اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات فلسطین کی آزادی کا راز مسئلہ فلسطین آج کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمارے نزدیک مسئلہ فلسطین دو ملکوں،دو ہمسائیوں ،دو گھروں،دو قوموں یا دو مختلف ادیان کے پیروکاروں کا مسئلہ نہیں۔کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ مسئلہ فلسطین، فلسطین اور اسرائیل دو ملکوں کا مسئلہ ہے۔بعض سمجھتے ہیں کہ عربی بولنے والوں اور عبرانی بولنے والوں کا مسئلہ ہے اور بعض سمجھتے ہیں مسلمانوں اور یہودیوں کا مسئلہ ہے۔جب مسئلہ فلسطین کو غلط انداز میں سمجھا جاجئے گا تو اس کا حل بھی غلط ہی نکلے گا۔پچہتر سال سے اس مسئلے کے حل نہ ہونے کی ایک وجہ یہی اسے غلط سمجھنا بھی ہے۔ آج جسے اسرائیل کہا جاتاہے وہ درحقیقت مقبوضہ فلسطین ہے ۔اسرائیلی کہلانے والے در اصل مختلف یورپی ممالک کے باشندے ہیں جن کے پاس آج بھی اپنے اپنے ممالک کی شہریت بھی ہے اور یہاں فلسطین میں بھی انھیں گھر بنا کر دئیے گئے ہیں ۔فلسطین کے مقامی یہودی بہت کم ہیں اور مسلمانوں کا ان مقامی یہودیوں سے کوئی جھگڑا بھی نہیں ۔ طوفان الاقصی نے ہمیں ایک مرتبہ پھر متحد ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اس موقع سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو عالمی رائے عامہ کو بدلنے کی خاطر ایک بڑی سطح کی پلاننگ کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں نے ان ممالک کو شرمندہ کردیا ہے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے قریب ہو چکے تھے ۔ مسلم امہ کی عزت ،آبرو،وقار اور مفاد بھی اتحاد ہی میں ہے ۔ فلسطین کی آزادی کا راز بھی اسی اتحاد میں مضمر ہے اور اس مسئلے کے حل کی طرف یہ پہلا اور بنیادی قدم بھی ہے۔ مقبول ترین:
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

ایم اے راجپوت
سب جانتے ہیں کہ مسلمانوں کو یہودیوں سے کوئی مشکل نہیں۔ فلسطین کے علاوہ دیگر اسلامی ممالک میں بھی یہودی رہ رہے ہیں ۔عربی بولنے والوں کو بھی عبرانی بولنے والوں سے کہیں کوئی مسئلہ نہیں ۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ اِس کرہ زمین پر کہیں بھی اسرائیل نام کی ایک چپہ بھی زمین قانونی طور پر موجود نہیں۔
وہ یہودی جو صہیونیت کے نظریے کے مطابق باہر سے لائے گئے اور آکر فلسطینیوں کی زمینوں پر قابض ہو گئے ۔ان غاصبوں کے ساتھ فلسطینیوں کا جھگڑا ہے۔ اب یہ کہنا کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو آزاد ریاستیں یعنی اسرائیل و فلسطین قائم کرنا ہے ،ایسے ہی ہے جیسے کوئی شخص آپ کے گھر پر آکر قبضہ کر لے،آپ کو باہر نکال دے اور آپ کہیں یہ میرا گھر تو وہ آپ پر ظلم کرے ،آپ کے پیاروں کو مارے ،قتل کرے اور آپ کو بھی زخمی کر دے ۔آپ کا خون بہہ رہا ہو ۔ آپ کو اس حالت میں دیکھ آپ کو دلاسا دینے کیلئے دوسرے لوگ یہ کہنے لگیں کہ اچھا آپ کا مسئلہ حل کرتے ہیں ۔ گھر کا ایک کمرہ آپ کو لے کر دیتے ہیں ۔ باقی گھر غاصبوں اور قبضہ کرنے والوں کے پاس رہے ۔بس اب دونوں امن سے رہو اور آئندہ ان غاصبوں کو غاصب مت کہنا۔
مسئلے کے حل کے نام پر فلسطینی بیچاروں کے ساتھ یہی مذاق ہو رہا ہے ۔ انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں نے چونکہ خود اسرائیل پر قبضہ کروایا ہے لہذا وہ اس قبضے کو برقرار رکھنے کیلئے یہی حل پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی ہمارے ناسمجھ حکمران بھی بغلیں بجانے لگتے ہیں کہ لو جی مسئلہ حل ہو گیا۔
مسئلہ فلسطین کا حل یہ ہے کہ فلسطین پر قابض یہودی واپس اپنے اپنے ملکوں میں چلے جائیں اور حسبِ سابق فلسطین کو مقامی فلسطینیوں کے سپرد کیا جائے۔ یہ تسلیم کیا جائے کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے اور وہاں رہنے والے مسلمان،یہودی ،عیسائی یا دیگر مذاہب کے لوگ سب مل کر ایک فلسطینی حکومت قائم کریں ۔ صہیونیوں نے فلسطین کے ۸۸ فی صد رقبے پر قبضہ جمایا ہوا ہے اس غاصبانہ قبضے کو تسلیم کرنا فلسطینیوں کیلئے کسی بھی طور ممکن نہیں۔ یہ تو اپنی سر زمین کے ساتھ غدّاری ہے۔
یہ مسئلہ کبھی بھی مقامی عرب قومیت کی بنیاد پر حل نہیں ہوسکتا۔ فی الحال عربوں میں قومی غیرت، مسائل میں بصیرت، معاملات میں شجاعت اور مذاکرات میں دورراندیشی والی کوئی بات نہیں۔
اس کا رائے حل وہی ہے جو پیغمبرِ اسلام ﷺ اور قرآن مجید نے چودہ سو برس پہلے دیا تھا۔ عرب قومیت کے بجائے مسلم امہ کے نام پر سب جمع ہو جائیں۔ فلسطینی مظلوم ہیں اور مسلمانوں کیلئے شرعی حکم ہے کہ مظلوم کی مدد کریں ۔شریعت نے یہ نہیں کہا مظلوم حتما مسلمان ہو بلکہ شریعت ہر مظلوم کی مدد کرنے اور اس کی مشکل حل کرنے پر تاکید کرتی ہے چاہے وہ کافر ہی ہوجبکہ فلسطینیوں کی اکثریت تو مسلمان ہے۔
لہذا مسلم امہ پر فرض ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے فلسطینی بھائیوں کی متحد ہو کر مدد کریں ۔ اگر ہم کوئی اور مدد نہیں بھی کر سکتے تو ساری امت مسلمہ اور تمام مسلم ممالک کے حکمران یک زبان ہو کر کہیں کہ باہر سے لائے گئے صہیونیوں کو فلسطین سے نکالا جائے۔
اتحاد میں بڑی برکت ہے۔ تمام امّت اور مسلمان حکمران جب ایک ہی بات کریں گے تو اس سے عالمی برادری کی رائے عامہ تبدیل ہوگی۔ جن اسلامی ممالک نے کسی بھی وجہ سے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے انہیں بھی یہ کہنے پر مجبور کیا جائے اور ان سے دیگر اسلامی ممالک کی طرح اسرائیل کے وجود کی نفی کرائی جائے۔
افکار و نظریات: https, twitter, com, HaffiNazar
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں