اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات ایک تھا غاصب اسرائیل۔۔۔ فلسطین میں جاری جنگ اور لڑائی ہمت، دوراندیشی اور منصوبہ بندی کی ہے۔ اس کا دارومدار ہتھیاروں سے زیادہ ارادے، سوچ ، ذہانت اور حکمتِ عملی پر ہے۔ استعماری منصوبہ سازوں کے پاس دنیا کے تمام ممالک اور ان میں پائے جانے والے ہر طرح کے ذخائر اور افرادی صلاحیتوں کی مکمل فہرست ہے۔ اس فہرست کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ و یورپ کے مفادات کے محافظ کے طور پر اسرائیل جیسے قبضہ گروپ کا وجود اُن کیلئے ناگزیر ہے۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام ذخائر اور صلاحیتوں سے کمیشن، منافع، سود، چارجز، ٹِپ اور بھتہ وصول کرنے کا مکمل منصوبہ رکھتے ہیں۔ اس منصوبے میں فلسطین کی کوئی جگہ نہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ فلسطین مٹے گا تو اسرائیل قائم ہوگا۔ اس منصوبے میں انٹرنیشنل لا، انسانی زندگیوں، انسانی حقوق کے نعروں، امن و سلامتی کے دعووں وغیرہ کا بھی کوئی عمل دخل نہیں۔ جہاں بھی اشرافیہ یا اسٹیبلشمنٹ کے نقشے کو اجرا کرنے میں مشکل پیش آئے تو یہ نہیں دیکھا جاتا کہ اس مشکل کو ہٹانے کیلئے کتنی لاقانونیت، درندگی اور انسانی حقوق کی پامالی کرنی پڑے گی بلکہ گوشت کی ایک بوٹی کیلئے دوسروں کی بھینس مار دی جاتی ہے۔۔۔ دور کیوں جاتے ہیں؟ اپنے ہاں آپ پاکستان میں بنگلہ دیش کی علیحدگی کو اپنے سامنے رکھئے۔ 1971ء میں یہ نہیں سوچا گیا کہ ملک کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی بات کرنے والے یہ بنگلہ دیشی پاکستان کیلئے کتنے مفید اور اہم ہیں۔ نہ ہی ان کی تعداد اور آبادی نیز جمہوری حقوق کو خاطر میں لایا گیا۔ ان کے ساتھ جو ہوا، سو ہوا، اب باقی ماندہ پاکستانیوں کو دیکھ لیجئے۔ آج بھی پاکستانی عوام اپنی چادر و چاردیواری کے تحفظ، قانون کی بالا دستی، عدل و انصاف، روزگار کی فراہمی اور معیاری تعلیم وغیر وغیرہ کے اعتبار سے وہیں کھڑے ہیں، جہاں ماضی میں بنگالی کھڑے تھے۔ ہم پر جو حکمران مسلط کئے جاتے ہیں، یہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے معیّن شدہ نیو ورلڈ آرڈر کے مہرے ہوتے ہیں۔ ان کے مسائل کی فہرست میں عوامی و انسانی حقوق اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ انہوں نے انٹرنیشنل سنٹرل اشرافیہ کے نقشے کو ہی عملی کرنا ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں ابھی پی ڈی ایم کی حکومت کا تجربہ سارے پاکستانیوں نے کیا۔ کیا اس کے باوجود ہم عالمی اسٹیبلشمنٹ کی منصوبہ بندی، طاقت اور نیو ورلڈ آرڈر کو نہیں سمجھ سکتے؟ دوسری طرف آج بھی ایران اگر ظالمانہ نیو ورلڈ آرڈر کو تسلیم کر لے۔ اپنے معدنی ذخائر کے منہ امریکہ و برطانیہ وغیرہ کیلئے کھول دے تو امریکہ فوراً ایران کو گلے لگا لے گا۔ آپ صاف دیکھ لیجئے کہ ایک مہسا امینی کی خاطر کئی مہینے تک ماتم اور آہ و فغاں کرنے والا امریکہ آج آٹھ ہزار نہتے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ اور فوج بھیج رہا ہے۔ عرب ممالک کے درمیان میں اسرائیلی قابض فورسز نے کتنی بے دردی سے بچوں اور خواتین کو نشانے پر لے رکھا ہے، لیکن وہ غیرتِ مُسلم کے ترانے گنگنانے والے اور تلواروں پر رقص کرنے والے سب عرب حکمران کاملاً ساکت ہیں۔ یہ سکوت بلاوجہ نہیں، چونکہ سب جانتے ہیں کہ بات فوج کے ساتھ جنگ لڑنے کی نہیں، بات منصوبہ بندی کی ہے۔ امریکی نیو ورلڈ آرڈر سے ٹکرانے کیلئے ایران کے سوا عرب و عجم کی ریاستوں کے پاس کوئی منصوبہ ہی نہیں۔ ہمارے سامنے امریکہ نے اپنے مفادات کیلئے پاکستان میں دہشت گرد انڈسٹری کی وساطت سے اسّی ہزار کے لگ بھگ انسانوں کا خون بہایا۔ نیز سارے ملک میں منشیات اور اسلحے کی سپلائی کو عام کیا۔ یعنی اشرافیہ اپنے نقشے کی تکمیل کیلئے کسی قسم کی انسانیت کو خاطر میں نہیں لاتی۔ اس وقت دنیا میں عالمی اور ظالمانہ و سرمایہ دارانہ اشرافیہ کا ایک ہی حریف ہے، جسے ایران کہتے ہیں۔ ایران نے شام ، عراق اور یمن میں ڈٹ کر اور کھل کر انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ہے۔ ایران میں انقلاب نہ آتا تو فلسطین کو عربوں نے کب کا بیچ دیا ہوتا۔ اگر سب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرتے جائیں گے تو دنیا کے نقشے سے خود بخود فلسطین مٹتا جائے گا۔ اس وقت نیو ورلڈ آرڈ کو چیلنج کرنے کی سزا فلسطینیوں کو مل رہی ہے۔ اسلامی ممالک کے حکمران چُپ سادھے کھڑے ہیں۔ آئندہ بھی یہ نیو ورلڈ آرڈر کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں کریں گے، اس لئے کہ یہ خود عالمی اشرافیہ کے مفادات کے مُہرے اور پہرے دار ہیں۔ نیو ورلڈ آرڈر سے ٹکرانے کیلئے ایران جیسا حوصلہ اور حماس و حزب اللہ جیسی ہمت چاہیئے۔ ایران اپنی حکمتِ عملی کے ساتھ پرانے اور ظالمانہ ورلڈ آرڈر کی جگہ ایک نیا ورلڈآرڈر تشکیل دے رہا ہے۔ ایک ایسا نیو ورلڈ آرڈر جس میں ظالم اشرافیہ کے بجائے مظلوم ملتوں کو مرکزیت حاصل ہو۔ دنیا بھر کے مظلوموں کی ایسی مضبوط مرکزیت کہ جس کی طاقت کا اظہار یمن و عراق اور شام میں بھرپور طریقے سے ہو چکا ہے اور اب غزہ میں ہو رہا ہے۔ غزہ کی جنگ در اصل ظالموں کے ورلڈ آرڈر نامی منصوبے کے ساتھ مظلوموں کے نیو ورلڈ آرڈر منصوبے کی جنگ ہے۔ اس میں فتح و شکست کا دارومدار لاشوں کی تعداد پر نہیں بلکہ فلسطین کی بقا یا خاتمے پر ہے۔ اگر اس جنگ کے بعد شام، عراق اور یمن کی طرح فلسطین بھی دنیا کے نقشے پر زندہ رہا تو یہ مظلوموں کے مرکز یعنی محور مقاومت اور مظلوموں کی طاقت پر مبنی نئے ورلڈ آرڈر کی ایک اور فتح ہو گی۔ یہ فتح یقینا حماس کا مقدر ہے۔ اسرائیل و امریکہ سمیت سب استعماری ممالک نوشتہ دیوار پڑھ چکے ہیں لہذا اب اپنی یقینی شکست اور خِفت کو چھپانے کیلئے غزہ کو راکھ کا ڈھیر بنا رہے ہیں۔ آئندہ نسلیں ایران کی حکمتِ عملی اور اہلِ عراق و اہلِ شام و اہلِ یمن اور اہلِ فلسطین کی شجاعت و استقامت کی داستانیں اپنے بچوں کو سنایا کریں گی۔ دنیا صرف اتنا یاد رکھے گی کہ ایک تھا غاصب اسرائیل اور وہ بہت ظالم تھا۔۔۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

✍ نذر حافی
نیو ورلڈ آرڈر کو سمجھے بغیر یہ جنگ سمجھ نہیں آ سکتی۔ یہ بات اتنی سادہ نہیں ہے کہ صہیونی سارے فلسطین کو غصب کرنا چاہتے ہیں اور بس۔ درحقیقت فلسطینی اس وقت ظالمانہ نیو ورلڈ آرڈر ساتھ ٹکرا رہے ہیں۔ یہ کوئی دو ملکوں کی جنگ نہیں۔ اسرائیل اور فلسطین کا وجود دِن اور رات کی مانند ہے۔ جب تک دن ہے، اُس وقت تک رات نہیں ہوسکتی، اسی طرح جب تک فلسطین موجود ہے، اُس وقت تک اسرائیل قائم نہیں ہوسکتا، چونکہ اسرائیل کے پاس کوئی زمین ہے ہی نہیں۔ فلسطین تو ایک ملک ہے لیکن اسرائیل کسی ملک کا نام نہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقے کو زبردستی اسرائیل کہا جاتا ہے۔ اب یہ بات سمجھنے کی ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا یعنی دنیا کے نقشے سے فلسطین کا خاتمہ۔ یہ خاتمہ استعماری نیو ورلڈ آرڈر کی رو سے ضروری ہے۔
نیو ورلڈ آرڈر کو سمجھنے کیلئے ہمارے سامنے طالبان کی واضح مثال موجود ہے۔ وہ طالبان جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام کیلئے پاکستان کے چپّے چپّے پر لوگوں کا خون بہایا تھا، آج افغانستان میں اپنی خلافت قائم کئے انہیں دو سال ہوچکے ہیں۔ مجال ہے کہ وہ غزہ کے مظلومین یا کشمیر کی حمایت کیلئے کوئی لشکر کشی کی بات کریں۔ وہ کر ہی نہیں سکتے، چونکہ وہ خود نیو ورلڈ آرڈر کی پیداوار ہیں۔
حالاتِ حاضرہ پر گہری نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ انہیں ایسے انداز میں حکومت دی گئی ہے، جیسے کسی کو تھالی میں رکھ کر ہدیہ دیا جاتا ہے۔ ورنہ جب ماضی میں طالبان نے اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے امریکی ورلڈ آرڈر کے خلاف حرکت کرنے کی کوشش کی تھی تو اُن کی بنی بنائی حکومت آناً فاناً گرا دی گئی تھی۔ طالبان اب دوبارہ وہی غلطی دہرانے کے موڈ میں نہیں۔
مقتدر اشرافیہ نے صرف یہ دیکھا کہ یہ لوگ تو ہمارے نقشے کے مطابق چلنے والے نہیں، لہذا انہیں بے دردی سے کاٹ کر رکھ دو۔
عراق کے صدر صدام کا عروج و زوال بھی آپ کو یاد ہوگا۔ جب ایران میں انقلاب آیا اور انقلابی حکومت نے ایران سے عالمی اشرافیہ کو نکال باہر کیا تو یہ انٹرنیشنل اشرافیہ کیلئے بہت بڑا دھچکا تھا۔ چنانچہ صدام حسین نے انٹرنیشنل اشرافیہ کے ایک آلہ کار کے طور پر ایران پر حملہ کیا۔ آٹھ سال تک بے گناہ انسان مارے جاتے رہے۔ بعد ازاں اُسی صدام حسین کو جب بہت زیادہ اسلحہ دینے کی وجہ سے عالمی اشرافیہ کو خطرہ محسوس ہوا تو امریکہ نے خود آگے بڑھ کر صدام کو سولی پر لٹکا دیا۔
نیو ورلڈ آرڈر دراصل ساری دنیا کے سرمایہ داروں اور اشرافیہ کی مرکزی حیثیت کا ظالمانہ و جارحانہ استعماری منصوبہ ہے۔ ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اسرائیل کوئی ملک نہیں بلکہ یہ صدام، طالبان، القاعدہ اور داعش کی مانند انٹرنیشنل اشرافیہ کا ایک قبضہ گروپ ہے۔ ساری دنیا کی اشرافیہ اور بڑی طاقتیں اگر اسرائیل کی حمایت نہ کریں تو کیا اپنے مفادات کو خود ہی پھونک ڈالیں۔ اسرائیل کی تباہی یعنی عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تباہی۔
آج حماس کی مخالفت کی وجہ بھی ظالمانہ نیو ورلڈ آرڈر کے نقشے کو خراب کرنا ہے۔ ان دِنوں میں کہ جب سعودی عرب اور وطنِ عزیز پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے درپے تھے۔ طوفان الاقصی نے اس سازش کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکا۔ جو لوگ غزہ میں ہونے والے مظالم کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہیں وہ اس حقیقت کو چھپاتے ہیں کہ حماس نے بروقت اقدام کر کے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹنے سے اور فلسطینیوں کو ہمیشہ کی غُلامی سے بچالیا ہے۔
اس ظلم و ستم کا خاتمہ اب انتہائی قریب ہے۔ یہ وقت گزر جائے گا۔ ان شااللہ غزہ بھی دوبارہ آباد ہو جائے گا ، قدس شریف بھی آزاد ہو گا اور جلد ہی فلسطین ایک آزاد و خود مختار ریاست کے طور پر اپنے وجود کو منوا لے گا۔
افکار و نظریات: attack, blast, bomb, iran
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں