اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات غزہ۔۔۔خون دیوانہ ہے مقبول ترین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

محبوب اسلم
جب سے حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے بڑے بڑےیورپی اور امریکی جغادری اینکرز اور میڈیا پرسنز اس بات کا واویلا کر رہے ہیں کہ اس دفعہ پہل حماس نے کی ہے اور اسکی مذمت کرنا لازمی ہے اور اسرائیل کو اپنی حفاظت کا پورا حق حاصل ہے۔ لیکن انکا یہ بیانیہ دراصل انکی اسرائیل نوازی کا پول کھول دیتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کا مسئلہ 7- اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملہ کرنے سے نہیں ہوا۔ اور نہ ہی یہ حملہ اسرائیل کی سرزمین پر ہی کیا گیا۔ اسرائیل کی جس سرزمین پر یہ حملہ کیا گیا وہ اسرائیل کی سرزمین ہی نہیں ہے وہ دراصل فلسطین کی سر زمین ہے جس پر اسرائیل نے پچھلے چہتتر سال سے غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے۔
اور نہ صرف قبضہ کیا ہوا بلکہ اس زمین کی اصل مالکوں یعنی فلسطینیوں پر ظلم وستم کے پہاڑ بھی توڑ رکہے ہیں ۔ فلسطینوں کا اپنی ہی سرزمین کے پانی پر کوئی حق ہے اور نہ ہی خوراک کی ترسیل اور نہ ہی اپنے بجلی گہے چلانے کیلئے ایندھن کی ترسیل ہی پر کوئی اختیار ہے۔ اور نہ ہی فلسطینی اپنے ساحلی علاقے سے ہی تجارت کر سکتے ہیں کہ اسرائیل نے ان سمندری سرحدوں کی بہی ناکہ بندی کی ہوئی ہے۔ یوں فلسطینی اپنی سر زمین پر ایک قیدی کی حثیت سے رہ رہے ہیں اور انکے یہ علاقے ایک جیل کا نمونہ پیش کرتے ہیں جہاں کا پانی،بجلی، خوارک اور ایندھن سب کچھ پر اسرائیل کا کنٹرول ہے۔
اور پھر ہر آئے دن یہ غاصب اسرائیلی فوج فلسطینی آبادیوں میں جاکر انکے بچوں اور نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کرتی ہے اور کسی احتساب کے ڈر سے بالا تر ہو کر انکا قتل عام بہی کرتی ہے۔ آئے دن یہ ہولناک مناظر دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور چند ایک آزاد نیوز چینلز ہر بہی دیکھے جا سکتے ہیں کہ کس طرح نابالغ بچوں کو اسرائیلی فوجی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور انکے والدین کے سامنے ان معصوم بچوں کو زبردستی قیدی بنایا جا رہا ہے اور انکی مائیوں اور بہنوں پر بھی تشدت کر رہے ہیں ۔
اور یہ سب ہوتا دیکھ کر یہ یورپی حکومتیں اور انکے جغادری اینکرز خاموش تماشائی بنے رہتے ہیں ۔ اور جب یہ فلسطینی اس ظلم کیخلاف جدوجہد کرتے ہیں تو یہ دوغلی یورپی حکومتیں اور یہ بے ضمیر اینکرز اس جدوجہد کو ظلم کا نام دیتے نہیں تھکتے!!؟ اور پھر جب اسرائیلی فوج اور اسکی دھشت گرد حکومت جب ان نہتوں شہریوں پر بلا امتیاز کارپٹ بمباری کرتی ہے تو یہ یورپی حکومتیں یکلخت اندہی،بہری اورگونگی ہو جاتی ہیں اور انہیں نہتی عوام ، بچوں اور عورتوں کی خون میں نہائی ہوئی اور کٹی پھٹی لاشیں نظر نہیں آتیں!!؟ اور وہ پھر وہی گھسا پِٹا بیانیہ دھرانے لگتے ہیں کہ اسدفعہ پہل تو فلسطینیوں نے کی ہے!!؟
لیکن یہ منافق حکومتیں اور بےضمیر اینکرز اب دنیا کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتے۔
دنیا کے زیادہ تر لوگ اب اسرائیل کا بھیانک چہرہ اچھی طرح پہچان چکے ہے۔۔۔لوگ جان چکے ہیں کہ اسرائیل فلسطین پر ایک غیر قانونی اور انسانیت سوز قبضہ جاری رکہے ہوئے ہیں اور دنیا کا کوئی قانون اور اخلاق کا کوئی کلیہ فلسطینیوں کو اس قبضہ کے خلاف جدوجہد سے روک نہیں سکتا۔ جب تک فلسطین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ جاری ہے اور اسرائیل کا فلسطینی عوام پر ظلم و تشدت جاری ہے فلسطینیوں سے اس ظلم کیخلاف جدوجہد کا حق کوئی نہیں چھین سکتا!!!
یہ عجیب بات ہے کہ امریکہ جب برطانیہ سے آزادی کیلئے اپنی تاریخی جنگ لڑتا ہےتو وہ اسے جنگ آزادی کا نام دیتا ہے اور اسکے لیڈر ببانگ دہل اعلان کرتے ہیں کہ آزادی یا موت۔۔۔لیکن آج یہی امریکہ کمال منافقت سے فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد کو دھشت گردی کا نام دیتا ہے!!؟
اور سب سے زیادہ حیرت تو ان صہونیوں کی ذہنیت اور ظالمانہ رویے پر ہے جن کے باپ دادا کو ہٹلر نے اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور آج انہی یہودیوں کی اولادیں ہٹلر سے بڑھ کر ظلم و ستم نہتے فلسطینیوں پر جاری رکھے ہوئے ہیں !!!
اور وہ ظلم و ستم ہی کیا جس کی جڑوں میں شیطانی نوآبادیاتی طاقت برطانیہ کا ہاتھ موجود نہ ہو۔ 1917 میں برطانیہ نے جنگ عظیم اول میں سلطنت عثمانیہ کے زیر حکومت فلسطین پرقبصہ کرنے کے بعد فلسطین کے علاقے میں ناجائز اسرائیلی حکومت کے قیام کا اعلان کیا۔ فلسطین کی سر زمین کی اس یکطرفہ اور جبری بندر بانٹ پر فلسطینیوں نے بھرپور مذمت کی لیکن طاقتور غاصبوں نے ایک نہ سنی اور اقوام متحدہ (اسوقت کی لیگ آف نیشن) میں ان غاصب طاقتوں نے فلسطین کی سر زمین پر اسرائیل کی ناجائز ریاست کی بنیاد رکھ دی۔ اور اس ناجائز ریاست کی سپورٹ آج تک امریکی اور برطانوی ویٹو کے ذریعے اقوام عالم کے اجتماعی ضمیر پر تھپڑ کی صورت میں جاری ہے!!؟
لیکن یورپی ممالک کی یہ ناانصافی اور اسرائیل کے ظلم وستم کی کھلی حمایت اب پوری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔ اسطرح کی عالمی غنڈہ گردی اب زیادہ عرصہ نہیں چل سکتی۔ عالمی افق پر روس، چین اور ترکی ایک نئی طاقت کے طور پر ابھر چکے ہیں اور امریکہ کی گرتی معیشت اور بڑھتے بیرونی قرضے اب امریکہ اور اسکے یورپی جوتے چاٹ حکومتوں کو زیادہ عرصہ اقوام متحدہ کو اپنی رکھیل بنا کر رکھنے میں حائل ہیں ۔ اگر اقوام متحدہ کواسی طرح اپنے مذموم ارادوں کیلئے استعمال کیا جاتا رہا تو عنقریب روس، چین، ترکی، ایران اور دیگر ممالک اس عالمی فراڈ جس کو ہم اقوام متحدہ کے نام سے جانتے ہیں کو خیر باد کہہ کر نیا عالمی اتحاد بنانے پر مجبور ہونگے۔ دوسری طرف مسلمان ممالک میں عوامی احتجاج کے سامنے امریکی نواز حکومتوں کیلئے امریکی عالمی ایجنڈے پر قائم رھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جائیگا۔ یوں اب سوال یہ نہیں ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور ظلم کبھی ختم ہوگا یا کہ نہیں بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ اس ظالم کے اب کتنے دن باقی رہ گئے ہیں کہ اسکا خاتمہ تو اب حتمی امر ہے۔
کب تک مصر میں بے ضمیر فوجی آمر اسرائیل اور امریکہ کیساتھ ملکر فلسطینیوں کی معاشی ناکہ بندی جاری رکھیں گے؟؟؟کب تک سعودی عرب اور دوسری عرب خلیجی ریاستیں علاقے میں امریکہ کی انسانیت سوز پالیسیوں کی حمایت جاری رکھیں گی؟؟؟ آنے والے دنوں میں روس، چین، ایران، یا ترکی میں سے کسی ایک طاقت کا بھی فلسطینیوں کی حمایت میں کھل کر کھڑا ہونا اسرائیل کیلئے وہ مشکلات کھڑی کر سکتا ہے جن کا اس نے سوچا ہی نہیں۔
دوسری طرف حماس کے حالیہ حملے نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں اور اب حماس اور فلسطینی مزاحمت مستقبل میں بھی تر نوالہ ثابت نہیں ہونگی۔۔۔الغرض مستقبل قریب میں اسرائیل کی اپنی سیکورٹی کی بھی کوئی ضمانت نہیں رہی۔۔۔
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے
فرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میں
خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
سازشیں لاکھ اڑاتی رہیں ظلمت کی نقاب
لے کے ہر بوند نکلتی ہے ہتھیلی پہ چراغ
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہو
جبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہو
خون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہے
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سے
سر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں سے
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیا
ظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
خون پھر خون ہے سو شکل بدل سکتا ہے
ایسی شکلیں کہ مٹاؤ تو مٹائے نہ بنے
ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنے
ایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
(ساحر لدہیانوی)
رب العزت فلسطین کا حامی و ناصر ہو۔۔آمین ثم آمین
افکار و نظریات: غزہ۔۔۔خون دیوانہ ہے
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں