اہم اعلانات
Voice of Nation مرکز مطالعات و تحقیقات چینل نہیں میڈیا بدلیں یہ کسی بھی ایرانی صدر کا گیارہ سال کے بعد سعودی عرب کا پہلا سفر تھا۔ ایک طرف تعلقات میں اتنی کشیدگی کہ سات سال سے سفارتخانے بھی معطل نیز سفارتی امور میں سردمہری اور کھٹائی جبکہ دوسری طرف اتنی امید کہ اس کانفرنس میں ایرانی صدر نے شرکت کے ساتھ ساتھ دور اندیشی پر مبنی خطاب بھی کیا۔ یعنی مُلکی اختلافات اپنی جگہ لیکن بہتری کی کوشش اپنی جگہ۔ صدر رئیسی کے سعودی عرب کے اس دورے سے سوائے اسرائیل کے باقی سب کو خوشی ہوئی اور نئی امید ملی۔ اس اجلاس میں سب سے زیادہ قابلِ توجہ، محبوب ترین اور پُر کشش شخصیت آیت اللہ رئیسی ہی کی تھی۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ عرب بادشاہوں اور ایران، دونوں کی طرف سے یہ بھرپور کوشش کی گئی کہ ماضی کے اختلافات کو بالکل ایک طرف رکھ کر اُمّتِ اسلامی کے نام پر غزہ کیلئے متحد ہوا جائے۔ یہ عوامی اجتماعات اور مظاہرے اسرائیل کے سیاسی ، اقتصادی، جمہوری، قانونی اور بین الاقوامی اسٹریکچر کو زلزلے کے جھٹکوں کی مانند ہلا رہے ہیں، خود تل ابیب میں صہیونی حضرات بھی نیتن یاہو سے استعفے کے مطالبے کیلئے مظاہرے کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں برازیل کے ارکان پارلیمنٹ نے بھی "غزہ "میں اسرائیلی مظالم کی حمایت کرنے پر اپنے ایک انتہا پسند نمائندے کو پارلیمنٹ کے اجلاس سے نکال باہر کیا۔ بلاشبہ اس وقت ساری دنیا میں اسرائیل ایک درندے اور جنگی مجرم کے طور پر پہچانا جا رہا ہے۔ اب جب جنگ بندی ہو گی تو اسرائیل کا عسکری غرور، ٹیکنالوجی کا تکبر، سفارتی اثر و رسوخ ، سیاسی رابطہ اور علاقائی جغرافیہ پہلے کی مانند نہیں ہو گا۔ اب معاہدے کی شرائط اور نئی سرحدوں کا تعین امریکہ و اسرائیل کے بجائے مقاومتی گروہ کریں گے۔
دینی تعلیم و تربیت
دنیا و اخرت کی سعادت
Voice of Nation
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
Online Contact
00989333083273
contact for Islamic Education
نذر حافی
ناصر رینگچن
ایس ایم شاہ
محمد حسن جمالی
ساجد گوندل
سجاد مستوئی
عبدالوحید
محبوب اسلم
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
عمر چودھری
رائے یوسف رضا دھنیالہ ۱
مقدر عباس
اکبر مخلصی
عارف حسین عارف
حسن نقوی
رضوان حیدر نقوی
اجمل قاسمی
عبدالمناف غِلزئی
حافظ سید شرافت
سید ذہین علی کاظمی
تبرید ملک
ابو محسن
منظوم ولایتی
توقیر ساجد کھرل
رائے یوسف رضا دھنیالہ۲
گلزار حسین
مسلم عباس
رئیس عباس
آئی اے خان
اشرف سراج گلتری
پروفیسر امتیاز رضوی
پروفیسر عالم شاہ
سید امتیاز رضوی
طاہر شہزاد
سید افتخار کشمیری
شازیہ منشا
یکساں نصاب تعلیم
ریکارڈ
مقالات
اداریہ جات۱
مولانا مودودیؒ
بیانیہ۔۔۔ میرے مطابق
ادارتی نوٹ
TOP
قبرستان
خصوصی اشاعت
تازہ ترین
فارن افئیرز
pakistan community
کالمز
فیچرز
Top Stories
قومی و ثقافتی
دستاویزات
مستند کالمز
فلسطین و طوفان الاقصی1
مفاخر کشمیر
سپورٹ کشمیر آن لائن میگزین اگست ۲۰۲۰
انٹرویو
عوامی مسائل
فارسی
ہمارا انتخاب
میانمار
Azad Kashmir
کربلا1
بولتی تصاویر
اختصاریہ
مسنگ پرسنز
کتابی دنیا
فراڈیوں سے ہوشیار allert
منتخب اشعار و شاعری
یوم سیاہ
English
تجزیات
اقبالیات
کس کا پاکستان!؟
پاکستان کی بانی شخصیات
پالیسیز
انتہائی اہم
شخصیات
Top 30
Most Popular
کشمیر ۱
نظام تعلیم
سانحات
ایک تحریر،ایک تحریک
اہم خبریں
علمی نقد
اے مفتیانِ دین
استشراق
b b c
الحاد
در محضر سعدی
قاسم سلیمانی
مشرق وسطیٰ
English
ناقابل اشاعت ۱
ویڈیو پروگرامز
طنز و مزاح
کرونا وائرس
تصاویر اور یادیں
یومِ علی
ناصبی
میڈیا واچ
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
کربلا۲
ناقابل اشاعت ۲
عقائدِ اسلامی
جہانِ اسلام ۱
شاہد ہادی
کفایت رضی
وسیم رشدی
بچوں کا صفحہ
شہید صحابہ
کشمیر نیوز ویڈیوز
سندھی
آفتاب علی چاچڑ
محرم الحرام
عشرہ محرم الحرام
اربعین
کتاب / مقالہ / ڈاون لوڈ
روشن فکر
محمد صغیر نصر
سیرت النبی ص
عبدالحمید منتظر
حیدر ڈومکی
امام بخش
وقار علی مطہری
نمت
سپورٹ کشمیر میگزین ۲۰۲۱
ایڈیٹر کی ڈاک
صوتی کالمز اور تجزیہ جات آڈیو audio
سیدہ مشعل زہرا
محمد شہزاد بھٹی
محمد بشیر دولتی
فدک
تنویر مطہری
عظمت علی
حسن اقبال
سید شیراز حسن
صادق الوعد
چمن آبادی
سانحہ پشاور
محمد جواد پاروی
ابراہیم شہزاد
امریکہ
یوم القدس
یوم انہدام بقیع
قائداعظم
مہسا امینی
وکیل شرکت
امام خمینی
ایام فاطمیہ س
احتشام کاظمی
آسیہ بتول
سید فصیح حیدر
منظور حیدری
شب برائت
مطالعہ پاکستان
محمد علی شریفی
رفیق انجم
اکرم سہیل
تفتان و ریمدان
ہمارا علمی و قلمی ورثہ
پھکی مرزائی قادیانی دیوبندی وہابی فرقہ عقیدہ مذہب
مہمان کالم
ایم اے راجپوت۱
فلسطین و طوفان الاقصی ۲
اداریہ جات ۲
پسندیدہ ترین
تحقیقات 1
جماعت اسلامی
مجلس وحدت mwm
ڈاکٹر شفقت شیرازی
محمود اختر بھٹی
نظریات
غلو،الحاد، شرک، تقصیر
سنگل نیشنل کریکلم
تصویری ریکارڈ
نشرِ مکرّر
نَوادِر
میرےمطابق
انتخابات
ڈاکٹرائن doctrine
ایم اے راجپوت ۲
فیڈ بیک
فطرانہ صدقہ
طوفان الاقصی منتخب
ڈائری
مناسبتیں
صدر رئیسی شہادت
نذر حافی پی ایچ ڈی
اسماعیل ہنیہ
صحابہ کرام
Join us
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل نذر حافی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice of Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ہدف امام
ادب و صحافت
تجرید و علامت
Voice for Nation
ادب و صحافت
تجرید و علامت
print media تصویری جھلکیاں اخبارات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سامانہ مبلغ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مجلہ قرآن و علوم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مشابہ یابی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
استخارہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
لائبریری کتابخانہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر روائی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مکتہ شاملہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ایرانی اہل سنّت پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اعراب گزاری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تفسیر المیزان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
تعریف علم علم کی تعریف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
برصغیر کے شیعہ علماء کی قرآنی خدمات
ادب و صحافت
تجرید و علامت
فرقہ واریت
ادب و صحافت
تجرید و علامت
اردو لغت فیروز اللّغات پی ڈی ایف
ادب و صحافت
تجرید و علامت
ادارہ قومی زبان
ادب و صحافت
تجرید و علامت
up load books اہلوڈ لائبریری
ادب و صحافت
تجرید و علامت
مرکز پاسخ گوئی دینی
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خبریں
ادب و صحافت
تجرید و علامت
وفاقی وزارت تعلیم کی سائٹ سنگل نیشنل کریکلم
ادب و صحافت
تجرید و علامت
سنگل نیشنل کریکلم خلاصہ
ادب و صحافت
تجرید و علامت
یوٹیوب چینل
ادب و صحافت
تجرید و علامت
whats app
ادب و صحافت
تجرید و علامت
نذر حافی


قاسم سلیمانی
ایرانی اہلسنت
ایصال ثواب اور صدقہ

خصوصی اشاعت

خصوصی اشاعت
طنز و مزاح
معاشرتی رویّے
طنز و مزاح
شعور

اہم اعلانات

nazarhaffi@gmail.com
مسئلہ کشمیر اوراس کا حل از نذر حافی kashmir problem and its solution
سانحہ راجہ بازار
پاکستان کے اسلامی مراکز
5 اگست 2019
ہمیں جوائن کریں Join us
تجزیات
حبل المتین اکیڈمی
ہم سے رابطہ
contact us
مناسبتیں
https://mobile.twitter.com/HaffiNazar
کرونا افواہیں
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
وکیل شرکت
ہم سب
مکالمہ
English Newspapers انگلش اخبارات
تلاش سرچ Voice of Nation
سامانہ پژوھش Research
سامانہ ساجد
روش رسالہ نویسی
لارڈ میکالے کی مکمل رپورٹ اردوترجمہ
لارڈ میکالے رپورٹ انگلش اصل پی ڈی اف Macaulay's Minute on Education
لارڈ میکالے اردو ترجمہ پہلا اور دوسرا حصہ مکمل
مقالات تعلیم و تربیت
کشمیر کی سیر
تفسیر المیزان
تفتان بارڈر
ایرانی اہل سنّت
مجلہ قرآن و علوم
Voice for Nation
Voice of Nation
معیاری صحافت
ادب پارے
علامت و تجرید
2026/4/21 - 2026/5/21
2026/1/21 - 2026/2/19
2025/11/22 - 2025/12/21
2025/10/23 - 2025/11/21
2025/9/23 - 2025/10/22
2025/7/23 - 2025/8/22
2025/3/21 - 2025/4/20
2025/2/19 - 2025/3/20
2025/1/20 - 2025/2/18
2024/12/21 - 2025/1/19
2024/8/22 - 2024/9/21
2024/7/22 - 2024/8/21
2024/6/21 - 2024/7/21
2024/5/21 - 2024/6/20
2024/4/20 - 2024/5/20
2024/3/20 - 2024/4/19
2024/2/20 - 2024/3/19
2024/1/21 - 2024/2/19
2023/12/22 - 2024/1/20
2023/11/22 - 2023/12/21
2023/10/23 - 2023/11/21
2023/9/23 - 2023/10/22
2023/8/23 - 2023/9/22
2023/6/22 - 2023/7/22
2023/5/22 - 2023/6/21
2023/4/21 - 2023/5/21
2023/3/21 - 2023/4/20
2023/2/20 - 2023/3/20
2023/1/21 - 2023/2/19
2022/12/22 - 2023/1/20
2022/11/22 - 2022/12/21
2022/10/23 - 2022/11/21
2022/9/23 - 2022/10/22
2022/8/23 - 2022/9/22
2022/7/23 - 2022/8/22
2022/5/22 - 2022/6/21
آرشيو

نذر حافی
nazarhaffi@gmail.com
آپ عوام میں پاکستانی اداروں کی بات کر کے دیکھیں۔ لوگ فوج، پولیس، عدلیہ، تعلیم، صحت، روزگار، تجارت، بینکاری، سیاست دان، اور صحافت وغیرہ سب کے بارے میں منفی رائے ہی رکھتے ہیں۔ یہ ناامیدی اور مایوسی چھوت چھات کی مانندایک متعدی وبا ہے۔ کبھی وقت نکالیں اور اس وبا کی جانچ پرکھ کریں۔ بچےسے لے کر بوڑھے اور سرکاری ملازم سے لے کر عام ٹھیلے والے تک ہر شخص آپ کو حالات سے مایوس نظر آئے گا۔اپنے موٹویشنل اسپیکرز بھائیوں کی باتوں پر نہ جائیں، مایوسی اورناامیدی کا تیار شُدہ پھندا ہماری گردن کے بالکل عین مطابق ہے۔ جب سب ہی کرپٹ ہیں تو اب اصلاح کی امید کس سے رکھی جائے؟
او آئی سی کے حوالے سے بھی ایسی ہی سوچ عام ہے۔ جب او آئی سی کا ادارہ ہی استعمار کا پٹھوّ ہے تو پھر اس سے کوئی اچھی امید کیسے باندھی جائے؟ پھر میرے اور آپ کے ہاتھ پاوں مارنے کا اہلِ غزہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
آپ اسے مایوسی کی دلدل، ناامیدی کا پھندہ یا تاریکی کی غار کہہ لیں۔ ہمیں چار و ناچار اسی صورتحال کا سامنا ہے۔ یہ صورتحال اچانک پیدا نہیں ہو گئی۔ او آئی سی یا پاکستان کے ملکی نظام سےمایوس اور ناامید ہو جانا کوئی بے جا یا غلط بات بھی نہیں لیکن یہ مایوسی اور ناامیدی کس حد تک ہونی چاہیے؟ کیا اس ناامیدی کی بھی کوئی مقدار مقرر کی جانی چاہیے یا نہیں؟۔ کیا ہمارے ہاں یہ بیکراں مایوسی اور یہ بے حد ناامیدی ویسے ہی پھیل گئی ہے؟۔
در حقیقت اس کیلئے باقاعدہ کاکروج تھیوری استعمال کی گئی۔ کوئی راہِ حل بتائے بغیر روزانہ کی بنیاد پر مختلف مُلکی اداروں اور شخصیات کی منفی اور بری خبروں کا الیکٹرانک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا نیز منبر و محراب سے مسلسل تکرار کیا گیا۔تجزیہ و تحلیل کے بغیر بری خبروں کا تکرار اتنی کثرت سے ہوا کہ لوگوں میں اچھائی کیلئے قیام کرنے کا جذبہ ہی مر گیا۔ برائیوں کی اتنی زیادہ تشہیر کی گئی ہے کہ گویا اچھائیاں درگور ہو گئیں۔
ہمارے سیانوں نے صرف دو چیزوں پر تمرکز کئے رکھا : ایک منفی اور بُری خبروں کی تشہیر و کھوکھلی تنقید پر اور دوسرے اصلاح و تعمیر کے بجائے صرف بلند و بانگ دعووں و کھوکھلے نعروں پر۔ حالانکہ یہی پاکستان جس سے ہماری قوم کو مایوس کیا گیا ہے اس میں آج بھی معدنی ذخائر، اصول پرست اور ہمدردانسانوں، ہُنر مند شخصیات، باصلاحیّت جوانوں اور مخلص و باشعور افراد کی کسی بھی شعبے میں ہر گز کمی نہیں۔
بطورِ مثال او آئی سی پر بھی ایک غیرجانبدارانہ نگاہ ڈالئے۔ او آئی سی کی تمام تر خامیوں کے باوجود ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے غزہ کے حوالے سے سعودی عرب میں منعقدہ کانفرنس میں پُرجوش شرکت کی۔
اس وقت ساری دنیا، ایرانی صدر کو سُننے کی منتظر اور مشتاق تھی۔ یہ واضح ہے کہ صدر رئیسی کو ہم سے زیادہ پتہ تھا کہ عرب بادشاہوں نے اُن کا ساتھ نہیں دینا۔ اس کے باوجود انہوں نے اس پلیٹ فورم سے گفتگو کر کے دنیا کو قابض و جارح اسرائیل کے مظالم سے مزید آگاہ کیا۔ یہی وہ مناسب وقت تھاکہ پوری دنیا کو صہیونی سوچ اور مستقبل کے اسرائیلی خطرات سے آگاہ کیا جائے۔ اسی کانفرنس میں اسلامی ممالک کو ہوش میں لانے اور اسرائیل کو خطے کے استحکام کو خراب کرنے کی اجازت نہ دینے کی بات کرنے کا فائدہ تھا۔ اسی طرح مسلمانوں اور خصوصاً فلسطینیوں کو مایوسی اور ناامیدی سے نکالنے کیلئے نیز اسرائیل کے ساتھ سیاسی اور تجارتی تعلقات کے خاتمے کی خاطر موثر ترین آواز اٹھانے کا یہی موقع تھا۔ اس سے انکار نہیں کہ سعودی عرب اور اس کے چند حلیف ممالک نے کھل کر اسرائیل کے ساتھ قطع روابط و تجارت کی بات کرنے سے انکار کیالیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ سعودی عرب کی میزبانی میں ستاون ممالک صرف اور صرف اسرائیل کی مخالفت کیلئے ریاض میں جمع ہوئے، یہ جمع آوری خود صہیونیوں کیلئے ایک ڈراونی حقیقت ہے۔
آج روزانہ مختلف ممالک اور براعظموں میں اسرائیل کے خلاف نفرت جنگل کی آگ کی مانند پھیل رہی ہے۔ لندن، ترکی، تیونس، آسٹریلیا، انڈونیشیا کے شہر بیکاسی اور جکارتہ، عراق، شام، ایران، سٹاک ہوم،پاکستان، سویڈن اور امریکہ الغرض جگہ جگہ لوگ اسرائیل کی مخالفت میں سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔
تل ابیب کو یہ جھٹکے اس وقت لگ رہے ہیں کہ جب اُسے بلا وقفہ عراقی، یمنی، لبنانی و فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی جانب سے حملوں اور تباہی کا سامنا ہے۔اب تک اسرائیل اپنے اوپر ہونے والے مزاحمتی و دفاعی اور مقاومتی حملوں کا فوجی نکتہ نظر سے کوئی جواب نہیں دے سکا۔
آج حالات و واقعات ویسے نہیں ہیں کہ جیسے کاکروج تھیوری دکھا رہی ہے۔ ایک کے بعد ایک بُری خبر اور پھر بُری و مایوس کن خبروں سے ہی میڈیا کا بھر جانا۔ ہر طرف کاکروج ہی کاکروج ۔ ہمارا مشورہ ہے کہ صرف استعماری میڈیا کی سُرخیوں پر نہ جائیں بلکہ مقاومتی میڈیا کو بھی دیکھیں۔ ہر تھوڑی دیر کے بعد اپنے ٹی وی کا چینل بدلنے کے بجائے میڈیا تبدیل کریں۔حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے حالات ویسے آگے نہیں بڑھ رہے جیسے استعماری طاقتیں دکھا رہی ہیں۔
افکار و نظریات: media, change, source, science
ہمارے اہداف
فکری یکسوئی
نظریات کی جمع آوری
پس پردہ محرکات
مکالمہ اور افہام و تفہیم
علمی نقد اور مزاحمتی شعور
مفروضات کی تشکیلِ نو
رواداری
حب الوطنی
صاف گوئی
تعلیم و تربیّت
پیغامِ اقبال
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت
کر لے کہیں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا
ہو کھیل مُریدی کا تو ہَرتا ہے بہت جلد
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشیمن سے اُترتا ہے بہت جلد

چینل نہیں میڈیا بدلیں

چینل نہیں میڈیا بدلیں