اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات جماعتِ اسلامی نذر حافی ملکی صورتحال دیکھ لیجئے۔ لوگوں کے پاس آٹے کی قوّتِ خرید بھی نہیں رہی۔ قحط کی سی صورتحال میں فاقہ زدہ لوگ خودکُشی پر مجبور ہیں۔ سیاسی حضرات سے تو خدا کی پناہ، البتہ لوگوں کی چیخوں سے توجہ ہٹانے کیلئے جماعت اسلامی نے کیا ہی خوب پتہ کھیلا۔ جماعت اسلامی کے رہنماء مولانا عبدالاکبر چترالی نے ایوان میں فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2020ء پیش کرنے کی اجازت طلب کی۔ بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحابہ کرامؓ کی توہین پر اس وقت تین سال قید کی سزا ہے، جبکہ کسی شہری کی توہین کی سزا پانچ سال مقرر کی گئی ہے، لہٰذا اس بل کی بدولت صحابہ کرامؓ کی توہین کی سزا میں اضافہ ہوسکے گا۔ وفاقی وزیر قانون نے بل کی مخالفت نہیں کی، جس کے بعد انہوں نے ایوان میں بل پیش کیا اور ایوان نے بل کی شق وار منظوری دے دی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس بل کے پیچھے میں سال 2019ء سے لگا ہوا تھا، یہ بل قائمہ کمیٹی سے بھی منظور ہوا اور قومی اسمبلی سے بھی منظور ہوگیا۔ ہمیں جماعت اسلامی یا مولانا عبدالاکبر چترالی پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ مولانا مودودی ؒ صاحب اور قاضی حسین احمد مرحوم اس وقت جنت الفردوس میں جماعت اسلامی کے بارے میں یقیناً منفی خیالات رکھتے ہونگے۔ ہمارا یہ کہنا ہے کہ آپ مولانا مودودی صاحب کا لٹریچر پڑھنے اور قاضی حسین احمد صاحب کی تقاریر سننے کے بجائے صرف یہ بِل پیش کرنے کی ٹائمنگ دیکھ لیجئے۔ ایک طرف لوگ بے روزگاری، افلاس، غربت اور مہنگائی کے مارے بلبلا رہے ہیں، خودکُشیاں کر رہے ہیں اور دوسری طرف جماعت اسلامی نے عین اسی وقت سب کو ایک خالصتاً مذہبی ایشو میں الجھا دیا ہے۔ اس صورتحال کو سمجھنے کیلئے ہمیں ماضی میں جانا ہوگا۔ ماضی میں پھر مولانا مودودی صاحب سے ملاقات ہوسکتی ہے اور اُن کے پاکستان کے بارے میں نظریات جان کر آپ کو دھچکا بھی لگ سکتا ہے۔ لہذا یہ کالم پڑھنےکے دوران آپ مولانا مرحوم کو فی الحال ایک طرف ہی رکھئے اور مختصراً یہ جان لیجئے کہ 1971ء میں جماعت اسلامی نے بنگالیوں کے خلاف وہی کردار اداکیا تھا، جو بعد ازاں طالبان اور داعش نے پاکستانیوں کے خلاف اداکیا۔ جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ نے ہمارے بڑوں کے کہنے پر البدر اور الشّمس کے نام سے دو فاشسٹ جتھے بنائے اور پھر باقی آپ خود تحقیق کر لیجئے۔ ہر تجزیہ کار کی اپنی رائے ہوتی ہے اور میری رائے میں جماعت اسلامی کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ پاکستان میں صرف یہی جماعت ہے کہ جو اتحاد اور یکسوئی کی ضرورت کے عین وقت بھائی کو بھائی کے خلاف کھڑا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ البدر اور الشّمس کے نام سے انہوں نے بنگالیوں کے ہاتھوں بنگالیوں کا قتلِ عام کرایا۔ جان لیجئے کہ ایسے کاموں کے پیچھے بڑے بڑے دماغ ہوتے ہیں۔ یہی تو وجہ ہے کہ کبھی بھی البدر اور الشّمس کے کردار پر"مین سٹریم میڈیا" ٹیبل ٹاک نہیں کراتا۔ خیر اس کے بعد پاکستان میں جتنے بھی دہشت گرد گروپ منظم ہوئے یا تعلیمی اداروں کے ہاسٹلوں سے جو دہشت گرد پکڑے گئے، آپ کو اُن کا کھرا کہیں نہ کہیں اسی جماعت کے ہاں ملے گا۔ دور تک دیکھنے والے کہتے ہیں کہ موجودہ بِل اصل میں جماعت کی کراچی سے انتخابات جیتنے کی قیمت ہے۔ اب میڈیا، سیاستدان، علماء، لکھاری ملک کی بدترین صورتحال کو چھوڑ کر مولانا عبدالاکبر چترالی کے بِل پر لگ جائیں گے۔ 1971ء کی طرح اب پھر کون سوچے گا کہ ملک کو موجودہ صورتحال تک پہنچانے کا اصلی ذمہ دار کون ہے؟ مبارک ہو کہ اب فاقہ کش لوگوں، کرپٹ حکمرانوں، نااہل سیاستدانوں، سرکش اداروں اور ملک کی ابتری کی بحث ختم اور عوام کے درمیان ایک لمبا مذہبی جھگڑا شروع ہوگیا ہے۔ گویا جو چال بھی چلی قیامت کی چلی۔ لوگ بھوک سے مر تو سکتے ہیں، لیکن اب اس بِل سے تو پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ پاکستان میں ویسے بھی عقیدے کے نام پر دوسروں کو مارنے والوں کا طوطی بولتا ہے۔ ایسے میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے بھیبروقت اقدام کیا۔ اصلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے، 1971ء کی طرح اگر قومی مفاد میں کچھ لوگ مارے بھی گئے تو کوئی بڑی بات نہیں۔جماعت کی روایتی سیاست کے مطابق یہ بِل اسی وقت منظور ہونا چاہیئے تھا سو ہوگیا۔ اب جو ہوگا، سو دیکھا جائے گا۔ بہرحال سنجیدہ حلقوں کو پاکستان میں بلاسفیمی قانون کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لینا چاہیئے۔ بحث تو جماعت اسلامی نے ویسے بھی دوسری طرف پھیر دی ہے۔لہذا چلتے چلتے مجھے کوئی توہینِ صحابہ کا مسئلہ ہی سمجھا دے۔ شیعہ حضرات چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہم صحابہ کرام ؒکے پاوں کی خاک کو اپنی آنکھوں کا سُرمہ مانتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ ہم تو کسی کافر کی توہین کو بھی حرام سمجھتے ہیں۔ یعنی وہ مانتے ہی نہیں کہ ہم توہین کرتے ہیں۔ لہذا اب توہین کی تعریف ہوتے ہوتے نجانے کتنے گھرانوں کے چراغ گُل ہو جائیں گے۔ ہم توہین کی تعریف کو ایک طرف رکھتے ہوئے اپنی قومی اسمبلی سے انتہائی ادب کے ساتھ صرف مندرجہ زیل دو سوالات پوچھنا چاہتے ہیں: 1۔ کیا کائنات میں کُفر اور شرک سے بڑی برائی کوئی اور موجود ہے؟ اگر نہیں تو کائنات کی سب سے عظیم ہستی حضرت محمدﷺ کے والدین کو نعوذباللہ کافر و مشرک کہنا، لکھنا اور اس عقیدے کی تبلیغ کرنا "بلاسفیمی قانون" کی زد میں کیوں نہیں آتا؟ ہمارے پیارے نبیؐ کے والدین کو کافر و مشرک کہنے سے پاکستان کے پچانوے فی صد مسلمانوں کی دِل آزاری ہوتی ہے۔ آخر ایسا کرنے والوں کو چھوٹ کیوں ہے۔؟ یہ فیصلہ ہم قومی اسمبلی پر ہی چھوڑتے ہیں، لیکن مولانا چترالی صاحب کی بارگاہ میں اتنا عرض کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ صحابہ کرام ؓ انتہائی باکردار، مقدس، پاکیزہ اور اہلِ بیت کی مطیع ہستیاں ہیں تو پھر یہ واضح ہے کہ ہر مسلمان صحابہ کرام ؓ کا عاشق ہے، لیکن اگر آپ کا یہ دعویٰ ہے کہ جن لوگوں نے ہمارے پیارے نبیؐ کے بعد اُن کے اہلبیت سے بغض رکھا، اُن کی آل سے دشمنی کی، ان کی اولاد کو رُلایا اور ستایا، انہیں بے آسرا و تنہا اور شہید کیا، اس کے علاوہ شراب نوشی، فسق و فجور، موج و مستی کے ساتھ ساتھ "وہ لوگ" جلیل القدر صحابہ کرامؓ کے قتل کے بھی مرتکب ہوئے! اگر آپ اُن لوگوں کو صحابی کہتے ہیں تو پھر تو آپ خود صحابہ کرام کی توہین کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ صحابہ کرام ؓکے حوالے سے آپ اپنا موقف واضح کر دیجئے، چونکہ ہم جماعت اسلامی کے اس پرانے وطیرے سے نالاں ہیں کہ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔ (مولانا مودودی مرحوم، جناب قاضی حسین احمد اور جماعت کے دیگر مخلص کارکنان و مرحومین کی ارواح سے معذرت چاہتا ہوں۔ جماعت کی مسلسل منفی پالیسیوں کے باعث تنگ آکر کچھ ایسے تلخ حقائق سامنے لانے پڑے)
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
nazarhaffi@gmail.com
2۔ ہمارا دوسرا سوال یہ ہے کہ صحابہ کرامؓ انتہائی متّقی، مقدس، نیک اور پارسا ہستیاں ہیں اور یا پھر جن لوگوں نے ہمارے پیارے نبیؐ کے بعد اُن کے اہلبیت سے بغض رکھا، دشمنی کی، انہیں رُلایا اور ستایا، انہیں تنہاء کیا اور انہیں شہید کیا، اس کے علاوہ شراب نوشی، فسق و فجور، موج و مستی کے ساتھ ساتھ جلیل القدر صحابہ کرام کے قتل کے بھی مرتکب ہوئے! کیا یہ سب کرنے والے بھی صحابی ہیں۔؟
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں