اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ہمارا نظامِ تعلیم اور غلط مفروضے نذر حافی کبھی اپنے بچوں کی نصابی کتابوں کو کھول کر دیکھئے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے اس ملک میں فقط فوجی ہیروز اور شہدا ہی گزرے ہیں۔ مجال ہے کہ آپ کو انسانی حقوق، سول سوسائٹی، فلاحی اداروں، پولیس، فائربریگیڈ، صحافت اور رفاہِ عامہ کے ممتاز اور برجستہ افسران نیز ان کی خدمات اور شہدا کا ذکر ملے۔ فوجی شہدا کے کارناموں سے کسی کو انکار نہیں لیکن یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ اس ملک میں صرف نشانِ حیدر ہی ایک قومی اعزاز ہے۔ فوج کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہونہار سپوتوں کا ذکر ہمارے ہی بچوں کے نصابِ تعلیم میں شامل نہیں۔ دوسری طرف اب ہمارے ماہرینِ تعلیم کو یہ کون سمجھائے کہ دینِ اسلام صرف انسان کی داڑھی لمبی کرانے، اس کے سر پر ٹوپی یا عمامہ رکھوانے اور اُسے لمبا کُرتا یا چوغہ پہنوانے نہیں آیا ۔ اسلام تو انسان کو ایسی تعلیم دینا چاہتا ہے کہ انسان دنیا و آخرت میں کامیاب ہو جائے۔ ہم نے اسلام کو کامیابی کے ایک نظام کے طور پر سمجھا ہی نہیں۔چنانچہ ہمارے ہاں نظامِ تعلیم کو کسی ایک خاص فرقے کا دعوتی و تبلیغی سسٹم بنانے پر ساری توانائیاں صرف کی جاتی ہیں۔ ہمارے ماہرینِ تعلیم نے اسلامی تعلیم و تربیت کا مطلب صرف آیات و روایات کو حفظ کرنا، وضو و غسل اور کھانا کھانے کی دعاوں کو زبانی یاد کرنا، آیات و روایات سے تقاریر کرنا ،اخلاقی مباحث پر وعظ و نصیحت کرنا اور زیادہ سے زیادہ فقہی احکام کا رٹنا سمجھ لیا ہے۔ چنانچہ جب بھی قومی نصاب ِ تعلیم کی بات ہوتی ہے تو پھر سے انہیں چیزوں پر تمرکز کیا جاتا ہے۔ اس وقت ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کو سدھارنے کیلئے فوری طور پر مندرجہ زیل تین مراحل طے کرنے چاہیے: ۱۔پہلے سے موجودہ و مجوّزہ تعلیمی منصوبے میں اصلاحات و ترامیم کے مقامات کا تعیّن ایک مقررہ مدّت کے اندر اس سلسلے میں ماہرینِ تعلیم کی ایک کمیٹی مختلف سکولوں، کالجز، یونیورسٹیز ، دینی مدارس اور مختلف علمی سوسائٹیز و کمیونٹیز سے مقالہ جات لکھوائے، کانفرنسز منعقد کرائے اور اس منصوبے پر مکالمہ و مباحثہ کروائے۔ ان کاوشوں کی صورت میں سامنے آنے والے اعتراضات اور نقد کی روشنی میں ایک اصلاحی و ترمیمی مسوّدہ تیار کر کے ماہرین کے سامنے رکھا جائے۔ ۲۔ تعلیمی منصوبے کے ابتدائی، وسطی اور نہائی اہداف کا از سرِ نو جائزہ اور تعین منصوبہ وہی قابلِ عمل ہوتا ہے جس کے اہداف نپے تُلے اور واضح ہوں۔ایک اسلامی و رفاہی ریاست کے تعلیمی منصو بے کا نہائی اور واضح ہدف یہی ہے کہ صراطِ مستقیم پر قائم رہتے ہوئے خدا کا قرب حاصل کیا جائے۔ خدا کے اس قُرب کے سفر میں انسان نے سیاست، اقتصاد، مدیریت، اخلاق ، ایجوکیشن، کیمسٹری، فزکس،ٹیکنالوجی اور۔۔۔ ان سارے شعبوں پر عبور صراطِ مستقیم سےپانا ہے۔ ماہرینِ تعلیم نے یہ تشخیص دینا ہے کہ ابتدائی﴿ پرائمری ﴾تعلیم میں یہ صراطِ مستقیم اس مدیریت، شیڈول، محتویٰ، ماحول اور نصاب کے ساتھ طے کیا جا سکتا ہے۔اسی طرح مڈل ، ہائی، انٹرمیڈیٹ اور بعد کی تعلیم کیلئے بھی ماہرین نے ہی مذکورہ عناصر کو مشخص کرنا ہے۔ ۳۔ تعلیمی منصوبے کے بنیادی نظریاتی ماخذ جیسے کتاب و سُنّت، افکارِ قائداعظم و علامہ اقبال کا مشخص کرنا ہمارا نظام تعلیم جن دینی کتابوں اور شخصیات کی تعلیمات پر کھڑا ہوگا اُن سب کا ذکر تعلیمی منصوبے میں ہونا چاہیے۔ ہر تعلیمی ادارے کی مدیریت، شیڈول، نصاب، اساتذہ کی ٹریننگ، ماحول اور برتاو سب کچھ اسی کے مطابق ہوگا۔ ان تین مراحل کے ساتھ ایک مضبوط اور شفاف پالیسی کا ہونا بحی ضروری ہے۔ہمیں خیالی دنیا سے نکل کر پاکستانی ثقافتی اور سماجی تقاضوں پر مبنی ایک نظریاتی ماڈل تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مثلا جب ہم یہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں غیر مُسلم اقلیتیں بھی رہتی ہیں تو نظامِ تعلیم کے بنیادی ماخذ قرآن و سُنّت کو قرار دینے کا یہ مطلب ہر گز یہ نہیں کہ غیر مُسلم اقلیتوں کے بچوں کا اپنے ادیان کے مطابق نظریاتی رُشد کا کوئی سامان ہی نظامِ تعلیم کے اندر موجود نہ ہو۔ دوسرے لفظوں میں انہیں چُپکے سے مسلمان بنانے کیلئے ایک دعوتی و تبلیغی قسم کا نظام بنادیا جائے۔ اگر ایسا کیاجائے تو یہ یکساں نظامِ تعلیم اور ایک قوم ایک نصاب کی روح کے منافی ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں قرآن و سنّت کو تعلیم و تربیت کا بنیادی ماخذ قرار دینے کا مطلب یہ ہے کہ قرآن و سُنّت نے دیگر ادیان و مذاہب کو جو مذہبی آزادی اور سماجی احترام دیا ہے اُس کی جھلک استادوں کی تربیت، سکول کے ماحول اور کتابوں کے صفحات سے چھلکے۔ تمام ادیان کی آبادی کے تناسب سے کتابوں میں ان کے مشاہیر، خوبیوں اور تہواروں کا ذکر موجود ہو نیز طلبا کو عملا ً ایک دوسرے کے تہواروں اور عبادت گاہوں میں لے جاکر انہیں ادب و احترام کے ساتھ باہم جینا سکھایا جائے۔ اگر نظامِ تعلیم کو اسلامی بنانے کا مطلب کسی ایک فرقے کا اسلام زبردستی ٹھونسنا ہے ، جیسے استادوں کے حُلئے بھی ایک ہی فرقے کے ہوں، کتابوں میں بھی ایک ہی فرقے کے اکابرین اور نظریات کا پرچار ہو، تعلیمی اداروں کے درودیوار پر بھی ایک ہی فرقے کے اکابرین کے فرامین اور تصاویر دکھائی دیں، اور سکول کا ماحول بھی کسی ایک فرقے کی مسجد کا سا نظر آئے تو پاکستان جیسے کثیرالمسالک ملک میں ایسا کرنا عملاً ممکن نہیں ۔ ہم ، ہماری قوم اور ہمارا ملک آج جہاں بھی کھڑا ہے یہ ہمارے گزشتہ نظامِ تعلیم کے باعث ہے اور آگے ہم کس مقام پر پہنچیں گے اُس مقام کا تعیّن بھی ہمارا نظامِ تعلیم ہی کرے گا۔ اگر اپنا اپنا بنایا ہوا اسلامی نظامِ تعلیم کا غلط مفروضہ ہم سب اپنے اپنے دماغوں سے نکال دیں اور اسلام کی آفاقیّت کو دل و جان سے قبول کر لیں تو پھر ایسا نظامِ تعلیم تشکیل پا سکتا ہے جسے اقلیتیں بھی قبول کریں گی اور سارے فرقے بھی۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں