اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات میں اور جماعتِ اسلامی میرا جماعت اسلامی سے نہ مسلکی تعلق ہے اور نہ تنظیمی تعلق ۔مجھے پھر بھی جماعت اسلامی سے محبت ہے۔ یہ تنظیم قرآن مجید کو ایک مکمل ضابطہ حیات سمجھتی ہے۔ اسلام کی حاکمیت پر یقین اور اس یقین کو عملی کرنے کے لئے مسلسل جدو جہد کررہی ہے۔ جماعت اسلامی ایک مضبوط سسٹیمک مذہبی سیاسی تنظیم کا نام ہے۔ تربیت یافتہ ،شائستہ اور تعلیم یافتہ لوگوں کی کثیر تعداد ان کے پاس موجود ہے۔ اسلامی جمعیت جیسی مذہبی طلبہ تنظیم کے علاؤہ پاسبان اور شباب ملی جیسی کم تربیت یافتہ مگر جوانوں پر مشتمل قوت بھی موجود ہے۔ ملک پاکستان میں بظاہر استعمار مخالف ایک مضبوط قوت ہے۔ جوانوں کو اقبال کا فکری شاہین بنانے کے لئے سوشل میڈیا سمیت حضوری دروس کا ایک تربیتی سلسلہ جاری ہے۔ فلاحی اداروں سے لے کر تعلیمی مراکز تک، پبلشر سے لے کر نصاب سازی تک، ڈاکٹرز سے لے کر وکلا ء تک، دینی طلبا سے لے کر جوانوں تک ان کے پاس ادارے ہیں، افراد ہیں، فکر و شعور کے ساتھ ایک بڑی افرادی قوت ان کے پاس موجود ہے۔ اسلامی سیاست کا محور مظلوم کو تلاش کرکے اس کی حمایت کرنا ہے جبکہ دنیاوی سیاست کا محور طاقتور کو تلاش کر کے اس کی مدح سرائی کرنا ہے۔ کسی تعصب کے بغیر اگر دیکھا جائے تو پاکستان میں فقط مجلس وحدت المسلمین والے اس دینی و اصولی سیاست پر کاربند نظر آتے ہیں ۔ عوامی تحریک کے شہدا ء ہوں یا پاکستان میں استعمار کی کھلی مداخلت فقط راجہ ناصر عباس جعفری صاحب ہی اصولی موقف کو زندہ رکھے ہوئے اور مظلوموں کے ساتھ وفاداری کرتے نظر آتے ہیں۔ بات نعروں کی نہیں، ہم نعرہ کچھ بھی لگائیں،اسٹیج پر کچھ بھی کہیں،ریلیوں میں ،تقریروں میں،درسوں میں ،خطبوں میں کچھ بھی کہیں مگر عملا ہم مظلوم سے چشم پوشی اور ظالم کی مدح سرائی میں لگے ہوں تو یہ نہ قرآنی سیاست ہے اور نہ مودودی کی سیاست ۔ خفا نہ ہونا مری جرأت تخاطب پر وائس آف نیشن کی ریسرچ کمیونٹی کو جوائن کیجئے پسندیدہ ترین
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

تحریر:محمد بشیر دولتی
اس جماعت سے میری قربت بیس سال پرانی ہے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے جلسوں، درسوں اور لانگ مارچ کے احتجاجات میں شامل ہوتا رہا ہوں۔ محترم قاضی حسین احمد اور سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان ، پروفیسر غفور احمد مرحوم وغیرہ کو قریب سے سنتا رہا ہوں۔آج بھی جماعت اسلامی کو پاکستان میں مذہبی سیاست کا علمبردار سمجھتا ہوں۔
یہ بات پاکستان بننے سے پہلے کی ہے جب برصغیر کے عظیم مفکر حضرت سید ابوالاعلیٰ مودودی اور ان کے 74 ساتھیوں نے چھبیس اگست انیس سو اکتالیس(26 اگست 1941) کو لاہور میں ایک سیاسی مذہبی تنظیم کی بنیاد رکھی، جسے دنیا جماعت اسلامی کے نام سے جانتی ہے۔میرے خیال میں "حسن بنا" کی تنظیم مصر کے اخوان المسلمین کے بعد یہ عالم اسلام کی دوسری بڑی اور قدیمی جماعت ہے۔اس وقت پاکستان میں کوئی جمہوری تنظیم اگر ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔ پی پی ، نون لیگ،جمعیت علمائے اسلام تو موروثی جماعتیں ہیں۔ پی ٹی آئی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جمعیت علمائے اسلام میں دینی مدارس کے طلبا تو نظر آتے ہیں مگر اس تنظیم اور اس کے آئین میں اسلامی سیاست نظر نہیں آتی۔طاہر القادری کی عوامی تحریک اگرچہ عوامی تھی مگر ان کے پاس ملک سنبھالنے ،نظام چلانے کے لئے تربیت یافتہ افراد کی بھی کوئی کمی نہیں ۔ مگر افسوس کہ وہ اب اس موجودہ نظام سے دل برداشتہ ہوکر صوفی ازم کےشکار ہوگئے ہیں۔ نظام سے مایوس اس عظیم دانشور نے اپنے شہیدوں کو بھی اب تقریبا بھلادیا ہے، ایسے میں اب پورے پاکستان میں جماعت اسلامی ہی اسلامی سیاست کے عاشقوں کے لئے امید کی آخری کرن ہے۔
اب خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑ چکا ہے۔ جماعت پر بھی دوسری تنظیموں کا رنگ چڑھتا دھائی دے رہا ہے۔ اس میں اب قرآن مجید کے آفاقی پیام، مولانا مودودی کی عالمی سیاسی افکار اور قاضی حسین احمد مرحوم کی سنجیدگی و وقار نظر نہیں آتا۔ اس تنظیم میں شدت پسندی نمایاں ہوتی جا رہی ہے۔ اس تنظیم میں اب مولانا مودودی کی قرآنی و فکری افکار کی بجائے کالعدم شدت پسند تنظیموں کی سوچ اور فرقہ پرستی نظر آرہی ہے۔ ان کے نمائندے اب اسلامی انقلاب کی بجائے قومی اسمبلی میں شدت پسندی کا بل لےکے آتے ہیں، اپنا نظام تعلیم و نصاب رکھنے کے باوجود متنازعہ نصاب تعلیم پر خوش نظر آتے ہیں ۔ یہ جماعت بھی اب استعمار مخالف کردار کے نبھانے کے بجائے فرقہ واریت اور نفرتوں کی آگ کو بھڑکانے میں مصروف ہے۔ اسلامی سیاست کا نعرہ اب فقط نعروں اور جلسوں میں ہی بلند ہوتا ہے۔
عملا اب یہ مذہبی انقلابی تنظیم بھی دنیاوی سیاست میں ہی مگن لگتی ہے۔ مصر میں اخوان المسلمین کے خلاف امریکہ و سعودیہ کی ظالمانہ و بےدردانہ عمل پر اس تنظیم نے کوئی خاص رد عمل نہیں دکھایا۔جنرل سیسی کی فوجی جمہوریت اور اخوان مصر پر ہونے والی بربریت پر واجبی سے رد عمل پر اکتفا کیا گیا۔ جنرل سیسی کی فوجی جمہوریت کی طرف سے مظلومین فلسطین پر باڈر پر ہونے والی سختیوں پر گہری خاموشیوں کا پہرہ ہے۔ ترکی کے اسرائیل کے ساتھ بڑھتے ہوئے سفارتی و تجارتی تعلقات پر حالت سکوت میں ہے۔اب تو جماعت اسلامی شیخ نواف تکروری جیسوں کو فلسطین کی آواز بناکر پاکستان میں متعارف کروا رہی ہے۔
ان کے علاؤہ رجیم چینج آپریشن کے وقت استعمار کے ہتھکنڈوں کو روکنے کی اس تنظیم نے کوئی کوشش نہیں کی بلکہ ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم کی اتحادی بن گئی ۔ جماعت نے ملک میں بےتحاشا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرپشن پر خاطر خواہ کردار ادا نہیں کیا۔ پاکستان میں کھلم کھلا سیاسی ورکروں اور خواتین پر ہونے والے مظالم پر آنکھیں بند کرلیں۔ اپنے سابق ممبر اور رکن اعظم سواتی کے خلاف ہونے والے ظلم و ذیادتی پر بھی مکمل خاموش رہی۔پاکستان میں استعمار مخالف ابھرتی آواز کو بری طرح دبانے پر کوئی ٹھوس رد عمل کا مظاہرہ نہیں کیا۔فرقہ واریت سے بھر پور بل ، تحریک انصاف کے ووٹرز توڑنے کے لئے استعمال ہوا، اس کے باوجود کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کو سپورٹ کیا لیکن اکثریت میں ہونے کے باوجود ظلم و دھاندلی پر مشتمل نظام نے جماعت اسلامی کو میئرشپ سے بھی محروم کردیا۔ چاہیےتو یہ تھا کہ جماعت اسلامی کی آنکھیں کھل جاتیں لیکن ایسا نہ ہوا۔ غزہ میں جنگ بندی کے لئے لائئ گئی قرار داد پر موجودہ حکومت اقوام متحدہ میں نیوٹرل رہی،رجیم چینج آپریشن کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے درپردہ کوششیں کیں، اس کے علاؤہ لاہور میں حمایت حماس ریلی سے پہلے اس حکومت نے اسے روکنے کی بھر پور کوشش کی، اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے امیر اور تاجر رہنما سمیت کئی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔اس کے رد عمل میں کوئی خاص قدم جماعت نہیں اٹھایا اور امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق صاحب نے یہ بیان دے کر اپنی جان چھڑا لی کہ "ملک میں اب بھی بیرونی کال پر فیصلے ہورہے ہیں"۔
اس پر میں عرض کروں کہ حضور! افسوس اس سنہری دور کی ہم نے قدر ہی نہیں کی کہ جب مغربی میڈیا پر کوئی پاکستانی حکمران سینہ تان کر "ایبسلیوٹلی ناٹ" کہہ رہا تھا، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی باتیں کی جاتی تھیں،امریکن سی آئی اے سربراہ کو ملاقات کا وقت نہیں دیا جاتا تھا،امریکن سفیر اور سفارتی اہلکاروں کو محدود کر دیا گیا تھا۔اب تو امریکن سفیر گوادر اور بلوچستان میں عوامی اجتماعات میں لوگوں سے ملاقاتیں کرتے ہیں ،ان ملاقاتوں کے بعد ملک میں نہ فقط فرقہ واریت شروع ہوتی ہے بلکہ پاک فوج پر حملوں کا سلسہ بھی تیز ہوجاتا ہے۔
محترم سراج الحق صاحب ہم نے نہ اس دور کی قدر دانی کی اور نہ ہی اس بولنے والے کی قدر کی ۔ سی آئی اے کے سربراہ کو ملاقات کا وقت نہ دینے والے خود دار وزیر اعظم کو تخت سے گرا کر زنداں میں ڈالا گیا، ان کے رہنماؤں اور ورکروں پر بدترین تشدد کا سلسلہ آج بھی جاری ہے لیکن ان مظالم پر جماعت باجماعت خاموش ہے۔
میری جماعت اسلامی کے سربراہوں سے گزارش ہے کہ غزہ کے مظلومین کی حمایت بھی ضروری ہے لیکن اپنے ملک میں استعماری غلبے، عزت نفس سے ہاتھ دھوئے اعظم سواتیوں، غزہ کی طرح محاصرے میں گرفتار پاراچناریوں، بےسبب جیلوں میں سسکتے انصافیوں، خواتین ورکروں،حق گوئی پر دم گٹھتے صحافیوں،کرپشن اور چوروں میں پھنسے پاکستانیوں کے لئے اصولی و منطقی آواز اٹھا لیجئے تاکہ دینی سیاست کے نعرے کا کچھ تو بھرم رہ جائے۔
خدارا اپنی ساکھ اور بساط کے مطابق بصیرت سے کام لیجئے۔استعمار کے آلہ کاروں سے دوری اختیار کیجئے ۔آپ کے پاس افرادی قوت کی کمی نہیں خدارا ہر ظالم سے نفرت ہر مظلوم کی حمایت کا اصولی موقف اختیار کیجئے۔
آخر میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے میرے دوستوں سے معذرت کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ
تمہیں خبر ہے مری زندگی کی آس ہو تم
افکار و نظریات: میں اور جماعتِ اسلامی
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں