اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات نواز شریف اور خوشحال پاکستان تحریر: ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نوازشریف سے ہماری ہمدردیاں اپنی جگہ بجاہیں لیکن بطور وزیراعظم میاں نواز شریف سے متعلق حقا ئق ایک قومی امانت ہیں جنہیں منظر عام پر آنا چاہیے۔ 1- انڈیا کی طرف سے الیکشن میں نواز شریف کی مدد کرنے اور انہیں اقتدار میں لانے کا اقرار کئی انڈین عہدیدار متعدد موقعوں پر کر چکے ہیں. یہی وجہ ہے کہ میاں صاحب نے تمام شعبوں میں ہندوستان کی بالا دستی کو قبول کیا اوران کی ملوں اور فیکٹریوں میں آنے والے اور بعض بغیر ویزہ کے داخل ہونے والے را کے کارندے، انجینئرز کے لباس میں دسیوں انڈین جاسوس ، انڈیا میں کی جانے والی سرمایہ گزاری کہ جس کی رپورٹس بھی شایع ہو چکی ہیں، اس کا بین ثبوت ہیں۔ نوٹ:۔ پاکستان میں انڈیا کی بالا دستی کے لئے کام کرنا مالی کرپشن سے بھی بڑا اور سنگین جرم ہے دوسری طرف پاکستان وہ ملک ہے جو 1967 اور 1973 کی عرب اسرائیل وار میں اپنی فضائیہ کے ساتھ شریک ہو چکا ہے اور اسرائیل کے طیارے گرانے اور ان کی پیش قدمی کو روکنے پر شام حکومت سے ہمارے پائلٹ تمغے حاصل کر چکے ہیں اور فلسطینی اور دیگر عرب پاکستانی فضائیہ کی جرات کا برملا اظہار کر چکے ہیں اور ببانگِ دہل یہ کہتے ہیں کہ اسرائیل ہمیں تنہا نہ سمجھے ہمارا برادر اسلامی ملک پاکستان ہمارے ساتھ ہے. اس وقت ہندوستان کے ساتھ پاکستان کے غیر معقول اور نامعقول تعلقات اسرائیل کے حوصلے بلند کرنے کا سبب تھا۔ لیکن اس کے باوجود میاں صاحب نے اپنے ہندوستان کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی زحمت گوارا نہیں کی۔ ایسے میں کیا ہمیں اپنے دشمنوں سے غافل رھنا چاہئے ؟ اور یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ اب پاکستان میں میں آنے والی حکومتی تبدیلی کے تناظر میں ہندوستانی اور اسرائیلی جب پاکستان سے انتقام لیں گے تو ہماری حکمت عملی کیا ہونی چاہیے ؟ کیا ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ نواز شریف جیسے انڈین کٹھ پتلی حکمران کے چلے جانے کے بعد ہندوستان ہمارے ساتھ کیا کچھ کرے گا؟. 2- نواز شریف کی ہندوستان نواز پالیسیوں کو صرف پاکستان آرمی سے خطرہ تھا چنانچہ ان کے دور حکومت میں فوج کے لئے میٹھی میٹھی دھمکیاں بھی ن لیگیوں کی طرف سےآتی رہیں اور اسی کے ضمن میں وکی لیکس کی کہانی بھی ہے۔ جن حضرات کو اب تک اندرونی معاملات کا علم نہیں وہ تحقیق کر کے دیکھ لیں کہ فیڈرل گورنمنٹ کے تابع ایجنسیوں کو آرمی ایجنسیوں کے مد مقابل کھڑا کرنے اور پاکستانی اداروں کے مابین کھلی جنگ کا ماحول مسٹرنواز شریف نے بنایا. جس سے انڈیا اور دیگر پاکستان دشمن ممالک کے کئی مقاصد پورے ہوئے اور اس کے ساتھ ساتھ میاں صاحب نے بھی اپنے سیاسی مخالفین کو شکنجوں میں جکڑا اور سیاسی انتقام لیا. میاں صاحب نے ملٹری فورسسز کی گرفت کمزور کرتے ہوئے جدید فورسسز کو سامنے لایا تاکہ اگر کل کو ملٹری فورسسز سے ٹکر لینا پڑے تو ٹکر لی جا سکے۔ 3- آرمی کا کمزور ہونا نام نہاد خلافت وشریعت کے نفاذ کرنے کے خواب دیکھنے والے متشدد مذہبی جنونیوں کو بھی سوٹ کرتا ہے. یہاں پر نواز شریف اور یہ سب تکفیری اور متشدد ایک ہی پیج پر آ جاتے ہیں. اور ملک میں نا امنی اور افراتفری پھیلانے سے آرمی کے مد مقابل جو عوام نکالنے کی نواز شریف دھمکی دیتے رھتے ہیں شاید وہ یہ تکفیری مسلح گروہ ہیں جو کسی بھی وقت اقتدار پر قابض ہونے اور خلافت وشریعت کی قیام کے لئے پورے ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال بنا سکتے ہیں. انکے بیانات اور خطابات میں آنے والے اھداف سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے. اور نواز شریف کی ریلی کے ساتھ ہی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کی لہر خصوصا ڈیرہ اسماعیل خان میں اور یکے بعد دیگرے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے اس طرف نشاندھی کر رہے ہیں. 4- نواز شریف کی تین دھائیوں سے جاری کرپشن اور ملک کو قرضوں میں ڈبونا اور ملک کی ہر چیز سستے داموں کو بیچنا اور گروی رکھوانا اور اسکی فیملی اور قریبی لوگوں کا اقتدار سے ناجائز استفادہ کرتے ہوئے قومی خزانے کو لوٹنا اور جن تمام کیسسز پر اس کو عدالت عظمیٰ نے ناہل اور مجرم قرار دیا ہے یہ سب قرینے بتاتے ہیں کہ وہ آرمی ، عدلیہ اوردیگر قومی ادارے کمزور کرکے جمہوریت کو بادشاہت اور سول ڈکٹیٹرشپ میں تبدیل کر رہا تھا اور اسکے پاس ایک مضبوط سیاسی مافیا ہے جو رانا ثناءاللہ ، شہباز شریف ، سعد رفیق ، حمزہ شہباز ، اسحاق ڈار اور احسن اقبال جیسے لوگوں کی شکل میں ہے. کچھ اندرونی اور کچھ بیرونی امور اور سب پاکستان عوام کو بے خبر اور لاعلم رکھنے کی سیاست پر عمل پیرا ہیں. 5- ہمیں ایسا بھی قطعا نظر نہیں آ رھا کہ آرمی تکفیری مائنڈ سیٹ سے پاک ہو چکی ہے اور اس میں کالی بھیڑیں نہیں ہیں. بلکہ خوف اس بات کا بھی ہے کہ خلافتی اور شریعتی پروپیگنڈہ زدہ لوگ بھی آرمی کی صفوں میں ہیں جو کسی ممکنہ مشکل وقت میں اپنے ہی ادارے کو دھوکہ دے سکتے ہیں. اور بغاوت کر سکتے ہیں. کیونکہ جنکی تعیناتی ، تربیت اور پرورش ایک خاص ماحول میں ہوئی ہے اور وہ خاص مائنڈ سیٹ سے متاثر ہیں ، وہ ان بہت سی آنیوالی تبدیلیوں کو صحیح درک نہیں کر سکتے. لیکن ہمیں یہ بھی امید ہے کہ ہماری آرمی کے اندر محب وطن ، قومی غیرت و دفاع ، بہادر اور جذبہ شہادت سے سرشار جوانوں اور آفیسرز اور جنرلوں کی بھی کمی نہیں. جو اندرونی وبیرونی پریشر اور خطرات کا مقابلہ کر رہے ہیں. اور ملک کی حفاظت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں. دیکھنا یہ ہے کہ ایسے میں اب ہمارا موقف کیا ہونا چاہیئے ؟ اس وقت ایک اصولی موقف کا تقاضا یہ ہے کہ ہم آزمائے ہوئے کرپٹ شخص کی حمایت کے بجائے اپنے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی فکر کریں اور اس کا واحد راستہ پاکستان آرمی کی مضبوطی ہے۔ مضبوط آرمی ہی مضبوط پاکستان کی ضامن ہے لہذا آرمی کو بدنام کرنے والا اور کمزور کرنے والا سیاستدان ہو یا جنرل یا کوئی اور وہ ملک کا دوست اور خیر خواہ نہیں . بلکہ وہ انڈین اور اسرائیلی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ ہمیں سمجھنا چاہیے کہ قوم کو اس وقت انتشار اور فتنوں سے بچانے کی ضرورت ہے. سب ادارے اس ملک کے ادارے ہیں انکی کمزوری ملک کو کمزور کرتی ہے. ان کے ما بین فتنہ فقط دشمن وطن ہی کھڑا کر سکتا ہے. ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ آئین اگر کسی کے اقتدار کی راہ میں رکاوٹ بنے یا خاتمے کا سبب بنے تو آئین کے خلاف اعلان جنگ کرنا اور اسے ذاتی مفادات کے لئے تبدیل کرنے کی سوچ ڈکٹیٹر شپ کی تو ہو سکتی ہے جمہوریت کی نہیں. قانون کی بالا دستی کو قبول کرنا سب کی زمہ داری ہے اور حکمران پارٹی اسے قبول کرنے کی سب سے زیادہ زمہ دار ہے. عدلیہ کے فیصلے اگر نہ ماننے اور سڑکوں پر عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف مہم چلانے کی سیاست غالب آ گئی تو پھر بچا کھچا پاکستان بھی تباہ ہو جائے گا اورپھر ہر گروہ اپنی اپنی سڑک پر نکلے گا اور عدالتی فیصلوں کو لتاڑے گا. المختصر یہ کہ نوازشریف کے نظریات اور باقیات سے چھٹکارا حاصل کئے بغیر پاکستان ، مضبوط اور خوشحال نہیں ہو سکتا۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
افکار و نظریات: نواز شریف اور خوشحال پاکستان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں