اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات کبھی آئیں ناں آشتیان جی ہاں ! چند دنوں سے وقفے وقفے کے ساتھ مسلسل برف باری کے کیا کہنے ۔ ان دنوں موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے بہت سارے سیّاحوں نے آشتیان کا رخ کر لیا ہے۔ یہ چھوٹا سا شہر اپنی آب و ہوا اور کچھ دیگر سیاحتی خصوصیات کی وجہ سے اپنا دلکشی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ یہاں روضے پہ آنے والے زائرین کے لیے بہت بہترین انتظامات بھی کیے گئے ہیں، اگر زائرین یہاں رات گزارنا چاہیں تو کمرے بھی دستیاب ہیں۔ یہاں بہت سی جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ہیں۔ ایک جڑی بوٹی بہت مشہور ہے جسے فارسی میں *آویشن* اور انگریزی میں *Thyme* کہتے ہیں ۔ اس سے قہوہ بنایا جاتا ہے جس کی بھینی بھینی خوشبو اپنی مثال آپ ہے ۔ سردیوں میں نزلہ،زکام و بخار کے لیے اس بوٹی کا استعمال عام ہے ۔ قابلی ذکر ہے کہ یہ جڑی بوٹی پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں بھی کثرت کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ یہاں کا پارک کوہستانی یا بام آشتیان، تفریح کے لیے بہت بہترین جگہ ہے جہاں سے پورے شہر آشتیان کا خوبصورت منظر نظر آتا ہے ۔ اُستادِ محترم آقای کریمی پور گر که منظور تو زیبائی ماست پا بہرجا که نهی برگ گلی است
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

منظور حیدری
آئیے آج آشتیان کی سیر کریں۔ سردیوں کا موسم ہے اور برف باری بھی جاری ہے۔ اس دفعہ کچھ زیادہ ہی برفباری ہو رہی ہے ۔ ایران جانے والے ضرور اس شہر کو دیکھیں۔ یہاں ایران و عراق جنگ کے آثار آج بھی پائے جاتے ہیں۔ یہ قدیمی و تاریخی شہر قم المقدس سے مغرب کی طرف تقریباً ۱۰۲ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
چھوٹے چھوٹے ٹیلوں کے دامن میں وسیع و عریض کھیت ،اور کھیتوں میں برف ہی برف، جس سمت بھی نگاہ اٹھا کے دیکھیں ایسا لگتا ہے کہ گویا قدرت نے اس پورے علاقے کو سفید لحاف سے ڈھانپ دیا ہے ۔
شہر کے ارد گرد سیاوشان، آھو،ورسان و گرگان جیسے چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاوٴں آباد ہیں ۔میرے لئے سب سے دلکش مقام سیاوشان میں موجود حضرت فاطمہ صغریٰ سلام اللہ علیھا کا روضہ ہے۔یہ حضرت فاطمہ معصوم سلام اللہ علیہا قم کی چھوٹی بہن ہیں ۔پورا سال زائرین مختلف جگہوں سے اس بی بی س کی زیارت کے لیے یہاں تشریف لاتے ہیں ۔
آشتیان چونکہ اراک(جو کہ ایران کا ایک صنعتی شہر ہے) ، قم اور تہران کے درمیان واقع ہے تو مسافر یہاں سے آتے جاتے یہاں کی مشہور سوغات جسے *فتیر* کہا جاتا ہے اپنے عزیز و اقارب کے لے ضرور لے کے جاتے ہیں۔ فتیر کے ساتھ ساتھ یہاں کا صابن(صابون سنتی) پورے ایران میں مشہور ہے۔
یہاں کی زمینیں بارانی ہیں اسلئے پانی کی قلت ہوتی ہے ۔کسانوں کی سہولت کے لیے پہاڑوں سے آنے والے پانی کو جمع کرنے لیے چھوٹے چھوٹے ڈیم یا تالاب بنائے گئے ہیں ۔یہاں پر معمولا گندم کی فصل کاشت کی جاتی ہے ۔یہاں ایک قدیمی بازار بھی ہے اور ساتھ ہی دو Museums بھی ہیں جہاں خود آشتیان کی تاریخ اور تاریخی چیزیں بھی موجود ہیں ۔
اگر آشتیان کا نام آئے اور شہید ڈاکٹر سعید کاظمی کا ذکر نہ ہو توبات ادھوری رہ جائے گی۔ یہ ایک ایسے نابغہ (genius) تھے کہ جن کے بارے میں ایران کے سپریم لیڈر رہبر انقلاب اسلامی آیة اللہ خامنہ ای خود کہتے ہیں کہ شہید کاظمی علم، ایمان و کوشش کے معاملات میں اپنی مثال آپ تھے ۔
اس شہید نے بہت ساری ایجادات کی تھیں جو کہ موساد سے ہضم نہیں ہوئیں اور انکو غیر محسوس طریقے سے زہر دے کے شہید کر دیا گیا۔ اسی طرح آشتیان کی مشہور علمی شخصیات میں مرزا حسن آشتیانی،شیخ ابوالقاسم دانش آشتیانی (امام خمینی کی طرف سے یہاں امام جمعہ مقرر تھے)، شیخ حسین ملکاآشتیانی (متولی مدرسہ فیضہ و دارالشفا قم) و آیة اللہ شیخ محمد رضا آشتیانی (3دفعہ مجلس شورای اسلامی کے رکن و آیة مکارم شیرازی کے ہمراہ تفسیر نمونہ کے مفسر بھی رہ چکے ہیں) شامل ہیں۔
انکے علاوہ جب ہم یہاں فارسی سیکھ رہے تھے تو کتاب میں ایک شاعرہ کا ذکر آیا جن کا نام ہے پروین اعتصامی تو ہمارے استاد کہنے لگے کہ انکا تعلق بھی یہیں سے ہے ۔ان سب خصوصیات کی وجہ سے لوگ آج بھی آشتیان کو ایک انقلابی شہر کہتے ہیں۔
یاد رہے کہ راقم الحروف تقریباً پچھلے چار سالوں سے یہاں المصطفیٰ ؐ انٹرنیشنل یونیورسٹی آشتیان کیمپس میں زیرِ تعلیم تھا۔ ان دنوں مین کیمپس قم المقدس شفٹنگ کی تیاریاں ہیں۔ سوچا جاتے جاتے اس شہر کے بارے کچھ لکھتا جاوٴں۔ لکھ اس امید پر رہا ہوں کہ جب کبھی آپ اس شہر کا سفر کریں گے تو شاید میری یہ تحریر آپ کو میری یاد بھی دلائے گی۔ جب میری یاد آئے تو میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔
آخر میں ایک رباعی پروین اعتصامی کی پیش خدمت ہے:
هر طرف چهرهٔ زیبائی هست
همه جا شاهد رعنائی هست
افکار و نظریات: کبھی آئیں ناں آشتیان
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں