اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات مقاومتی اسٹیبلشمنٹ کا جدید نُقْطَۂ ظہور نذر حافی اسرائیل کے پاس کوئی زمین ہے ہی نہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقے کو زبردستی اسرائیل کہا جاتا ہے۔ یہ زبردستی عالمی اسٹیبلشمنٹ کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا۔ زبردستی کا یہ منصوبہ نیو ورلڈ آرڈر کہلاتا ہے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نیو ورلڈ آرڈر کو سمجھنے کیلئے ہمارے سامنے طالبان کی واضح مثال موجود ہے۔ وہ طالبان جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام کیلئے پاکستان کے چپّے چپّے پر لوگوں کا خون بہایا تھا، آج افغانستان میں اپنی خلافت قائم کئے انہیں دو سال ہوچکے ہیں۔ مجال ہے کہ وہ غزہ کے مظلومین یا کشمیر کی حمایت کیلئے کوئی لشکر کشی کی بات کریں۔ وہ کر ہی نہیں سکتے، چونکہ وہ خود نیو ورلڈ آرڈر کی پیداوار ہیں۔
حالاتِ حاضرہ پر گہری نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ انہیں ایسے انداز میں حکومت دی گئی ہے، جیسے کسی کو تھالی میں رکھ کر ہدیہ دیا جاتا ہے۔ ورنہ جب ماضی میں طالبان نے اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے امریکی ورلڈ آرڈر کے خلاف حرکت کرنے کی کوشش کی تھی تو اُن کی بنی بنائی حکومت آناً فاناً گرا دی گئی تھی۔ طالبان اب دوبارہ وہی غلطی دہرانے کے موڈ میں نہیں۔
دور کیوں جاتے ہیں؟ اپنے ہاں آپ پاکستان میں بنگلہ دیش کی علیحدگی کو اپنے سامنے رکھئے۔ 1971ء میں یہ نہیں سوچا گیا کہ ملک کے نظام میں موجود خامیوں کو دور کرنے کی بات کرنے والے یہ بنگلہ دیشی پاکستان کیلئے کتنے مفید اور اہم ہیں۔ نہ ہی ان کی تعداد اور آبادی نیز جمہوری حقوق کو خاطر میں لایا گیا۔مقتدر اشرافیہ نے صرف یہ دیکھا کہ یہ لوگ تو ہمارے نقشے کے مطابق چلنے والے نہیں، لہذا انہیں بے دردی سے کاٹ کر رکھ دو۔
ان کے ساتھ جو ہوا، سو ہوا، اب باقی ماندہ پاکستانیوں کو دیکھ لیجئے۔ آج بھی پاکستانی عوام اپنی چادر و چاردیواری کے تحفظ، قانون کی بالا دستی، عدل و انصاف، روزگار کی فراہمی اور معیاری تعلیم وغیر وغیرہ کے اعتبار سے وہیں کھڑے ہیں، جہاں ماضی میں بنگالی کھڑے تھے۔ ایسے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے کارنامے۔ ان کے کارناموں کی فہرست میں عوامی و انسانی حقوق اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ انہوں نے انٹرنیشنل سنٹرل اشرافیہ کے نقشے کو ہی عملی کرنا ہوتا ہے۔
ہمارے ہاں ابھی پی ڈی ایم کی حکومت کا تجربہ سارے پاکستانیوں نے کیا۔ کیا اس کے باوجود ہم عالمی اسٹیبلشمنٹ کی منصوبہ بندی، طاقت اور نیو ورلڈ آرڈر کو نہیں سمجھ سکتے؟
عراق کے صدر صدام کا عروج و زوال بھی آپ کو یاد ہوگا۔ جب ایران میں انقلاب آیا اور انقلابی حکومت نے ایران سے عالمی اشرافیہ کو نکال باہر کیا تو یہ انٹرنیشنل اشرافیہ کیلئے بہت بڑا دھچکا تھا۔ چنانچہ صدام حسین نے انٹرنیشنل اشرافیہ کے ایک آلہ کار کے طور پر ایران پر حملہ کیا۔ آٹھ سال تک بے گناہ انسان مارے جاتے رہے۔ بعد ازاں اُسی صدام حسین کو جب بہت زیادہ اسلحہ دینے کی وجہ سے عالمی اشرافیہ کو خطرہ محسوس ہوا تو امریکہ نے خود آگے بڑھ کر صدام کو سولی پر لٹکا دیا۔
دوسری طرف آج بھی ایران اگر ظالمانہ نیو ورلڈ آرڈر کو تسلیم کر لے۔ اپنے معدنی ذخائر کے منہ امریکہ و برطانیہ وغیرہ کیلئے کھول دے تو عالمی اسٹیبلشمنٹ فوراً ایران کو گلے لگا لے گی۔ آپ صاف دیکھ لیجئے کہ ایک مہسا امینی کی خاطر کئی مہینے تک ماتم اور آہ و فغاں کرنے والے ممالک آج آٹھ ہزار نہتے فلسطینیوں کے قاتل اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ اور فوج بھیج رہے ہیں۔
نیو ورلڈ آرڈر دراصل ساری دنیا کی مرکزی اسٹیبلشمنٹ کا ظالمانہ و جارحانہ استعماری منصوبہ ہے۔ ساری دنیا کی اشرافیہ اور بڑی طاقتیں اگر اسرائیل کی حمایت نہ کریں تو کیا اپنے مفادات کو خود ہی پھونک ڈالیں۔ اسرائیل کی تباہی یعنی عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مفادات کی تباہی۔
ایران میں انقلاب نہ آتا تو فلسطین کو عالمی اسٹیبلشمنٹ نے کب کا خرید لیا ہوتا۔آج حماس کی مخالفت کی وجہ بھی اسٹیبلشمنت کے نقشے کو خراب کرنا ہے۔ ان دِنوں میں کہ جب سعودی عرب اور وطنِ عزیز پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے درپے تھے۔ طوفان الاقصی نے اس سازش کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکا۔ جو لوگ غزہ میں ہونے والے مظالم کا ذمہ دار حماس کو قرار دیتے ہیں وہ اس حقیقت کو چھپاتے ہیں کہ حماس نے بروقت اقدام کر کے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹنے سے اور فلسطینیوں کو ہمیشہ کی غُلامی سے بچالیا ہے۔
اس وقت نیو ورلڈ آرڈ کو چیلنج کرنے کی سزا فلسطینیوں کو مل رہی ہے۔ اسلامی ممالک کے حکمران چُپ سادھے کھڑے ہیں۔ آئندہ بھی یہ نیو ورلڈ آرڈر کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں کریں گے۔ایران اپنی حکمتِ عملی کے ساتھ پرانے اور ظالمانہ ورلڈ آرڈر کی جگہ ایک نیا ورلڈآرڈر تشکیل دے رہا ہے۔ایک ایسا نیو ورلڈ آرڈر جس میں ظالم اشرافیہ کے مقابل مقاومتی ملتوں کو مرکزیت حاصل ہو۔ دنیا بھر کی مقاوم اقوام کی ایک ایسی مضبوط مرکزیت کہ جس کی طاقت کا اظہار یمن و عراق اور شام میں بھرپور طریقے سے ہو چکا ہے اور اب غزہ میں ہو رہا ہے۔
غزہ کی جنگ میں فتح و شکست کا دارومدار لاشوں کی تعداد پر نہیں بلکہ غزہ کے خالی ہونے اور جھکنے پر ہے۔ اگر اس جنگ کے بعد شام، عراق اور یمن کی طرح غزہ بھی اپنی جگہ پر قائم رہا تو یہ نئی عالمی مقاومتی و مزاحمتی اسٹیبلشمنٹ کی طاقت کا ایک اور نُقْطَۂ ظہور ہوگا۔اس کے بعد طاغوتی منصوبہ سازوں کو نئی شکست و ریخت کا مشاہدہ کرنے کیلئے آمادہ رہنے کی ضرورت ہے۔
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں