اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات سانحہ پارہ چنار اور قاتل نذر حافی مجھے آج سانحہ پارہ چنار پر بات نہیں کرنی۔ میں تو اپنے پیارے نبی ؐ کی سیرت سے رہنمائی لینے کا پابند ہوں۔ ہمارے پیارے نبی ؐ کی زندگی میں ایک دن ایسا بھی آیا کہ جب مُشرک سرداروں نے مل کر آپ کو شہید کرنا چاہا۔ منصوبہ بندی کے مطابق قتل کی شب کا تعیّن بھی کر دیا گیا۔ ایک رات سب نے آنحضورؐ کے گھر کا محاصرہ کر لیا۔ اُس وقت بھی کُفار و مشرکین کی امانتیں حضورؐ کے پاس تھیں۔ ان میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ حملے سے پہلے حضورؐ سے اپنی امانتیں تو واپس لے لو۔ انہیں اپنی امانتوں کے غصب ہونے کا بالکل بھی خوف نہیں تھا، چونکہ وہ جانتے تھے کہ ہماری عادات اور خاندانِ ابراہیمؐ و اسماعیلؐ کی عادات قطعاً مختلف ہیں۔ سیرت کے اوراق میں لوگ حضورؐ کو پتھر مارتے، گالیاں دیتے، تہمتیں لگاتے تو نظر آتے ہیں، لیکن ایسا کرنے والوں کو حضورؐ کے خاندان کی طرف سے کسی جوابی پتھر، گالی، تہمت اور انتقامی کارروائی کا خوف نہیں، چونکہ وہ جانتے ہیں کہ حضورؐ جس خاندان میں پلے بڑھے ہیں، اُس خاندان کی عادت و تربیّت ہم سے بالکل مختلف ہے۔ جب حضورؐ کے خاندان کے سربراہ حضرت ابو طالب ؑنے اس دارِ فانی سے کوچ کیا تو حضورؐ کو بھی مکے سے مدینے کی طرف ہجرت کرنی پڑی۔ ہجرت کے تیسرے سال غزوہِ اُحد پیش آیا۔ میدانِ جنگ میں شیرِ خدا حضرت حمزہ دونوں ہاتھوں میں تلواریں لئے کُفر و شرک کے طوفان سے معرکہ زن تھے۔ یزید ابن معاویہ کی دادی ہندہ بنت عتبہ کے بُزدل غُلام نے دور سے ایک پتھر کی اوٹ لے کر نقب لگائی اور عقب سے نیزہ پھینکا، جو اِس شیرِ خدا کا سینہ چیر کر باہر نکل گیا۔ اس سے پہلے جنگِ بدر میں ہندہ کا باپ اور بھائی حضرت حمزہؓ کے ہاتھوں واصلِ جہنم ہوچکے تھے۔ اُس کے بعد ہندہ اپنے ایک غُلام وحشی کو بار بار کہتی تھی کہ تو حمزہ کو قتل کرکے میرا دل ٹھنڈا کر میں تیرا دل خوش کروں گی۔ حضرت حمزہؓ شہید ہوئے تو ہندہ کے جگر میں ٹھنڈ پڑگئی۔ اُس نے حضرت حمزہؓ کے اعضا کاٹ کر اپنے لئے زیور بنایا اور آپ کا جگر چبایا۔ یہ سراسر بہمیت اور درندگی تھی، لیکن کُفار و مُشرکین کو یہ خوف بالکل بھی نہیں تھا کہ حضور ؐ اپنے چچا کا انتقام لینے کیلئے ہماری لاشوں کا بھی مُثلہ کریں گے۔ وہ جانتے تھے کہ حضورؐ جس دین، عقیدے اور گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، اس سے یہ بعید ہے۔ اس کے بعد میں میدانِ کربلا کا ذکر کرنا چاہتا ہوں، میدانِ کربلا میں ہندہ کے پوتے یزید ابن معاویہ کے لشکر نے نواسہ رسول اور اُن کے ساتھیوں کو شہید کرکے اُن کی لاشوں پر گھوڑے دوڑا کر لاشوں کو پامال کر دیا۔ میدانِ کربلا میں درندگی و سفاکیّت نیز لاشوں کی بے حُرمتی کرنے والا بھی وہی ہندہ و ابو سفیان کا خاندان تھا اور جس خاندان پر ظلم کیا گیا، وہ حسبِ سابق رسولِ خدا ؐاور حضرت حمزہؓ کا خاندان تھا۔ مجھے سانحہ پارہ چنار پر کچھ بھی نہیں کہنا۔ اب کہنے کو رہ ہی کیا گیا ہے۔ میرے نزدیک اُستاد معمارِ وطن ہوتا ہے، وہ کسی فرقے اور مسلک کا نمائندہ نہیں ہوتا۔ اُستاد کی شناخت بس اُستاد ہونا ہی ہوتی ہے، اُسے شیعہ یا سُنّی نہیں کہا جا سکتا۔ اگر پارہ چنار میں شہید ہونے والے اساتذہ شیعہ و سُنّی کی تقسیم کے قائل ہوتے تو وہ اپنے اہلِ سنّت بھائیوں کے بچوں کی تعلیم و تربیّت کیلئے اُن کے علاقے میں جا کر خدمات انجام نہ دیتے۔ اہلِ سُنّت مسلمان کبھی بھی اپنے محسنوں اور مہمانوں کے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے۔ ایسا کرنا اُن کے آداب و اخلاق کے خلاف ہے۔ جس طرح مقتولین نہ شیعہ ہیں اور نہ سُنّی بلکہ وہ اُستاد ہیں، اسی طرح قاتل بھی نہ شیعہ ہیں اور نہ سُنّی بلکہ وہ صرف قاتل ہیں۔ ہمارے لاکھوں کروڑوں سلام ہوں ان شہید اساتذہ پر، ان کی پامال شُدہ لاشوں پر، اُن کے کلہاڑیوں سے مضروب جسموں پر، جنہوں نے چودہ سو سال کے بعد بھی اپنے پیارے نبی ؐ کے راستے پر چلتے ہوئے اور علم کی شمعیں روشن کرتے ہوئے اپنی جانیں دے کر شیعہ و سُنّی سب کو بتا دیا ہے کہ ہمارا تعلق مدینۃ العلم، باب العلم، حضرت حمزہ ؑ اور حضرت امام حسینؑ سے ہے۔ اب رہ گئی یہ بات کہ قاتلوں کا تعلق کس سے ہے۔؟ اس کیلئے کسی فلسفے اور سائنس کی ضرورت نہیں، اب یہ تو سب جانتے ہیں کہ قاتل نہ شیعہ ہیں اور نہ سُنّی بلکہ قاتلوں کی عادتیں اُن کے خاندان کا پتہ دے رہی ہیں۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں