اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مقبول بٹ شہید کا ایک جملہ گزشتہ دنوں مقبول بٹ کا یومِ شہادت تھا۔اس موقع پر اکثر لکھاریوں نے تکراری باتیں لکھیں۔ شاید ہمارے لکھاری یہ بھول گئے ہیں کہ تاریخ میں کوئی ایک سقراط نہیں گُزرا ۔تاریخ کا دھاراموڑنے والے یہ سارے مزاحمت کار اپنے اپنے دور میں زہر کے جام پیتے رہےہیں۔ ہمیشہ ان کا قد و کاٹھ اِن کے عہد سے بڑا ثابت ہوا اور ان کی نظر وں نے ہمیشہ بہت دورتک دیکھا۔ دنیا میں ایسے درویش صفت اوردور اندیش اگر تکرار نہ ہوں تو یہ معاشرہ فرسودہ رواجوں کا جوہڑ بن جائے ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
سچ تو یہی ہے کہ زہر کے جام نے کبھی بھی مزاحمت کاروں کا کچھ نہیں بگاڑا ۔ بِکے ہوئے اور گھسے پٹےبے شعور لیڈروں کے ہجوم سے اُن کا راستہ مختلف ہوتا ہے۔ وہ شاہراہِ عام پر نہیں چلتے۔ اُن کی تاریخ کبھی مسخ کی جاتی ہےاور کبھی چھپائی جاتی ہےلیکن اُنگلی کے پیچھے سورج نہیں چھُپتا۔
آپ تاریخِ اسلام کی ہی مثال لے لیجئے ۔ یعنی ایسی مسخ شُدہ تاریخ کہ جس میں اُمّوی ، عباسی، لودھی، مُغل،ُترک وافغانی بادشاہ ، جتنے بھی قاتل، ڈکٹیٹر اور ظالم تھے وہ خیر سےظلِّ الٰہی بن گئے۔ ظالموں، آمروں، ڈکٹیٹروں اور غاصبوں کی وہ قصیدہ خوانی کی گئی ہے کہ الاماں۔ ہماری آئندہ نسلیں اب ان بادشاہوں کی تاریخ سے عبرت حاصل کرنے کے بجائےان کی پوجا کیا کریں گی۔ ہم نے تاریخ کو عبرت کدے کے بجائے شرک کدہ بنا دیا ہے۔ جو ہماری تاریخ پڑھے گا وہ ظالموں کے مقابلے کیلئے بیدار نہیں ہوگا بلکہ ظالموں کا پرستار بنے گا۔
ایسی جمود آور تاریخ کو رد کرنے والوں میں تین کشمیری بھی شامل ہیں۔ بیسویں صدی میں جب برِّ صغیر کےمسلمان ہر طرف سے مایوس تھے تو علامہ اقبالؒ نے ایک مایوسی شکن نہج اپنائی اورریاستِ پاکستان کا تصوّر دیا۔ اسی طرح جب مسلمانوں نے یہ یقین کر لیا تھا کہ اب حضرت امام مہدی ؑ کے ظہور تک ہم نے بادشاہوں کی غُلامی ہی کرنی ہے تو اُس وقت حضرت اِمام خمینی ؒ نے بادشاہت پر خطِ تنسیخ کھینچ کر دنیا کو اسلامی جمہوریت کا پیغام دیا۔ یہ جہانِ اسلام پر چھائی ہوئی فرسودہ سوچ کے خلاف ایک بہت بڑی مزاحمت تھی۔ پھر جب کشمیریوں نے نسل در نسل غُلامی کے بعد اپنی آزادی کیلئے دوسروں کی طرف دیکھنے کی عادت اپنا لی تھی تو ایسے میں مقبول بٹ شہید نے کشمیریوں کو اُن کے اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کا پیغام دیا۔
اس پیغام کیلئے انہیں مصلوب ہونا پڑا۔جب مقبول بٹ جیل میں قید تھے تو اُس دوران برطانیہ میں ایک بھارتی سفیر قتل ہوا جس کی پاداش میں اُنہیں پھانسی دی گئی۔ اسے کہتے ہیں مرگِ مفاجات۔ پاکستان کے ساتھ رشتہ کیا، لا الہ الاللہ کے اس نعرے سے تو انکار نہیں لیکن کوئی تو ہے جو اِس نعرے سے صرف اپنا مطلب نکالتا ہے۔اُس وقت یہ نعرہ مقبول بٹ کی پھانسی کے راستے میں رُکاوٹ نہیں بنا۔ اسی طرح بھارتی سفیر کے قتل جیسی غیر سنجیدہ حرکت محض حماقت نہیں ہو سکتی۔یعنی ہمیشہ کی طرح شریکِ سازش اور سہولتکار موجود تھے۔ اُن کے ڈیتھ ریفرنس پر ہائی کورٹ کے ایک قاضی کے بھی دستخط تک نہیں پائے گئے، حالانکہ دو ججوں کے دستخط چاہیے ہوتے ہیں۔ گویا وہ ایسے لوگوں کے ہاتھوں مارے گئے جن کے نزدیک قاضی کے دستخطوں کی کوئی اہمیت ہی نہیں تھی۔ یعنی ایک قیدی پر خود ہی الزام لگایا گیا اور خود ہی مار دیا گیا۔قاتلوں نے اسکے بعد وہیں جیل میں ہی قبر کھودی اور دفنا بھی دیا ۔ ۱۹۸۴ کا یہ سانحہ معاصر تاریخ میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ کا ایک تاریخی دھوکہ ہے ۔
ایسا ہی ایک دھوکہ اسی نام نہادجمہوریہ کے اکبر بادشاہ نے ۱۵۸۶ میں بھی کشمیریوں کے ساتھ کیا تھا۔ جب مغلوں کیلئے کشمیر ناقابلِ تسخیر ثابت ہو گیا تو انہوں نے کشمیریوں کے اندرغدّاروں کو تلاش کیا۔ کشمیر کے جنونی مُلّاں، اکبر بادشاہ کی خلافت کو کشمیر میں لانچ کرنے کیلئے سہولتکار بنے۔ اکبر بادشاہ نے یوسف شاہ چک کو کشمیر سے مذاکرات کے بہانے لاہور بُلایا اور وہیں دھوکے سے گرفتار کر کے "بہار" کی طرف جلاوطن کر دیا۔یوں پہلی مرتبہ مغلوں کی خلافتِ اسلامیہ کے شیدائیوں نے کشمیر کو ہندوستان کی غُلامی میں دیااور پھرآج تک کشمیر غُلام ہی ہے۔ یوسف شاہ چک بھی مقبول بٹ کی مانند پردیس میں ہی دفن ہوئے اور کشمیری ان دونوں کی باقیات کو کشمیر میں واپس لانا ضروری سمجھتے ہیں۔
آج کشمیر کی نسلِ نو نہیں جانتی کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے یوسف شاہ چک اور مقبول بٹ سے غدّاری کی !۔ضرورت ہے کہ یوسف شاہ چک اور مقبول بٹ شہید پر تحقیقی مقالات لکھے جائیں اور تجزیہ و تحلیل کا آغاز کیا جائے ۔ غُلامی کی زنجیر وں کو توڑنے کیلئے اذہان کو بدلنا ضروری ہے۔ ذہن تب بدلتے ہیں جب لوگ سچائی سے آگاہ ہوتے ہیں۔ لوگوں کو سچائی سے آگاہ کرنا ہے تو پھر لوگوں کو یہ بتانا ہوگا کہ کشمیر میں غُلامی کی ابتدا کرنے کیلئے کون کون سے مُلّاوں نے اکبر بادشاہ کو حملے کی دعوت دی تھی!؟ ۱۵۸۶ سے شروع کیجئے اور پاکستان بننے کی مخالفت اور پھر مقبول بٹ شہید تک پہنچتے پہنچتے آپ کو سب کچھ سمجھ آ جائے گا۔
آخر میں تعلیم یافتہ اور تاریخ دان طبقے کو مقبول بٹ شہید کا یہ تاریخی جملہ یاد دلاتا چلوں کہ " میں کشمیر میں جبر ،ظلم ،فرسودگی ،دولت پسندی اور استحصالی قوتوں کے خلاف بغاوت کا مرتکب ہوا ہوں۔"
جی ہاں یاد رکھئے!جو تعلیم ہمیں ذہنی پسماندگی،دینی جمود، اجتماعی فرسودگی، ارتکازِ زر، استحصال، غلامی، غدّاری،کرپشن، رشوت اورمنافقت کے خلاف بغاوت پر نہیں اُکساتی وہ تعلیم، تعلیم نہیں بلکہ کاغذوں اور کتابوں کا خسدان ہے۔
افکار و نظریات: یوسف شاہ چک
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں