اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات پاکستانی سیاست۔۔۔عقل بڑی کہ بھینس!
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
_oib.jpg)
نذر حافی
چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے عقیدہ۔ دنیا میں آج تک جتنی ہلچل عقیدے کے نام پر ہوئی ہے اتنی کسی اور نام پر نہیں ہوئی۔ حتی کہ حلوے اور بریانی کا بھی عقیدے سے گہرا تعلق ہے۔ عقیدے کی دوڑ میں تو مفتیانِ دین نے قائداعظم کو بھی کافرِ اعظم کہہ کر پیچھے دھکیل دیا تھا۔
پہلے پہل ہم نے یہ سمجھا تھا کہ عقیدہ انسان کو درست اور غلط نیز حق اور باطل کا فرق سمجھاتا ہوگا۔ جلد ہی ہمارے میٹھے میٹھے بھائیوں اور کھٹے میٹھے علمانے ہمیں یہ سمجھا دیا کہ عملا ایسا کچھ بھی نہیں۔ عقیدہ تو موم کی ناک کی طرح ہے جدھر چاہو موڑ لو۔نسخہ بہت آسان ہے۔ تجوریوں کے منہ کھولو ، دسترخوان بچھاو، اور عقیدے کی ڈگدگی بجاو۔۔۔قائداعظم کے مقابلے میں عقیدے کی ڈگڈگی بجنے کا یہ نتیجہ ہے کہ آج بھی تیس کروڑ کے لگ بھگ مسلمان ہندوستان میں ہی غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔یعنی پاکستان بننے کے باوجود برِّصغیر کے اکثر مُسلمان جوں کے توں غُلام ہی ہیں۔ جب دروازے کو اندر سے دیمک لگی ہو تو اُسے باہر سے دھکا دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ہاں تو بات ہو رہی تھی دین کا ٹچ لگانے اور عقیدے کی۔ کسی کو زِچ کرنا ہو تو عقیدے کی بات چھیڑ دیجئے، کسی کو مروانا ہو تو عقیدے کو بیچ میں لے آئیے، کسی کو دیوار سے لگانا ہو تو عقیدے سے استفادہ کیجئے، کسی پر ایف آئی آر درج کرانی ہو تو عقیدے کا پتہ کھیلئے، کہیں بلوہ کرانا ہو تو عقیدے کا سہارا لیجئے۔ حد ہوگئی کسی کو اپنی طرف جذب کرنا ہو تو یہ کہہ دیجئے کہ جو ہماری بریانی کی پلیٹ کھائے گااُسے ثواب ملے گا اور اگر کسی کو کسی سےدور کرنا ہو تو یہ کہہ دیجئے کہ اگر فلاں کی بریانی کی پلیٹ کھائی تو مُشرک اور گنہگار ہو جاو گئے۔
یہ بھی ایک عُقدہ ہی ہے کہ کسی کا بھی عقیدہ کمزور یا مضبوط نہیں ہوتا ، در اصل سارا کھیل طاقت اور پیسے کا ہے۔ آپ کے گھر میں اناج ہے، جیب میں پیسہ ہے، حکومتی اثرورسوخ ہے، پروپیگنڈہ مشینری ہے، افرادی قوّت ہے،اور سرکاری مشینری آپ کی پُشت پر ہے تو آپ کا عقیدہ پختہ اور ٹھوس ہے۔ آپ جو بھی کریں آپ کے ایمان اور عقیدے کو کوئی گزند نہیں پہنچا سکتا۔ اگر آپ کا ہاتھ کھلا ہے، مال و دولت کی فراوانی ہے، عیش و نوش کا عالم ہے، اور آپ کو امارت و طاقت حاصل ہے تو پھر آپ کیلئے حق و باطل میں کوئی فرق نہیں۔ اگر آپ صاحبِ زر ہیں، صاحبِ ثروت ہیں، صاحبِ اقتدار ہیں تو پھر آپ باطل پر ہو ہی نہیں سکتے۔ یہ میں نہیں کہتا یہ تاریخِ اسلام کہتی ہے، یہ ہمارے مفتیانِ دین کہتے ہیں، یہ اجماعِ اُمّت ہے۔ میں نے اجماعِ اُمّت والے بزرگوں سے سُنا تھا کہ جو صحابہ کو بُرا بھلا کہے وہ کافرہے اور پھر میں نے انہی سے یہ سیکھا ہےکہ بے شک آپ جنگِ جمل میں دس ہزار سے تیس ہزار تک صحابہ کرام کو شہید کر دیں، آپ جنگِ صفّین میں ستر ہزار سے ایک لاکھ تک صحابہ کرامؓ کو تہہ تیغ کر دیں، آپ جنگِ نہروان میں چارہزار افراد کو گمراہ کر کے مروا دیں تو پھر بھی آپ نے کوئی غلطی نہیں کی اور صحابہ کرام ؓکا مقدس خون آپ پر حلال ہے۔ یہ میرے ہاں کے جہلا کا راستہ نہیں بلکہ میرے علما کا منہج ہے۔ اگر آپ صاحبِ زر اور طاقت ور ہیں تو آپ ہی حق ہیں۔ آپ سے خطا سرزد ہو ہی نہیں سکتی ، آپ کی غلطیاں بھی نیک اعمال کا درجہ رکھتی ہیں، آپ کی خطا کو علمائے کرام کی طرف سے خطائے اجتہادی کی سند حاصل ہے۔ یہ تصویر کا ایک رُخ ہے، اس رُخ کے بارے میں مرزاغالب کیا خوب فرما گئے ہیں:
یہ اجتہاد عجب ہے کہ ایک دشمنِ دیں۔۔۔ علیؑ سے آکے لڑے اور خطا کہیں اُس کو
مرزا غالب تو فوت ہوگئے تاہم اُن کی منطق ، فلسفہ اور شعور نہ مر سکا۔ منطق، فلسفہ اور شعور ہی تو کُفر ہے لہذا اُن کے اسلام کی تفتیش ہونی چاہیے۔ ویسے بھی ہمارے ہاں تو مُردوں کے عقائد کی تفتیش ہوتی ہی رہتی ہے۔ راولپنڈی جیل کے ایک فوٹو گرافر نے مسٹر بھٹو کی لاش کا پاجامہ اتار کر اُن کی شرمگاہ کی تصاویر بنائی تھیں۔ تصاویر بنانے کی وجہ اس جیل کے سکیورٹی انچارج کرنل رفیع الدین نے اپنی کتاب ”بھٹوکے آخری ۳۲۳دن “میں لکھی ہے ۔ اُن کے مطابق یہ فوٹو اس لئے بنوائے گئے تاکہ معلوم ہو سکے کہ ان کا ختنہ ہوا تھا یا نہیں؟ جنرل ضیاءالحق کی حکومت نے جیل حکام کو بتایا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی ماں ہندو تھی جسے ان کے والد نے زبردستی اپنی بیوی بنایا تھا اور بھٹو صاحب کا اصلی نام نتھا رام تھا۔ تاہم کرنل رفیع الدین نے گواہی دی ہے کہ جب فوٹوگرافر نے بھٹو صاحب کے جسم کے درمیانی حصے کے بہت نزدیک سے فوٹو لئے تو پتا چلا کہ ان کا اسلامی طریقے سے ختنہ ہوا تھا۔
اب تصویر کا دوسرارُخ بھی ملاحظہ کیجئے۔ بے شک آپ بڑے مومن ، متقی اور صالح ہوں، دنوں کو روزے رکھیں، شام کو نمک سے افطاری کریں، بیت المال میں اسراف کو گناہ سمجھیں اور سیاست میں مکاری سے پرہیز کریں۔۔۔اس طرح کے لوگ ہمارے کام کے نہیں۔ہمارے سماج میں ایسے لوگوں کا حق پر ہونا یا نہ ہونا برابر ہے۔ ہمارے ہاں رائج سوچ کے مطابق اچھے لوگوں کے مخالفین اور قاتلین کو بُرا یا باطل نہیں کہا جا سکتا اور نہ ہی اُنہیں غلط کہا جا سکتا ہے۔ آپ بے شک بڑے ولی اللہ ، امام المتقین اور امام برحق ہوں لیکن اگر آپ اپنے ہمنواوں پر مال و زر نچھاور نہیں کرتے، اپنی شان و شوکت کا اظہار نہیں کرتے، اور بیت المال پر تالہ لگائے بیٹھے ہیں تو پھر ہمارا منہج تو واضح ہے ، جہاں کھانا ہوگا وہیں ہمارا ٹھکانہ ہوگا اور جہاں حلوہ ہوگا ، وہیں ہمارا جلوہ ہو گا۔ چودہ سو سال سے جدھر بریانی کی پلیٹ کھڑکتی ہے اُدھر ہم ہوتے ہیں۔
اب پاکستان میں الیکشن ہوں یا نہ ہوں ، ہم آپ کو ایک راز کی بات بتائے دیتے ہیں۔ ہمیں نہ ہی تو سیاست کے گُر آتے ہیں اور نہ ہی درست و غلط کی پرکھ ہے۔ ہم تو ہر میدان میں صرف علمائے کرام کی تعداد گنتے ہیں۔ جدھر مولویوں کی کثرت ہو اُدھر سے ہم تِتر بِتر ہوجاتےہیں۔ یہ ہمارا چودہ سو سالہ تاریخی تجربہ ہے۔ مولوی حضرات اپنے اپنے مفادکے مطابق ، عقیدے کو تو موم کی ناک کی طرح جدھر چاہیں موڑ سکتے ہیں لیکن عقل و شعور کو نہیں۔ جو عقیدہ، عقل و شعور کی ضِد ہو وہ کسی عقلمند کا عقیدہ ہو ہی نہیں سکتا۔عقل و شعور کی طرف داری پر آپ قتل بھی کر دئے جائیں تو جب بھی یہ سوال ہوگا کہ عقل بڑی یا بھینس؟ جواب یہی آئے گاکہ عقل۔
﴿عقل و شعور کے حامل علما سے پیشگی معذرت﴾
افکار و نظریات: پاکستانی سیاست
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں