اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات اسرائیل کی اکھڑتی سانسیں! اسرائیل نے کبھی بھی فلسطین پر حملے کیلئے کوئی جواز اور بہانہ نہین ڈھونڈا۔ اُسے کسی نائن الیون کی ضرورت نہیں۔ ہاں مگر فلسطینیوں کو ہمیشہ اسرائیل کی کمزوریوں اور غفلت کے مواقع کا انتظار رہتا ہے۔ فلسطینیوں نے مناسب فرصت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حملہ کر کے اسرائیل کی سیکورٹی کے دعووں اور ناقابلِ شکست طاقت کی قلعی کھول دی ہے۔ جولوگ اسرائیل کی طاقت کے پروپیگنڈے کے شکار ہیں وہ یہ کالم ضرور پڑھیں۔ ہر سال فلسطین کو خون میں نہلایا جاتا ہے۔ 1948 میں یورپ نےزبردستی یہودیوں کو سر زمین فلسطین میں بسایا۔ فقط بسایا نہیں بلکہ سر زمین فلسطین کو تین ٹکڑوں میں بانٹ دیا گیا: مغربی کنارہ، غزہ کی پٹی اور اسرائیل۔ یوں اسرائیل کا قیام ہی لوٹ مار پر ہوا۔ دوسری طرف مصر ، اردن، اور شام نے جنگ لڑنی چاہی تو اسرائیل نے یورپ کی مدد سے ، اردن سے بیت المقدس، شام سے گولان کی چوٹیاں اور مصر سے سینائی صحرا کا کچھ علاقہ بھی چھین لیا۔ الغرض ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کر کے نام نہاد انسانی حقوق اور انسانی آزادی کے علمبرداروں نے مسلمانوں کے دل میں اسرائیل کو جنم دیا۔ اسی دوران آزادی کی جدوجہد نے ایک نئی تحریک حماس کو جنم دیا، جس نے پی ایل او کی الفتح تنظیم کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ جب 2006 حماس الیکشن جیت کر غزہ کی پٹی میں بر سرِ اقتدار آئی تو جمہوریت کے ٹھیکیداروں نے اس جمہوری عمل کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ بعد ازیں اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ کر لیا اور وہاں بسنے والے فلسطینیوں کی خوراک، پانی اور بجلی بند کر دی۔ یوں پچھلے بیس سالوں سے اسرائیل نے غزہ کا غیر قانونی اور غیر انسانی محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔ آمین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

محبوب اسلم

یہاں سے فلسطینی مزاحمت اور جدوجہد کا آغاز ہوتا ہے ۔ فلسطین لیبریشن آرمی یا پی ایل او کے شہرہ آفاق قائد یاسر عرفات، جہاد اور ڈپلومیسی دونوں ہی کے ذریعے ان یورپی طاقتوں کو فلسطین کی آزادی پر مائل کرتے کرتے ایک طویل جدوجہد کے بعد اس دنیا سے چل بسے۔ اسرائیل کے مظالم میں آج تک کوئی کمی نہیں آئی۔ نہتے فلسطینیوں نے غلیلوں اور پتھروں سے آزادی کی جدوجہد شروع کی۔ 1982 میں لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں صابرہ اور شتیلہ میں بھی اسرائیل نےاپنے یورپی اور امریکی استعماری آقاؤں کی شہہ پر فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلی۔
اس پر مزید ظلم یہ کہ آئے دن باڑ لگا کر غزہ کی پٹی میں بھی اسرائیل غیر قانونی یہودی آباد کاروں کو بسانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ یعنی بچی کھچی فلسطینی زمین کو بھی نگلا جا رہا ہے۔ اور یہ سب کچھ اس دنیا کی جمہوریت، عدل،اور انسانی حقوق کی علمبردار حکومتیں خامو شی سے دیکھ رہی ہیں۔ ان سب کو اچانک انسانی حقوق اور انصاف کا دورہ صرف اسوقت پڑتا ہے جب مظلوم فلسطینی اپنے حق کیلئے انسانی حقوق اور عدل کے چیتھڑے اڑانے والے غاصب اسرائیل کیخلاف جدوجہد کا آغاز کرتے ہیں۔
آج فلسطینیوں کا مقابلہ صرف اسرائیل سے نہیں ہے بلکہ اصل میں ان خون آشام استعماری طاقتوں سے ہے جنہوں نے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر ویٹو کے نام پر عدل و انصاف کا ایک مذاق بنایا ہوا ہے۔ ان استعماری درندوں نے اسرائیل کو پچھلے ستر سالوں سے فلسطین پر غاصبانہ قبضے اور آئے دن فلسطینیوں پر انسانیت سوز تشدت کی چھٹی دی ہوئی ہے۔ اقوام عالم کی طرف سے اسرائیلی غاصبانہ قبضے اور قتل و غارتگری پر اگر کوئی ردعمل سامنے آتا بھی ہے تو یہ استعماری درندے کمال بے شرمی سے ان تمام کاوشوں کو ویٹو کر دیتی ہیں۔
درندگی اور سفاکیّت کی اس کہانی کے پیچھے کچھ ایسے کردار بھی ہیں جو ان استعماری درندوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی مسلمان بہن بھائیوں پر اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔ مثال کے طور پر مصر کی حکومت کو ہی لے لیں۔ یہ حکومت ایک آمرانہ حکومت کی غلیظ مثال ہے۔ مصر کی سرحد رفاہ کے مقام پر غزہ کی پٹی سے ملتی ہے لیکن مصر کی آمرانہ حکومت نے یہ سرحد امریکی ایما پر بالکل اسی طرح ہی سیل کی ہوئی ہے جیسے اسرائیلی افواج نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ یہ وہ بے شرم نام نہاد اسلامی ممالک ہیں جو یورپینز اور اسرائیلیوں کی درندگی میں برابر کے شریک ہیں۔
دوسری طرف یہی حال مصر کے علاوہ دیگر مسلم ممالک کا بھی ہے۔پاکستان سمیت سعودی عرب، لبنان، متحدہ عرب امارات یہ سب ممالک استعماری طاقتوں کے غلام بن چکے ہیں۔البتہ ایک حوصلہ افزا سچائی یہ ہے کہ بلاشبہ ان مسلم ممالک کی حکومتیں استعماری درندوں کی معاون ہیں لیکن ان ممالک کے عوام اپنے حکمرانوں کے برعکس اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
عوام کو چاہیے کہ سڑکوں پر نکلیں اور اپنی اپنی حکومتوں پر دباؤ بڑہائیں اور ہو سکے تو ساری دنیا میں مصر کے سفارتخانوں کے سامنے اور غزہ کی سرحد پر مظاہرے کیے جائیں تا کہ مصر جیسے ملک پر سفارتی و اندرونی دباؤ ڈالاجاسکے۔
یاد رکھئے طاقت ہمیشہ طاقت کی زبان ہی سمجھتی ہے ۔ظالم یاد رکھیں کہ اس عالم کا ایک رب بھی ہے اور وہ ہر طاقتور سے بڑھ کر طاقتور ہے ۔ جب بھی کہیں ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو یہ طاقتور رب وہاں سے ظالموں کی جڑیں اکھاڑ دیتا ہے۔ فلسطین میں یہ حد سے بڑھا ہوا ظلم بتا رہا ہے کہ اسرائیل کی سانسیں اکھڑ چکی ہیں اور جڑیں اکھڑنے والی ہیں۔
افکار و نظریات: google, daily, Voice, tv
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں