتی مسئولین کا ہوگا ۔
چھٹا فوڈ کمیٹی کے حوالے سے مسئول ۔۔
ساتواں خوابگاہ کا داخلی مسئول ۔
اور آخر میں میٹنگ کا اختتام دعای سلامتی امام زمان علیہ السلام کے ساتھ کیا گیا ۔
اللھم عجل ولیک الفرج ۔
خداوند کریم ہمیں بہترین سربازان امام زمان علیہ السلام میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرما۔
از طرف موسسہ قرآن و اھل بیت
افکار و نظریات: موسسہ قرآن و اھلبیت
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں