اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات حادثہ ایک دم نہیں ہوتا قدرتی وسائل ملکی مفاد میں استعمال ہونے کی بجائے ملکی اور غیر ملکی سامراجی کمپنیوں کے قبضہ میں چلے گئے۔ آزاد کشمیر میں پن بجلی کے منصوبے ڈالر چھاپنے کی مشینیں ہیں جن سے ارب ہا ڈالر ہر سال کما کر غیر ملکی سامراجی کمپنیاں اپنے ملکوں میں بھیجتی ہیں ۔ پن بجلی جو پانچ سال میں اپنی پراجیکٹ لاگت پوری کر لیتی ہےاور بجلی مفت دستیاب ہو سکتی ہے اس کی عوام سے وہ قیمت وصول کی جاتی ہے جس کی ادائیگی اب کسی شہری کے بس میں نہیں رہی۔ سرمایہ دار لوگوں سے یہی ٹیکس جمع کر کے اپنے نام سے جمع کرائے گا اور کہا جائے گا کہ اس ملک کا عام شہری ٹیکس نہیں دیتا ۔ فلک کرتا ہے پرورش برسوں۔حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو
اکرم سہیل
کیا اس ملک میں وہ قدرتی وسائل موجود نہیں ہیں کہ اس ملک کے لوگوں کو باعزت روٹی مہیا کر سکیں؟ یونان کے سمندر میں ڈوبنے والے سینکڑوں پاکستانیوں جن میں 135 افراد آزاد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں،ان کی گمشدہ لاشیں اس ملک کے نظام پر سوال اٹھا رہی ہیں کہ اس دھرتی ماں پر انہیں باعزت رزق کیوں نہیں مل سکا۔؟
وہ رزق کی تلاش میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور انہیں قبر کیلئے وطن کی مٹی بھی نصیب نہ ہوئی !۔ ملک کے دس کروڑ انسان غربت کی لکیر سے نیچے کیوں زندگی بسر کر رہے ہیں ؟دو کروڑ بچے سکول جانے کی بجائے جبری مشقت میں کیوں اسیر ہیں ؟
کروڑوں محنت کشوں کی محنت آج بھی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے پیٹ بھر رہی ہےلیکن خود ان غریبوں کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے۔ یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ ملک غریب ہے؟
اصل بات یہ ہے کہ اس ملک میں اتنے قدرتی وسائل موجود ہیں کہ ملک غیر ملکی قرضوں کے بغیر بھی ترقی کر سکتا ہے ۔دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام اور معدنیات اور آبی وسائل میں دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے لیکن انسانی ترقی اور شہری حقوق میں سب سے ادنی' درجہ پر پہنچا ہوا ہے۔
جس کی بنیادی وجوہات میں پہلی وجہ انگریز سامراج کا چھوڑا ہوا وہ سامراجی ڈھانچہ ہے جس نے اس ملک کو حقیقی آزادی سے گذشتہ 76 سال کے بعد بھی محروم کر رکھا ہے ۔
انگریز چلا گیا لیکن ان کے سہولتکاروں سے نہ ملک آزاد ہو سکا نہ ہی وہ نظام تبدیل ہو سکا ۔
ساری دنیا میں جاگیرداری نظام ختم ہو گیا لیکن پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا طاقتور گروہ اس میں نیا حصہ دار بن گیا ۔جس کی وجہ سے کروڑوں ہاریوں اور مزارعین کی گردنوں میں غلامی کا پھندا اور مضبوط ہو گیا ۔
بلوچستان میں ریکوڈک اور سینڈک کی سونے اور چاندی کی کانیں ہوں یا وادئ نیلم میں یاقوت کے ذخائر،سب سامراجی کمپنیوں کی لوٹ مار کے حوالہ ہو گیئں اور اگر اس رکاوٹ ڈالی گئی تو بھاری جرمانہ کی تلوار لٹکا کر ملک و قوم کو ان کے ملکیتی قدرتی وسائل سے محروم کر کے غربت اور پسماندگی کی اتھاہ گہرائیوں میں پھینک دیا گیا اور جو اس لوٹ مار پر اعتراض کرے اس کے گلے میں غداری کا طوق لٹکا کر گمشدہ کر دیا جاتا ہے اور لواحقین کو اس کی لاش بھی نہیں ملتی ۔
واپڈا ان سے جو بجلی خرید کرصارفین کو دیتا ہے وہ قیمت ڈالر سے منسلک ہے ڈالر کی قیمت بڑھے گی تو بجلی کی قیمت بھی بڑھے گی۔ رینٹل پاور پراجیکٹس کے معائدے کرپشن اور لوٹ مار کی داستانوں کے سوا کچھ نہیں ۔تیل سے چلنے والے یہ پراجیکٹس بجلی پیدا کریں یا نہ کریں ان کی استعداد کے مطابق ادائیگی کرنی ہو گی۔
کھربوں روپے ان کو ادا کرنے ہیں جو سرکلر ڈیٹ کہلاتا ہے ۔ہاہر سے جو قرض لیا جاتا ہے وہ قرضوں کے سود پر خرچ ہونے کے علاوہ سرمایہ داروں کیلئے پر تعیش گاڑیاں اور ان کے کتوں اور بلیوں کی خوراک خریدنے کے کام آتا ہے۔
آپ یہ سوال نہیں کر سکتے کہ قرض لیا جاتا ہے وہ کہاں کہاں خرچ کیا جاتا ہے اس کی تفصیل کیوں خفیہ رکھی جاتی ہے۔ملک کا غریب شہری جاں بچانے کیلئے ادویات بھی خریدے گا تو اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس ادا کرے گا۔
جو ٹیکس جمع ہو گا۔وہ پھر سبسڈی،سپورٹنگ پرائس۔ ریبیٹ کے نام پر سرمایہ داروں کو لوٹا دیا جاتا ہے۔یو این ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق یہ رقم 17 ارب ڈالر سالانہ بنتی ہے۔ مہنگائی کر کے لوگوں اور ریاستی وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے۔اور سبسڈی کے نام پر ان سرمایہ داروں کو دوبارہ نوازا جاتا ہے۔
عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اندرونی اور بیرونی خطرات کے منترے تخلیق کئے جاتے ہیں اور سرمایہ دار سیاسی پارٹیاں آپس میں اقتدار کی جنگ کیلئے جعلی دشمنی کے حالات پیدا کر کے لوگوں کو ورغلا تی ہیں۔
جب باقی ہتھیار کام نہ کریں تو پھر سب سے موثر مذہب کا ہتھیار استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کیلئے جتھے بھی ریزرو میں رکھے جا تے ہیں۔ ریاستی عہدیداروں میں جتنی کسی کی نقصان پہنچانے کی قوت زیادہ ہوگی اسی حوالے سے اس کی مراعات زیادہ ہونگی۔اس طرح ایک نیا مراعات یافتہ طبقہ معرض وجود میں آ چکا ہے۔
جو" بد معاش مافیہ" کی صورت میں پاکستان پر قبضہ کر چکا ہے۔جو کروڑوں غریبوں کی ہرے طریقہ سے چمڑی ہی نہیں ادھیڑتا اسے بد ترین قسم کی غلامی میں بھی مبتلا رکھتا ہے۔ظالموں اور مظلوموں کے دو طبقات بن گئے ہیں اس کے نتیجہ میں نیا دو قومی نظریہ معرض وجود میں آ چکا ہے۔ملک کو غلامی سے ازاد کرانے کے نعرے تو بہت لگتے ہیں لیکن ملک کے کروڑوں ،مزارعین ،ہاریوں، جبری غلامی میں کروڑوں بچوں، کروڑوں مزدوروں جن کی محنت کو سرمایہ دار لوٹ رہے ہیں ، ان کی ازادی کیلئے کوئی ایک تقریر کوئی ایک نعرہ کبھی نہیں سنا۔
حقیقی آزادی کے سب نعرے لوگوں کو ورغلانے کے ہتھیار ہیں۔جن کے ذریعہ ملک کے استحصالی جابرانہ نظام کی جڑیں اور پکی کی جاتی ہیں ۔ یاد رکھیں ملک کے عوام کی قسمت اس وقت تک تبدیل نہیں ہوگی۔جب تک ملک کی اندرونی اور بیرونی استحصالی طبقات سے مکمل طور پر آزادی (decolonization )نہیں ہو جاتی۔
اس کیلئے عوامی شعوری تحریک کی ضرورت ہے جو دھوکہ باز جعلی لیڈروں سے پاک ہو اور عام لوگ خود اس کی قیادت کریں۔ورنہ یونان کے سمندروں میں مظلوموں کی لاشیں ڈوبنے کا عمل جاری رہے گا۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں