اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایک سو پچاس جعلی اصحاب (پہلی جلد) تالیف: علامہ سید مرتضی عسکری آپ کی پسند
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ترجمہ: سید قلبی حسین رضوی
اجمالی نظر:۔ سید احتشام علی کاظمی
جیمس رابسن کا مختصر تعارف 👇
پیدائش۔ ۱۸۹۰,تعلیمی قابلیت۔ ادبیات عربی و الہیات میں پی ایچ ڈی، ڈی گلاسکو یونیورسٹی میں عربی زبان کے تحقیقی شعبے کے صدر، انجمن شرق شناسی کے سیکرٹری، مانچسٹر یونیورسٹی کے عربی شعبے کے پروفیسر، کیمبرج، ملبورن، وغیرہ وغیرہ
تالیفات👈۔ اسلامی تمدن، علم حدیث پر مقدمہ، مشکاہ المصابیح، who is who, اس کے علاوہ بھی بہت سے مقالات اور آثار کے مولف ہیں۔
ڈاکٹر جیمس رابسن کا نظریہ 👇
یہ کتاب انتہائی دقت و مہارت کے ساتھ لکھی گئی ہے۔ اور اس میں سیف ( کی روایتوں) کے قابل اعتماد ہونے کے خلاف انتہائی اطمینان بخش بحث کی گئی ہے۔
سیف کو پہچانے 👇
سیف اپنے جعل کردہ جھوٹ کو معروف و معتبر راویوں سے نسبت دے کر حقیقت کے طور پر نقل کرتا ہے۔
زندیق اور زندیقان 👇
زندیقیوں سے مراد 'مانی' کی پیروی کرنے والے ہیں۔ یہ لوگ دنیا کو ازلی طور پر نورو ظلمت پر مبنی جانتے تھے، اسی لیے ان کو دوگانہ پرست بھی کہا جاتا تھا۔
مانی اور اس کا دین کون ہے؟ 👇
مانی نے مختلف ادیان اور فلسفوں سے ایک نیا اور عجیب دین ایجاد کیا ۔
مانیوں کے چند نمونے 👇
۱- عبداللہ بن منافع
۲- ابنِ ابی العوجا
۳- مطیع بن ایاس
۴- سیف بن عمر
یمانی اور انزاری قبیلوں کے درمیان شدید خاندانی تعصبات 👇
یمانی شاعر۔۔۔ اٹھو اور نزاریوں کو دشنام دوان کی چمڑی اتار لو اور ان کے عیب فاش کر دو!
نزاری شاعر۔۔۔ اٹھو اور ایمانیوں کی آبرو لوٹ لو اور قحطان کی اولاد سے ہرگز نہ ڈرو۔
تعصب کی بنیاد اور اس کی علامتیں 👇
(یمانی اور نزاری۔ )ان دو قبیلوں کے درمیان سالہا سال جنگ وجدل، قتل و غارت، خون، ریزی اور برادر کشی کا سلسلہ جاری تھا۔ اور یک لمحہ بھی ایک دوسرے کی دشمنی سے غافل
نہیں رہتے تھے۔
عربی ادبیات میں تعصب کا ظہور 👇
مزکورہ دو قبیلوں میں خودستائی، غرور، تکبر، اور کینہ، ان جیسی باتوں کی وجہ سے تعصب ظہور پزیر ہوا تھا۔
حدیث سازی میں تعصب کا اثر 👇
مزکورہ قبیلوں میں تعصب اس قدر ہو گیا تھا۔ کہ ان میں سے بعض افراد اپنے قبیلہ کے حق میں تاریخی افسانے بڑھنے پر اتر آے حتی انھوں نے احادیث اور اسلامی رواىتیں جعل کرنے سے بھی گریز نہیں کیا۔
سیف بن عمر۔ حدیث جعل کرنے والا سورما 👇
سیف نہیں فتوح اور جمل نام کی دو کتابیں تالیف کی ہیں۔ اور حدیث گڑھنے میں سیف بن عمر کے کوئی برابر کوئی نہیں تھا۔
قعقاع-- پیغمبر ص کے زمانے میں 👇
مولف کے نزدیک قعقاع کا نام صرف سیف کی احادیث کے علاوہ نہیں پایا۔ قعقاع بن عمرو رسول خدا ص کے ایک صحابی کی حیثیت سے زندگی کے حالات درج ہے ۔
قعقاع کا شجرہ👇
قعقاع عمرو ابن مالک کا بیٹا ہے اور اس کی کنیت ابن حنظلہ ہے۔
قعقاع رسول خدا ص کا صحابی 👇
طبری اور ابن عساکر کا سیف میں قول۔ قعقاع رسول خدا ص کے اصحاب میں سے تھا۔
قعقاع، ابو بکر رض کے زمانے میں 👇
قعقاع ابو بکر کے ساتھ کافی جنگوں میں شامل رہا ہے
قعقاع عمر رض کے زمانے میں 👇
سیف میں زکر آیا ہے کہ قعقاع بن عمرو خلیفہ دوم کے زمانے بھی موجود تھا۔
تحیقات کا خلاصہ
سیف میں قعقاع وہی ناقابل شکست سورما تھا۔ جس نے پرموک، دمشق، کی جنگوں میں کامیابی حاصل کی۔ اور یہ سب مطالب سیف کے افسانوں کا نتیجہ ہیں۔ اور سیف ہی تنہا گو اور افسانہ ساز ہے۔
قعقاع، عراق کی جنگوں میں 👇
ابن عساکر اور طبری نے سیف بن عمر سے نقل کیا ہے۔ کہ قعقاع شام کی جنگوں میں شامل رہا ہے۔
قعقاع ایران کی جنگوں میں 👇
بہرسیر، مدائن، جلولاء، ان کی فتح۔ طبری نے سیف کی روایت میں بیان کیا ہے کہ قعقاع ان جنگوں کی فتح کا سبب بنا۔
قعقاع، عثمان رض کے زمانے میں 👇
طبری نے سیف بن عمر سے روایت کی ہے کہ عثمان کے خلاف جب بغاوتیں شروع تھی تو قعقاع اپنے گروہ کیساتھ عثمان کا ساتھ دیا ۔
قعقاع ، امام علی ع کے زمانے میں 👇
طبری نے سیف سے روایت۔ قعقاع کوفہ کے کمانڈروں میں وہ پہلا کمانڈر تھا۔ جس نے حضرت علی ع کا ساتھ دیا۔
جنگ جمل میں بھی قعقاع کا زکر ملتا ہے۔ (سیف )
قعقاع کا خاتمہ 👇
یہاں تک، سیف بن عمر کی طرف سے ناقابل شکست افسانوی سورما قعقاع بن عمر کا سلسلے میں اس کی شجاعت، رجزخوانیوں، رزمیہ اشعار اور تعجب خیز کارناموں کے بارے میں ہمیں جو ملا ہے وہ اختتام کو پہنچا۔
جنگ جمل کے بعد قعقاع
کا اس وقت تک کہیں نام نہیں لیا جاتا۔ یہاں تک کہ طبری دوبارہ سیف سے نقل کرتے ہوئے جنگ صفین کی جنگ جمل سے شباہت پاۓ جاتے ہیں۔
احادیث سیف کے راویوں کا سلسلہ 👇
مولف۔ ہم نے راویوں کے نام سیف کی روایت کے علاوہ روایتوں کی کسی بھی کتاب میں نہیں پائے۔
عاصم بن عمرو تمیمی 👇
جو کچھ بھی عاصم کے بارے میں زکر ہوا ہے وہ صرف سیف میں منقول ہے۔
عاصم کون ہے؟
سیف بن عمر نے عاصم کو اپنے خیال میں قعقاع کا بھائی اور عمرو تمیمی کا بیٹا جعل کیا ہے۔
عاصم سیف کے افسانوی سورماؤں کی دوسری شخصیت ہے۔ شجاعت، دلاوری، فہم، فراست سخن وری وغیرہ۔
عاصم، خالد کے ساتھ عراق میں 👇
خالد بن ولید یمامہ کے مرتدوں سے برسر پیکار تھا۔ اس لیے عاصم بن عمرو کو ہرا ولی دستہ کے طور پر عراق روانہ کیا۔
عاصم، دومتہ الجندل کی جنگ میں 👇
عاصم، افسانوی سورما کے بقول۔ ہم نے دشمن کے سپاہیوں کا اس قدر عام کیا کہ لاشیں گھوڑوں سے پامال ہوئیں اور درندوں کے لیے گزرگاہ بن گئیں۔
اصل عراق میں دومۃ الجندل نام کی کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔۔
عاصم، نماروق کی جنگ میں 👇
مولف۔۔ یہ داستان اور دوسری بہت سی داستانیں، سیف کے زہن کی پیداوار ہیں۔
عاصم اس جنگ میں شامل تھا اور مسلمانوں نے یہ جنگ جیت لی۔ اور دشمن(ایرانی) کو شکست ہوئی۔
عاصم، قادسیہ کی جنگ میں
طبری نے جنگ قدسیہ کے بارے میں سیف سے نقل۔
مسلمانوں کا سپہ سالار، سعد وقاص جب ایرانیوں کے ساتھ جنگ میں اپنی سپاہ کے سرداروں میں عہدے تقسیم کر رہا تھا اور ہر ایک کو اس کی استعداد، لیاقت وشائستگی کے مطابق کوئی نہ کوئی عہدہ سونپ رہا تھا، تو عاصم کو اسلامی فوج کے اساسی اور اہم دستہ کی کمانڈ سونپی۔
عاصم 'جراثیم' کے دن 👇
ابو عثمان نہدمی نامی ایک مرد سے سیف جراثیم کے دن کی داستان نقل۔
دریائے دجلہ سپاہیوں، منجملہ پیدل، سواروں اور چوپایوں اے اس قدر بھر چکا تھا کہ ساحل سے دیکھنے والے کو پانی نظر نہیں آتا تھا۔ کیونکہ اسلام کے سپاہیوں نے حد نظر تک پورے دریا کو ڈھانپ رکھا تھا۔
دجلہ کو عبور کرنے کے بعد سواروں نے ساحل پر قدم رکھا۔ گھوڑے ہنہنار رہے تھے اور اپنی یال و گردن کو زور سے ہلا رہے تھے۔ اور اس طرح ان کی یال و گردن سے پانی کے قطرات دور دور تک جا گرتے تھے۔ جب دشمن نے عجیب حالت دیکھی تو فرار کر گئے۔
عاصم، سرزمین ایران میں! 👇
طبری کے حوادث کے ضمن میں سیف سے روایت۔
عتبہ، عاصم، اور بصرہ کے سپاہیوں نے علاء اور اس کے سپاہیوں کی مدد کی اور سرانجام دشمنوں کے معاصرہ کو توڑ کر ان پر فتح پانے میں کامیاب ہوۓ۔
عمرو بن عاصم 👇
یہاں تک ہم نے سیف کے ان افسانوں کا ایک خلاصہ پیش کیا جو کہ اس نے عمر و تمیمی کے دو بیٹوں قعقاع اور عاصم کے بارے میں تخلیق کئے ہیں۔
عاصم کا بیٹا اور اس کا خاندان 👇
مولف۔۔ یہ ہے کے ان مطالب کا خلاصہ، جو اس نے قعقاع اور اس کے بھائی عاصم کے بارے میں جھوٹ کے پل باندھ کر بیان کیے ہیں۔
عمرو بن عاصم عاصم کا بیٹا۔ سیف نے اپنی زہنی تخلیق، عاصم کے لیے عمرو نام کا ایک بیٹا بھی خلق کیا ہے اور اس کے بارے میں ایک داستان بھی گڑھی ہے۔
عاصم کے بارے میں سیف کے راویوں کا سلسلہ 👇 ۔
مولف۔۔۔عاصم کا افسانہ چالیس سے بھی زیادہ روایت میں ذکر ہوا ہے۔ 

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں