اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات الوداع الوداع۔۔ اےمکہ الوداع آج بوجھل دل اور اشکبار آنکھوں کیساتھ حرم کعبہ میں الوداع کیلئے موجود ہوں۔ حسنین کے نانا کے دربار اور جنت البقیع میں جگرپارہ رسول سیدہ زہرا اور آئمہ اہلبیت ع کی قبور مطھر، ام المومنین سیدہ خدیجہ س اور حضرت حمزہ ع کی پرنور قبور اور خاص طور پر خانہ خدا میں جو سکون قلب کی دولت میسر آتی ہے اس پر لکھنے کا ارادہ تھا مگر وہ ان شاءاللہ لندن پہچنے پر کسی وقت عقیدت کا اظہار اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں کروں گا۔ وہ وقت یاد آیا جب سید سجاد اور مظلوم کربلا انہی حوالوں سے اپنا تعارف کراتے رہے۔ مگر نام نہاد مسلمانوں نے حیا نہ کی۔ کعبہ کے غلاف کو مس کرنے کی جب سعادت نصیب ہوئی تو سیدالساجدین اور زین العابدین کی رات رات بھر خشیت الھی سے کعبے کے غلاف کو پکڑ کر تڑپ، گریہ اور ریاضت یاد آئی۔ دیوار کعبہ کے شگاف کو بوسہ دیا تو حضرت فاطمہ بنت اسد اور مولا علی شیر خدا کی عظمت نے مبہوت کر دیا۔ کہاں تک سنو گے اور کہاں تک سناؤں۔ تھے وہی زہرہ ؑ تیری تربت کو مٹانے کے لیے سخت وحشت انگیز اور آمرانہ فضا اور ظالم حکومت کے سخت کنٹرول اور تسلط کو دیکھ کر ایک بار پھر سید سجاد کی حکیمانہ روش کو سلام عقیدت پیش کیا کہ بظاہر ایک نحیف اور لاچار و بے بس شخص مگر عظیم مدبر اور مفکر کہ جس نے بے پناہ حکمت سے مقابلہ کا انداز بدل دیا اور دعا کے قالب میں ظالم کا مقابلہ کر کے اگلی نسلوں تک اپنا پیغام پہنچا دیا۔ تبرید حسین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

سر دست کچھ کیفیات ہیں جو زیارات کے دوران دل پر بیتیں سوچا آپ سے شئیر کروں۔صفا، مروا، زم زم، حرمت کعبہ کے استعارے دیکھے، سنے تو سید سجاد اور مظلوم کربلا کے خطبے کانوں میں گونجنے لگے۔
أنا ابن مكة ومنى ، أنا ابن صفا ومروة ، أنا ابن محمد مصطفى ص.
زین العابدین ع نے فرمایا
اے لوگو! جو مجھے نہیں پہچانتا میں اس سے اپنا تعارف کرواتا ہوں،میں مکہ و منی کا بیٹا ہوں، میں صفا و مروہ کا فرزند ہوں، میں فرزندِ محمد مصطفی ص ہوں۔
غلاف کعبہ سے مس کردہ کفن پر ناز کرنے والے اور بخشش کی بجا امید کرنے والے ہم جیسوں کو اپنی سطحی فکری کو کتنا بلند کرنا ہو گا کہ وہ اس "علی" کے ادراک کے پہلے زینہ پر قدم رکھ سکیں کہ جس کی دنیا میں آمد پر کعبہ نے پہلی سلامی اپنی دیوار کو شق کر کے علی کی مادر گرامی کو اپنی آغوش میں سمو کر دی۔ واہ رب کعبہ تو نے علی کو پیدائش سے ہی امر کر دیا۔
حضرت ابراہیم اور اسماعیل کی کہانی یاد کی تو امام مظلوم مولا حسین اور ہم شکل پیغمبر علی اکبر کی کہانی نے آنسو رخساروں پر رواں کر دیئے۔
ایک کہانی میں قربانی مانگی گئی اور دوسری کہانی میں قربانی دی گئی۔ ایک کہانی میں باپ کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہے اور دوسری قربانی میں باپ کے ہاتھ میں بیٹے کے سینے میں پیوست برچھی کا پھل۔ ایک کہانی میں ایک ہی قربانی مانگ کر پھر دنبے سے بدل کر اکتفا کیا اور دوسری طرف بھائی بھتیجوں بیٹوں، اعوان وانصار کی بہتر قربانیوں کے بعد حسین ع کے جسم نازنین کے پرزے پرزے ہونے پر بھی بھلا کہاں رکی، پھر فضہ، کبری، صغری، زینب، سکینہ سید سجاد س سب کی قربانیاں اس کہانی میں رنگ بھرتی چلی گئیں
کعبتہ اللہ کے ہر کونے میں اہلبیت کی عظمت اور رفعت کی کہانی نظر آئی۔
اور جب بضعتہ الرسول کی قبر اقدس پر ویرانی دیکھی، آئمہ اہلبیت کی قبروں پر گھپ اندھیرا دیکھا، جب ملیکتہ العرب سیدہ خدیجہ کی قبر کو بےنام کرنے کی مذموم کوشش دیکھی اور سردار عرب سیدنا حضرت ابوطالب، سیدنا عبدالمطلب حضرت یاسر و سمیہ کی جنت المعلاہ میں قبر پر نہ تختی نہ نشان دیکھا اور اہلبیت سے متعلق ہر نشانی کو مٹانے کی ہر مذموم کوشش اب بھی جاری و ساری دیکھی تو دل بار دیگر خون کے آنسو رویا۔
اہلبیت سے قدم قدم پر تعصب اب بھی روا ہے۔ ان کی نشانیاں مٹانے کی ہر ممکن کوشش اب بھی جاری ہے۔ لگتا ہے ظالمین اب تو اہلبیت اطھار اور رسول کے خانوادے کی قبروں سے بھی خوف زدہ ہیں اور ابھی تک حتی ان کی قبروں سے حالت جنگ میں ہیں۔
ہاتھ جو اٹھے تھے تیرا گھر جلانے کے لیے
یہ اسلام محمدی، یہ قرآن یہ کعبہ یہ سب ہم تک اہلبیت کی لازوال اور بے مثال قربانیوں کے سبب پہنچا۔
بس آخر میں اپنے دامن عمل کی طرف دیکھا تو شرمندگی، خجالت اور احساس ندامت کے سوا کچھ نہ تھا۔
اے رب کعبہ ہمیں اہلبیت کے عظیم مشن اور قربانی کو درک کرنے اور اس کارہائے عظیم کو آگے بڑھانے والے اہلبیت کے حقیقی محبین میں شامل کر لے۔ مہدی برحق کے حقیقی جانثاروں میں شامل کر دے اور قائم آل محمد کے ظہور میں تعجیل فرما تاکہ ظالم اپنے انجام کو پہنچیں اور مظلوموں کو بول بالا ہو۔
ایک عجیب سی خواہش ہے کہ کاش مہدی برحق کی حکومت میں آپکی دادی کے پاس جنت البقیع، روضہ رسول اور جنت المعلی پر حاضری کی سعادت نصیب ہو۔
9 جنوری 2023
2 بجے شب
در حرم کعبہ ( مکہ مکرمہ)
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں